برطانوی حکومت سے ملالہ کا نام نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کا مطالبہ

برطانوی حکومت سے ملالہ کا نام نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کا مطالبہ

برطانیہ (جیوڈیسک)برطانیہ میں ہزاروں افراد نے حکومت سے ملالہ کا نام نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تیس ہزار افراد کی دستخط کردہ درخواست میں برطانوی افراد نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور عوامی نمائندوں سے مطالبہ کیا گیا ہے…

اقوام متحدہ کا 10 نومبر کو یوم ملالہ منانے کا اعلان

اقوام متحدہ کا 10 نومبر کو یوم ملالہ منانے کا اعلان

اقوام متحدہ (جیوڈیسک)اقوام متحدہ نے کل دن بھر میں یوم ملالہ منانے کا اعلان کر دیا۔ ملالہ یوسفزئی نے دنیا بھر سے نیک خواہشات کا پیغام بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے…

امریکا میں 106 سالہ خاتون ووٹر کا پہلا ووٹ

امریکا میں 106 سالہ خاتون ووٹر کا پہلا ووٹ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے صدارتی انتخابات میں ایک منفرد واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک سو چھ سالہ خاتون نے پہلی مرتبہ ووٹ ڈالا۔ امریکا کی اسپرٹن برگ کانٹی میں رہنے والی ایک سو چھ سالہ سیاہ فام گلیڈیز ملر نے…

نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ جگمگا اٹھی

نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ جگمگا اٹھی

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان کا ایک دلچسپ طریقہ یہ اختیار کیا گیا کہ مشہور ایمائراسٹیٹ بلڈنگ کو نیلے اور سرخ رنگوں کی جگمگاتی لائٹس سے سجا دیا گیا ۔ ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کو ڈیموکریٹک اور ری…

گوئٹے مالا: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہو گئی

گوئٹے مالا: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہو گئی

گوئٹے مالا (جیوڈیسک) گوئٹے مالا اور میکسیکو میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہوگئی ہے جبکہ متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ گوٹئے مالا کے صدر نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی۔امریکی جیولیکل سروے کے مطابق زلزلے کے مزکز…

امریکی انتخابات پر ایرانی صدر احمدی نژاد کی تنقید

امریکی انتخابات پر ایرانی صدر احمدی نژاد کی تنقید

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے امریکی انتخابات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں سرمایہ داروں کی جنگ قرار دیا ہے۔انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ڈیموکریسی فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے احمدی نژاد نے کہا کہ انتخابات…

امریکا میں ونٹر سٹرام ایتھنا ، نیویارک میں برفباری

امریکا میں ونٹر سٹرام ایتھنا ، نیویارک میں برفباری

امریکا (جیوڈیسک) سینڈی سے سنبھلے امریکاکے سرپرونٹر اسٹرام ایتھنا نامی ایک اور سمندری طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ امریکا کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں تیز بارش ہورہی ہے اور ہواؤں کی رفتار بھی بڑھ گئی ہے۔ نیویارک میں برفباری بھی…

ایتھنز میں معاشی اقدامات کے خلاف پرتشدد احتجاج

ایتھنز میں معاشی اقدامات کے خلاف پرتشدد احتجاج

ایتھنز(جیوڈیسک)یونان کے دارالحکومت ایتھنزمیں حکومت کے معاشی اقدامات سے تنگ آئے مظاہرین بپھر گئے۔ مشتعل افراد نے گاڑیوں اور کئی عمارتوں کو آگ لگادی۔ ایتھنزمیں سینکڑوں مظاہرین نے اس وقت پارلیمنٹ کی عمارت کیسامنے احتجاج کیا جب پارلیمنٹ میں حکومت کے معاشی منصوبوں…

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو ایک سال کی سزا

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو ایک سال کی سزا

کیلی فورنیا (جیوڈیسک)گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو بینک فراڈ کیس میں ایک سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔کیلی فورنیا کی ڈسٹرک عدالت نے نکولس بیسلے نکولا کے خلاف آٹھ شکایات کی درخواست کی سماعت کی جس میں نکولا نے جعلی نام پر…

ہلیری کلنٹن نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

ہلیری کلنٹن نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا حتمی فیصلہ کر لیا

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلیری کلنٹن نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے…

بہترین دن آنے والے ہیں، جنگ مسائل کا حل نہیں: صدر اوباما

بہترین دن آنے والے ہیں، جنگ مسائل کا حل نہیں: صدر اوباما

امریکا (جیوڈیسک)صدارتی انتخابات میں دوسری بار کامیابی حاصل کرنے کے بعد اپنے حامیوں سے خطاب میں صدر براک اوباما نے کہا جنگ مسائل کا حل نہیں۔ مدمقابل مٹ رومنی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے صدر اوباما کی کامیابی کے لئے دعا کی۔…

پاکستان کا اتحادی ممالک کیساتھ نیٹو سپلائی معاہدہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان کا اتحادی ممالک کیساتھ نیٹو سپلائی معاہدہ کرنیکا فیصلہ

پاکستان نے امریکہ کے بعد 49 نیٹو ممالک کے ساتھ بھی پاکستان کے راستے افغانستان جانے والی نیٹو سپلائی کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت دفاع نے معاہدے کا مسودہ نوک پلک سنوارنے کے لئے وزارت…

