امریکہ میں سمندری طوفان آئزک کی شدت میں اضافہ

امریکہ میں سمندری طوفان آئزک کی شدت میں اضافہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ میں سمندری طوفان آئزک نے مسی سپی میں واقعہ ایک ڈیم کو بری طرح متاثر کیا ہے، ڈیم ٹوٹنے کے خطرے کے پیش نظر 6 لاکھ افراد کو نشیبی علاقے خالی کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ مسی سپی میں…

تہران : غیروابستہ ممالک کی ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت

تہران : غیروابستہ ممالک کی ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت

تہران(جیوڈیسک)غیروابستہ ممالک کی تحریک کا سربراہ اجلاس تہران میں ختم ہوگیا، اجلاس کے شرکا نے ایران کے پر امن جوہری پروگرام کی حمایت کر دی ہے۔ تہران میں ہونے والے دوروزہ اجلاس کے اختتامی سیشن میں ایران پرمغربی پابندیوں کے خلاف مذمتی…

وردک : نیٹو فوجی اڈے پر 2 خود کش حملے، 6 افراد ہلاک

وردک : نیٹو فوجی اڈے پر 2 خود کش حملے، 6 افراد ہلاک

وردک(جیوڈیسک)افغان صوبے وردک میں نیٹو فوجی اڈے پر دو خود کش حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ نیٹو ترجمان کا کہنا ہے کہ کوئی نیٹو فوجی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہداللہ شاہد…

کوئلہ سکینڈل: بھارتی ایوان میں 10 ویں روز بھی ہنگامہ ، اجلاس پیر تک ملتوی

کوئلہ سکینڈل: بھارتی ایوان میں 10 ویں روز بھی ہنگامہ ، اجلاس پیر تک ملتوی

بھارت (جیوڈیسک) کوئلے کی کانوں کے اسکینڈل پر بھارتی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں دس روز سے ہنگامہ جاری ہے۔ دونوں ایوانوں کے اجلاس پیر تک ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں کوئلہ اسکینڈل پر اپوزیشن…

برطانوی شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن اگلے ماہ ایشیا کا دورہ کریں گے

برطانوی شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن اگلے ماہ ایشیا کا دورہ کریں گے

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اورکیٹ میڈلٹن اگلے ماہ ایشیا کا دورہ کریں گے۔ برطانوی شاہی محل کیایک بیان کے مطابق شاہی جوڑا اپنے اس دورے میں سنگاپور، ملائشیا سولومن جزیروں کا دورہ کرے گا۔اس دورے میں شاہی جوڑے کا فلاحی کام…

انڈونیشین کشتی حادثہ ،22 مزید پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا

انڈونیشین کشتی حادثہ ،22 مزید پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا

انڈونیشیا (جیوڈیسک) آسٹریلوی میری ٹائم نے کہا ہے کہ جزیرہ جاوا میں ڈوبنے والی انڈونیشین کشتی میں سوار 22 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 120 سے زائد افراد بدستور لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے…

ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 15 برس بیت گئے

ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 15 برس بیت گئے

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانوی شہزادی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے آج پندرہ برس بیت گئے لیکن انسان دوستی کے جذبات سے معمور شہزادی کی دلوں پر حکمرانی آج بھی قائم ہے۔ڈیانا نے یکم جولائی انیس سو اکسٹھ کو لندن میں ایک نواب…

اسامہ بن لادن کی ہلاکت پر کمانڈو کی کتاب

اسامہ بن لادن کی ہلاکت پر کمانڈو کی کتاب

وہائٹ ہاؤس اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان دونوں نے کتاب میں درج واقعات اور سرکاری موقف میں بظاہر موجود تضادات پر تبصرے سے انکار کردیا ہے اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ پر امریکی کمانڈوز کے چھاپے کے دوران ان کی…

جنرل ایلن کا دورہ پاکستان ملتوی

جنرل ایلن کا دورہ پاکستان ملتوی

جنرل جان ایلن نے جمعرات کی پاکستان آمد متوقع تھی، لیکن ان کا دورہ ملتوی کرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئی ہیں۔ افغانستان میں بین الاقوامی افواج کے امریکی کمانڈر جنرل جان ایلن کا دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے، جس کی…

ایران نے کبھی بھی جوہری ہتھار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ آیت اللہ خامن

ایران نے کبھی بھی جوہری ہتھار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ آیت اللہ خامن

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔ جعرات کو ایران کے دارالحکوت تہران میں غیر وابستہ ممالک کی تحریک یعنی نیم کے دو روزہ…

افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ سے نیٹو کے تین فوجی ہلاک

افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ سے نیٹو کے تین فوجی ہلاک

افغانستان میں نیٹو حکام کے مطابق افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ سے نیٹو کے تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیٹو کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں اس واقعہ کے بارے میں مزید تفصیل نہیں…

سمندری طوفان آئزک کی امریکی ساحلوں پر پیش قدمی جاری

سمندری طوفان آئزک کی امریکی ساحلوں پر پیش قدمی جاری

امریکا (جیوڈیسک) سمندری طوفان آئزک مسلسل امریکہ کے خلیجی ساحلی علاقے کی طرف بڑھ رہاہے۔ سمندری طوفان آئزک امریکی ریاست لوزیانا کے جنوب مشرقی علاقے میں پہنچ گیا ہے جس کے بعد لوزیانا کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اورطوفانی ہواوں…

