بھارتی فوج کی جانب سے باغ کے حاجی سیکٹر میں پاکستان حدود کی خلاف ورزی

بھارتی فوج کی جانب سے باغ کے حاجی سیکٹر میں پاکستان حدود کی خلاف ورزی

بھارتی فوج نے آزاد جموں کشمیر میں باغ کے حاجی سیکٹر میں پاکستان حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجیوں نے باغ میں حاجی پیر…

دو دن میں سیاسی ڈرون حملہ کروں گا ، الطاف حسین

دو دن میں سیاسی ڈرون حملہ کروں گا ، الطاف حسین

الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ دو دن میں سیاسی ڈرون حملہ کرنے والے ہیں ، عوام ذہنی طور پر خود کو تیار کر لیں۔ رابطہ کمیٹی پاکستان کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ عوام…

نئی دہلی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ہو گا

نئی دہلی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ہو گا

نئی دہلی (جیوڈیسک) سیریز میں وائٹ واش کے خواب کو حقیقت بنانے کا عزم لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کے آخری معرکے میں آج میدان میں اتریگی۔ اگر فتح پاکستان کے حصے میں آئی تو دونوں ملکوں کی اکسٹھ سالہ کرکٹ…

قاضی حسین احمد

قاضی حسین احمد

نام :: قاضی حسین احمد تاریخ پیداءش :: 1938 05-01-2013 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: جماعت اسلامی کے امیر۔ متحدہ مجلس عمل کے سربراہ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں شامل رہنے کے بعد آپ 1970 میں جماعت اسلامی کیرکن…

سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد رضائے الہی سے انتقال کرگئے

سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد رضائے الہی سے انتقال کرگئے

لاہور… سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد انتقال کرگئے ہیں، وہ طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، تین دن قبل ان کی طبیعیت خراب ہوئی تھی جس کے بعد انہیں علاج کے لئے اسلام آباد ایف ٹین کے…

لانگ مارچ کا حق پاکستانی عوام کو ہے ، غیر ملکی شہریوں کو نہیں ، منور حسن

لانگ مارچ کا حق پاکستانی عوام کو ہے ، غیر ملکی شہریوں کو نہیں ، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ احتجاج یا لانگ مارچ کا حق پاکستان کے عوام کو ہے، لندن، کینیڈا کے شہریوں کو نہیں، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی کا کہنا تھا کہ انتخابات…

ذوالفقار بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے

ذوالفقار بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے

لاہور(جیوڈیسک) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے۔ جیالے جیئے بھٹو کے نعرے لگاتے ہوئے بھٹو کی سالگرہ کے کیک کاٹ رہے ہیں۔ ملک بھر میں ذوالفقار…

سید منور حسن کی طلال بگٹی سے ملاقات

سید منور حسن کی طلال بگٹی سے ملاقات

جماعت اسلامی کے سربراہ سید منور حسن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پانچواں فوجی اپریشن جاری ہے بلوچستان میں پانی سر سے گزر چکا ہے حالات بہتر کرنا ہوں گے۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی سے ملاقات کے بعد…

امریکہ طاہر القادری کی حمایت نہیں کر رہا، رچرڈ ہوگلینڈ

امریکہ طاہر القادری کی حمایت نہیں کر رہا، رچرڈ ہوگلینڈ

امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ نے کہا ہے کہ امریکہ طاہرالقادی کی حمایت نہیں کر رہا۔امریکہ پوری دنیا میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی ناظم الامور نے کہا کہ امریکہ…

مقبوضہ کشمیر میں جیل بھرو تحریک ، یاسین ملک گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں جیل بھرو تحریک ، یاسین ملک گرفتار

مقبوضہ کشمیر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کو عمر قید کی سزا دینے کے خلاف جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ اور دیگر جماعتوں کی جانب سے جیل بھرو تحریک شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس نے لبریشن فرنٹ کے رہنما…

سندھ میں خسرے کی وباء، ہلاکتیں241 ہوگئیں

سندھ میں خسرے کی وباء، ہلاکتیں241 ہوگئیں

سندھ(جیوڈیسک)خسرے کا موذی مرض بدستور عذاب بنا ہوا ہے۔ سندھ میں میں اس مرض سے جاں بحق بچوں کی تعداد دو سو اکتالیس ہو گئی ہے۔ خسرہ سے مرنے والے بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ ضلع کشمور سب سے زیادہ…

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے میٹروول میں میڈیکل اسٹور کے قریب دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق میٹروول کے علاقے میں میڈیکل اسٹور کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے باعث دکان مکمل…

فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،3 افراد ہلاک ہوگئے

فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،3 افراد ہلاک ہوگئے

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روز دوپہر میں فلوریڈا کے مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گھر پر گرگیا۔ اہل علاقہ کے مطابق جس…

شاہ زیب قتل کیس:ملزم شاہ رخ جتوئی دبئی فرار

شاہ زیب قتل کیس:ملزم شاہ رخ جتوئی دبئی فرار

شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی دبئی فرار ہوگیا۔ پولیس کے چھاپے اور ناکے دھرے کے دھرے رہ گئے تالہ توڑ آپریشن۔کراچی سے اسلام آباد اور حیدرآباد سے سکھرتک پولیس کی دوڑیں رائیگاں گئیں۔ ذرائع کے مطابق شاہ…

کراچی ، صنعتی اداروں کو 2 دن کے لیے گیس کی فراہمی بند

کراچی ، صنعتی اداروں کو 2 دن کے لیے گیس کی فراہمی بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے صنعتی اداروں کو اڑتالیس گھنٹے کے لیے گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس پریشر میں کمی اور گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث صنعتی…

کسی سے ڈیل ہو گی نہ امریکا مذاکرات میں سنجیدہ ہے : حزب اسلامی

کسی سے ڈیل ہو گی نہ امریکا مذاکرات میں سنجیدہ ہے : حزب اسلامی

ڈاکٹر غیرت بحر نے کہا کہ حزب اسلامی کا اثر و رسوخ پورے افغانستان پر ہے۔ انہوں نے حزب اسلامی کی نمائندگی کرتے ہوئے جنرل ایلن، جنرل پیٹریاس، ریان سی کروکر اور صدر کرزئی سے کئی ایک ملاقاتیں کیں تاہم اب تک…

ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو چھ روز کی مہلت

ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو چھ روز کی مہلت

لاہور(جیوڈیسک)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو چھ دن کی مہلت دی ہے کہ ان کے سروس سٹرکچر سمیت دیگر مطالبات مان لیے۔ سروسز ہسپتال لاہور میں رات گئے پریس کانفرنس کرتے…

طاہر القادری کی باتوں کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا، غلام احمد بلور

طاہر القادری کی باتوں کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا، غلام احمد بلور

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ انتخابات سر پر ہیں، ملک طاہر القادری کی باتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ وہ نہیں…

عوام دہشت گردوں کو مسترد کرنے کا عزم کرلیں،مہاجر قومی موومنٹ

عوام دہشت گردوں کو مسترد کرنے کا عزم کرلیں،مہاجر قومی موومنٹ

مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین شمشاد خان غوری نے کہا کہ وطنِ عزیز کی سا لمیت اور نظریاتی و جغرافیاتی سرحدیں محفوظ بنانے کیلئے آئندہ الیکشن میں محب وطن قیادت کا انتخاب انتہائی ضروری ہے،موجودہ دور حکومت میں جس بدترین…

جمہوری عمل پٹری سے اتارنے نہیں دینگے، پرویز اشرف، نواز شریف

جمہوری عمل پٹری سے اتارنے نہیں دینگے، پرویز اشرف، نواز شریف

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو فون کرکے ملک کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت آئین کے مطابق ملک میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد…

طاہر القادری کے فلسفے سے ہم اتفاق نہیں کرتے،گیلانی

طاہر القادری کے فلسفے سے ہم اتفاق نہیں کرتے،گیلانی

ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگر طالبان پرامن رہ کر ملکی مضبوطی کے لیئے کام کرنا چاہیں تو انھیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف…

غیر ریاستی عناصر قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: وزیراعظم

غیر ریاستی عناصر قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی سلامتی ایک پیچیدہ اور کثیر الجہتی معاملہ بن چکی ہے اور اس کے اہداف کے حصول کے لیے ایسی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے جس میں تمام قومی…

مسلم لیگ ق کی الیکشن کمیشن کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد مسترد

مسلم لیگ ق کی الیکشن کمیشن کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد مسترد

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق کی جانب سے الیکشن کمیشن کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک غیر جانبدار ادارہ ہے، نواز لیگ کا ترجمان نہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری…

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری، کم از کم 20 ہلاک

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری، کم از کم 20 ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر میں سکیورٹی فورسز نے مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے کم ازکم 20 کو ہلاک اور 14 کو زخمی کرنے کا دعوی کیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق جمرود کے علاقے داوتوئی میں اطلاع…