اوباما کا ریپبلکن رہنماؤں کو ٹیلی فون، مل کر کام کرنے کا عزم

اوباما کا ریپبلکن رہنماؤں کو ٹیلی فون، مل کر کام کرنے کا عزم

امریکہ(جیوڈیسک)صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد نو منتخب صدر براک اوباما شکاگو سے واشنگٹن روانہ۔ اراکین کانگریس سے ٹیلی فون پر گفتگو میں ری پبلکن کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعادہ۔ اوباما کا کہنا ہے کہ متوسط طبقے کو ٹیکس…

عوام الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو مسترد کر دینگے: نواز شریف

عوام الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو مسترد کر دینگے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ کرپشن اور بد انتظامی ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے جسے اقتدار میں آتے ہی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس…

بھارت کینیڈا کے مابین آئندہ سال آزاد تجارتی معاہدہ متوقع

بھارت کینیڈا کے مابین آئندہ سال آزاد تجارتی معاہدہ متوقع

بھارت (جیوڈیسک)بھارت اور کینیڈا کے مابین 2013 تک آزاد تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی وزیر تجارت آنند شرما اور کینیڈا کے عالمی تجارت کے وزیر ایڈورڈ فاسٹ کے مابین…

امریکی انتخاب میں معاشی مامعلات سرفہرست،ڈالر کی قیمت میں کمی

امریکی انتخاب میں معاشی مامعلات سرفہرست،ڈالر کی قیمت میں کمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں صدارتی الیکشن کے دوران معاشی معاملات سر فہرست رہے جبکہ پولنگ ختم ہونے کے قریب پہنچتے ہی تمام بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایگزٹ پول کے مطابق امریکا اور عالمی…

غلط ووٹ کاسٹ ہونے پر اوہائیومیں ووٹنگ مشین بند کردی گئی

غلط ووٹ کاسٹ ہونے پر اوہائیومیں ووٹنگ مشین بند کردی گئی

امریک(جیوڈیسک)امریکی ریاست اوہائیو میں ووٹنگ مشین سے غلط ووٹ کاسٹ ہونے کے بعد مشین بند کر دی گئی۔ ریاست اوہائیو کے پولنگ سٹیشن پر اوباما کے حامی ووٹرز کی شکایت پر پولنگ مشین بند کر دی گئی۔اوباما کے حامیوں کے مطابق وہ…

چین کی اعلی فوجی قیادت میں ردوبدل

چین کی اعلی فوجی قیادت میں ردوبدل

چین (جیوڈیسک)چین نے اپنی اعلی فوجی قیادت میں ردوبدل کر دی ہے مبصرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تقریبا دس سال بعد قیادت کی تبدیلی کے بعد صدر ہوجنتا کا مسلح افواج کا کمانڈر ان چیف کے طور پر…

سپین : بے روزگاری کی شرح 2.73 فی صد تک پہنچ گئی

سپین : بے روزگاری کی شرح 2.73 فی صد تک پہنچ گئی

سپین (جیوڈیسک)میڈرڈ : سپین میں اکتوبر کے مہینے میں بیروزگاری کی شرح میں 2.73فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ بات سپین کی وزارت محنت کی طرف سے جاری کردہ سرکاری اعداد وشمار میں سامنے آئی ہے،جس کے مطابق یورپی ملک میں…

عوام کا شکریہ : باراک اوباما دوبارہ امریکا کے صدر منتخب

عوام کا شکریہ : باراک اوباما دوبارہ امریکا کے صدر منتخب

  امریکا (جیوڈیسک)باراک حسین اوباما دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں. انہوں نے 281 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے مخالف امیدوار مٹ رومنی 203 تین ووٹ حاصل کیے ہیں. اس الیکشن میں دس کروڑ سے زائد شہریوں…

امریکی صدراتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اوباما کو برتری حاصل

امریکی صدراتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اوباما کو برتری حاصل

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں نیا صدر منتخب کرنے کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق صدر اوباما کو رومنی پر برتری حاصل ہو گئی ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ریاست نیوہیمپشائر کے قصبے ڈکس وِل ناچ سے…

عراق میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 27 افراد ہلاک

عراق میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 27 افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) بغد ادعراق میں فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 27 افراد ہلاک 50 زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں تاجی کے علاقے میں دھماکا کیاگیا ، فوجی اڈے پر خود کش حملہ آور نے خود…

پیرو : پریڈ کے دوران دو فوجیوں کی وردیوں میں آگ لگ گئی

پیرو : پریڈ کے دوران دو فوجیوں کی وردیوں میں آگ لگ گئی

پیرو (جیوڈیسک)لیما پیرو میں پریڈ کے دوران دو فوجیوں کی وردیوں میں غلطی سے آگ لگ گئی۔عینی شاہدین کے مطابق واقعہ ایک ملٹری آتشی گولے کے غلطی سے زمین پر گرنے کی وجہ سے پیش آیا ۔پریڈ کے دوران دو فوجی اس…

بھارت امریکا سے 15 چینوک اور 22 اپاچی ہیلی کاپٹر حاصل کرے گا

بھارت امریکا سے 15 چینوک اور 22 اپاچی ہیلی کاپٹر حاصل کرے گا

بھارت (جیوڈیسک) کراچی محمد رفیق مانگٹ بھارت جنگی سازوسامان کی خریداری میں بدمست ہاتھی بن چکا ہے۔ امریکا سے 2.4ارب ڈالر کے15چینوک اور 22اپاچی ہیلی کاپٹر خریدنے جا رہا ہے۔ پاکستان اور چین کی بہترین فوجی صلاحیتوں کے سامنے بھارتی بے بسی…