ملک میں مزید 1590 افراد کورونا کا شکار، 21 افراد جاں بحق

ملک میں مزید 1590 افراد کورونا کا شکار، 21 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز مزید 1590 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 21 مریض اس قاتل وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے […]

.....................................................

پاکستان: مون سون بارشیں جاری، حادثات میں 3 افراد جاں بحق

پاکستان: مون سون بارشیں جاری، حادثات میں 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جب کہ ایبٹ آباد میں بارش سے ایوب میڈیکل کمپلیکس کے گراؤنڈ فلور میں کئی کئی فٹ پانی بھر گیا۔ اس کے علاوہ جہلم، سرگودھا، گوجرانوالہ اور […]

.....................................................

پی پی رہنما ملک شاہان قاتلانہ حملے میں جاں بحق، بلاول کی مذمت

پی پی رہنما ملک شاہان قاتلانہ حملے میں جاں بحق، بلاول کی مذمت

اٹک (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ملک شاہان حاکمین اٹک میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اٹک میں ملک شاہان پر جنازے سے واپسی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گولی ان کے سر میں لگی۔ پولیس نے بتایا کہ ملک شاہان کو شدید […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ گزشتہ روز ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47 ہزار […]

.....................................................

کینیڈا: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق

کینیڈا: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق

البرٹا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق البرٹا کے شہر چیسٹر میئر جمعے کی صبح ہونے والی آتشزدگی میں کراچی سے تعلق رکھنے والی دو فیملیز کے 7 افراد جاں بحق ہوئے۔ […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2.72 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2.72 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ گزشتہ روز مزید ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 […]

.....................................................

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 17 افراد زخمی ہیں۔ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکا ایک گھر میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ […]

.....................................................

خیبر: مکان کی چھت گرنے سے ماں اور دو بچے جاں بحق

خیبر: مکان کی چھت گرنے سے ماں اور دو بچے جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلع خیبر کے علاقے غنڈی میں پیش آیا جہاں مکان کی بوسیدہ چھت نیچے آگئی۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں ماں، بیٹا اور ایک بیٹی جاں بحق ہوئے جب کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل […]

.....................................................

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سندھ پولیس کے جاں بحق افسران اور جوانوں کو اب تک ’’ شہید ‘‘ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس سندھ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا سے وفات پانے والوں کو شہید قرار دیا جائے گا جس کے بعد ان تمام افراد […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 56 افراد جاں بحق، فعال کیسز میں کمی

کورونا وبا؛ مزید 56 افراد جاں بحق، فعال کیسز میں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے مزید 1239 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کورونا کے فعال کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 21 ہزار 689 ہو گئی۔ کورونا کے مزید […]

.....................................................

خضدار میں مسافر کوچ حادثے کا شکار، 18 افراد جاں بحق

خضدار میں مسافر کوچ حادثے کا شکار، 18 افراد جاں بحق

خضدار (اصل میڈیا ڈیسک) خضدار میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافر کوچ وڈھ سے دادو جارہی تھی کہ اسے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار 15 افراد موقع پر ہی […]

.....................................................

ٹرین حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہو گئی، آپریشن مکمل

ٹرین حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہو گئی، آپریشن مکمل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق مزید 7 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں جس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 62 ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے 100 زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے جب کہ لودھراں کے دوسگے بھائی، والدہ اور کزن بھی جاں بحق […]

.....................................................

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی، متعدد زخمی

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی، متعدد زخمی

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) ڈہرکی کے قریب مسافر ٹرینیں ملت اور سر سید ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 41 ہوگئی۔ ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا جارہی تھی اور سرسید ایکسپریس پنجاب سے کراچی جارہی تھی کہ ملت ایکسپریس کی بوگیاں ڈہرکی کے قریب پٹری سے اتر […]

.....................................................

ملک میں کورونا وبا سے مزید 76 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وبا سے مزید 76 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث مزید 76 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 52 ہزار 427 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ 24 گھنٹوں میں […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 92 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز

کورونا وبا؛ مزید 92 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث مزید 92 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 523 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عالیہ 2 ماہ سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جو کہ اب انتقال کر گئی ہیں، وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے بھی ڈاکٹر عالیہ مختیار کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ خیبر پختونخوا […]

.....................................................

افغانستان میں یونیورسٹی بس دھماکے میں تباہ، 4 لیکچرار جاں بحق

افغانستان میں یونیورسٹی بس دھماکے میں تباہ، 4 لیکچرار جاں بحق

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں البیرونی یونیورسٹی کی بس کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 4 لیکچرار جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق یونیورسٹی بس کو صوبے پروان کے ضلع بگرم میں نشانہ بنایا گیا۔ بس میں 20 کے قریب اساتذہ اور تعلیمی عملہ سوار […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 73 افراد جاں بحق، 2455 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 73 افراد جاں بحق، 2455 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے باعث مزید 73 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 ہزار 442 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس […]

.....................................................

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) مظفرآباد میں مسافر وین حادثے کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق مظفرآباد میں کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار وین راولپنڈی […]

.....................................................

ملک میں مزید 2 ہزار 253 افراد میں کورونا کی تشخیص، 92 افراد جاں بحق

ملک میں مزید 2 ہزار 253 افراد میں کورونا کی تشخیص، 92 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مزید 2 ہزار 253 نئے مریض سامنے آّئے ہیں جب کہ 92 افراد اس وبا کے ہاتھوں دم توڑ گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر 46 […]

.....................................................

چمن کے بوغرہ چوک پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن کے بوغرہ چوک پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) چمن میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چمن کے علاقے بوغرہ چوک مرغی بازار کے قریب جے یو آئی نظریاتی گروپ کے نائب امیر مولانا عبدالقادر کی گاڑی قریب ہوا جس کے نتیجے میں مولانا عبدالقادر بھی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری […]

.....................................................

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی، 11 لاشیں روہڑی […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا مریضوں میں بلیک فنگس کا انکشاف، 4 جاں بحق

پاکستان میں کورونا مریضوں میں بلیک فنگس کا انکشاف، 4 جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ مریضوں میں بلیک فنگس کیسز کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں بلیک فنگس سے 4 کورونا مریضوں کا انتقال ہو گیا جبکہ متعدد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ماہرین کاکہنا ہےکہ متعدد سینٹرزکی جانب سے بلیک فنگس کے یہ کیسز رپورٹ نہیں […]

.....................................................

مانسہرہ میں پک اپ وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

مانسہرہ میں پک اپ وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

مانسہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) اچھڑیاں انٹر چینج کے قریب پک اپ اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مانسہرہ میں اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کوریسکیو 1122 اہلکاروں نے بفہ اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس ذرائع […]

.....................................................