چین کے جنوبی صوبے میں زلزلے سے اسی افراد ہلاک، متعدد زخمی

چین کے جنوبی صوبے میں زلزلے سے اسی افراد ہلاک، متعدد زخمی

چین(جیوڈیسک)چین کے جنوبی صوبے زلزلے کے بعد ہزاروں افراد نے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ حکام کی جانب سے ریسکیو کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ لوگوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پہاڑوں…

صدر زرداری نے سربجیت سنگھ کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ،ایس ایم کرشنا

صدر زرداری نے سربجیت سنگھ کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ،ایس ایم کرشنا

نئی دہلی بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاہے کہ صدر زرداری نے سربجیت سنگھ کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے اور معاملے کو دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے نئی دہلی پہنچنے پربھارتی وزیرخارجہ…

امریکہ نے شام پر روس کی تجویز مسترد کر دی

امریکہ نے شام پر روس کی تجویز مسترد کر دی

ملک شام کے مسئلے پر ہلری کلنٹن نے ایپک سے خطاب میں روس اور امریکہ کی خلیج کو تسلیم کیا امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے شام پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی نئی قرارداد کی روس کی تجویز کو بے…

بھارتی وزیر خآرجہ کی داتادربار اور مینار پاکستان پر حاضری

بھارتی وزیر خآرجہ کی داتادربار اور مینار پاکستان پر حاضری

بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا تین روزہ دورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں لاہور میں مصروف دن گزارا ۔جہاں انہوں نیگورنرپنجاب اور وزیراعلی سیملاقاتیں کیں۔ وہ داتا دربار،مینارپاکستان اور گورداوارہ صاحب بھی گئے ۔   بھارتی وزیر خارجہ کا لاہور ائیرپورٹ…

لاپتہ افرادکا معاملہ: اقوام متحدہ کا وفد پاکستان پہنچ گیا

لاپتہ افرادکا معاملہ: اقوام متحدہ کا وفد پاکستان پہنچ گیا

جبری طور پر لاپتہ افراد کا جائزہ لینے کیلئے اقوام متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے، دس روزہ دورے کے اختتام پر وفد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کو رپورٹ پیش کرے گا۔ اولی وردی فروول کی قیادت میں…

نکارگوا : آتش فشاں نے راکھ اگلنا شروع کر دی

نکارگوا : آتش فشاں نے راکھ اگلنا شروع کر دی

نکار گوا (جیوڈیسک) نکار گوا میں آتش فشاں نے راکھ اگلنا شروع کردی ہے جس کے بعد حکام نے قریبی آبادیاں خالی کرنے کا حکم دے دیاہے۔ملک کے سب سے بڑے آتش فشاں پہاڑسان کرسٹوبل نے تین دھماکوں کے ساتھ راکھ اگلنا…

بھارت نے ایک اور مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارت نے ایک اور مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے اپنا ایک اور مصنوعی سیارہ خلا میں روانہ کر دیا ہے ۔وزیر اعظم من موہن سنگھ نے بھی سیارہ خلا میں بھیجے جانے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک تھے۔من موہن سنگھ نے تجربے کی کامیابی پر…

چین : زلزلے کے بعد دریا کا پانی سرخ ہو گیا

چین : زلزلے کے بعد دریا کا پانی سرخ ہو گیا

چین (جیوڈیسک) چین کے سب سے بڑے دریا کاصاف شفاف پا نی زلزلے کیبعد پر اسرار طور پر سرخ رنگ کا ہو گیا ہے۔چین کے علاقے چونگ یونگ شیر میں زلزلے کے بعد دریا ئے یانگزی کا پانی سرخ ہو گیا ۔…

امریکا میں 11 ستمبرکے حملوں کی برسی پر تقریب

امریکا میں 11 ستمبرکے حملوں کی برسی پر تقریب

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے 11 ستمبر کیامریکہ پر حملوں کی گیارہویں برسی منائی۔امریکی صدر اوباما نے نیویارک میں برسی کے موقع پر خطاب میں کہا کہ جن لوگوں نے امریکہ کو محفوظ بنانے کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ…

قمر الز ما ن کا ئرہ سپین کے دورہ کے بعد ناروے پہنچ گئے

قمر الز ما ن کا ئرہ سپین کے دورہ کے بعد ناروے پہنچ گئے

ملکہ (عمر فا روق اعوان ) وفا قی وزیر اطلا عات و نشر یا ت قمر الز ما ن کا ئر ہ سپین کے دورہ کے بعد نا روے پہنچ گئے۔تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی وزیر اطلا عات و نشر…

پاک بھارت تعلقات میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے : علی ظفر

پاک بھارت تعلقات میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے : علی ظفر

پاک بھارت (جیوڈیسک) پاک بھارت میں دھوم مچانے والے نامور فنکار علی ظفر بالی ووڈ اور بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ گزشتہ روز انہیں بھارت کے شہر دہلی میں یوتھ کنونشن میں پاکستان سے خصوصی طور پر مدعو کیا…

آسام : گرنیڈ حملے میں سیکیورٹی اہلکار ہلاک ، 10 زخمی

آسام : گرنیڈ حملے میں سیکیورٹی اہلکار ہلاک ، 10 زخمی

آسام (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں گرنیڈ حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ریاستی دارالحکومت گوہاٹی میں دو افراد نے سیکیورٹی اہلکاروں کے دستے پر گرنیڈ پھینک دیا۔گرنیڈ پھٹنے سے ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیاجبکہ دس شدید…

