دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اقوام متحدہ (جیوڈیسک)دنیا بھر میں آج “جمہوریت کا عالمی دن” منایا جا رہا ہے، اس موقع پر پاکستان سمیت تمام جمہوری ملکوںمیں عوامی حکمرانی کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دوہزار سات…

شر انگیز فلم کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شر انگیز فلم کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر(جیوڈیسک)دنیا کے کئی ممالک میں شر انگیز فلم کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، تیونس اور مصر میں امریکی سفارت خانوں پر حملے کے دوران پولیس سے جھڑپ میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مصر کے…

اسلام مخالف فلم کیخلاف عرب ممالک سراپا احتجاج

اسلام مخالف فلم کیخلاف عرب ممالک سراپا احتجاج

عرب ممالک(جیوڈیسک)امریکی پادری کی جانب سے اسلام مخالف اور توہین آمیز فلم انٹرنیٹ پر جاری کرنے کے بعد عرب ممالک میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ہیلیری کلنٹن نے فلم کو نفرت پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ…

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں چھ ماہ کی بلند ترین پر دیکھی گئیں۔ سنگاپور کی کموڈیٹی مارکیٹس میں سو نے کے دسمبر کے سودے پانچ ڈالر ساٹھ سینٹس اضافے کے ساتھ سترہ سو ستتر ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوتے…

جنوبی کوریا کی پاکستان کو تعاون کی پیشکش

جنوبی کوریا کی پاکستان کو تعاون کی پیشکش

جنوبی کوریا(جیوڈیسک)جنوبی کوریا نے اعلی تعلیم چھوٹے اور درمیانے درجہ کی تجارتی اداروں کی ترقی اور ٹیکسٹائل کے شعبہ میں توانائی کے بہتر استعمال کیلئے پاکستان کو اپنے تجربات اور معلومات کی فراہمی کی پیشکش کی ہے۔دونوں ممالک کے اعلی حکام کے…

عمران فاروق از سر نو سیاسی کیرئیر شروع کرنا چاہتے تھے: لندن پولیس

عمران فاروق از سر نو سیاسی کیرئیر شروع کرنا چاہتے تھے: لندن پولیس

لندن(جیوڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ متحدہ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق از سر نو اپنا سیاسی کیرئیر شروع کرنا چاہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق لندن پولیس نے عمران فاروق کی پہلی برسی پر اپیل کی ہے کہ جس…

اسلام مخالف فلم پر احتجاج، بحرین میں امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی سخت

اسلام مخالف فلم پر احتجاج، بحرین میں امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی سخت

بحرین (جیوڈیسک) اسلام مخالف فلم پر احتجاج کا سلسلہ مزید پھیل گیا۔ بحرین کے دارالحکومت مانامہ میں امریکی سفارتخانے کی سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی۔ لیبیا، مصر، یمن اور دوسرے اسلامی ممالک کی طرح بحرین میں بھی احتجاج کیا گیا۔ حملوں…

چلی : تعلیمی اصلاحات کیخلاف طلباء کا احتجاج

چلی : تعلیمی اصلاحات کیخلاف طلباء کا احتجاج

چلی (جیوڈیسک)جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں حکومتی تعلیمی اصلاحات کے خلاف ہزاروں طلباء سراپا احتجاج ہیں۔ طلباء نے سانتیاگو میں مظاہرہ کیا۔ پولیس نے طلباء  کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ پولیس اقدام کے…

لیبیا میں امریکی میرینز تعینات کرنے کی اجازت

لیبیا میں امریکی میرینز تعینات کرنے کی اجازت

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے امریکی سفیر پرحملے کے بعد لیبیا میں میرینز تعینات کرنے کی اجازت دے دی۔ خلیج میں موجود بحری بیڑوں کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان…

نائن الیون کے حملوں میں اسرائیل نے اہم کردار ادا کیا،ڈیوڈ ڈیوک

نائن الیون کے حملوں میں اسرائیل نے اہم کردار ادا کیا،ڈیوڈ ڈیوک

واشنگٹن امریکی ایوان نمائندگان کے رکن ڈیوڈ ڈیوک نے کہا ہے کہ مختلف شواہد سے ثابت ہو گیا ہے کہ نائن الیون کے حملوں میں اسرائیلی حکومت نے اہم کردار ادا کیا۔ اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے پانچ ایجنٹ نیویارک میں ٹاورز…

جرمنی نے ٹائیگر ہیلی کاپٹر افغانستان کے حوالے کر دیے

جرمنی نے ٹائیگر ہیلی کاپٹر افغانستان کے حوالے کر دیے

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی جانب سے ہیلی کاپٹر سپورٹ پروگرام کے تحت 4 جدید جنگی ہیلی کاپٹر افغانستان کو فراہم کر دیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی کی جانب سے 4 ہیلی کاپٹرز کی فراہمی جرمنی اور افغانستان کے درمیان اس معاہدے…

متنازعہ فلم کی تیاری ، مصر نے ٹیری جونز کو اشتہاری قرار دیدیا

متنازعہ فلم کی تیاری ، مصر نے ٹیری جونز کو اشتہاری قرار دیدیا

مصر (جیوڈیسک) مصر کے پبلک پراسیکیوٹر جنرل نے گستاخانہ فلم کی تیاری میں ملوث امریکی پادری اور شاتم رسول ٹیری جونز سمیت ترک وطن کرنے والے نو قبطیوں کو اشتہاری قرار دے کر انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب…

