شام : سیکیورٹی فورسز آپریشن ، تشدد زدہ لاشوں کی تعداد 370 ہو گئی

شام : سیکیورٹی فورسز آپریشن ، تشدد زدہ لاشوں کی تعداد 370 ہو گئی

شام (جیوڈیسک)شام کے شہر درہ میں سیکیورٹی فورسز آپریشن کے بعد تشدد زدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔مرنے والوں کی تعداد چار سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔ درہ پر شامی فوج کے دوبارہ قبضے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں…

بکرم سنگھ نے وی کے سنگھ کے فیصلوں کو کالعدم کرنا شروع کر دیا

بکرم سنگھ نے وی کے سنگھ کے فیصلوں کو کالعدم کرنا شروع کر دیا

بھارت (جیوڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل بکرم سنگھ نے ریٹائرڈ ہونے والے تنازع آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کے متعدد اہم فیصلوں اور ہدایات کو کالعدم کرنا شروع کر دیئے ہیں باالخصوص جنرل وی کے سنگھ کی پالیسی اور اہم عہدوں…

شام : دوما شہر میں فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری

شام : دوما شہر میں فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری

شام (جیوڈیسک)شام کے شہر دوما میں فوج اور باغیوں میں شدید لڑائی جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز باغیوں کے ٹھکانوں کو ٹینکوں سے نشانہ بنا رہی ہیں۔ دوما میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے متعدد افراد کی ہلاکتوں کا امکان ظاہر کیا گیا…

نیل آرمسٹرانگ 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نیل آرمسٹرانگ 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

امریکا (جیوڈیسک)چاند پر پہلا قدم رکھنے والے خلاباز نیل آرمسٹرانگ 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔چاند پر پہلا قدم رکھنے والے نیل آرمسٹرونگ 5 اگست 1930 کو امریکا میں پیدا ہوئے۔ امریکی خلائی جہاز اپالو گیارہ نے 16 جولائی کو…

نیٹو حملے میں کالعدم تحریک طالبان کا رہنما داداللہ ہلاک

نیٹو حملے میں کالعدم تحریک طالبان کا رہنما داداللہ ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)افغان حکام کے مطابق افغان صوبے کنڑ میں نیٹو کے فضائی حملے میں کالعدم تحریک طالبان باجوڑ ایجنسی کا امیر داد اللہ ہلاک ہوگیا، تحریک طالبان نے ملا داد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ افغان حکام کے مطابق فضائی حملہ افغان…

حالیہ ڈرون حملوں میں بدرالدین حقانی مارا گیا: امریکی حکام کا دعویٰ

حالیہ ڈرون حملوں میں بدرالدین حقانی مارا گیا: امریکی حکام کا دعویٰ

امریکہ/پاکستان(جیوڈیسک)امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی وزیرستان پر ہونے والے حالیہ حملوں میں حقانی نیٹ ورک کا نائب سربراہ بدرالدین حقانی مارا گیا ہے۔ حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی کے چھوٹے بھائی بدرالدین حقانی کے مارے جانے…

ڈومینیکن ری پبلک میں تیز ہواوں اور بارشوں نے تباہی مچادی

ڈومینیکن ری پبلک میں تیز ہواوں اور بارشوں نے تباہی مچادی

ڈومینیکن (جیوڈیسک) سانٹو ڈومنگوڈومینیکن ری پبلک میں تیز ہواوں اور بارشوں کے ساتھ طوفان نے تباہی مچادی۔ڈومینیکن ری پبلک کے ساحل پیرائسو میں تیز ہواوں کے ساتھ طوفان نے درختوں سمیت فصلوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ تیز ہواوں کی وجہ سے گرنے…

فرانس کا شام کو جزوی طور پر نو فلائی زون قرار دینے کی تجویزسے اتفاق

فرانس کا شام کو جزوی طور پر نو فلائی زون قرار دینے کی تجویزسے اتفاق

فرانس (جیوڈیسک) پیرس فرانس نے شام کو جزوی طور پر نو فلائی زون قرار دینے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔ فرانس کے وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ہم شام کو نو فلائی زون قرار دینے کے…

