میانمر میں زلزلہ ،13 افراد ہلاک، 22 زخمی ،کئی مکانات تباہ

میانمر میں زلزلہ ،13 افراد ہلاک، 22 زخمی ،کئی مکانات تباہ

میانمر (جیوڈیسک)ینگون میانمر میں اتوار کے روز آنے والے شدید زلزلے کے باعث کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ کئی مکانات ، عمارتیں اور زیر تعمیر پل منہدم ،ریکٹر سکیل پر شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی…

دہشتگردی کیخلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے : کرزئی

دہشتگردی کیخلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے : کرزئی

افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے مستقبل میں افغان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔بھارت کے دورے پر آئے افغان صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دہشت گردی سانپ کی…

نیو جرسی : سینڈی طوفان کے بعد پٹرول کی قلت برقرار

نیو جرسی : سینڈی طوفان کے بعد پٹرول کی قلت برقرار

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں سپر طوفان سینڈی کے بعد نظام زندگی تاحال بحال نہیں ہو سکا، پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی تاحال لمبی لائنیں لگی ہیں امریکی ریاست نیوجرسی میں پیٹرول کی قلت برقرار ہے اور پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی طویل…

شام : اپوزیشن جماعتیں صدر بشار الاسد کے خلاف فارمولے پر متفق

شام : اپوزیشن جماعتیں صدر بشار الاسد کے خلاف فارمولے پر متفق

شام (جیوڈیسک) شام کے شہر “دیرآ” میں دو خودکش دھماکوں میں بیس سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے، اپوزیشن جماعتوں نے صدر بشار الاسد کے خلاف فارمولے پر اتفاق کر لیا۔بم دھماکے فوجی کلب میں ہوئے جن میں ابتدائی طور پر بیس ہلاکتوں…

غزہ : اسرائیلی فوج کی شیلنگ، 4 فلسطینی شہید

غزہ : اسرائیلی فوج کی شیلنگ، 4 فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی شیلنگ سے چار فلسطینی شہید اور 25 زخمی ہو گئے ہیںاسرائیلی ٹینکوں نے رات گئے غزہ پر شیلنگ کی۔ شیلنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا…

اگر مولانا فضل اللہ افغانستان میں ہے تو وہ پاکستان سے ہی آیا ہو گا، کرزئی

اگر مولانا فضل اللہ افغانستان میں ہے تو وہ پاکستان سے ہی آیا ہو گا، کرزئی

افغانستان (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے، مستقبل میں افغان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔بھارت کے دورے پر آئے افغان صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دہشت…

بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کیا جائے : الطاف حسین

بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کیا جائے : الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپیل کی ہے کہ فرقہ واریت کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کیا جائے۔ گورنر سندھ شہر کی صورتحال پر اجلاس بلائیں۔لندن سے جاری ایک بیان میں الطاف حسین نے…

گوئٹے مالا میں زلزلے کے شکار افراد کی اجتماعی تدفین

گوئٹے مالا میں زلزلے کے شکار افراد کی اجتماعی تدفین

گوئٹے مالا (جیوڈیسک)گوئٹے مالامیں تباہ کن زلزلے کے سبب دیہات اور شہروں میں ہونے والی تباہی نے انسانی جانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،سینکڑوں افراد کی اجتماعی تدفین پر رقت آمیز مناظر نظر آئے۔ گاں سان کوچو میں سات اعشاریہ…

ارجینٹینا میں صدر فرنانڈس کی حکومتی ناکامی کے خلاف مظاہرے

ارجینٹینا میں صدر فرنانڈس کی حکومتی ناکامی کے خلاف مظاہرے

ارجینٹینا (جیوڈیسک) ارجینٹینا میں عوام حکومتی اقدامات کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ،عوام کی اکثریت کا مطالبہ تھا کہ آئینی اصلاحات کے ذریعے ملک سے جرائم روکے جائیں اور معاشی اصلاحات کرکے عوام کی حالت کو خوشحال کیا جائے۔ ارجینٹائین میں…

سری لنکا میں جیل توڑنے کے دوران تیرہ قیدی ہلاک ، افسر زخمی

سری لنکا میں جیل توڑنے کے دوران تیرہ قیدی ہلاک ، افسر زخمی

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا میں کولمبو کے اہم جیل ویلی کاڈا سے قیدیوں کے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا،جیل کے قیدیوں نے بھاری اسلحے کے سہار یپولیس سے مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں تیرہ قیدی ہلاک…

برطانیہ کا بھارت کو 280 ملین پاؤنڈ سالانہ امداد بند کرنے پر غور

برطانیہ کا بھارت کو 280 ملین پاؤنڈ سالانہ امداد بند کرنے پر غور

برطانیہ بھارت کو دی جانے والی280 ملین پاؤنڈ کی امداد معطل کرنے پر غور کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک برطانوی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ بھارت جیسے امیر ملکوں کو اربوں پاؤنڈ کی دی جانے والی امداد بند کرنے پر…

حکومت کا روس کے ساتھ آزادانہ تجارت کا فیصلہ

حکومت کا روس کے ساتھ آزادانہ تجارت کا فیصلہ

حکومت نے روس  حکومت کے ساتھ آزادانہ تجارت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق روس سے آزادانہ تجارت کے لیے باضابطہ رابطہ کر لیا گیا ہے۔ روسی حکومت کی جانب سے جواب موصول ہونے کے بعد مذاکرات کا سلسلہ…

