مصر : قومی فضائی کمپنی نے ائر ہوسٹس کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی

مصر : قومی فضائی کمپنی نے ائر ہوسٹس کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی

مصر (جیوڈیسک) قاہرہ مصر کی قومی فضائی کمپنی نے فضائی میزبان خواتین کو حجاب پہن کر اپنے فرائض سر انجام دینے کی اجازت دے دی ہے۔اس طرح سابق صدر حسنی مبارک کے دور میں عائد پابندی ختم ہو جائے گی۔ ایجپٹ ائر…

امریکی صحافی پاؤلا براڈویل آج سالگرہ منارہی ہیں

امریکی صحافی پاؤلا براڈویل آج سالگرہ منارہی ہیں

امریکا (جیوڈیسک) سی آئی اے کے سربراہ ڈیوڈ پیٹریاس کا دل جیتنے والی امریکی صحافی پالا براڈویل آج سالگرہ منارہی ہیں ۔ پاؤلا براڈویل جن سے تعلق کی قیمت دنیا کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ڈیوڈ پیٹریاس کوعہدہ سے…

سابق سی آئی اے چیف کو پاؤلا سے تعلقات پر ندامت

سابق سی آئی اے چیف کو پاؤلا سے تعلقات پر ندامت

ڈیوڈ پیٹریاس کے سابق ترجمان نے کہا ہے کہ سابق سی آئی اے چیف کو پالا سے افیئر پر بے حدندامت ہے، اس افیئر سے ان کی ساکھ متاثر ہوئی جبکہ امریکا کے وزیردفاع نے ڈیوڈ پیٹریاس کے فیصلے کو درست اقدام…

ایرانی فضائیہ نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

ایرانی فضائیہ نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

ایران (جیوڈیسک) ایران کی فضائیہ نے فضائی حملوں سے بچا کی سب سے بڑی جنگی مشقیں شروع کر دیں ہیں۔فضائی حملوں سے بچائو کی جنگی مشقوں میں ایرانی فضائیہ کے لڑاکا اور بمبار طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں۔ جبکہ آٹھ ہزار…

امریکا: ویٹرنز ڈے پر رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے

امریکا: ویٹرنز ڈے پر رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں ویٹرنز ڈے کے موقع پر ملک بھر میں رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ امریکا میں پولیس اہلکاروں اور سابق فوجیوں کی یاد میں ویٹرنز ڈے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے دعا ئیہ تقاریب اور…

امریکا میں بندوقوں کی خریداری میں اضافہ

امریکا میں بندوقوں کی خریداری میں اضافہ

امریکا(جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما کے دوبارہ منتخب ہونے کے امریکا میں بندوقوں کی خریداری میں اضافہ ہو گیا۔ اپنی الیکشن مہم میں صدر اوباما نے ہتھیاروں کے پھیلا کو روکنے کے لئے بیانا ت دیے تھے اس لئے لوگوں کو خدشہ ہے…

کراچی : ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

کراچی : ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) ہندو برادری پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے، کراچی میں مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔دیوالی کا تہوار منانے کے لئے بڑی تعداد میں ہندو برادری کے افراد کلفٹن میں اکٹھے ہوئے۔…

بھارت میں 300 سالہ قدیم لوی میلہ شروع ہو گیا

بھارت میں 300 سالہ قدیم لوی میلہ شروع ہو گیا

بھارت (جیوڈیسک)بھارت کی ریاست ہماچل کے صدر مقام رام پور میں روایتی لوی میلے کا آغاز ہو گیا۔تین سو برس قدیم میلہ ہر سال موسم سرما کے آغاز پر لگایا جاتا ہے۔ چار روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں مقامی…