بھارت ، راجھستان میں بارشوں کی تباہی 33 افراد ہلاک

بھارت ، راجھستان میں بارشوں کی تباہی 33 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) جے پور بھارتی ریاست راجستھان میں مسلسل چار روز سے جاری موسلا دھار بارش نے تباہی مچادی ہے،سکر شہر کی گلیوں اور سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوگیا،شدید بارشوں سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مون سون…

چین میں پل ٹوٹنے سے 3 افراد ہلاک

چین میں پل ٹوٹنے سے 3 افراد ہلاک

چین (جیوڈیسک) چین میں پل ٹوٹنے سے تین افراد ہلاک اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے شمال مشرقی شہر ہاربن میں ایکسپریس وے پر بنا پل اس وقت ٹوٹ گیا جب اس پر سے چار بڑے…

ناروے میں قتل عام کے ملزم کو قید کی سزا

ناروے میں قتل عام کے ملزم کو قید کی سزا

ناروے (جیوڈیسک) ناروے کی عدالت نے دائیں بازو کے شدت پسند آندرے بہرنگ بریوک کو ستتر افراد قتل کے مقدمے میں اکیس سال قید کی سزا سنا دی ۔ مقدمے کی سماعت کے دوران دائیں بازو کے شدت پسند آندرے بہرنگ بریوک…

مصری صدر نے صحافی اسلام افیفی کو رہا کر دیا

مصری صدر نے صحافی اسلام افیفی کو رہا کر دیا

مصر (جیوڈیسک) مصر میں ایک صدارتی حکم نامے کے بعد گرفتار صحافی اسلام افیفی کو رہا کر دیا گیا۔ ان پر غیر مصدقی اطلاعات پھیلانے کا الزام تھا۔اس حکم نامے میں ذرائع ابلاغ کے حوالے سے جرائم ہونے سے پہلے ہی گرفتاریوں…

میکسیکو : فائرنگ سے 2 امریکی سفارت کار زخمی

میکسیکو : فائرنگ سے 2 امریکی سفارت کار زخمی

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو امریکی سفارت کاروں کو زخمی کر دیا۔امریکی سفارت کار مرکزی شاہراہ پرجا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے دونوں اہلکار زخمی ہوگئے۔ تاہم…

ممبئی حملہ ، بھارت کو تحقیقات کمیشن کی دوبارہ تشکیل کیلئے یاد دہانی کا خط

ممبئی حملہ ، بھارت کو تحقیقات کمیشن کی دوبارہ تشکیل کیلئے یاد دہانی کا خط

بھارت (جیوڈیسک) پاکستان نے ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کی دوبارہ تشکیل کیلئے بھارت کویاددہانی کا خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے جوڈیشل کمیشن کے لئے لکھے گئے پہلے خط کا جواب نہیں دیا۔ ٹرائل کورٹ کے فیصلے…

سیف الاسلام قذافی کے خلاف مقدمہ کی سماعت ستمبر میں شروع ہو گی

سیف الاسلام قذافی کے خلاف مقدمہ کی سماعت ستمبر میں شروع ہو گی

لیبیا(جیوڈیسک)لیبیا کے مقتول رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کے خلاف مقدمہ کی سماعت ستمبر میں زینتان شہر میں شروع ہو گی جہاں وہ گزشتہ نومبر سے قید ہیں۔ یہ بات استغاثہ کے ترجمان نے بتائی۔ ترجمان طہ نصیر بارا نے…

افغانستان: سڑک کنارے بم دھماکہ سے 6 شہری ہلاک

افغانستان: سڑک کنارے بم دھماکہ سے 6 شہری ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکہ میں موٹر رکشہ میں سوار 6 شہری جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں ہلاک ہو گئے۔ قندھار کے صوبائی پولیس سربراہ عبدالرازق نے زرائع ابلاغ کو بتایا کہ افسوسناک طور پر پاکستانی…