شام : گیارہ ہزار افراد نقل مکانی کر کے لبنان اور اردن پہنچ گئے

شام : گیارہ ہزار افراد نقل مکانی کر کے لبنان اور اردن پہنچ گئے

شام(جیوڈیسک)چوبیس گھنٹوں میں گیارہ ہزار افراد شام سے نقل مکانی کر کے لبنان اور اردن پہنچ گئے۔شام میں جاری خانہ جنگی سے مجموعی طور پر پچیس لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں جن میں نصف تعداد بچوں کی ہے۔ اقوام متحدہ کے…

ہیلری کلنٹن آئندہ ہفتے آسٹریلیا کا نجی دورہ کرینگی

ہیلری کلنٹن آئندہ ہفتے آسٹریلیا کا نجی دورہ کرینگی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن آئندہ ہفتے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ کا نجی دورہ کرینگی جہاں وہ اپنے قریبی دوستوں سے ملاقاتیں کرینگی۔ یہ بات جمعہ کو میڈیا رپورٹس میں کہی گئی کلنٹن جو کہ جنوری میں اپنی چار سالہ مدت پوری…

ترکی : فوج اور کرد باغیوں کے مابین جھڑپ، 14 افراد ہلاک

ترکی : فوج اور کرد باغیوں کے مابین جھڑپ، 14 افراد ہلاک

ترکی(جیوڈیسک)ترکش فوج اور کرد باغیوں کے مابین ایک جھڑپ میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مقامی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ملک کے جنوب مشرقی صوبہ چکاری میں کرد علیحدگی پسندوں اور ترک فوج کے درمیان…

نیویارک : مجمسہ آزادی سینڈی طوفان کے بعد دوبارہ روشن

نیویارک : مجمسہ آزادی سینڈی طوفان کے بعد دوبارہ روشن

نیو یارک(جیوڈیسک)نیو یارک کی پہچان مجمسہ آزادی کو طوفان سینڈی کے بعد پہلی بار روشن کر دیا گیا ہے۔ سمندری طوفان سینڈی کی وجہ سے نیویارک میں زبردست تباہی پھیلی اور وسیع علاقے کو بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی جن علاقوں…

سی آئی اے چیف ڈیوڈ پیٹریاس اپنے عہدے سے مستعفیٰ

سی آئی اے چیف ڈیوڈ پیٹریاس اپنے عہدے سے مستعفیٰ

امریکہ(جیوڈیسک)سی آئی اے چیف ڈیوڈ پیٹریاس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل موریل قائم مقام سربراہ کے فرائض انجام دیں گے۔ ڈیوڈ پیٹریاس نے اپنا استعفی امریکی صدر کو بھجوایا جسے منظور کر لیا گیا۔ براک اوباما نے اس…

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے امریکی فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے ویزا سیکشن نے امریکا میں داخلے…

اٹھاسی ہزار افراد کا ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ

اٹھاسی ہزار افراد کا ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ

برطانوی ویب سائیٹ چینج ڈاٹ کام پر اٹھاسی ہزار افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کئے ہیں کہ جس میں کہا گیا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دیا جائے جبکہ اقوام متحدہ کے تحت کل ملالہ ڈے منایا جائے گا۔…

اوباما دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا دورہ میانمار کا کرینگے

اوباما دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کے بعد پہلا دورہ میانمار کا کرینگے

امریکہ(جیوڈیسک)دوسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد براک اوباما سب سے پہلا غیر ملکی دورہ میانمر کا کریں گے۔براک اوباما کا یہ دورہ تاریخی مانا جا رہا ہے کیونکہ وہ میانمرجانے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے۔ 17 نومبر سے شروع ہونے…

امریکی صدارتی انتخابات سرمایہ کاروں کے درمیان جنگ تھی، احمدی نژاد

امریکی صدارتی انتخابات سرمایہ کاروں کے درمیان جنگ تھی، احمدی نژاد

ایران (جیوڈٰسک)ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے امریکی صدارتی انتخابات کو سرمایہ کاروں کی جنگ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیمو کریسی فورم کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا…

پاکستان کو سستے دام ایل این جی فروخت کرینگے، شرت سبھروال

پاکستان کو سستے دام ایل این جی فروخت کرینگے، شرت سبھروال

پاکستان میں بھارت کے ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو سستے داموں ایل این جی کی فروخت کے لیے تیار ہے جبکہ بھارت کا دورہ کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو بھی مکمل سیکیورٹی دی جائے گی۔ لاہور…

بھارت کیساتھ جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال جاری ہے: امریکہ

بھارت کیساتھ جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال جاری ہے: امریکہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ سویلین جوہری معاہدے سے متعلقہ زیر التوا ایشوز پر تبادلہ خیال جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے…

صدر اوباما نوجوانوں سے خطاب کے دوران رو پڑے

صدر اوباما نوجوانوں سے خطاب کے دوران رو پڑے

شکاگو (جیوڈیسک)دوبارہ منتخب ہونے والے امریکی صدر باراک حسین اوباما شکاگو میں خطاب کے دوران نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے رو پڑے۔ امریکی صدر باراک اوباما کی آنکھوں سے اس وقت آنسو جاری ہو گئے جب وہ شکاگو میں اپنی انتخابی…