کراچی کی خراب صورتحال میں فوجی مداخلت کا خدشہ ، امریکی رپورٹ

کراچی کی خراب صورتحال میں فوجی مداخلت کا خدشہ ، امریکی رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) امریکی تھنک ٹینک “یونائیٹڈ سٹیٹس آف پیس” نے کراچی میں جاری قتل و غارت کے کھیل کو خود پاکستان میں امن کے حوالہ سے خطرناک قرار دیدیا اور واضح کیا ہے کہ قتل و غارت کا یہ رجحان آنے والے…

اقلیتوں کو ترقی سے روکنا خوشحالی کیلئے خطرہ ہوگا : سعیدہ وارثی

اقلیتوں کو ترقی سے روکنا خوشحالی کیلئے خطرہ ہوگا : سعیدہ وارثی

برطانیہ (جیوڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی نے اپنی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اقلیتوں کو ترقی سے روک کر ملکی خوشحالی کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ سعیدہ وارثی کا کہنا ہے برطانیہ کو امریکی صدر باراک اوباما…

2014 کے بعد افغانستان میں کتنے فوجی رہیں گے، فیصلہ جلد ہو گا، لیون پنیٹا

2014 کے بعد افغانستان میں کتنے فوجی رہیں گے، فیصلہ جلد ہو گا، لیون پنیٹا

امریکا(جیوڈیسک)امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ ڈیو ڈ پیٹریاس نے استعفی دے کر درست فیصلہ کیا تاہم ان کے کیرئیر کا اس طرح اختتام افسوسناک ہے۔ افغانستان میں فوجی انخلا کے بعد کتنے فوجی رہیں گے، اس کافیصلہ چند…

افغان فوج کی پاکستانی علاقے پرگولہ باری ، 4 افرادجاں بحق ، پاکستان کا احتجاج

افغان فوج کی پاکستانی علاقے پرگولہ باری ، 4 افرادجاں بحق ، پاکستان کا احتجاج

افغان نیشنل آرمی کی سرحد پار سے پاکستانی علاقے میں بلااشتعال گولہ باری سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ افغان آرمی نے ٹاپ چیک پوسٹ سے 122 ایم ایم کے 3 مارٹر گولے…

امریکی شہر انڈیانا میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ، ایک شخص ہلاک

امریکی شہر انڈیانا میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی ، ایک شخص ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) نیویارک امریکی شہر انڈیانا کے رہائشی علاقے میں دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق دھماکے کے بعدآگ لگ گئی اور متعدد گھر آگ کی لپیٹ میں آگئے، دھماکے سے 2 گھر…

جرمنی کے شہر کولون میں کارنیول کا آغاز ، ہزاروں افراد کی شرکت

جرمنی کے شہر کولون میں کارنیول کا آغاز ، ہزاروں افراد کی شرکت

جرمنی (جیوڈیسک) برلن جرمنی میں کارنیول سیزن کا آغاز ہو گیا، کولون شہر میں ہزاروں افراد رنگ برنگے لباس پہنے میلے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے۔ جرمنی کے شہر کولون میں پانچویں رنگوں اور خوشبووں میں بسے اسٹریٹ کارنیول کی افتتاحی…

یونان : ٹیکسوں کے خلاف شہریوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

یونان : ٹیکسوں کے خلاف شہریوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

یونان (جیوڈیسک) یونان میں ٹیکسوں میں متوقع اضافے کے خلاف شہریوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے کر ٹریفک بلاک کردیا ۔یونانی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے والوں میں خواتین بھی شامل تھیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملک میں پہلے…

اپوزیشن راہنماء معیزالخاطب قومی حکومت کے سربراہ نامزد

اپوزیشن راہنماء معیزالخاطب قومی حکومت کے سربراہ نامزد

شام (جیوڈیسک) شامی اپوزیشن دھڑوں نے قطر میں مذاکرات کے بعد صدر بشارالاسد کے خلاف نئے بننے والے اتحاد کے سربراہ کے طور پر معیز الخاطب کو منتخب کرلیا ہے۔ معیز الخاطب شامی حزب انقلاب اور اختلاف کی مشترکہ اتحاد شامی قومی…

