اپر دیر میں ہونے والے واقعے نے حکومت کی جانب سے طالبان کے لیے نرم گوشے کی قلعی کھول دی ہے۔

لاہور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر نے کہاہے کہ اپر دیر میجر جنرل لیفٹیننٹ کرنل اور لانس نائیک کی شہادت پر پوری قوم افسردہ ہے۔ یہ صرف فوج ہی کا نہیں قومی نقصان ہے۔ اپر دیر میں ہونے والے واقعے نے حکومت کی جانب سے طالبان کے لیے نرم گوشے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 17.09.2013

مجید حکومت کی پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے ساتھ زیادتیاں اور انتقامی کا رروائیا ں مزید برداشت نہیں کرسکتے مجید بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مجید حکومت کی پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے ساتھ زیادتیاں اور انتقا می کا رروائیاں مزید برداشت نہیں کرسکتے مجید حکومت کی کرپشن لوٹ مار کی وجہ سے پیپلزپارٹی اور حکومت دونوں بدنا […]

.....................................................

حکومت کا طالبان کی دو شرائط ماننے سے انکار

حکومت کا طالبان کی دو شرائط ماننے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے مذاکرات سے پہلے فاٹا سے فوج واپس بلانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبات کو ماننے سے انکار کر دیا۔ حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر طالبان نے مشروط رضامندی کا اظہار کیا۔ طالبان نے مطالبہ کیا کہ مذاکرات سے پہلے، قبائلی علاقوں سے فوج […]

.....................................................

بھاشا ڈیم کی تعمیر مسلم لیگ (ن) حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔ اصغر علی

مصطفی آباد/للیانی : بھاشا ڈیم کی تعمیر مسلم لیگ (ن) حکومت کی پہلی ترجیح ہے، کیونکہ اگلے پانچ سے دس سال میں ہمیں پانی کے بہت بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جو کہ موجودہ توانائی کے بحران سے بھی بڑا ہو گا، بھاشا ڈیم کی تعمیر سے جہاں سستی بجلی ملے گی […]

.....................................................

ترک حکومت کا ٹھٹھہ کے سیلاب متاثرین کیلئے فلاحی منصوبہ

ترک حکومت کا ٹھٹھہ کے سیلاب متاثرین کیلئے فلاحی منصوبہ

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) ٹھٹھہ کے سیلاب زدگان کے لیے خوش خبری ہے کہ ترک حکومت کی جانب سے ٹھٹھہ میں متاثرین کیلئے 300 ایکڑ اراضی پر دو ہزار 120 مکانوں پر مشتمل ترکش ہاوسنگ اسکیم کو صوبائی ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالیکر دیا گیا۔ ترکش ہاوسنگ اسکیم کے سلسلے میں تقریب وزیر اعلی ہاوس کراچی میں […]

.....................................................

استنبول : حکومت مخالف مظاہرین پر پولیس نے ربڑ کی گولیاں برسائیں

استنبول : حکومت مخالف مظاہرین پر پولیس نے ربڑ کی گولیاں برسائیں

ترکی (جیوڈیسک) کے شہر استنبول میں حکومت مخالف مظاہرین پر پولیس نے ربڑ کی گولیاں برسائیں اور درجنوں کو گرفتار کر لیا۔ ترکی کے مختلف شہروں میں ایک ہفتے سے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ استنبول کے مرکزی حصے میں مظاہرین اسی برس جون جولائی میں ہونے والی احتجاجی تحریک اور دس ستمبر کو ہلاک […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ انتخابات میں دعوے کرنے والوں نے حکومت میں آنے کے بعد عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل بنا دیا ہے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ انتخابات میں دعوے کرنے والوں نے حکومت میں آنے کے بعد عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل بنا دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تین میں ہی عوام پچھلی […]

.....................................................

