کراچی: منگھو پیر میں اجتماع گاہ گراونڈ کے قریب سے 7 افراد کی لاش برآمد، زرائع۔

کراچی: منگھو پیر میں اجتماع گاہ گراونڈ کے قریب سے 7 افراد کی لاش برآمد، زرائع۔

کراچی: منگھو پیر میں اجتماع گاہ گراونڈ کے قریب سے 7 افراد کی لاش برآمد، زرائع۔

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) خاموش کالونی میں فائرنگ سے غلام عباس جاں بحق ہو گیا۔ گارڈن سے انور کی تشدد زدہ لاش ملی۔ لانڈھی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ریلوے پولیس اہلکار ذکریا کو قتل کر دیا۔ ڈیفنس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ بلدیہ اتحاد ٹاؤن اور لیاری گلستان کالونی میں دستی بم […]

.....................................................

دو کمسن لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی ملائشیا میں 13 افراد گرفتار

دو کمسن لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی ملائشیا میں 13 افراد گرفتار

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائشیا میں پولیس نے دو کمسن لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی کے الزام میں 13 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ان افراد نے شمالی علاقے کیلان ٹاون میں 20 مئی کو دو کمسن لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، لڑکیوں کی عمریں 15 اور 17 سال ہیں۔ پولیس اس […]

.....................................................

لندن میں ملنے والے افراد سیاسی بے روز گار ہیں، پرویز رشید

لندن میں ملنے والے افراد سیاسی بے روز گار ہیں، پرویز رشید

لندن میں ملنے والے افراد سیاسی بے روز گار ہیں، پرویز رشید۔ ایک کبھی پارلیمنٹ میں نہیں آسکتا دوسرا کبھی اپوزیشن میں نہیں آئے گا، پرویز رشید۔ مشرف کی باقیات مشرف کے پیاروں کو اکٹھا کرنے کی تگ و دو میں ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات۔

.....................................................

وزیراعظم سے صحافیوں پر حملوں میں ملوث افراد کا استثنا ختم کرنیکا مطالبہ

وزیراعظم سے صحافیوں پر حملوں میں ملوث افراد کا استثنا ختم کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ سمیت 10 عالمی تنظیموں نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں کے خلاف حملوں کی تحقیقات کے لئے وفاقی اور صوبائی سطح پر پبل پراسیکیوٹرز کی تقرری عمل میں لائی جائے اور پراسیکیوٹرز کو عام لوگوں کے ساتھ ساتھ فوجی اور انٹیلی […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نے پانچ افراد کی جان لے لی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نے پانچ افراد کی جان لے لی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رُک نہیں سکا ہے۔ ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے سکول پرنسپل فرحان شاہ جاں بحق ہو گئے۔ ماڑی پور پرانا ٹرک اڈا کے قریب گولیاں مار کرایک خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ منگھو پیر میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد مارے […]

.....................................................

اٹارنی جنرل نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اٹارنی جنرل نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ قانون کے مطابق کسی بھی کیس کی تفتیش 14دن ہوتی ہے، لاپتہ افراد کیس کی تفتیش 4 سال سے جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس […]

.....................................................

لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے مشکوک افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرکے 10مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ شمالی کینٹ کے علاقے میں دہشت گردی کی کسی ممکنہ واردات کی روک تھا م کے لیے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی اور کرایہ […]

.....................................................

عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک، 34 زخمی

عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک، 34 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں خودکش حملے سمیت بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک جب کہ 34 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت بغداد میں امام بارگاہ کے باہر نماز ظہر کے وقت خودکش حملہ آور نے خود کو مرکزی دروازے کے باہر دھماکے سے اڑا لیا […]

.....................................................

ایس ایچ او راجہ جنگ کا جرائم پیشہ افراد کے کریک ڈائون

ایس ایچ او راجہ جنگ کا جرائم پیشہ افراد کے کریک ڈائون

مصطفی آباد/للیانی : ایس ایچ او راجہ جنگ کی جرائم پیشہ افراد کے کریک ڈائون،19منشیات فروش،41جواری، 6خطر ناک اشتہاری گرفتار، چار کلو500گرام ہیروین ،15سو لیٹر شراب،ہزاروں روپے نقدی بر آمد، ڈی پی او قصور جواد قمر کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا۔ عابد محمود کی صحافیوں سے […]

.....................................................

سوات: کالام میں ٹرک دریا میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی

سوات: کالام میں ٹرک دریا میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی

سوات (جیوڈیسک) سوات کے علاقے کالام میں ٹرک دریائے سوات میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ کالام کے علاقے پشمال میں پیش آیا جہاں ایک ٹرک بے قابو ہو کر دریائے سوات میں جا گرا۔ ٹرک میں ایک ہی خاندان کے تیئس افراد […]

.....................................................

عمران خان کا دھاندلی میں ملوث افراد کے نام سامنے لانے کا اعلان

عمران خان کا دھاندلی میں ملوث افراد کے نام سامنے لانے کا اعلان

پنڈی بھٹیاں (جیوڈیسک) پنڈی بھٹیاں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تک شفاف الیکشن نہیں ہوتے ملک میں حقیقی تبدیلی نہیں آ سکتی۔ عمران خان نے ایک بار پھر الزام عائد کیا کہ 2013ء کے انتخابات میں ایمپائر کے ساتھ مل کر میچ […]

.....................................................

