اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا اور آزاد کشمیر زلزلے سے لرز اٹھا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اور آزاد کشمیر سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے پشاور، لوئر دیر، باجوڑ، مالاکنڈ نوشہرہ، شمالی وزیرستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، سوات، مانسہرہ، صوابی اور بونیر میں بھی […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پلندری آزاد کشمیر میں منجیاڑی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری، حادثے میں ابتدائی طور پر 7 افراد جاں بحق اور 20 […]

.....................................................

آزاد کشمیر کا سفر

آزاد کشمیر کا سفر

تحریر : شاہدہ نوید آزادکشمیر جنت نظیر خوبصورت وادیوں اور دلکش مناظر کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کامرکز ہے انہی نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے تقریبا 40 خواتین پر مشتمل ایک گروپ بیگم پروین سرور کی سربراہی میں ہفتہ 2 اکتوبر کی صج گورنر ہاوس سے روانہ ہوا۔ […]

.....................................................

آرمی چیف کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی

آرمی چیف کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے راولپنڈی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے انتخابات

آزاد کشمیر کے انتخابات

تحریر : طارق مسعود وٹو جمہوریت کا حسن یہ ہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت اپنی مدت پوری کرے اور پھر دوبارہ انتخابات ہوں۔اور ان ہونے والے انتخابات کے ذریعے سے عوام کو ایک بار پھر موقعہ ملتا ہے وہ اپنی منتخب کردہ سابقہ حکومت کا محاسبہ کر سکے کہ جن کو ہم […]

.....................................................

تحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا

تحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بطور صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا ہے، اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو آزاد کشمیر کے 28 ویں صدر ہوں گے۔ بیرسٹر سلطان محمود نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1983 میں برطانیہ کو […]

.....................................................

عمران خان نے سردار قیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا

عمران خان نے سردار قیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے نامزد کر دیا۔ وزیراعظم کی تقرری کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں ووٹنگ آج ہو گی جس کے لیے متحدہ اپوزیشن نے چوہدری لطیف اکبر کو نامزد کیا ہے۔ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے کون کونسے بڑے نام الیکشن جیتنے میں کامیاب رہے؟

آزاد کشمیر کے کون کونسے بڑے نام الیکشن جیتنے میں کامیاب رہے؟

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں سابق وزرائے اعظم سمیت بڑے بڑے نام جیتنے میں کامیاب رہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر ایل اے 32 مظفر آباد سے جیت گئے لیکن انہیں ایل اے 33 مظفر آباد سے شکست کا […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی، مریم نواز

آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی کروں گی، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے کہا ہے میں نے نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں اور نا کروں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں نے تو 2018 کے نتائج بھی تسلیم نہیں […]

.....................................................

اے جے کے الیکشن، پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

اے جے کے الیکشن، پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام […]

.....................................................

آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں سیاسی جماعتوں میں تصادم، ہلاکتیں 2 ہو گئیں

آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں سیاسی جماعتوں میں تصادم، ہلاکتیں 2 ہو گئیں

کوٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے دوران کوٹلی میں دو سیاسی جماعتوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے ہلاک افراد کی تعداد دو ہو گئی۔ ایس ایس پی راجا محمد اکمل خان کے مطابق کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں دو سیاسی […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات؛ پولنگ کے دوران مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم

آزاد کشمیر انتخابات؛ پولنگ کے دوران مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سوشل میڈیا کے ذریعے پارٹی کارکنوں کے حوصلے بڑھاتی رہیں۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پولنگ کے دوران جہاں مختلف مقامات پر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑے ہوئے وہیں […]

.....................................................

آزاد کشمیر الیکشن: مختلف مقامات پر فائرنگ اور تصادم، پولنگ کا عمل متاثر

آزاد کشمیر الیکشن: مختلف مقامات پر فائرنگ اور تصادم، پولنگ کا عمل متاثر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ چیف الیکشن کمشنر عبد الرشید سلہریا نے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے آزادکشمیر الیکشن میں منظم دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔ شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت انتخابات چوری کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوٹلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی گاڑی پر […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات: ڈل چٹیاں میں پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

آزاد کشمیر انتخابات: ڈل چٹیاں میں پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایل اے 32 ڈل چٹیاں آزاد کشمیر میں پولنگ اسٹیشن نمبر 54 میں سیاسی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے پولیس پارٹی پر حملہ […]

.....................................................