شام: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 افراد ہلاک

شام: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 افراد ہلاک

شام (جیوڈیسک)شام میں باغیوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ملک کے مشرقی صوبے دیرایزور میں سیکیورٹی فورسز نے باغیوں کے ٹھکانوں پر توپخانے اور لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا۔ ہلاک ہونے والوں میں بارہ خواتین بھی…

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

امریکی شہر نیویارک میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ نیویارک کی مشہور عمارت ایمپائراسٹیٹ بلڈنگ کے سامنے ایک شخص نے ڈکیتی کے…

پاکستان اور بھارت لبرل ویزا پالیسی اپنائیں،ارکان پارلیمنٹ،مشترکہ اعلامیہ

پاکستان اور بھارت لبرل ویزا پالیسی اپنائیں،ارکان پارلیمنٹ،مشترکہ اعلامیہ

نئی دہلی .. پاکستان اور بھارت کے ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ دونوں جانب کے ماہرین تعلیم اوربزرگ شہریوں کوویزے سے استثنی دیا جائے، اوردونوں ممالک کے شہریوں کوپولیس رپورٹنگ سے مستثنی ویزاملناچاہیے،پاک بھارت اراکین پارلیمنٹ کے مذاکرات کے بعدجاری ہونے…

تائیوان میں زبردست سمندری طوفان اور موسلادھار بارش

تائیوان میں زبردست سمندری طوفان اور موسلادھار بارش

تائیوان (جیوڈیسک) تائی پے تائیوان میں زبردست طوفان اور تیز ہواوں سے درخت اکھڑ گئے ، موسلا دھاربارش نے مشکلات میں اضافہ کردیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،تائیوان حکام نے ٹمبن کے ساحل سے ٹکرانے سے قبل ہی حفاظتی تدابیرکرلی تھیں،…

شام کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کریگا: روس کی ضمانت

شام کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کریگا: روس کی ضمانت

روس (جیوڈیسک) روس نے عالمی طاقتوں کو ضمانت دی ہے کہ شام اپنے کیمیائی ہتھیار کسی صورت استعمال نہیں کرے گا۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام اپنے کیمیائی ہتھیا راستعمال کرے گا نہ انہیں ایک سے دوسری…

مشل اوباما کی گوردوارہ حملے کے متاثرین کے اہلخانہ سے ملاقات

مشل اوباما کی گوردوارہ حملے کے متاثرین کے اہلخانہ سے ملاقات

امریکا (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول مشل اوباما نے وسکونسن میں گوردوارے پر حملے میں زخمی اور ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ خاتون اول نے گوردوارے کے قریب واقع اوک کریک ہائی اسکول کی عمارت میں سکھوں سے ملاقات کی۔…

اسرائیل نے شام کے قیدی کو 27 سال کے بعد رہا کر دیا

اسرائیل نے شام کے قیدی کو 27 سال کے بعد رہا کر دیا

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل نے شام کے ایک قیدی کو 27سال کے بعد رہا کردیا ہے، قیدی پر اسرائیل کے خلاف کارروائیاں کرنے کا الزام تھا۔پینتالیس سالہ صدقی المقیت کو 1985 میں گولان کی پہاڑیوں سے گرفتار کیا گیا۔ اسرائیل کی فوجی عدالت…

میکسیکو: خطرناک قیدیوں کی بحالی کیلئے سپورٹس پروگرام

میکسیکو: خطرناک قیدیوں کی بحالی کیلئے سپورٹس پروگرام

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں خطرناک قیدیوں کی بحالی کے لئے سپورٹس پروگرام شروع کردیا گیا۔ میکسیکو جیل حکام کے مطابق اس سپورٹس پروگرام کے انعقاد سے تمام قیدی اپنی رہائی کے بعد کی زندگی میں ایک اچھے شہری کی طرح رہیں گے…