اسلام آباد: جیب حادثے کا شکار، نوجوان جاں بحق، 3 افراد زخمی

اسلام آباد: جیب حادثے کا شکار، نوجوان جاں بحق، 3 افراد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چھٹیاں سے کھنڈیاں شکریاں جانے والی جیپ حادثے کا شکار ہو گئی ایک نوجوان جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق جیپ چھٹیاں سے کھنڈیاں شکریاں جاتے ہوئے راستے میں حادثہ کا شکار ہو ئی جس کے باعث تیمور ولد چوہدری رحمت اﷲ موقع پر ہی جاں بحق […]

.....................................................

کراچی میں جاں بحق افراد کے قاتلوں کو گرفتار تک نہیں کیا گیا، سراج الحق

کراچی میں جاں بحق افراد کے قاتلوں کو گرفتار تک نہیں کیا گیا، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سرج الحق نے کہا ہے کہ شہر میں جاں بحق افرادکے قاتلوں کوگرفتار تک نہیں کیاگیا،دعا ہے کہ کراچی میں امن قائم ہو۔ سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار کراچی آئے ہیں۔ کراچی ایئر پورٹ پر کارکنوں کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال […]

.....................................................

مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے علاقے گورا قبرستان کے قریب گھر میں کام کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے 26 سالہ محمد عرفان ولد محمد لطیف جاں بحق ہو گیا لواحقین لاش لے کر جناح اسپتال پہنچے […]

.....................................................

ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی، 2 لاشیں بھی برآمد

ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی، 2 لاشیں بھی برآمد

لاہور (جیوڈیسک) شہر میں مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت  2  افراد جاں بحق جبکہ دوروزقبل حادثے میں زخمی ہونیوالا شخص بھی دم توڑ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مانگا منڈی سٹاپ پر کھڑی خاتون ثمینہ کو کار نے کچل کر ہلاک کر دیا، ادھرپتوکی کا رہائشی عزیز الرحمن شیرا کوٹ بس سٹاپ […]

.....................................................

چین: بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، 6 افراد ہلاک

چین: بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، 6 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمالی علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں۔ شہر ہیان کا لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد علاقوں سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ امدادی کارروائیوں میں سول اہلکاروں سمیت فوج اور ملیشیا کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 2 […]

.....................................................

اسلام آباد: ٹریفک حادثات میں 3 افراد فائرنگ سے 2 جاں بحق

اسلام آباد: ٹریفک حادثات میں 3 افراد فائرنگ سے 2 جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں اندھے قتل سمیت ٹریفک کے 4 حادثات کے دوران 5 افراد جاں بحق ہو گئے، تھانہ شہزادٹائون کے علاقہ میں 55 سالہ شخص کو نامعلوم قاتلوں نے اندھادھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس نے بیٹے مزمل کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ٹریفک حادثات کے […]

.....................................................

افغان صوبے ہرات میں بھارتی کونسل خانے پر مسلح افراد کا حملہ

افغان صوبے ہرات میں بھارتی کونسل خانے پر مسلح افراد کا حملہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں واقع بھارتی کونسل خانے پر جدید ہتھیاروں سے لیس مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی جب کہ 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے ہرات کے پولیس چیف عبدل السمیع قترا کا […]

.....................................................

چین کے صوبے سنکیانگ میں دہشت گرد حملے، 31 افراد ہلاک

چین کے صوبے سنکیانگ میں دہشت گرد حملے، 31 افراد ہلاک

ارومچی (جیوڈیسک) چین کے صوبے سنکیانگ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 31 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ جمعرات کی صبح 7 بج کر 50 منٹ پر چینی صوبے سنکیانگ کا دارالحکومت ارومچی دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنا۔ پارک نارتھ اسٹریٹ کا بازاردھماکوں سے گونج اٹھا۔بازار پر اس وقت یکے بعد […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 4 افراد جان سے گئے

کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 4 افراد جان سے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردی نہ رک سکی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو سگے بھائیوں اور ایک لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت چار افرادکو قتل کر دیا گیا۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر چار میں رکشے پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم […]

.....................................................

لاہور: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانیکی کوشش، 4 افراد گرفتار

لاہور: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانیکی کوشش، 4 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے حکام نے لاہور ایئرپورٹ سے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ ان افراد کو جعلی کاغذات بنوا کر دینے والے انسانی اسمگلروں کے خلاف بھی مقدمات درج کر لئے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کئے جانے والوں […]

.....................................................

لیبیا: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں نیول چیف زخمی ہو گئے

لیبیا: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں نیول چیف زخمی ہو گئے

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں نیوی کے چیف اپنے دو محافظوں سمیت زخمی ہو گئے۔ نیوی کے ترجمان نے بتایا کہ واقعہ دارالحکومت طرابلس میں اس وقت پیش آیا جب نیول چیف حسن اپنے آفس جا رہے تھے کہ اچانک کچھ نامعلوم مسلح افراد نے ان کے قافلے پر فائرنگ […]

.....................................................

سعودیہ: کالعدم تنظیم سے تعلق پر 15 افراد کو سزائے قید

سعودیہ: کالعدم تنظیم سے تعلق پر 15 افراد کو سزائے قید

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی ایک عدالت نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام پر 15 افراد کو دو سے چار سال تک قید کی سزا سنا دی، عدالت نے دو افراد کو ایک، ایک ہزار ریال جرمانہ بھی کیا ہے۔ جدہ کی خصوصی عدالت نے ان افراد پر سفری پابندیاں بھی عائد کر […]

.....................................................