نیویارک : ساحلی علاقوں میں ہوا کے بگولے سے متعدد عمارتیں تباہ

نیویارک : ساحلی علاقوں میں ہوا کے بگولے سے متعدد عمارتیں تباہ

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک کے ساحلی علاقوں میں ہواکے بگولے سے متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں جبکہ ٹریفک اور مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔ریسکیو حکام کے مطابق ہوا کا تیز رفتار بگولہ رہائشی علاقے سے ٹکرایا ہے تا ہم اب تک…

جاپان : ن لیگ کی پاکستانی سفارتخانے کے سامنے بھوک ہڑتال کی دھمکی

جاپان : ن لیگ کی پاکستانی سفارتخانے کے سامنے بھوک ہڑتال کی دھمکی

ٹوکیوعرفان صدیقی اگر حکومت نے ایک ہفتے کے اندر پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹیوں کی شرح میں تبدیلی کا حکم نامہ واپس نہ لیا تو مسلم لیگ ن جاپان میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے بھوک ہڑتا ل کرے گی ، یہ…

پاکستان اور بھارت کا نئے ویزا نظام پر معاہدہ

پاکستان اور بھارت کا نئے ویزا نظام پر معاہدہ

پاکستان اور بھارت نے دونوں ملکوں کے درمیان ویزا پالیسیاں نرم کرنے کے لیے دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک اور دورے پر آئے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے ویزے کے حصول کو…

پاک بھارت مذاکرات: اعتماد سازی بڑھانے پر اتفاق

پاک بھارت مذاکرات: اعتماد سازی بڑھانے پر اتفاق

پاک بھارت(جیوڈیسک پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات میں لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اعتماد سازی کے اقدامات پر اتفاق ہوگیا۔ پاک بھارت مزاکرات کا اختتام لائن آف کنٹرول کے آر پار اعتماد سازی بڑھانے پر اتفاق۔پاک بھارت وفود کی سطح کے…

حملے کی کوئی حرکت کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہونگے: ایران

حملے کی کوئی حرکت کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہونگے: ایران

ایران (جیوڈیسک) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغرب نے خطے میں حملے کی کوئی احمقانہ حرکت کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہونگے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے انقلابی گارڈز نیوی کمانڈر اور ریئر ایڈمرل علی فاداوی…

افغانستان : دو خود کش دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک

افغانستان : دو خود کش دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں دو خود کش دھماکوں میں ایک کونسلر سمیت آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔دارالحکومت کابل میں نیٹو ہیڈ کوارٹر کے باہر خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں چھابڑی…

چین : کوئلے کی ایک کان میں حادثہ، 10 کان کن ہلاک

چین : کوئلے کی ایک کان میں حادثہ، 10 کان کن ہلاک

چین (جیوڈیسک) شمال مغربی چین میں کوئلے کی ایک کان میں حادثہ میں10 کان کن ہلاک ہو گئے ، اس سے ایک ہفتہ قبل ملک کے ایک دوسرے حصے میں دھماکہ سے 45 کان کن مارے گئے تھے۔ایک خبر رساں ادارے کے…

اٹلی : پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 50 افراد ہلاک

اٹلی : پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 50 افراد ہلاک

اٹلی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹالین کوسٹ گارڈ کے ترجمان فلیپو مارینی نے 10عورتوں اور 6 بچوں سمیت 136سے زائد پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی کو حادثہ جنوبی جزیرے کمپیوڈیسا میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع…

اسرائیل کا سینکڑوں فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف

اسرائیل کا سینکڑوں فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ 2008 سے اب تک غزہ پر کئے جانے والے بے شمار حملو ںمیں سینکڑوں فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعتراف اسرائیلی وزیر برائے قومی امور ایہود…

دہشتگرد سمندری راستہ استعمال کر سکتے ہیں : بھارتی وزیراعظم

دہشتگرد سمندری راستہ استعمال کر سکتے ہیں : بھارتی وزیراعظم

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے اور دہشتگرد بھارتی حدود میں داخل ہونے کیلئے سمندری راستہ استعمال کرسکتے ہیں۔ زرائع کے مطابق ڈی جی پیز اور آئی جی…

پاک بھارت معاہدہ پر دستخط آج ہوں گے

پاک بھارت معاہدہ پر دستخط آج ہوں گے

پاک بھارت (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت ویزوں میں آسانی پیدکرنے پر متفق ہو گئے۔ آج معاہدے پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔ پاکستان اور بھارت کیدرمیان نئی ویزہ پالیسی سیدونوں ملکوں کے عوام کوفائدہ پہنچے گا۔بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کیدورہ…

لندن : پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ ،7 پاکستانیوں سمیت 11 گرفتار

لندن : پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ ،7 پاکستانیوں سمیت 11 گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی امیگریشن حکام نے وسطی لندن کے علاقے ماری لیبون میں ہوٹل پر چھاپہ مار کر سات پاکستانیوں سمیت گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا۔امیگریشن حکام کے مطابق یہ تمام افراد غیر قانونی طور پر برطانیہ میں مقیم تھے اور…