ایف آئی اے کی شاہ رخ جتوئی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست

ایف آئی اے کی شاہ رخ جتوئی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست

  کراچی(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کر دی گئی ہے جبکہ سکندر جتوئی سمیت چار افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیئے…

قندھار میں پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا

قندھار میں پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا

قندھار ایئرپورٹ کے باہر راکٹ حملے میں پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا۔راکٹ دہشت گردوں نے فائر کیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حملے کے وقت پی ائی اے کی پرواز پی کے ایک سو ننانوے قندھار سے…

خسرہ پر قابو نہ پایا جاسکا، ملک بھر میں ہلاکتیں 327 تک پہنچ گئیں

خسرہ پر قابو نہ پایا جاسکا، ملک بھر میں ہلاکتیں 327 تک پہنچ گئیں

کراچی(جیوڈیسک) خسرہ نے آج سندھ میں مزید 12ماں کی گود اجاڑ دی۔موذی مرض سے ملک بھر میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد تین سو ستائیس تک جا پہنچی ہے۔ اندرون سندھ پھوٹنے والی خسرے کی وباء اب ملک کے چاروں…

پیرو: ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرا کر تباہ، 5 امریکیوں سمیت 7 افراد ہلاک

پیرو: ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرا کر تباہ، 5 امریکیوں سمیت 7 افراد ہلاک

پیرو(جیوڈیسک)کے دارالحکومت لیما میں ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پانچ امریکیوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔ پیرو کے شہر لیما میں سوموار کی صبح ایک آئل کمپنی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پانچ امریکیوں…

کراچی : منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی : منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں مسلح افراد نے تھانے پر حملہ کر دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہو گئے۔ کراچی میں منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کرتے ہوئے چاروں اطراف سے فائرنگ کی۔…

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات تین افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار ایک نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ میں گھر میں جھگڑے…

کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے پولیس والے کو کچل کر ہلاک کر دیا

کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے پولیس والے کو کچل کر ہلاک کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جیل روڈ پر مبینہ طور پر نشے میں دھت پاکستان کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے تیز رفتاری کے باعث پولیس کانسٹیبل کو کچل کر ہلاک کر ڈالا۔ پی سی بی کے اہکار محمد اختر نے مبینہ طور پر…

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی صورت حال پر بات چیت آج اسلام آباد میں ہو گی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے کا نیا پروگرام لینے کا تا حال کوئی فیصلہ نہیں…

لاہور: بھارت کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور: بھارت کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر بورڈ انتظامیہ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے شائقین کی بڑی تعداد…

کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں چار افرادجاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کا صوبائی دارلحکومت کوئٹہ ایک بار بھر دھماکوں اور فائرنگ کی گونج سے لرز اٹھا۔ پہلا واقعہ اسپنی…

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 23 افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 23 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے ٹارگٹد آپریشن کرتے ہوئے 23 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے بلدیہ ٹاؤن کے علاقے نواب کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے گلیوں کا…

مہاراشٹر میں فسادات، پولیس فائرنگ سے 5 مسلمان جاں بحق، 80 زخمی

مہاراشٹر میں فسادات، پولیس فائرنگ سے 5 مسلمان جاں بحق، 80 زخمی

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران پولیس فائرنگ میں 5 مسلمان جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی صنعتی شہر دھولیہ میں کل دوپہر مسلمان رکشا ڈرائیور کی ہجوم کے ذریعے پٹائی کے بعد واقعہ فرقہ…

بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے : صدر

بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے : صدر

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وسیلہ حق اور وسیلہ روزگار پروگرام کی قرعہ اندازی کی۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ آج کامیابی کا دن ہے۔ اس پروگرام کو وسیع کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔ وسیلہ حق اور وسیلہ روزگار…

شمالی وزیرستان : میر علی میں ڈرون حملے ، 8 افراد ہلاک ، 3 زخمی

شمالی وزیرستان : میر علی میں ڈرون حملے ، 8 افراد ہلاک ، 3 زخمی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ڈرون حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تین زخمی ہوئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق میر علی کے علاقے خیبر خیل میں امریکی جاسوس طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر…

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر بھی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں…

کراچی : سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے

کراچی : سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح آٹھ بجے سے اڑتالیس گھنتے کے لئے بند رہیں گے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی…

امریکا کا کنٹرول لائن پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش

امریکا کا کنٹرول لائن پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش

امریکا نے حاجی پیر سیکٹر میں فائرنگ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے سنجیدہ اقدامات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول…

شاہ زیب قتل : سراج تالپور سمیت 3 ملزموں کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ

شاہ زیب قتل : سراج تالپور سمیت 3 ملزموں کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے شاہ زیب قتل کیس کے تین ملزمان کو دس دن کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ شاہ زیب قتل کیس کے تین ملزمان سراج تالپور ، سجاد تالپور اور ان کے…

تین دن میں شاہ رخ جتوئی گرفتار نہ ہوا تو آئی جی ذمہ دار ہونگے : سپریم کورٹ

تین دن میں شاہ رخ جتوئی گرفتار نہ ہوا تو آئی جی ذمہ دار ہونگے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں نئی ایف آئی آر درج کرکے معاملہ دبانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس بااثر افراد سے ڈرتی ہے۔ ملک میں تباہی آئی ہوئی ہے جس…

شاہ زیب قتل کیس: سپریم کورٹ کا 3 دن میں ملزمان گرفتار کرنے کا حکم

شاہ زیب قتل کیس: سپریم کورٹ کا 3 دن میں ملزمان گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے از نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری کیلئے 15 دن کی مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ پہلے…

ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم ٹیکساس چین سا کا باکس آفس پر راج

ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم ٹیکساس چین سا کا باکس آفس پر راج

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نئی سسپنس ہارر فلم ٹیکساس چین سا نے دوکروڑ تین لاکھ ڈالرکابزنس کرکے باکس آفس پرقبضہ جمالیا۔ ٹیکساس چین سا تھری ڈی اِس سیریز کی ساتویں فلم ہے، جس کی کہانی ایک پر اسرار گھر کے…

توہین عدالت کیس ، ایم کیو ایم کا وفد پیشی کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا

توہین عدالت کیس ، ایم کیو ایم کا وفد پیشی کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف توہین عدالت کیس میں پیشی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کا وفد سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی بنچ…

کراچی : موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے باپ ، بیٹی جاں بحق

کراچی : موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے باپ ، بیٹی جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عائشہ منزل کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے مذہبی جماعت کے رہنماء اور ان کی بیٹی جاں بحق جبکہ دوسری بیٹی زخمی ہو گئی۔ کراچی میں عائشہ منزل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں…

ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ، موٹروے ایم ون بند

ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ، موٹروے ایم ون بند

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، پہاڑوں پر برفباری سے اسلام آباد اور پشاور کا درجہ حرارت نقطہ انجماد پر آ گیا جبکہ شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک بند…