اسرائیل کا غزہ پر تازہ حملہ ، 8 فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ پر تازہ حملہ ، 8 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیل کے غزہ پر تازہ فضائی حملوں میں مزید 8 فلسطینی شہید سات سے زائد زخمی ہو گئے، چار روز کے دوران اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد48 ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد بڑھنے پرغزہ سٹی کے…

دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے کے قریب ہیں ، امریکی سفیر

دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے کے قریب ہیں ، امریکی سفیر

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا دو طرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ امریکہ کے پاکستان میں سفیررچرڈ اولسن نے کہا کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری…

فلسطینی نہ جھکیں ہیں، نہ جھکیں گے

فلسطینی نہ جھکیں ہیں، نہ جھکیں گے

غزہ قتل عام کا اسرائیلی سے حساب لیا جائے گا: ایردوآن ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ غزہ میں بے گناہ نونہالوں کے قتل عام پر اسرائیل کا محاسبہ لازمی کیا جانا چاہئے۔ ہفتے کے روز قاہرہ…

غزہ میں اب بھی سینکڑوں ٹارگٹ ہیں ۔ اسرائیل

غزہ میں اب بھی سینکڑوں ٹارگٹ ہیں ۔ اسرائیل

اسرائیلی فوج کے مطابق اب بھی سینکڑوں کی تعداد میں ہدف موجود ہیں جن کے لیے وہ غزہ کے اندر حملے کرنا چاہتی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر چوتھے روز بھی فضائی حملے جاری رہے اور ہفتے کو غزہ میں…

ڈرون جنگ کے مترادف ہیں ، بند کیے جائیں ، رکن کانگریس

ڈرون جنگ کے مترادف ہیں ، بند کیے جائیں ، رکن کانگریس

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما کی پارٹی کے رکن کانگریس نے پاکستان میں ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی رکن کانگریس ڈینس کچینک نے ایوان نمائندگان میں بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکی ڈرون حملوں سے پاکستان میں تین ہزار…

پرتگال : بگولے نے تباہی پھیلا دی ، 8 زخمی

پرتگال : بگولے نے تباہی پھیلا دی ، 8 زخمی

پرتگال (جیوڈیسک) پرتگال کے جنوبی صوبے الگارو میں بگولے نے تباہی پھیلا دی، آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ الگارو کے شہر لاگوس کے قریب سمندر سے اٹھنے والے بگولے نے درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچایا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور چھتوں…

ڈیوڈ پیٹریاس کا ایک اور تہلکہ خیز اسکینڈل

ڈیوڈ پیٹریاس کا ایک اور تہلکہ خیز اسکینڈل

سی آئی اے کے سابق چیف ڈیوڈ پیٹریاس کی استعفی دینے کے بعد بھی جان نہ چھوٹی، ایک اور اسکینڈل میں پھنس گئے، جل کیلی پیٹریاس کے نام سے لوگوں سے پیسے بٹورتی رہیں۔ ڈیوڈ پیٹریاس کو ایک کے بعد ایک مشکل…

مصر : سکول بس اور ٹرین میں تصادم ، 47 بچے جاں بحق

مصر : سکول بس اور ٹرین میں تصادم ، 47 بچے جاں بحق

مصر (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سکول بس اور ٹرین میں تصادم کے نتیجے میں 47 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک سکول بس ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے باعث 47 بچے ہلاک ہو گئے…

فلسطین پر800 صہیونی حملے،38 شہید ، اسرائیل کے ساتھ ہیں : امریکا

فلسطین پر800 صہیونی حملے،38 شہید ، اسرائیل کے ساتھ ہیں : امریکا

اسرائیلی جارحیت چوتھے روز بھی جاری ہے۔ غزہ میں حکومتی عمارتوں کے ساتھ گھروں اور پناہ گزین کیمپوں پر بمباری میں مزید 8 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صہیونی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 33 ہوگئی۔ صبح ہوتے…

دنیا بھر میں آج فلسفے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج فلسفے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فلسفیانہ مباحث کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے آج دنیا بھر میں فلسفے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ نومبر کی تیسری جمعرات کو دنیا بھر میں فلسفے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ 2002 سے شروع ہونے والا یہ عالمی…

امریکی فوجیوں کی خود کشیوں میں ریکارڈ اضافہ

امریکی فوجیوں کی خود کشیوں میں ریکارڈ اضافہ

امریکہ(جیوڈیسک)سال 2012 میں گزشتہ سال کی نسبت امریکی فوجیوں کی خود کشیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سال 2012 کے دس مہینوں میں حاضر سروس امریکی فوجیوں کے خود کشی کرنے کے رحجان میں…

ڈرون حملوں کا کوئی جواز نہیں، امریکی رکن کانگریس

ڈرون حملوں کا کوئی جواز نہیں، امریکی رکن کانگریس

امریکہ(جیوڈیسک)ڈرون حملوں کے خلاف پہلی بار امریکی ایوانوں میں بازگشت سنائی دی ہے۔ امریکی کانگریس کے ارکان کوبریفنگ میں کہا گیا ہے کہ ڈرون حملے غیر قانونی ہیں اور دہشت گردی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔ دوسری جانب برطانوی ارکان…

وزیراعظم سے مصری صدر کی فون پر گفتگو

وزیراعظم سے مصری صدر کی فون پر گفتگو

مصر(جیوڈیسک)مصری صدر محمد مرسی نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے ٹیلیفون پر بات کی، اس موقع پر غزہ میں اسرائیلی حملے کے بعد پیدا ہونیو الی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مصری صدر نے غزہ کی صورت حال پر وزیراعظم راجہ پرویز…