آخری چانس

آخری چانس

ملک میں ہر طرف ایک افراتفری کا عالم ہے غریب افراد بھوک سے نڈھال ہیں تو دوسری طرف پاکستان میں کھربوں روپے کمانے والوں میں بھی اضافہ ہوچکا ہے اور یہ اس وقت ہوا ہے جب ملک کی انڈسٹری بجلی اور گیس کی عدم دستیابی کا شکار ہیں اور جن کے مالکان نے اخراجات زیادہ […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت گرانے کا خواب، خواب ہی رہ جائیگا، سراج الحق

خیبرپختونخوا حکومت گرانے کا خواب، خواب ہی رہ جائیگا، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) سینئر صوبائی وزیر سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت گرانے کا خواب دیکھنے والے خواب ہی دیکھتے رہ جائیں گے، بعض لوگ اقتدار سے باہر ہونے کی وجہ سے ماہی بے آب کی طرح تڑپ رہے ہیں۔ سینئر وزیر سراج الحق، وزیر بلدیات عنایت اللہ خان اور وزیر زکو […]

.....................................................

حکومت بہتر زرعی پیداوار کیلئے سائنسی بنیادوں پر کام کر رہی ہے: یاور زمان

لاہور : صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں زمین کی زرخیزی کو بحال رکھنے کے لئے حکومت پائیدار بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہیں تا کہ کسانوں کو بہتر زرعی پیداوار کے حصول کے لئے گائیڈ لائنز مہیا کی جا سکیں ۔صوبائی وزیر نے ادارہ بحالی اراضی میں […]

.....................................................

حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی کوئی نیا نام نہیں دیا، خورشید شاہ

حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی کوئی نیا نام نہیں دیا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی تک کوئی نیا نام نہیں دیا، ان کا کہنا ہے کہ ابھی میں لندن میں ہوں، 18 ستمبر کو پاکستان واپس آوں گا۔ پاکستان آکر وزیر اعظم سے رابطہ کروں گا اور وزیر اعظم سے ملاقات […]

.....................................................

مناما : حکومت مخالف مظاہرے جاری,حکومت کی مظاہروں پر پابندی عائد

مناما : حکومت مخالف مظاہرے جاری,حکومت کی مظاہروں پر پابندی عائد

مناما (جیوڈیسک) بحرین میں حکمران جماعت کے خلاف مخالف سیاسی جماعتوں کے مظاہرے جاری ہے جبکہ حکومت نے مظاہروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ بحرین کے دارلحکومت منامہ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ مخالف جماعتوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کے پیش نظر حکومت نے مظاہروں پر پابندی عائد کردی تھی۔ تاہم […]

.....................................................

حکومت فلڈ پروٹیکشن سٹریکچرز کی بہتری کیلئے کوشاں ہے: اقبال چنڑ

لاہور: صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک اقبال چنڑ نے کہا کہ حکومت پنجاب فلڈ پروٹیکشن سٹریکچر ز کی بہتری و پختگی کے لئے ہر ممکن وسائل فراہم کر رہی ہے جس سے عوام کی جان و مال کو سیلابی پانی سے مکمل طور پر محفوظ رکھا جا سکے۔ انہوں نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے دریائوں […]

.....................................................

ترکی: انقرہ میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے روز بھی جاری

ترکی: انقرہ میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے روز بھی جاری

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے روز بھی جاری ہیں، مظاہرین کے پتھرااور جلا گھیرا پر پولیس کی طرف سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔ ترکی میں مظاہرے جون اور جولائی میں شروع ہوئے جب حکومت نے تاریخی غازی پارک کی جگہ شاپنگ پلازہ بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔ […]

.....................................................

حکومت کا جوجیٹسو چیمپئن شپ کے انعقاد کیلئے فنڈز جاری کرنے سے انکار

حکومت کا جوجیٹسو چیمپئن شپ کے انعقاد کیلئے فنڈز جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن کو ملک میں پانچویں ایشین جوجیٹسو اور بیلٹ ریسلنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کیلئے فنڈز جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان جوجیٹسو فیڈریشن کے صدر خلیل خان نے اسلام آباد میں بین الصوبائی رابطے کے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ سے ملاقات کی اور فنڈز کے اجرا […]

.....................................................