آزاد کشمیر الیکشن: اسکول پرنسپل سے جھگڑا، پشاور میں پولنگ عملے کا کام سے انکار

آزاد کشمیر الیکشن: اسکول پرنسپل سے جھگڑا، پشاور میں پولنگ عملے کا کام سے انکار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کی ووٹنگ کے دوران پشاور میں قائم پولنگ اسٹیشن کے عملے نے کام سے انکار کر دیا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی پولنگ کا عمل جاری […]

.....................................................

علی گنڈاپور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

علی گنڈاپور کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے کشمیر امور علی امین گنڈاپور کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی ہو رہی ہے۔ مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات کے لئے متعین پولنگ عملہ روانہ

آزاد کشمیر انتخابات کے لئے متعین پولنگ عملہ روانہ

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کیلئے روانہ ہونا شروع ہو گیا۔ آزادکشمیر انتخابات کے لئے پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کے لئے روانہ ہونا شروع ہوگیا ہے، جب کہ پولنگ کے سامان کی تقسیم بھی شروع ہو گئی ہے۔ آزاد کشمیر کے مجموعی طورپر 45 حلقوں بشمول مہاجرین مقیم پاکستان […]

.....................................................

آزاد کشمیر الیکشن کون کہاں پر کھڑا ہے

آزاد کشمیر الیکشن کون کہاں پر کھڑا ہے

تحریر : محمد عبداللہ پچھلے کچھ دن سیاحت کی غرض سے جنت ارضی کے آزاد ٹکڑے آزادجموںو کشمیر میں گزرے، جہاں اس جنت ارضی میں خوبصورت وادیاں، شوریدہ سر نالے، تند و تیز دریا اور برفون سے ڈھکے بلند و بالا پہاڑ مووجود ہیں وہیں محرومیاں، شکوے شکایات اور بعض جگہوں پر تو بنیادی سہولیات […]

.....................................................

چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی: شیخ رشید

چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چاہے ایک سیٹ سے جیتیں، آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔ راولپنڈی میں کشمیری مہاجرین کے جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کسی دباؤ کے بغیر پاکستان کو آگے لے جانا چاہتے ہیں، […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آخری روز، وزیراعظم اور بلاول جلسوں سے خطاب کریں گے

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آخری روز، وزیراعظم اور بلاول جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم کے آخری روز آج وزیراعظم عمران خان، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم کانفرنس کے سردار عتیق جلسوں سے خطاب کریں گے۔ آزاد کشمیر انتخابات کے لیے انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو گی۔ […]

.....................................................

پاکستان میں جس کو غدار کا لقب دیا وہ ا تنا ہی وفادار ہے، مریم نواز

پاکستان میں جس کو غدار کا لقب دیا وہ ا تنا ہی وفادار ہے، مریم نواز

حویلی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جس جس کو غدار کا لقب دیا وہ ا تنا ہی وفادار ہے. آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے اقوام متحدہ میں برہان وانی کا مقدمہ […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں انتخابی گہماگہمی

آزاد کشمیر میں انتخابی گہماگہمی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 25 جولائی کو آزادکشمیر میں انتخابی دنگل سجنے کو ہے، جہاں اسمبلی کی 45 سیٹوں پر انتخاب ہوگا۔ نوازلیگ 42 اُمیدواروں کے ساتھ انتخابی اکھاڑے میں کودرہی ہے جبکہ تقریباََ اُتنے ہی اُمیدوار تحریکِ انصاف نے بھی میدان میں اُتارے ہیں۔ وہ جنت نظیر وادی جہاں اِس موسم میں مرغانِ […]

.....................................................

آزاد کشمیر الیکشن: مصدق ملک نے فواد چوہدری کا دعویٰ مسترد کر دیا

آزاد کشمیر الیکشن: مصدق ملک نے فواد چوہدری کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے ن لیگ سے متعلق دعوے کو غلط قرار دیدیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ن لیگ آزاد کشمیر میں صرف 14، 15 سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہے جب کہ پی […]

.....................................................
Page 1 of 22123Next ›Last »