اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلہ

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ 133کلومیٹر کی گہرائی میں ہے۔…

پشاور: بڈہ بیر میں فائرنگ،2 افراد زخمی،2 دہشت گرد ہلاک

پشاور: بڈہ بیر میں فائرنگ،2 افراد زخمی،2 دہشت گرد ہلاک

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے بڈہ بیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد زخمی ہو گئے، جوابی کاروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دہشت گرد ایک گاڑی میں متنی سے پشاورآ رہے تھے۔…

پشاور سے لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 4 افراد پولیس چوکی سے بر آمد

پشاور سے لاپتہ ہونے والے 5 میں سے 4 افراد پولیس چوکی سے بر آمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے متنی میں لاپتہ ہونے والے پانچ قبائلیوں میں سے چار پولیس چوکی سے برآمدکرلئے گئے۔خیبر ایجنسی کے علاقہ باڑہ کے رہائشی پانچ افراد کو پولیس نے 7 مئی کے روز حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل…

کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں،70 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں،70 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیوں میں70 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی پولیس نے ایسٹ، ویسٹ اور سائوتھ زون میں انسداد جرائم کے ضمن میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں25 چھاپہ مار کاروائیوں میں 70 ملزمان کو…

کراچی : دو بھائیوں کے قتل کیخلاف بلدیہ ٹان میں احتجاج، ٹریفک معطل

کراچی : دو بھائیوں کے قتل کیخلاف بلدیہ ٹان میں احتجاج، ٹریفک معطل

کراچی(جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر لیاری میں دو بھائیوں کے اغوا اور قتل کے خلاف بلدیہ ٹاون میں لواحقین کے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حب ریور روڈ اور ناردرن بائی پاس پر احتجاج اور ہنگامہ آرائی سے باعث…

واہگہ بارڈر، رینجرز کی کارروائی دو سمگلر ہلاک،گیارہ کلو ہیروئن برآمد

واہگہ بارڈر، رینجرز کی کارروائی دو سمگلر ہلاک،گیارہ کلو ہیروئن برآمد

لاہور(جیوڈیسک)رینجرز پنجاب نے واہگہ بارڈر پر مقابلے کے بعد دو منشیات سمگلروں کو ہلاک کر دیا، ملزمان کے قبضے سے گیارہ کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔واہگہ بارڈر پر دس اور گیارہ مئی کی درمیانی شب ہیروئین کے تین سمگلروں نے غیر قانونی…

بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ

بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ

بھارت(جیوڈیسک)کا فوجی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔نئی دہلی بھارت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مینٹیننس آپریشنز کے دوران سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔…

نواب شاہ :انتخابات میں مبینہ دھاندلی، پرتشدد واقعات، 4افراد ہلاک

نواب شاہ :انتخابات میں مبینہ دھاندلی، پرتشدد واقعات، 4افراد ہلاک

نواب شاہ(جیو ڈیسک) نواب شاہ میں انتخابات کے موقع پر میبنہ دھاندلی کے خلاف ہونیو الے پر تشدد واقعات میں 4افراد کی ہلاکت کے بعد شہر میں چوتھے روز بھی کشیدگی برقرار ہے۔اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔نواب شاہ میں کشیدگی…

افغانستان : بم دھماکا میں خواتین اور بچوں سمیت 10 شہری ہلاک

افغانستان : بم دھماکا میں خواتین اور بچوں سمیت 10 شہری ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں ہونے والے بم دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔کابل افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 عام شہری ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 2 بھائیوں سمیت 4ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 2 بھائیوں سمیت 4ہلاک

کراچی(جوڈیسک) کراچی شہر میں فائرنگ و تشدد کے واقعات میں 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ماڑی پور روڈ پر واقع سینما گھر کے قریب سے 2 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنھیں تشدد کا نشانہ…

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق، تین زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو بھی ہلاک ہو گیا۔کراچی میں ماڑی پور روڈ پر کران سنیما کے قریب رات گئے دو افراد ستائیس…

صنعا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

صنعا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

یمن(جیوڈیسک)کے دارالحکومت صنعا میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔صنعا: یمن کے دارالحکومت میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں طیارے کا پائلٹ موقع پر ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یمن کے…

