ترکی میں پولیس اور کردوں کے درمیان جھڑپیں

ترکی میں پولیس اور کردوں کے درمیان جھڑپیں

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے جنوبی علاقے میں پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرد مظاہرین نے پولیس پر پتھرا کیا اور آتش گیرمواد پھینکا۔ جواب میں پولیس نے…

امریکا : سمندری طوفان آئزک کی پیش قدمی جاری

امریکا : سمندری طوفان آئزک کی پیش قدمی جاری

امریکا (جیوڈیسک) سمندری طوفان آئزک امریکی ریاست فلوریڈا کے قریب سے گزرتا ہوا ریاست لوئیزیانا کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں صدر براک اوبامہ نے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ طوفان کے خطرے کے پیش نظردیگر تین ریاستوں فلوریڈا، مسی سپی اور الاباما…

شام میں باغیوں کی جانب سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

شام میں باغیوں کی جانب سے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

شام (جیوڈیسک) شام میں باغیوں نے دارالحکومت دمشق کے علاقے شامی فضائیہ کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کیا ہے، ہیلی کاپٹر کو جوبر کے ملحقہ علاقے قبون میں مار گرایا گیا۔ فری سیرین آرمی کے مطابق یہ ہیلی…

شام میں بیرونی جارحیت برداشت نہیں کرینگے، صدرمرسی

شام میں بیرونی جارحیت برداشت نہیں کرینگے، صدرمرسی

مصر (جیوڈیسک) مصر کے صدر محمد مرسی نے خبردار کیا ہے کہ مصر شام میں کسی بھی قسم کی بیرونی جارحیت کو برداشت نہیں کرے گا. غیر ملکی میڈیا کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مصر خطے کے مسلے…

خلیج میکسیکو میں طوفان،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا

خلیج میکسیکو میں طوفان،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا

خلیج میکسیکو(جیوڈیسک)خلیج میکسیکو میں طوفان نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا کر دیا۔نیویارک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک ڈالر اضافے سے ستانوے ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ یورپ میں قیمت ایک ڈالر ستاون سینٹ…

تجارتی روابط بڑھانے پر پاکستان اور امریکا متفق

تجارتی روابط بڑھانے پر پاکستان اور امریکا متفق

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور امریکہ نے تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق روابط بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یو ایس ٹریڈ کی سینئر ڈائریکٹر کمبلرلے کلیمن کی سربراہی میں امریکی وفد نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے اسلام آباد میں ملاقات کی…

اوبامہ کے زبانی حملے گمراہ کن اور غیر ایماندارانہ ہیں: مٹ رومنی

اوبامہ کے زبانی حملے گمراہ کن اور غیر ایماندارانہ ہیں: مٹ رومنی

امریکہ (جیوڈیسک)ری پبلکن ممکنہ صدارتی امیدوار مٹ رومنی نے اپنے خلاف صدر باراک اوبامہ کی طرف سے کئے جانے والے حملوں کو گمراہ کن اورغیر ایماندارانہ قرار دینے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔ رومنی نے ایک انٹرویو میں بتایا میں تسلیم کرتا…

سعودی عرب امریکی اسلحہ کی خریداری میں سر فہرست

سعودی عرب امریکی اسلحہ کی خریداری میں سر فہرست

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی کانگریس کی اسلحہ سے متعلق ایک رپورٹ کے مطابق امریکی اسلحے کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور سعودی عرب خریداری میں سرفہرست رہا ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی اسلحے کی فروخت میں سال دو ہزار گیارہ میں تین گنا اضافہ…

وینزویلا: سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

وینزویلا: سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

وینزویلا(جیوڈیسک)وینزویلا کی آئل ریفائنری میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ وینزویلا میں ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ لگ جانے سے فضا میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ فائر فائٹرز اپنی تمام تر کوششوں کے…

امریکا : اوہائیو اور لوزیانا میں ایمرجنسی نافذ

امریکا : اوہائیو اور لوزیانا میں ایمرجنسی نافذ

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریا ست اوہائیو اور لوزیانا میں آئزک طوفان کے پیش نظر صدر اوباما نے ایمرجنسی نافذ کر دی جبکہ انتظامیہ نیحفاظتی تدابیر اختیار کرنا شروع کردی ہیں۔ ایمرجنسی سروس میں امریکی فوج کی انجینئروں کی ٹیم بلڈوزوں کے ساتھ دن رات…

نیویارک:فلاش موب ڈنر کا انعقاد،3000 افراد کی سفید لباس میں شرکت

نیویارک:فلاش موب ڈنر کا انعقاد،3000 افراد کی سفید لباس میں شرکت

نیویارک امریکی شہر نیو یارک میں ایک سر پرائزFlash-Mobڈنر کا انعقادکیا گیا جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔اس ڈنر کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی…

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

اسلام آبادمشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے اور بھارتی کمپنی کا وفد 31 اگست کو پاکستان آئے گا۔ اسلام آباد میں  بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین…

جنوبی افریقہ ، فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد ہلاک ، 6 زخمی

جنوبی افریقہ ، فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد ہلاک ، 6 زخمی

