مٹ رومنی کے پاس افغانستان سے انخلاء کا کوئی منصوبہ نہیں، اوباما

مٹ رومنی کے پاس افغانستان سے انخلاء کا کوئی منصوبہ نہیں، اوباما

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما کہتے ہیں کہ انکے مخالف صدارتی امیدوار مٹ رومنی کے پاس افغانستان سے انخلا کا کوئی عملی منصوبہ نہیں ہے۔ کولوراڈو کے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں خطاب کے دوران صدر اوباما کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسامہ…

یوکرائن کے صحافیوں کا صدر کی تقریر کے دوران ہنگامہ

یوکرائن کے صحافیوں کا صدر کی تقریر کے دوران ہنگامہ

یوکرائن(جیوڈیسک)یوکرائن میں صحا فیوں نیصدر وکٹر یانوکووچ کی تقریر کے دوران شدید احتجاج کیا،،جس کے بعد صدرتقریرجاری نہ رکھ سکے۔ سالانہ عالمی نیوز پیپر کانگریس کے موقع پر ایک درجن سے زائد یوکرائنی صحافیوں نے صدر کی تقریر کے دوران شدید نعرہ…

ترکی میں کرد باغیوں کے حملے میں دس فوجی اہلکار ہلاک

ترکی میں کرد باغیوں کے حملے میں دس فوجی اہلکار ہلاک

ترکی(جیوڈیسک)ترکی میں کرد باغیوں کے حملے میں دس فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں، فوج کی جوابی کارروائی میں بیس علیحدگی پسند بھی مارے گئے۔ جنوب مشرقی علاقے سرنک میں باغیوں نے پولیس اور فوجی ٹھکانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔ حملوں…

لندن : کریڈٹ کارڈز پر اضافی سرچارجز ختم ہونے کا امکان

لندن : کریڈٹ کارڈز پر اضافی سرچارجز ختم ہونے کا امکان

برطانوی حکومت کے ایک منصوبے کے تحت صارفین کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ پر اضافی سرچارجز کی ادائیگی سے چھٹکارا ملنے کا امکان ہے۔ اس منصوبے کے تحت کمپنیوں کو پروسیسنگ اور ٹرانزیکشن کے نام پر اضافی فیس وصولی کے ذریعہ منافع…

اٹلی: گلیشئر پگھلنے سے پہلی جنگ عظیم کا اسلحہ سامنے آگیا

اٹلی: گلیشئر پگھلنے سے پہلی جنگ عظیم کا اسلحہ سامنے آگیا

اٹلی(جیوڈیسک)اٹلی میں گلیشر پگھلنے سے برف میں دبا پہلی جنگ عظیم کا اسلحہ سامنے آنے لگا۔اٹلی کے شمالی علاقے ٹرنٹینو اگو ڈی نارڈس پہاڑکی چوٹی سے میں تقریبا ایک صدی کے بعد پہلی جنگ عظیم میں استعمال ہونے والا اسلحہ گلیشیر پگھلنے…

واشنگٹن : اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کا سالانہ کنونشن شروع

واشنگٹن : اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کا سالانہ کنونشن شروع

واشنگٹن :(جیوڈیسک)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ کنونشن کا آغاز ہوگیا۔ چار روزہ کنونشن میں امریکا اورکینیڈا کے مختلف شہروں سے ہزاروں مسلمان شرکت کر رہے ہیں۔ اس کنونشن کو شمالی امریکا کے مسلمانوں کا اہم ترین…

مٹ رومنی کے پاس افغانستان سے انخلا کا کوئی منصوبہ نہیں، اوباما

مٹ رومنی کے پاس افغانستان سے انخلا کا کوئی منصوبہ نہیں، اوباما

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما کہتے ہیں کہ انکے مخالف صدارتی امیدوار مٹ رومنی کے پاس افغانستان سے انخلا کا کوئی عملی منصوبہ نہیں ہے۔ کولوراڈو کے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں خطاب کے دوران صدر اوباما کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسامہ…