دمشق میں کار بم دھماکہ ، 12 افراد ہلاک

دمشق میں کار بم دھماکہ ، 12 افراد ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور اڑتالیس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ دمشق کے نواحی علاقے جرامانہ میں جنازے کے جلوس میں ہوا۔ ہلاک شدگان میں…

بھارت: گجرات نسلی فسادات کیس میں 32 کو سزا،29 بری

بھارت: گجرات نسلی فسادات کیس میں 32 کو سزا،29 بری

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی عدالت نے گجرات میں ہونے والے نسلی فسادات کیس میں بتیس افراد کو سزا سنا دی اور انتیس کو بری کر دیا۔ فروری دو ہزار دو میں ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد سے تعلق رکھنے والے افراد…

ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی اپیل مسترد

ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی اپیل مسترد

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں کے ملزم اجمل قصاب کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی ہے جبکہ احمد آباد کی خصوصی عدالت نے گجرات فسادات کے بتیس مجرموں کو سزا سنادی، انتیس ملزمان بری کر دئے…

فرانس: بیروزگاری کی شرح میں ماہانہ کی بنیاد پر زبردست اضافہ

فرانس: بیروزگاری کی شرح میں ماہانہ کی بنیاد پر زبردست اضافہ

فرانس(جیوڈیسک)فرانس میں گزشتہ تین برسوں میں ملازمت کے خواہاں رجسٹرڈ افراد کی تعداد میں ماہانہ کی بنیاد پر زبردست اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد جولائی میں بڑھ کر 2.99 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت محنت کے مطابق مسلسل پندرہویں مہینے…

امریکا باغیوں کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے، شامی وزیر خارجہ

امریکا باغیوں کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے، شامی وزیر خارجہ

شام(جیوڈیسک)شام کے وزیر خارجہ ولید معلم نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ حکومت مخالف باغیوں کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں شامی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہوسکتا ہے امریکا مشرق وسطی میں ایران کے اثرو…

عراق میں ایک ہی روز 21 افراد کو پھانسی، 3 خواتین بھی شامل

عراق میں ایک ہی روز 21 افراد کو پھانسی، 3 خواتین بھی شامل

عراق (جیوڈیسک)عراق میں ایک ہی روز 21 افراد کو پھانسی دے دی گئی، وزارت انصاف کے ترجمان کے مطابق ان افراد کو دہشت گردی کے جرم میں پھانسی دی گئی ہے جن میں3 خواتین بھی شامل ہیں۔ وزارت انصاف کے عہدیدار نے…

امریکا: مٹ رومنی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نامزد

امریکا: مٹ رومنی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار نامزد

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کی معروف کاروباری شخصیت اور سیاست دان مٹ رومنی کو فلوریڈا میں ہونے والے ری پبلکن پارٹی کے کنونشن میں صدارتی امیدوار نامزد کر دیا گیا ہے۔ مٹ رومنی 12 مارچ 1947 کو مشی گن میں ایک سیاسی گھرانے میں پیدا…

شام: فوجی طیاروں کی بمباری، 20 سے زائد افراد ہلاک

شام: فوجی طیاروں کی بمباری، 20 سے زائد افراد ہلاک

شام(جیوڈیسک)شام کیشہر ادلیب میں فوجی طیاروں کی بمباری سے بیس سے زائد افراد ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بمباری کے بعد کئی گاڑیوں اور عمارتوں کو آگ لگ گئی، انٹرنیٹ پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو کے مطابق خوفناک بمباری کے…

ممبئی حملہ : اجمل قصاب کی سزائے موت کیخلاف اپیل کا فیصلہ آج ہوگا

ممبئی حملہ : اجمل قصاب کی سزائے موت کیخلاف اپیل کا فیصلہ آج ہوگا

بھارت(جیوڈیسک)بھارت کا سپریم کورٹ ممبئی حملے کے واحد زندہ بچ جانے والے مبینہ پاکستانی حملہ آور اجمل قصاب کی سزائے موت کے بارے میں اب سے کچھ گھنٹے بعد فیصلہ سنانے والا ہے۔ قصاب ممبئی پر حملے میں دس رکنی فدائین گروپ…

بی جے پی نے پارلیمنٹ کو یرغمال بنا لیا: سونیا گاندھی

بی جے پی نے پارلیمنٹ کو یرغمال بنا لیا: سونیا گاندھی

بھارت کی حکمران جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف منفی پراپیگنڈوں اور وزیراعظم منموہن سنگھ کے استعفے کے مطالبے کو عوام کے ساتھ مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی پارلیمنٹ…

داغستان: خودکش حملے میں مذہبی رہنما سمیت سات افراد جاں بحق

داغستان: خودکش حملے میں مذہبی رہنما سمیت سات افراد جاں بحق

داغستان میں ہونے والے خودکش حملے میں مذہبی رہنما سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق داغستان کے مشہور مذہبی اور روحانی رہنما شیخ سعید آفندی کو ایک خاتون خودکش حملہ آور نے اس وقت نشانہ بنایا…

افغانستان میں تشدد کی لہر 17 شہری ، 10 افغان فوجی ہلاک

افغانستان میں تشدد کی لہر 17 شہری ، 10 افغان فوجی ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوبی حصے میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں سترہ شہری اور دس افغان فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلمند صوبے میں طالبان نے تین خواتین سمیت سترہ افراد کو ہلاک کر دیا۔ ایک…