براک اوباما نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کر دی

براک اوباما نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کر دی

غزہ(جیوڈیسک) غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی زیر صدارت کابینہ کا ہنگامی ہوا، صدر براک اوباما نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کی ہے جبکہ فلسطینی صدر نے معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔…

فلسطین : غزہ پر اسرائیلی حملے، ہلاکتوں کی تعداد30 ہوگئی

فلسطین : غزہ پر اسرائیلی حملے، ہلاکتوں کی تعداد30 ہوگئی

غزہ(جیوڈیسک)غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بچوں اور عورتوں سمیت 30 افراد شہید ہو گئے۔ حماس نے تمام جماعتوں سے اسرائیل کیخلاف مشترکہ حکمت عملی بنانے کی اپیل کر دی۔ تین دن سے جاری غزہ میں اسرائیلی حملوں میں اب تک بچوں اور…

سی آئی اے کا اپنے سابق چیف کے رویئے پر تحقیقات کا آغاز

سی آئی اے کا اپنے سابق چیف کے رویئے پر تحقیقات کا آغاز

امریکہ(جیوڈیسک)سی آئی اے نے اپنے ادارے کو آئندہ ڈیوڈ پیٹریاس جیسے اسیکنڈل سے بچانے کیلئے سابق چیف کے رویئے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پالا براڈویل سے معاشقے کی کہانی کھلنے کے بعد ڈیوڈ پیٹریاس نے استعفی دے دیا۔ لیکن…

بیجنگ میں شدید دھند ،نظام زندگی معطل

بیجنگ میں شدید دھند ،نظام زندگی معطل

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ اور شمالی صوبہ “ہیبئی”میں شدید دھند سے نظام زندگی معطل ہو گیا ہے۔ دھند رات کے وقت شروع ہوئی اور صبح کے وقت اس میں شدت آ گئی۔ دھند کے باعث ٹریفک متاثر ہوئی جبکہ صوبہ “ہیبئی”کے شہر…

مصری وزیر اعظم کے دورہ کے اسرائیلی حملے، مزید 2 فلسطینی شہید

مصری وزیر اعظم کے دورہ کے اسرائیلی حملے، مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک)مصر کے وزیر اعظم ہاشم قندیل غزہ کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ ان کے اس دورے کا مقصد حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ ادھر ہاشم قندیل کے دورے کے دوران اسرائیلی حملے سے 2…

اسرائیل معصوم فلسطینیوں کا خون بہا رہا ہے،حسن نصراللہ

اسرائیل معصوم فلسطینیوں کا خون بہا رہا ہے،حسن نصراللہ

لبنان(جیوڈیسک)لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کو اسرائیلی حملے بند کروانے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ یہ بات حسن نصراللہ نے لبنان کے دارالحکومت…

ٹیکساس،ٹرین اورٹرالر میں تصادم، 4افراد ہلاک،17 زخمی

ٹیکساس،ٹرین اورٹرالر میں تصادم، 4افراد ہلاک،17 زخمی

ٹیکساس(جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرین اور ٹرالر کے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ ریل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ریاست ٹیکساس کے ایک گاوں میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹریکٹر ٹرالر…

یورپی مارکیٹوں میں شیئرز کی قیمتیں گر گئیں

یورپی مارکیٹوں میں شیئرز کی قیمتیں گر گئیں

یورپ(جیوڈیسک)امریکہ میں ٹیکسوں کی چھوٹ کے خاتمے سے معاشی ابتری کے خدشات کے باعث یورپی مارکیٹوں میں شیئرز کی قیمتیں گر گئیں۔ سٹکوکس انڈیکس اعشاریہ پانچ فیصد گر کر دو سو ساٹھ پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ خطے میں صنعتی پیداوار میں…

پاک بھارت مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہوں گے، نوازشریف

پاک بھارت مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہوں گے، نوازشریف

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مسائل مذاکرات کی میز پر حل کرنا ہوں گے۔ رائیونڈ میں بھارتی صوبہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا…

خلیج جنگ میں پہلی بار فلسطینی 2راکٹوں اسرائیلی شہر تل ابیب Tel Avivکو نشانہ بنایا

خلیج جنگ میں پہلی بار فلسطینی 2راکٹوں اسرائیلی شہر تل ابیب Tel Avivکو نشانہ بنایا

غزہ سے داغے جانے والے راکٹوں سے جنوبی اسرائیل میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خلیج جنگ میں پہلی بار فلسطینی 2راکٹوں اسرائیلی شہر تل ابیب Tel Avivکو نشانہ بنایا ۔ فلسطینی میڈیا اور شوشل میڈیا کے مطابق جس میں 3افراد…

پاؤلا براڈویل کا سیکورٹی کلیئرنس معطل

پاؤلا براڈویل کا سیکورٹی کلیئرنس معطل

امریکا (جیوڈیسک) امریکی فوج نے سابق سی آئی اے چیف جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کے ساتھ خبروں میں منظرعام پر آنے والی پاؤلا براڈویل کا سیکورٹی کلیئرنس معطل کردیا ہے۔ ویسٹ پوائنٹ گریجویٹ پاؤلا براڈویل کو امریکی انٹیلی جنس افسر کی اجازت کے…