کراچی (جیوڈیسک) ائیرپورٹ حملے کے بعد لاپتا افراد کے اہل خانہ نے وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی ہے کہ ان کے پیاروں کو جلد از جلد تلاش کیا جائے، ائیرپورٹ پر حملے کے دوران کارگو ٹرمینل میں لگنے والی آگ پر 1دن گزر جانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ جس پر لاپتا […]
کراچی (جیوڈیسک) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں داخل ہونے والے دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشتگردی کی اس کارروائی کے دوران اب تک 18 افراد جاں بحق جبکہ 10 دہشتگرد بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔ جدید اسلحہ سے لیس 10 سے زائد دہشتگرد اولڈ ٹرمینل فوکر گیٹ سے ایئرپورٹ کے اندرونی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے سیکریٹری داخلہ اکبر درانی نے کہا ہے کہ تفتان میں 2 ہوٹلوں پرمسلح افرادنےحملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افرادجاں بحق ہوگئے ہیں۔ صوبائی سیکریٹری داخلہ نے مزید کہا کہ مسلح افراد نے دستی بم پھینکےاور فائرنگ بھی کی ،انھوں نے بتایا کہ ہوٹلوں میں ایران سےآنے والے زائرین […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں آج اتوار کی صبح نامعلوم افراد کی جانب سے ایک نیٹو آئل ٹینکر پر فائرنگ کی گئی جس سے اس میں آگ لگ گئی۔ ایک پولیس افسر نور محمد بریچ نے ڈان ڈاٹ کام سے با ت کرتے ہوئے اس واقعہ کی تصدیق […]
اس حقیقت سے تو آگاہ ہیں کہ انسان کی زندگی میں چار عالم بالترتیت بچپن ،لڑکپٹن ،جوانی اور بڑھاپا آتے ہیں ،عالم بلوغت کو عالم جوبن بھی کہتے ہیں۔تمام مخلوقات بشمول چرند پرند شجر پر بھی انسان کی طرح عالم جوبن آتا ہے تو وہ اسکاکھل کر اظہار کرتے ہیں لیکن عین اس عالم میں […]
بغداد (جیوڈیسک) عراق میں یکے بعد دیگر 12 دھماکوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت بغداد میں مختلف مقامات پر پے درپے کئی کار بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکوں کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔ دوسری جانب […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ رسکیو ذرائع کے مطابق سریاب کے علاقے برما میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے سڑک پر کھڑے ایک شخص پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے، جس […]
حب (جیوڈیسک) حب کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس الٹ گئی ہے ، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق گوادر سے کراچی آنے والی مسافر بس حب کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 25 مسافر زخمی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیر میں عمارت کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملیر کے علاقے معین آباد میں عمارت کی چھت زمین بوس ہو گئی جس کے ملبے تلے دب کر 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے زخمیوں […]
بیجنگ (جیوڈیسک) شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے صوبہ گیزوہو کے بیشتر علاقوں کو متاثر کیا ہے جبکہ سیکڑوں گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ سڑکیں تباہ ہونے سے امدادی کارکنوں کو کئی علاقوں میں امدادی سامان کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقے میں بجلی کا نظام بھی معطل ہو چکا ہے۔ […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں دہشت گردی کے الزام میں 81 افراد کو سزائے موت سمیت مختلف سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ چین نے شمال مشرقی صوبے سنکیانگ میں ہونے والے فسادات میں ملوث ہونے پر 81 افراد کو دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت سمیت مختلف سزائیں دی ہیں۔ عدالتوں نے شمالی مغربی صوبے […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے تازہ حملے میں سیکڑوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ اس دوران کئی املاک کو بھی آگ لگا دی گئی۔ مقامی رکن پارلیمنٹ نے بتایا کہ بوکو حرام نے گووزا قصبے کے کئی گاؤں پر حملہ کرکے متعدد گھروں، مساجد اور گرجا گھروں […]
شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں تھانہ بھکھی پولیس کے اے ایس آئی سیف اکبر نے گھنگ روڈ پر ایک نجی ٹارچر سیل بنا رکھا ہے جہاں مختلف تھانوں کے ملزموں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ تھانہ بھکھی کے ایک موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عباس کو تھانہ کی حوالات سے نکال […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کراچی میں گاڑیوں میں پولیس ، رینجرز اور رجسٹرڈ نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے وردی میں گارڈز کے بجائے غیر قانونی، نجی اور سادہ لباس میں گارڈ ز کی موجودگی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ہوم سیکریٹری سندھ ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اورسندھ کے سرحدی علاقے پٹ فیڈر میں ایف سی اور سندھ رینجرز کی مشترکہ کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 8مسلح افراد ہلاک جبکہ ایف سی کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان ایف سی بلوچستان کے مطابق فرنٹئیر کور اور سندھ رینجرز نے پٹ فیڈر کی بھٹائی کالونی میں مسلح افراد کی موجودگی […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) ریلوے اسٹیشن پر کھڑی بوگی کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی ہے۔ پولیس کے مطابق بوگی پلیٹ فارم نمبر 1 پر کھڑی تھی کہ شرپسندوں نے اسے آگ لگادی۔ فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ آتشزدگی کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی ابھی تک اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے اور نہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاک فضائیہ کا طیارہ گرنے سے پائلٹ اور کو پائلٹ سمیت چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارہ بلدیہ ٹاوٴن یوسف گوٹھ میں بس ٹرمینل پر گرا جس سے وہاں کھڑی بسوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے گزشتہ ماہ ( مئی2014ء) کے دوران 36 افراد کو بازیاب کراتے ہوئے 44کیسوں کو نمٹا دیا۔ کمیشن کے پاس زیر التوا کیسوں کی تعداد1317 رہ گئی ہے، کمیشن مبینہ طور پر جبری گمشدہ افراد کی […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے پولیس اور رینجرز کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں امن امان کی بہتری کے لیے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کی جائیں۔ گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر،آئی جی سندھ اقبال محمود اور ایڈیشنل آئی جی […]
لاہور (جیوڈیسک) اسلام پورہ میں 37 سالہ ندیم اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد نے اسے لوٹنے کی کوشش کی۔ مزاحمت پر گولی مار کر فرار ہو گئے۔ ندیم کو شدید زخمی حالت میں میو ہسپتال لے جایا گیا مگر خون زیادہ بہہ جانے سے وہ دم توڑ […]