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جوہانسبرگ جنوبی افریقہ کے مشرق میں فائرنگ کے واقعہ میں3افراد ہلاک6زخمی ہوگئے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبے گوتنگ کے قصبے فوچ ولا میں عارضی طور پر قائم بستی کے رہائشیوں پر مسلح افراد…

شام کا بحران ، پورے خطے کے خلاف سازش ہے، شامی صدر

شام کا بحران ، پورے خطے کے خلاف سازش ہے، شامی صدر

شام (جیوڈیسک) دمشق شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ شام کا بحران سارے خطے کے خلاف سازش ہے اور اس کا آغازان کے ملک سے کیا گیا ہے۔دمشق میں ایران کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے صدر بشار…

ترکی میں ٹریفک حادثہ ، 2 اتھلیٹ ہلاک ،2 اتھلیٹوں سمیت 4 زخمی

ترکی میں ٹریفک حادثہ ، 2 اتھلیٹ ہلاک ،2 اتھلیٹوں سمیت 4 زخمی

ترکی(جیوڈیسک) انقرہ ترکی میں ٹریفک حادثہ کے دوران2 اتھلیٹ ہلاک جبکہ 2اتھلیٹوں سمیت 4افراد شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوب مغرب میں ایک کار جسے ترکی کے قومی میراتھن دوڑ کا کھلاڑی بیکائر کریال چلا…

سمندری طوفان امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی ساحل سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی ساحل سے ٹکرا گیا

فلوریڈا (جیوڈیسک) سمندری طوفان امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی ساحل سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث ریبپلکن نیشنل کنونشن بدھ تک ملتوی کردیاگیا ہے۔ چار ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ۔ سمندری طوفان آئزک کے باعث فلوریڈا کے جنوبی علاقوں میں تیز ہوائیں…

شام ، حکومت اورباغیوں میں جھڑپیں ، مزید 100 افراد ہلاک

شام ، حکومت اورباغیوں میں جھڑپیں ، مزید 100 افراد ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام میں پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، دارالحکومت دمشق کے قریب سرکاری فورسز کی جیٹ طیاروں سے بمباری کے نتیجے میں مزید سو افراد ہلاک ہو گئے، دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد چار سو سے بڑھ چکی ہے۔بمباری…

ایکواڈور میں جولین اسانج کے حق میں برطانوی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

ایکواڈور میں جولین اسانج کے حق میں برطانوی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

ایکواڈور(جیوڈیسک)ایکواڈور میں جولین اسانج کے حق میں برطانوی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین کا برطانیہ سے مطالبہ تھا کہ جولین اسانج کے معاملے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہ کی جائے۔ جولین اسانج کو برطانیہ سے نکلنے کا محفوظ…

نیٹو کے افغانستان میں 200 سے زائد فوجی اڈے بند

نیٹو کے افغانستان میں 200 سے زائد فوجی اڈے بند

نیٹو (جیوڈیسک)نیٹو نے افغانستان میں دو سو سے زائد فوجی اڈے بند کر دیے ہیں جبکہ تین سو اڈوں کو افغان فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ افغان فوج کو منتقل کیے جانے والے اڈوں اور فوجی چوکیوں میں بیشتر چھوٹی…

سعودی عرب: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 افراد گرفتار

سعودی عرب: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 6 افراد گرفتار

سعودی عرب(جیوڈیسک)سعودی عرب میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں کو دارالحکومت ریاض اور جدہ سے گرفتار کیا گیا۔ حراست میں لیے…

برما : سیلاب سے 85 ہزار افراد بے گھر، چاول کے کھیت تباہ

برما : سیلاب سے 85 ہزار افراد بے گھر، چاول کے کھیت تباہ

برما(جیوڈیسک)برما کی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں شدید سیلاب کی وجہ سے 85 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے بدترین متاثرہ علاقہ اراوادی ڈیلٹا ہے جہاں 2008 میں سمندری طوفان کی وجہ سے ایک لاکھ تیس ہزار…

چین : بس اور ٹینکر کی ٹکر، 36 افراد ہلاک،2 زخمی ہو گئے

چین : بس اور ٹینکر کی ٹکر، 36 افراد ہلاک،2 زخمی ہو گئے

چین (جیوڈیسک)چین میں موٹروے پر ڈبل ڈیکر مسافر بس اور فیول ٹینکر آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس سے 36 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق…

افغان شدت پسندوں کا پاکستانی چوکی پر حملہ

افغان شدت پسندوں کا پاکستانی چوکی پر حملہ

باجوڑ کا علاقہ افغانستان کے صوبہ کنڑ سے ملحق ہے پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے آنے والے شدت پسندوں نے سالارزئی کے علاقے میں ایک حفاظتی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق…

چلی : طلبا کا احتجاج ،پولیس کا لاٹھی چارج ، متعدد افراد زخمی

چلی : طلبا کا احتجاج ،پولیس کا لاٹھی چارج ، متعدد افراد زخمی

چلی(جیوڈیسک)چلی میں طلباء  نے تعلیمی اصلاحات کے خلاف دارالحکومت میں احتجاج کیا۔اس دوران پولیس نے طلبہ پردھاوا بول دیاجس سیمتعدد افراد زخمی ہو گئے۔ چلی میں تعلیمی نظام پر سرکاری اخراجات میں اضافے کیلئے ملک بھر میں طلبا کا احتجاج جاری ہے۔طلباء  کا…