کارگل اور ممبئی حملوں جیسے واقعات نہیں ہونے دیں گے،نوازشریف

کارگل اور ممبئی حملوں جیسے واقعات نہیں ہونے دیں گے،نوازشریف

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی سرزمین بھارت میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ کارگل اور ممبئی حملوں جیسے واقعات نہیں ہونے دیے جائیں گے۔ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں نواز…

نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں

نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں

اسرائیلی(جیوڈیسک)مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع، فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر بند کرنے تک اسرائیل سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔غزہ مغربی کنارے میں نہتے فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی…

غلام مصطفی کھر کا بیٹا حسین مصطفی کھر گرفتار

غلام مصطفی کھر کا بیٹا حسین مصطفی کھر گرفتار

کوٹ ادو(جیوڈیسک) کوٹ ادو میں ریٹرنننگ افسر پر حملہ کرنے اور پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگانے پر سابق گورنر مصطفی کھر کے بیٹے حسین مصطفی کھر اور پی ٹی آئی کے امیدوار کے کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف…

امریکا : نیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپر فائرنگ، 2 بچوں سمیت 19 افراد زخمی

امریکا : نیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپر فائرنگ، 2 بچوں سمیت 19 افراد زخمی

لوزیانا(جیوڈیسک)امریکی ریاست لوزیاناکے شہرنیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ سے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوگئے۔ نیواورلینزپولیس حکام کے مطابق مدرزڈے پریڈمیں تین سوکے قریب افرادشریک تھے۔ دویاتین افرادنے اچانک ان پرفائرنگ کردی۔فائرنگ سے 10 برس کے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوئے،گولیاں زیادہ ترافرادکے…

کراچی : ن لیگ کی ریلی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : ن لیگ کی ریلی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیرمیں مسلم لیگ ن کی ریلی پر فائرنگ سے دوا فراد جاں بحق، دو زخمی ہو گئے۔ریلی ماڈل ٹان کالونی سے گزر رہی تھی کہ اچانک نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت…

شیخوپورہ ،زمینداروں نے چھ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو تشدد کرکے ہلاک کردیا

شیخوپورہ ،زمینداروں نے چھ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو تشدد کرکے ہلاک کردیا

شیخوپورہ(جیوڈیسک) شیخوپورہ میں زمیندار اور اس کے ساتھیوں نے راستہ نہ دینے پر چھ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو مبینہ تشدد کر کے قتل کر دیا۔صفدر آباد کے علاقہ باغانوالی کڑیال میں زمیندار بوٹا اور اس کے ساتھیوں نے راستہ نہ دینے…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی، لانڈھی میں کشیدگی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی، لانڈھی میں کشیدگی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ لانڈھی کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان وقفے وقفے سے ہونے والی فائرنگ سے علاقے میں کشیدگی ہے ۔پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے مجید کالونی…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی، لانڈھی میں کشیدگی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی، لانڈھی میں کشیدگی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ لانڈھی کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان وقفے وقفے سے ہونے والی فائرنگ سے علاقے میں کشیدگی ہے۔پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے مجید کالونی میں فائرنگ…

کوئٹہ : آئی جی ہاس کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک،70 زخمی

کوئٹہ : آئی جی ہاس کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک،70 زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک)پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں اتوار کی شب آئی جی بلوچستان مشتاق سکھیرا کے گھر کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں3پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت70افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں زرغون روڈ…

خیبرایجنسی میں مکان پر راکٹ آگرا، 1بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

خیبرایجنسی میں مکان پر راکٹ آگرا، 1بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

خیبرایجنسی(جیوڈیسک)خیبرایجنسی میں مکان پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ہوا، جس سے ایک بچہ جاں بحق اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے وزیر ڈنڈ میں مکان پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ہوا جس کے…

این اے 111 سیالکوٹ 2

این اے 111 سیالکوٹ 2

این اے 111 سیالکوٹ 2  …

این اے 146 اوکاڑہ 4

این اے 146 اوکاڑہ 4

این اے 146 اوکاڑہ 4  …