سکندر کے سینے کا زخم بگڑ گیا، ٹانگ بھی مکمل طور پر ٹھیک نہ ہو سکی

سکندر کے سینے کا زخم بگڑ گیا، ٹانگ بھی مکمل طور پر ٹھیک نہ ہو سکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندر کے سینے کا زخم بگڑ گیا ہے ،ٹانگ بھی مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوئی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر کے…

سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر لاپتہ افراد کے معاملے پرکمیشن تشکیل

سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر لاپتہ افراد کے معاملے پرکمیشن تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر صوبے میں لاپتہ افراد کے معاملات کو مانیٹر کرنے کیلئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دے دیا گیا۔ سندھ میں لاپتہ افراد کے معاملات کی نگرانی کیلئے عدالتی حکم پر کمیشن…

کراچی میں فوج بلانے کی مخالفت کریں گے، شرجیل میمن

کراچی میں فوج بلانے کی مخالفت کریں گے، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے حکومت سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں فوج بلا نے کے مطالبے کی مخالفت کرے گی۔ کراچی میں فوج بلانے کے مطالبے پر وزیر اطلا ت سندھ شرجیل انعام میمن…

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آج تاجکستان جائیں گے

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آج تاجکستان جائیں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر آج تاجکستان روانہ ہونگے۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تاجکستان کے صدر، آرمی چیف سمیت اعلی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں کے…

پاکستان طالبان سے مذاکرات کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنے کو تیار ہے

پاکستان طالبان سے مذاکرات کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنے کو تیار ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دفتر خارجہ کے ترجمانکا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کو بڑھانے کے لئے پاکستان، افغان حکام اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے تیار ہے۔ ذرائع سے گفتگو…

وزیر اعظم نواز شریف سے حامد کرزئی کی ملاقات، دہشت گردی کیخلاف تعاون پر غور

وزیر اعظم نواز شریف سے حامد کرزئی کی ملاقات، دہشت گردی کیخلاف تعاون پر غور

مری وزیراعظم نواز شریف کی افغان صدر حامد کرزئی سے مری میں ملاقات،دو طرفہ تعلقات اور خاص طور پر افغانستان سے اگلے سال نیٹو افواج کے انخلا کے تناظر میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے مری…

وزیراعظم پروگرام کی سکیمیں ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم پروگرام کی سکیمیں ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے وزیراعظم پروگرام کی خصوصی سکیمیں ستمبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔5 ارب روپے کی لاگت سے قرض حسنہ کی سکیم بھی شروع کی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق 50 ہزار نوجوانوں کو…

کابینہ اجلاس، عافیہ صدیقی کی رہائی سمیت 18 نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا

کابینہ اجلاس، عافیہ صدیقی کی رہائی سمیت 18 نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے دی گئی سفارشات سمیت اٹھارہ نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ کابینہ اجلاس میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے…

فوج بلانے کا مطالبہ کسی طرح بھی غیر جمہوری نہیں، خواجہ اظہار الحسن

فوج بلانے کا مطالبہ کسی طرح بھی غیر جمہوری نہیں، خواجہ اظہار الحسن

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن سے سوال کیا ہے کہ کراچی یا ملک کے کسی بھی حصہ میں امن کے قیام کا مطالبہ آخر کس طرح غیر جمہوری قرار…

کراچی کو فوج کے حوالے کرنا معمولی بات نہیں, شاہ محمود قریشی

کراچی کو فوج کے حوالے کرنا معمولی بات نہیں, شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا حکومت کا حصہ رہنے والی جماعت کی جانب سے فوج کی تعیناتی کے مطالبے پر تشویش ہوئی ہے۔ کراچی کو فوج کے حوالے کرنا معمولی بات نہیں۔ سندھ حکومت مکمل طور پر…

گڈو بیراج ، سکھر بیراج، کوٹری بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

گڈو بیراج ، سکھر بیراج، کوٹری بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) نالہ ڈیک میں آنے والا سیلا بی ریلہ تو گذر گیا لیکن اس کے بعد کی تباہی اب بھی باقی ہے۔ کامونکی میں دھان کی فصل کو شدید نقصان پہنچنے سے چاول کے بیوپاری سخت پریشان ہیں۔ ادھردریائے سندھ میں…

تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد، پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد، پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے ارکان کی ایک دوسرے خلاف نعرے بازی پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔ اسپیکر نے پمفلٹ لہرانے پر لیگی خاتون رکن کو اسمبلی سے نکال دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس…