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کرے، ورنہ نتائج کا سامنا کرنا ہو گا

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کرے، ورنہ نتائج کا سامنا کرنا ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب کی عدم تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نیب مکمل طور پر غیرفعال ہو چکا ہے۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے چیئرمین نیب کی عدم تقرری پر بیشمار اسکینڈلز میں پیش رفت نہیں ہو رہی۔ حکومت جلد از جلد چیئرمین نیب کی […]

.....................................................

حکومت اور طالبان کے مذاکرات میں پیش رفت، فائر بندی پر اتفاق

حکومت اور طالبان کے مذاکرات میں پیش رفت، فائر بندی پر اتفاق

پشاور (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے مذاکرات کے درمیان ہونی والی پیش رفت کے مطابق فائربندی پر اتفاق کیا گیا جبکہ طالبان نے پینتیس مطالبات حکومتی کمیٹی کے حوالے کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق طالبان کمیٹی نے 35 مطالبات حکومتی کمیٹی کے حوالے کر دئیے۔ طالبان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ڈرون حملوں کی […]

.....................................................

حکومت کا ہرآنے ولا نیا دن گذرے دن کی نسبت عوام پر بھاری پڑ رہا ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ حکومت کا ہرآنے ولا نیا دن گذرے دن کی نسبت عوام پر بھاری پڑ رہا ہے ٹیکسوں تلے دبی ہوئی قوم کو مہنگائی کے پہاڑ تلے دفن کیا جارہا ہے یہی وجہ ہے کہ اب آئے روز ملک کے کسی نہ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے لیے لمحہ فکریہ

مسلم لیگ ن کے لیے لمحہ فکریہ

مسلم لیگ ن کی حکومت پر جب مشرف نے شب خون مارا اس دن سے ن لیگ بکھرنا شروع ہو گئی۔ قیادت کا ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے ن لیگ کے پنچھی ق لیگ کی چھتری پر بیٹھنے لگے۔ پھر وقت نے پلٹا کھایا اور ن لیگ کی قیادت جلا وطنی کاٹ کر […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں (محمد بلال احمد بٹ) 12/9/2013

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما اور ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت ملک سے دہشت گردی غربت مہنگائی ،رشوت ستانی کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ حکومت ملکی استحکام قوم کومتحد اور یکجان کرتے ہوئے جمہوریت کو مضبوط […]

.....................................................

حکومت کا امریکی ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا فیصلہ

حکومت کا امریکی ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے امریکی ڈرون حملوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ڈرون حملوں پر پاکستان کے موقف کی حمایت کی جارہی ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ اعزاز […]

.....................................................

ٹارگٹڈ آپریشن یا ڈرامہ

ٹارگٹڈ آپریشن یا ڈرامہ

بد قسمت کراچی جسے روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا۔ جہاں رات کے پچھلے پہر بھی رونقیں ہوا کرتی تھی آج اُس کی رونقوں کو سناٹے نگل گئے ہیں۔ یہاں کے لوگوں کی مسکراہٹیں آج اداسیوں میں بدل گئیں ہیں۔ یہاں سے مچلتے ہوئے قہقے آہوں سسکیوں اور فریادوں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ زندگی […]

.....................................................

حکومت کے 100 دن مکمل، گردشی قرضہ پھر سر اٹھانے لگا

حکومت کے 100 دن مکمل، گردشی قرضہ پھر سر اٹھانے لگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھنے سے ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے۔ گردشی قرضوں کا مسئلہ ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداواری لاگت اور قیمت فروخت میں فرق ختم کئے بغیر سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ مستقل طور پر حل نہیں […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان نے مسلم لیگ ن کی حکومت کے سو دن پورے ہونے پرمہنگائی کے طوفان پر وائٹ پیپر جاری کردیا

تحریک تحفظ پاکستان نے مسلم لیگ ن کی حکومت کے سو دن پورے ہونے پر مہنگائی کے طوفان پر وائٹ پیپر جاری کر دیا مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا بریفنگ کے دروان بتایا کہ حکومت کے پہلے سو دنوں میں قیمتوں کو پرلگ گئے اور غربت کی شرع میں 55 فیصد سے […]

.....................................................