چین میں 600 سے زائد کانیں بند کرنے کا فیصلہ

چین میں 600 سے زائد کانیں بند کرنے کا فیصلہ

چین(جیوڈیسک)چین میں بڑھتے ہوئے کوئلہ کان کے حادثوں اور ہزاروں افراد کی ہلاکتوں کے بعد رواں سال مزید 600 سے زائد کانوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ ورک سیفٹی ایس…

مصری صدر نے 70 جرنیلوں کو جبری ریٹائر کر دیا

مصری صدر نے 70 جرنیلوں کو جبری ریٹائر کر دیا

مصر کے صدر محمد مرسی نے فوج کے 70 جرنیلوں کو جبری ریٹائر کر دیا۔ جرنیلوں کی ریٹائرمنٹ کا اعلان مصری وزیردفاع عبدالفتاح ال سیسی نے صدرمرسی سے ملاقات کے بعد کیا۔ ریٹائر ہونے والوں میں 6 جرنیل فوج کی سپریم کونسل…

انا ہزارے نے نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

انا ہزارے نے نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی سماجی کارکن انا ہزارے نے حکومت کے خلاف نئی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انا ہزارے تحریک کے ایک کارکن نے بتایا کہ اگر حکومت نے لوک پال بل کے حوالے سے مطالبات تسلیم نہ…

نکولا سرکوزی نے کمیشن نہیں لیا۔ معاہدہ سرکوزی کی مرضی کے بھی خلاف تھا

نکولا سرکوزی نے کمیشن نہیں لیا۔ معاہدہ سرکوزی کی مرضی کے بھی خلاف تھا

پیرس، پاکستان سے آگسٹا آبدوزوں کے معاہدے میں نکولس سر کوزی نے کمیشن نہیں لیا ، فرانسیسی حکومت کی سابق ایک خاتون اہل کارنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اس وقت کئی حکومتی ارکان پاکستان سے معاہدے کے مخالف تھے…

افغانستان میں طالبان کی واپسی پاکستان کیلئے بری ہوگی: تھامسن

افغانستان میں طالبان کی واپسی پاکستان کیلئے بری ہوگی: تھامسن

پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی واپسی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہوگی۔ خصوصی انٹرویو میں برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کا کہنا تھا کہ افغان عوام طالبان کے مظالم کو…

معروف امریکی نغمہ نگار ہال ڈیوڈ انتقال کر گئے

معروف امریکی نغمہ نگار ہال ڈیوڈ انتقال کر گئے

لاس اینجلس(جیوڈیسک)معروف امریکی نغمہ نگار ہال ڈیوڈ اکیانوے برس کی عمرمیں انتقال کر گئے۔ہال ڈیوڈ نے معروف کمپوز ر برٹ بخاراک Burt Bacharach اور مشہور گلوکارہ ڈ یانے وارکdionne warwick کے ساتھ مل کر موسیقی کی دنیا میں تاریخ رقم کی۔انہیں حال…

عراق: نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو شیعہ رہنما ہلاک ہوگئے

عراق: نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو شیعہ رہنما ہلاک ہوگئے

عراق(جیوڈیسک)عراق میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو شیعہ رہنما ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ بغداد کے ضلع الشوروق میں شیعہ امام مسجد شیخ عارف عبدالرزاق اور انکے ایک ساتھی کو نامعلوم مسلح…

پیرو: ٹریفک حادثہ، 10 افراد ہلاک ، 30 زخمی ہوگئے

پیرو: ٹریفک حادثہ، 10 افراد ہلاک ، 30 زخمی ہوگئے

پیرو(جیوڈیسک)لاطینی امریکی ملک پیرو میں ٹریفک کے ایک حادثے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دفاعی حکام نے بتایا کہ یہ حادثہ جنوب مشرقی شہر چیچا کے قریب اس وقت پیش آیا…