کراچی : لاپتہ افرادکے معاملات کی مانیٹرنگ کیلئے کمیشن قائم

کراچی : لاپتہ افرادکے معاملات کی مانیٹرنگ کیلئے کمیشن قائم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر لاپتہ افراد کے معاملات کی مانیٹرنگ کے لئے اعلی سطح کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر ڈپٹی اٹارنی جنرل اسلم بٹ کی سربراہی میں۔ لاپتہ افراد کے معاملات…

کراچی : تاجروں کی شہر میں فوج بلانے کے مطالبے کی حمایت

کراچی : تاجروں کی شہر میں فوج بلانے کے مطالبے کی حمایت

کراچی (جیوڈیسک) تاجروں نے کراچی میں فوج بلانے کے مطالبے کی حمایت کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو سندھ اسمبلی کے گھیرا کے ساتھ ملک گیر سطح پر احتجاج کیا جائے گا۔ تاجروں نے کراچی…

سکندر کے سینے کا زخم بگڑ گیا، ٹانگ بھی مکمل طور پر ٹھیک نہ ہوسکی

سکندر کے سینے کا زخم بگڑ گیا، ٹانگ بھی مکمل طور پر ٹھیک نہ ہوسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندر کے سینے کا زخم بگڑ گیا ہے، ٹانگ بھی مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوئی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ذرائع کے مطابق۔ اسلام آباد واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر کے…

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے حوالے سے اظہار تشکر کی قرارداد منظور کرانے کی حکمت عملی طے…

کراچی میں فوج نہیں بلائی جائے گی ، عابد شیر علی

کراچی میں فوج نہیں بلائی جائے گی ، عابد شیر علی

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں فوج نہیں بلائی جائے گی، جبکہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے متحدہ کے مطالبے کو گہری…

پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدہ، پاکستان کا چین سے مدد لینے کا فیصلہ پاک ایران

پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدہ، پاکستان کا چین سے مدد لینے کا فیصلہ پاک ایران

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں چین سے مالی مدد لینے کا اصولی فیصلہ، امریکہ پابندیوں سے استشںی کیلئے وزیراعظم نواز ستمبر میں اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران صدر اوبامہ سے معاملہ اٹھائیں گے۔ ذرائع کی جانب…

لسبیلہ: ٹریفک حادثہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

لسبیلہ: ٹریفک حادثہ، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ اوتھل کوسٹ گارڈ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موسی اور…

سنگین صورتحال کی وجہ سے کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ کیا

سنگین صورتحال کی وجہ سے کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ کیا

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی کو فوج کے حوالے کیا جائے، کہتے ہیں اعتراض کرنے والے آئین کے آرٹیکل 149 کے سب آرٹیکل چار کا مطالعہ کریں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف…

ہالینڈ میں ملالہ یوسف زئی کو خراج تحسین، ایوارڈ دیا گیا

ہالینڈ میں ملالہ یوسف زئی کو خراج تحسین، ایوارڈ دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) طالبان کی گولی کا شکار ہونے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو ہالینڈ کی ایک تنظیم نے بھی ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا سولہ سالہ ملالہ یوسفزئی کو یہ ایوارڈ آئندہ ماہ ہالینڈ کے شہر ہیگ میں ہونے…

میپکو نے بجلی کا یونٹ سوا 2 روپے مہنگا کرنے کی درخواست کر دی

میپکو نے بجلی کا یونٹ سوا 2 روپے مہنگا کرنے کی درخواست کر دی

ملتان (جیوڈیسک) الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی نے مالی سال دو ہزار تیرہ چودہ کے لئے بجلی کے نرخوں میں دو روپے پچیس پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست نیپرا کو دے دی ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق میپکو نے ایک سو…

فوج بلانے کا مطالبہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے: خورشید شاہ

فوج بلانے کا مطالبہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماں نے کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ کر کے بحیرہ سیاست میں ایک طوفان برپا کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ایم کیو ایم کا مطالبہ جمہوریت کے منہ…

پشاور: ہشت نگری میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام

پشاور: ہشت نگری میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نجی بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ہشت نگری میں نجی بینک ڈکیتی کی نیت سے دو ڈاکو بینک کی۔ عمارت میں داخل ہو ئے تاہم بینک میں ڈیوٹی پر مامور…