امریکا نے لیبیا سے اپنا زیادہ تر سفارتی عملہ واپس بلا لیا

امریکا نے لیبیا سے اپنا زیادہ تر سفارتی عملہ واپس بلا لیا

امریکا (جیوڈیسک) توہین آمیز، شرانگیز اور گستاخانہ فلم کے خلاف مختلف ممالک میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ مصر اور لیبیا میں امریکی سفارت خانوں پر حملے کئے گئے۔ بن غازی میں سفارت کار سمیت تین امریکی ہلاک ہونے کے بعد امریکا…

وینیز ویلا کے صدارتی انتخابات ، حکومت اور اپوزیشن میں تصادم

وینیز ویلا کے صدارتی انتخابات ، حکومت اور اپوزیشن میں تصادم

وینیز ویلا (جیوڈیسک) وینیز ویلا کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں اپوزیشن رہنما ہنری کیو کیپرلز کے انتخابی مہم کے دوران ان کے حامیوں اور صدر ہیوگو شاویز کے حامیوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔دونوں جانب سے ایک دوسرے پر پتھر پھینکے…

امریکا نے 2 جنگی جہاز لیبیا روانہ کر دیئے

امریکا نے 2 جنگی جہاز لیبیا روانہ کر دیئے

امریکا (جیوڈیسک) لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی سفیرسمیت چار سفارتی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد امریکا نے دو جنگی جہاز لیبیا روانہ کر دئیے۔ملعون امریکی پادری ٹیری جونز کی پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز فلم سے متعلق لیبیا…

عالمی پابندیاں، ایرانی تیل کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی

عالمی پابندیاں، ایرانی تیل کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ عالمی اقتصادی پابندیوں کے باعث ایران کی تیل کی پیداوار میں چالیس فیصد کم ہوگئی ہے اور اسے نو ارب ڈالرز سہ ماہی نقصان بھی اٹھانا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی…

امریکی حکام کا جنگی بیڑے لیبا کے ساحل پر بھیجنے کا فیصلہ

امریکی حکام کا جنگی بیڑے لیبا کے ساحل پر بھیجنے کا فیصلہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی حکام نے دو جنگی بیڑے لیبا کے ساحل پر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔لیبیا میں بن غازی میں امریکی سفیر کے قتل کے بعد اپنے سفارت خانے کی سیکیورٹی کے لیے دو بحری بیڑے بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی بحری…

بھارتی آئین کی توہین کرنے والا کارٹونسٹ رہا

بھارتی آئین کی توہین کرنے والا کارٹونسٹ رہا

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی آئین اور قومی نشان کی توہین کے الزام میں گرفتار کارٹونسٹ اسیم ترویدی کو آرتھر روڈ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ممبئی ہائی کورٹ نے کارٹونسٹ اسیم کی ضمانت کل منظور کی تھی۔ ان پر قومی نشان کی توہین…

قازقستان نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت کر دی

قازقستان نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت کر دی

قازقستان(جیوڈیسک)قازقستان کے صدر اور سلطان نظر بائیوف نے ایران کے پرامن پروگرام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو بھی فروغ دیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایرانی وزیر…

چین کے ساتھ تعلقات کے قیام کو ترجیح دیتے ہیں: احمدی نژاد

چین کے ساتھ تعلقات کے قیام کو ترجیح دیتے ہیں: احمدی نژاد

تہران(جیوڈیسک)تہران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ چین اور ایران کے درمیان ثقافتی اور اقتصادی شعبوں میں وسیع تر تعاون کو فروغ دینے کے مواقع موجود ہیں، دونوں ممالک اس سلسلے میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے اقدامات…

افغانستان : خود کش حملے میں پولیس کمانڈر سمیت 5 افراد ہلاک

افغانستان : خود کش حملے میں پولیس کمانڈر سمیت 5 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) کابل افغانستان میں ترکمانستان کی سرحد کے قریب خود کش حملے میں پولیس کمانڈر سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق خود کش حملہ آور دھماکا خیز مواد باندھے پولیس اہلکار کا تعاقب کرتے ہوئے دکان میں داخل ہوا اور…

روس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 10 افراد ہلاک

روس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 10 افراد ہلاک

روس (جیوڈیسک) ماسکو روس میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دس افراد ہلاک اور 4ز خمی ہوگئے ۔ ایمرجنسی حکام کے مطابق روس میں مشرق بعید کے علاقے میں چھوٹے طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش…

طالبان کی رواں سال آمدن 40 کروڑ ڈالر رہی : اقوام متحدہ

طالبان کی رواں سال آمدن 40 کروڑ ڈالر رہی : اقوام متحدہ

طالبا ن نے رواں سال 400 ملین ڈالر کما لیے۔اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستا ن میں طالبان نے مختلف ذرائع سے 400 ملین ڈالر اکھٹے کیے۔ان کی اس آمدنی ذریعے عطیات ، مقامی لوگوں سے ٹیکس…

صومالی پارلیمنٹ نے حسن شیخ محمد کو نیا صدر منتخب کر لیا

صومالی پارلیمنٹ نے حسن شیخ محمد کو نیا صدر منتخب کر لیا

صومالی پارلیمنٹ نے حسن شیخ محمد کو ملک کا نیا صدر منتخب کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حسن شیخ محمد کو اپنے حریف شیخ شریف احمد کے 60 کے مقابلے میں 64 ووٹ ملے…