ایران اور شمالی کوریا کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط

ایران اور شمالی کوریا کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط

تہران(جیوڈیسک)ایران اور شمالی کوریا نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ جات میں تعاون بڑھانے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ تہران میں صدر محمود احمدی نژاد اور شمالی کوریا کے نائب سربراہ کم یونگ نام نے اس معاہدے پر دستخط کیے۔…

پاکستان اور بھارت کے عوام لڑائی نہیں ترقی چاہتے ہیں، گورنر سندھ

پاکستان اور بھارت کے عوام لڑائی نہیں ترقی چاہتے ہیں، گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام لڑائی نہیں ترقی چاہتے ہیں، پاکستان سب کے ساتھ امن اور دوستی چاہتا ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں بھارت سے آنے والی خواتین مدھو شرما اور…

استعفی نہیں دوں گا ، من موہن سنگھ

استعفی نہیں دوں گا ، من موہن سنگھ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے وزیراعظم من موہن سنگھ نے اپوزیشن کیمطالبے پر مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ وزیراعظم من موہن سنگھ نے ایک بیان میں کہا کہ اگر استعفی دینا ہوتا تو ایوان میں نہیں آتا۔ عوام نے ووٹ دے کر…

امریکہ کا حقانی نیٹ ورک دہشتگرد قرار دینے پرتذبذب

امریکہ کا حقانی نیٹ ورک دہشتگرد قرار دینے پرتذبذب

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر اوباما انتظامیہ کشمکش کا شکار ہے۔امریکا حقانی نیٹ ورک کے کئی سینئر رہنماں کو دہشت گرد قرار دیاجاچکا ہے۔ کک آئی لینڈ پر…

کولمبیا : 6 دھماکوں میں پولیس افسرسمیت 8 افراد زخمی

کولمبیا : 6 دھماکوں میں پولیس افسرسمیت 8 افراد زخمی

کولمبیا (جیوڈیسک) کولمبیا آج کل دھماکوں اور دہشت گردی کی لپیٹ میں گھرا ہوا ہے۔ ایک روز میں چھ دھماکوں سے چھ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی کر دیئے گئے۔کولمبیا کی پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ڈرگ مافیا ملک…

افغانستان : نیٹو بیس پر خود کش حملہ ، 12 افراد ہلاک

افغانستان : نیٹو بیس پر خود کش حملہ ، 12 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے وردک میں نیٹو بیس کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں دو افغان پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وردک صوبے کے سید آباد ڈسرکٹ میں قائم نیٹو بیس…

بھارتی وزیر خارجہ 7 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارتی وزیر خارجہ 7 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا سات سے نو ستمبرکو پاکستان کادورہ کریں گے۔ پاکستان اور بھارت کے وزارت خارجہ سطح کے مذاکرات آٹھ ستمبر کو ہوں گے۔دفترخارجہ کے مطابق جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت وزرا خارجہ…

بحری قزاقوں نے روسی آئل ٹینکر کے عملہ کو رہا کر دیا

بحری قزاقوں نے روسی آئل ٹینکر کے عملہ کو رہا کر دیا

گنی (جیوڈیسک)گنی کے ساحلی علاقے میں بحری قزاقوں نے ہائی جیک کئے گئے روسی آئل ٹینکر کے عملے کو رہا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق روسی کمپنی الفا میرین کریو سروسز کے سربراہ اولیگا کرائیشینکو نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ…

جانی نقصانات کے باوجود فوجی مشن جاری رکھیں گے: آسٹریلیا

جانی نقصانات کے باوجود فوجی مشن جاری رکھیں گے: آسٹریلیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک)آسٹریلیا نے کہا ہے کہ آئندہ مزید جانی نقصان کے خطرات کے باوجود افغانستان میں امن فوجی مشن جاری رکھا جائیگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر دفاع سٹیفن سمتھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ…