نائجیریا : بحری قزاقوں نے سنگاپور کا آئل ٹینکر اغوا کرلیا

نائجیریا : بحری قزاقوں نے سنگاپور کا آئل ٹینکر اغوا کرلیا

نائجیریا (جیوڈیسک)بحری قزاقوں نے نائجیریا کی بندرگاہ لائوس سے سنگاپور کا ایک آئل ٹینکر اغوا کرلیا، یہ خلیج گنی میں دو ہفتوں میں کیا جانے والا تیسرا حملہ ہے۔ بین الاقوامی میری ٹائم بیورو کے کوالالمپور میں قائم اطلاعتی مرکز نے کہا…

کوسٹا ریکا :زلزلے سے 2 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

کوسٹا ریکا :زلزلے سے 2 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

کوسٹا ریکا(جیوڈیسک) کوسٹا ریکا میں7 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے نے عمارتوں کو ہلاکے رکھ دیا۔زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 2 افراد ہلاک ، 22 زخمی ہو گئے۔ زلزلے سے عمارتں ہل کر رہ گئںا اور لوگ خوف کے باعث…

پاکستان میں کرپشن کاروبار کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

پاکستان میں کرپشن کاروبار کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

عالمی اقتصادی فورم(جیوڈیسک)عالمی اقتصادی فورم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں پاکستان میں کرپشن کو کاروبار کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔ پاکستان اقتصادی ترقی کے لحاظ سے دنیا کے 144 ممالک میں سے 124 ویں نمبر پر ہے۔…

دہشت گردی کے خلاف پاکستان ہمارے ساتھ ہے ، امریکا

دہشت گردی کے خلاف پاکستان ہمارے ساتھ ہے ، امریکا

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ کی ہلاکت کے بارے میں راز افشا ہونے سے پاکستان سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے۔ طالبان کو امن مذاکرات میں شامل کرنے کے لئے امریکا، پاکستان او ر افغانستان میں…

حقانی نیٹ ورک افغانستان اور نیٹو فورسز کے لیے مہلک خطرہ ہے

حقانی نیٹ ورک افغانستان اور نیٹو فورسز کے لیے مہلک خطرہ ہے

افغانستان میں امریکی فوج کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ٹیری نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک افغانستان اور نیٹو فورسز کے لیے مہلک خطرہ ہے پاک افغان سرحد پر حالات معمول پر آ چکے ہیں۔ کابل سے ویڈیو لنک کے ذریعے واشنگٹن…

بھارتی پارلیمنٹ میں کوٹہ بل پیش کرنے پر ارکان آپس میں گتھم گتھا

بھارتی پارلیمنٹ میں کوٹہ بل پیش کرنے پر ارکان آپس میں گتھم گتھا

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ میں کوٹہ بل پر بحث کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی ہو گئی ۔ بھارت میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی ہو گئی ۔ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا…

اوباما دوبارہ کامیاب ہو کر امریکیوں کا معیار زندگی بہتر بنائیں گے: مشعل

اوباما دوبارہ کامیاب ہو کر امریکیوں کا معیار زندگی بہتر بنائیں گے: مشعل

امریکا (جیوڈیسک) امریکی شہر شارلٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سہ روزہ کنونشن کا آغاز ہوگیا۔ پہلے دن خاتون اول مشعل اوباما نے خطاب کیا۔ڈیموریٹ پارٹی ے نونشن ے پہلے روز خواتین ووٹروں و ٹارگٹ یا گیا۔ مشعل اوباما نیکا کہنا تھا کہ…

شام میں بدامنی : پناہ گزینوں کی تعداد سوا2 لاکھ سے تجاوز کر گئی

شام میں بدامنی : پناہ گزینوں کی تعداد سوا2 لاکھ سے تجاوز کر گئی

شام (جیوڈیسک) بدامنی کا شکارملک شام کے پناہ گزینوں کی تعداد سوا دولاکھ سے تجاوز کرگئی۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ اس نے اب تک ترکی، اردن، لبنان اور عراق میں شام…

نوایزی ڈے میں خفیہ اور حساس معلومات ہیں ، پینٹاگون

نوایزی ڈے میں خفیہ اور حساس معلومات ہیں ، پینٹاگون

پینٹا گون (جیوڈیسک) پینٹا گون کا کہنا ہیکہ سابق امریکی سیلز کی کتاب میں اسامہ آپریشن کے حوالے سے خفیہ اور حساس معلومات درج ہیں۔ پینٹاگون کے پریس سیکریٹری جارج لٹل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسامہ آپریشن میں حصہ…

کرشنا دہشت گردی سے پاک ماحول میں مذاکرات کے خواہشمند

کرشنا دہشت گردی سے پاک ماحول میں مذاکرات کے خواہشمند

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا آٹھ ستمبر کو پاکستان کے دورے سے نہایت پرامید ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس دورے میں پاکستان پرواضح کیاجائے گا کہ وہ دوطرفہ مسائل کے حل میں سنجیدہ ہیں۔ایس ایم کرشنا نے…

بحرین: حزب اختلاف کے 13 رہنماؤں کی قید کی سزائیں برقرار

بحرین: حزب اختلاف کے 13 رہنماؤں کی قید کی سزائیں برقرار

بحرین(جیوڈیسک)بحرین کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کے 13 رہنماؤں کی قید کی سزائیں برقرار رکھی ہیں جن میں سات کی عمر قید کی سزائیں بھی شامل ہیں۔ ان پر خلیجی بادشاہت گرانے کی سازش کے الزامات ہیں۔ وکلاء نے کہا کہ…

مراکش میں بس حادثہ، چالیس افراد ہلاک

مراکش میں بس حادثہ، چالیس افراد ہلاک

مراکش(جیوڈیسک)جنوبی مراکش میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسافر بس پہاڑی نالے میں گرنے سے چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں کئی کی حالت تشویش ناک ہے۔ یہ بس مراکش سے ملک…

بھارت اور چین کا مشترکہ جنگی مشقیں بحال کرنے کا اعلان

بھارت اور چین کا مشترکہ جنگی مشقیں بحال کرنے کا اعلان

بھارت(جیوڈیسک)بھارت اور چین نے چار سالہ وقفے کے بعد مشترکہ جنگی مشقیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اعلان بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے منگل کو نئی دہلی میں اپنے بیجنگ کے ہم منصب کے ساتھ بات چیت کے بعد…

2014 سے پہلے افغانستان سے فوجیں نہیں نکالیں گے: نیٹو

2014 سے پہلے افغانستان سے فوجیں نہیں نکالیں گے: نیٹو

برسلز(جیوڈیسک)نیٹو سیکرٹری جنرل راسموسین کا کہنا ہے طالبان کے حملوں میں شدت کے باوجود 2014 سے پہلے افغانستان سے فوجیں نہیں نکالیں گے۔ برسلز میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نیٹو سربراہ کا کہنا تھا افغان فورسز کے…

ایبٹ آباد آپریشن پر لکھی جانیوالی کتاب نوایزی ڈے فروخت کیلئے پیش

ایبٹ آباد آپریشن پر لکھی جانیوالی کتاب نوایزی ڈے فروخت کیلئے پیش

امریکا(جیوڈیسک)اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن میں شریک سابق امریکی نیوی سیل کی کتاب” نوایزی ڈے” امریکا میں فروخت کیلئے پیش کردی گئی .پینٹاگون کا کہناہے۔کتاب میں اہم راز افشاں کئے گئے ہیں۔ امریکا کے سابق نیوی سیل میٹ بسونیٹ کی اسامہ بن…

پرویز مشرف کی گرفتاری میں مثبت پیش رفت متوقع

پرویز مشرف کی گرفتاری میں مثبت پیش رفت متوقع

ایف ائی اے نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے پرویز مشرف کو پاکستان کے حوالے کرنے کیلئے برطانوی حکام سے رابطے میں ہے۔ انٹرپول…

بولیویا میں پیدل چلنے والوں کا دن

بولیویا میں پیدل چلنے والوں کا دن

بولیویا (جیوڈیسک) بولیویا میں منایا گیا پیدل چلنے والوں کا دن جس میں کاروں کا داخلہ کردیا گیا سڑکوں پرممنوع۔ بولیویا کے دارالحکومت لا پز کی سڑکوں پر راج کیا پیدل چلنے والوں اور سائیکل سواروں نے کیونکہ کارسواروں پر لگا دی…

شام کے مسئلے کا حل تقریباً نا ممکن ہے: اقوام متحدہ

شام کے مسئلے کا حل تقریباً نا ممکن ہے: اقوام متحدہ

شام (جیوڈیسک) شام کے لئے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ سفیر لخدر براہیمی نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کا حل تقریبا ناممکن ہے۔ شام کے لئے خصوصی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

آئیزک طوفان کے متاثرین کو فوری امداد فراہم کی جائے ، اوباما

آئیزک طوفان کے متاثرین کو فوری امداد فراہم کی جائے ، اوباما

لا پلیس (جیوڈیسک) لا پلیس میں آئیزک طوفان کے متاثرین کی امداد ی فراہمی کے لئے امریکی صدر نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ طوفان کی تباہی کا مکمل تخمینہ لگا کر حکومت ہر صورت اور ہر ممکن مدد کے لئے…

ایران پر اسرائیلی حملہ بڑی تباہی کا سبب ہو گا ، حسن نصر

ایران پر اسرائیلی حملہ بڑی تباہی کا سبب ہو گا ، حسن نصر

لبنان (جیوڈیسک) لبنان کی حزب اسلامی کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو ایران مشرق وسطی میں امریکہ کے فوجی اڈے تباہ کرسکتا ہے۔ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے کے…

سعیدہ وارثی برطانوی حکمران جماعت کی سربراہی سے برطرف

سعیدہ وارثی برطانوی حکمران جماعت کی سربراہی سے برطرف

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پاکستانی نژاد سعیدہ وارثی کو کنزرویٹو پارٹی کے چئیرپرسن کے عہدے سے الگ کر دیا۔ برطانوی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی چئیرپرسن زیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی کابینہ کی رکن سعیدہ وارثی کو برطانیہ کی حکمران…

بھارت : کوئلہ اسکینڈل میں ملوث حکام ، کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج

بھارت : کوئلہ اسکینڈل میں ملوث حکام ، کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں کوئلہ اسکینڈل میں ملوث پانچ کمپنیوں اور نامعلوم سرکاری حکام کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقدمہ کوئلے کی الاٹمنٹ میں ہونے والی مبینہ بد عنوانیوں پر درج کیا گیا۔سی بی آئی حکام کا…

چین : سیلاب نے تباہی مچا دی، مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ

چین : سیلاب نے تباہی مچا دی، مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ

چین (جیوڈیسک)چین کے شہر چونکنگ میں آئے سیلاب نے تباہی مچا دی، پانی سڑکوں اور گلیوں میں بھر گیا۔چونکنگ میں آئے اس سیلاب سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ متاثر ہوئے اور اپنا گھر بار چھوڑ گئے۔ دریا پانی سے بھر گئے…

مشی گن: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

مشی گن: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

مشی گن (جیوڈیسک)امریکی معاشرے میں تشددکی لہر تیزی سے پھیلتی چلی جا رہی ہے، ریاست مشی گن میں فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ مشی گن کے جنوب مشرقی علاقے گرینڈ ریپڈز میں نامعلوم افراد…