آسٹریلیا کے جنگلوں میں آگ بھڑک اٹھی ،7 گھر راکھ ہو گئے

آسٹریلیا کے جنگلوں میں آگ بھڑک اٹھی ،7 گھر راکھ ہو گئے

آسٹریلیا (جیوڈیسک)جنوبی آسٹریلیا کے علاقے ٹلکا اور ہمبگ سکرب کے جنگل میں لگی آگ تیز ہوا کے باعث پھیلنے لگی جس پر قریبی علاقوں سے مزید فائرفائٹروں کو طلب کر لیا گیا ہے۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ انتہائی تیزی سے…

پاکستان میں خام تیل کی کھپت چار لاکھ بیرل یومیہ سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں خام تیل کی کھپت چار لاکھ بیرل یومیہ سے تجاوز کرگئی

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان میں خام تیل کی کھپت چار لاکھ بیرل یومیہ سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔ جس سے پیٹرول،ڈیزل،جیٹ فیول،کیروسین اور لبریکینٹس سمیت دیگر کئی تیل مصنوعات بنائی جاتی ہیں۔ پاکستان اپنی ضرورت کا 80 فیصد تیل بیرون ملک سے درآمد کرتا…

معاشی ترقی روزگارکے مواقعوں کے ساتھ مشروط ہے، عالمی بینک

معاشی ترقی روزگارکے مواقعوں کے ساتھ مشروط ہے، عالمی بینک

عالمی بینک(جیوڈیسک)عالمی بینک نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں معاشی ترقی کی رفتار صرف روزگار کے مواقع پیدا کر کے ہی تیز کی جاسکتی ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ دوہزار تیرہ میں کہا گیا کہ روز گار کے مواقع پیدا…

ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،17فوجی ہلاک

ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،17فوجی ہلاک

ترکی (جیوڈیسک)ترکی کے جنوب مشرقی علاقے صوبے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں سترہ فوجی ہلاک ہو گئے۔ ترکی کے صوبے سیرت کے گورنر کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے…

بھانڈہ پھوڑنے والی خاتون پیٹریاس کی خاندانی دوست نکلی

بھانڈہ پھوڑنے والی خاتون پیٹریاس کی خاندانی دوست نکلی

امریکہ(جیوڈیسک)ڈیوڈ پیٹریاس کا بھانڈہ پھوڑنے والی خاتون ان کی اپنی خاندانی دوست نکلی۔امریکی اخبار کے مطابق فلاڈیلفیا کے شہر ٹیمپا میں رہنی والی خاتون کیلی اور ان کے شوہر ڈاکٹر اسکاٹ۔۔۔ ڈیوڈ پیٹریاس اور ان کی اہلیہ ہولی کے مشترکہ دوست نکلے۔…

شہریوں کے قاتل انسان کہلانے کے مستحق نہیں، الطاف حسین

شہریوں کے قاتل انسان کہلانے کے مستحق نہیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ معصوم انسانوں کے قاتل انسان کہلانے کے مستحق نہیں۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے گفتگوکرتے الطاف حسین نے تمام سیکٹرز اور زونز کوہدایت کی کہ وہ…

ڈرون حملوں سے اندرونی کشیدگی بڑھ رہی ہے: وزیر خارجہ

ڈرون حملوں سے اندرونی کشیدگی بڑھ رہی ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں سے اندرونی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مستقبل میں…

باراک اوباما فلوریڈا میں بھی کامیاب

باراک اوباما فلوریڈا میں بھی کامیاب

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں باراک اوباما نے فلوریڈا میں بھی کامیابی حاصل کرلی۔جس کیبعد اوباما کے الیکٹورل ووٹوں کی تعدادتین سو بتیس ہوگئی۔فلوریڈا کے حکام کے مطابق ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کی جاچکی ہے۔ اوبامانے پچاس فیصد اوران کے…