میاں جی کیا اب بھی،،،،،،،،؟

میاں جی کیا اب بھی،،،،،،،،؟

قارئین کافی عرصہ کے بعد آج پھر قلم سے ناطہ جوڑنے کا پروگرام بنا وہ بھی اس لئے کہ حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ھے عوام کی بڑی تعداد نے میاں برادران کو بھاری مینڈیٹ اس لئے دیا کہ کہ وہ ان کے مسائل حل کریں گے انہیں ملک میں پھیلی […]

.....................................................

اولمپک ہاؤس پر قبضہ، عارف حسن کے حامیوں کا احتجاجی مظاہرہ

اولمپک ہاؤس پر قبضہ، عارف حسن کے حامیوں کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل عارف حسن گروپ کے حامیوں نے اولمپک ہائوس پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لاہور پریس کلب کے باہر ہونے والے مظاہرے میں مختلف فیڈریشنز کے آفیشلز اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا […]

.....................................................

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلتھ پالیسی کا اعلان کر دیا

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلتھ پالیسی کا اعلان کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں صحت ،تعلیم اور تھانوں کا ایسا نظام لارہے ہیں جو پورے پاکستان کے لئے ایک مثال ہوگا۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں صوبائی حکومت کی صحت کی پالیسی کے اجرا کے موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

کراچی کے تاجروں نیوفاقی حکومت سے شہر کے حالات ٹھیک کرنے کی اپیل کر دی

کراچی کے تاجروں نیوفاقی حکومت سے شہر کے حالات ٹھیک کرنے کی اپیل کر دی

  کراچی (جیوڈیسک) کے تاجروں نیوفاقی حکومت سے شہر کے حالات ٹھیک کرنے کی اپیل کر دی۔ چیئرمین تاجر اتحاد کہتے ہیں بھتہ خوروں کے ہاتھوں چھوٹا تاجر برباد ہو چکا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کے تاجروں کے وفد نے ملاقات کی۔ تاجروں نے وزیراعظم کوکراچی میں امن وامان کی مخدوش صورتحال سے […]

.....................................................

وزیراعلی بلوچستان کی جے یو آئی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت

وزیراعلی بلوچستان کی جے یو آئی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات، بلوچستان حکومت میں جمعیت علمائے اسلام کی شمولیت سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور حاصل بزنجو نے جمعیت علمائے اسلام کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات جے یو آئی کے سینیٹر […]

.....................................................

مسلم لیگ ( ن) کی حکومت نے سیلاب زدگان کیلئے صرف اور صرف باتوں کے سوا کچھ نہیں کیا، علامہ یو سف اعوان

لاہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یو سف اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن) کی حکومت نے سیلاب زدگان کیلئے صرف اور صرف باتوں کے سوا کچھ نہیں کیا اور اپنے بیانات تک ہی محدور رہے ہیں بد ترین انتظامات اور غر […]

.....................................................

سستے آٹے کی فراہمی، حکومت سبسڈی دے گی: رانا ثنا

سستے آٹے کی فراہمی، حکومت سبسڈی دے گی: رانا ثنا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب حکومت نے آئندہ سال کے لیے گندم کی امدادی قیمت خرید 1330 روپے فی چالیس کلو گرام جبکہ بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 785 روپے مقرر کی ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے وزیر خوراک بلال یاسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کسانوں کو […]

.....................................................

پاک امریکہ نیا موڑ

پاک امریکہ نیا موڑ

اسامہ بن لادن کیخلاف امریکی آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کی منسوخی سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو ملک سے غداری جاسوسی اور سازش کے الزامات میں گذشتہ برس 33 سال قید کی سزا دی گئی تھی امریکہ جو آفریدی […]

.....................................................

پشاور : نان بائیوں کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جار ی رہے گی

پشاور : نان بائیوں کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جار ی رہے گی

پشاور (جیوڈیسک) حکومت کے انکار پر نان بائیوں کی ہڑتال آج بھی جاری رہے گی۔ خیبر پختونخوا کے عوام آٹا مہنگاہونے کی پریشانی نہیں بھولے تھے کہ تندور مالکان روٹی کی قیمت بڑھانے کے لئے احتجاج شروع کرکے انہیں نئی مشکل میں ڈال دیا۔ ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری رہے گی۔ پشاور میں 20 […]

.....................................................

نئی بھارتی حکومت کی ترجیحات کا انتظار کرینگے: سرتاج عزیز

نئی بھارتی حکومت کی ترجیحات کا انتظار کرینگے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی و امور خارجہ سرتاج عزیز نے قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انتخابات سے قبل پاک بھارت تعلقات میں بہتری ممکن نہیں، نئی بھارتی حکومت کی ترجیحات کا انتظار کرینگے۔ سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا چیئرمین حاجی […]

.....................................................

عوام کو باشعور اور صحت مند بنانے کیلئے حکومت صحت و تعلیم کے شعبوں انقلابی اقدامات اُٹھا رہی ہے، رائوناصر

لاہور: پاکستان کو اس وقت بہت سے مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن میں توانائی بحران اور دہشت گردی کاخاتمہ فوری کرنے کی ضرورت ہے۔جب تک توانائی بحران اور دہشتگردی ملک میں موجود ہے ملک سرمایہ کاری لانا ناممکن ہے ۔ لہٰذا ہم سب کو مل کر پاکستان کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنا […]

.....................................................

حکومت غریب مکائو مہم پر کارفرماں ہے، عابد حسین صدیقی

لاہور پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ جمہوریت اور عوام کا نعرہ لگانے والی مسلم لیگ (ن) مہنگائی کی ”چیمپئن” بن چکی ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت غریب مکائو مہم پر کارفرماں ہے، مسلم لیگ ن انتخابی نعروں سے پھر گئی ہے اور ذاتی […]

.....................................................

حکومت عوام دوست پالیسیاں بنانے میں مخلص نظر نہیں ہے، قاضی احمد سعید

لاہور پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تین ماہ میں تیسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنا شروع کر دیا ہے۔ پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے اشیاء خورد […]

.....................................................

بے رحم پانی اور لیڈرز

بے رحم پانی اور لیڈرز

ہمارا وطن عزیز اس وقت بد ترین دور سے گزر رہا ہے ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے۔ پورے پاکستان میں امن اور سکون کی زندگی ایک سپنا ہو تی جا رہی ہے۔ بڑے بڑے شہروں میں دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ، اور اغواء برائے تاوان جیسی وارداتوں نے عوام کوبے چین کیا ہوا ہے جس […]

.....................................................

انقرہ: 16 سال قبل حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام, 103 فوجیوں پر مقدمہ شروع

انقرہ: 16 سال قبل حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام, 103 فوجیوں پر مقدمہ شروع

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں سولہ سال قبل منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں سو سے زائد فوجی جرنیلوں پر مقدمہ شروع کر دیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں سابق چیف آف اسٹاف سمیت حاضر اور ریٹائرڈ اہلکاروں سمیت ایک سو تین فوجیوں پر سولہ سال قبل نجم الدین اربکان کی حکومت کا تختہ […]

.....................................................

میکسیکو میں طلبہ کے حکومت مخالف مظاہرے

میکسیکو میں طلبہ کے حکومت مخالف مظاہرے

میکسیکو (جیوڈیسک) میں ہزاروں یونیورسٹی طلبا نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ طلبا کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کی لاٹھی چارج سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میکسیکو کے دارالحکومت میں حکمران جماعت کے خلاف ہزاروں کی۔ تعداد میں طلبا سڑکوں پر نکل آئے میکسیکن کانگریس کے باہر […]

.....................................................

سپریم کورٹ: چئیرمین پی ٹی اے اور ارکان کی تقرری, حکومت کو 15 دن کی مہلت

سپریم کورٹ: چئیرمین پی ٹی اے اور ارکان کی تقرری, حکومت کو 15 دن کی مہلت

سپریم کورٹ نے چئیرمین پی ٹی اے اور ارکان کی تقرر ی حکومت کو پندرہ دن کی مہلت دے دی۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے سربراہ اور بورڈ ممبر کی تقرری کے بعد تھری جی لائسنس کی نیلامی ہو گی سپریم کورٹ نے تھری جی لائسنس نیلامی کیس میں حکم دیا. پی ٹی اے کے […]

.....................................................

حکومت کی کوششوں کے باوجود پولیو کا مرض ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا

حکومت کی کوششوں کے باوجود پولیو کا مرض ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا

حکومت اورعالمی ادارہ صحت کی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستان میں پولیو کا مرض ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ قبائلی علاقوں میں رواں سال کے دوران پو لیو کے پندرہ کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں۔ فاٹا حکام کے مطابق قبائلی علاقوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز میں اضافہ ہو رہا […]

.....................................................

مہنگائی ساتویں آسمان کو چھونے لگا

مہنگائی ساتویں آسمان کو چھونے لگا

دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا یہ ان دنوں کی بات جب بے چارے عوام کا نعرہ تھا آخر کار عوام اپنے لگائے ہوئے نعرہ میں مہنگائی کے سوا کچھ حاصل نہ کر سکا مہنگائی مہنگائی ہوتا ہے چائے پٹرول، ڈیزل ہویا دیگر ضرورت زندگی کے اشیاء ہو مہنگائی مہنگائی ہوتا ہے۔ عوام […]

.....................................................

ایک طرف حکومت عوام کو لوٹ رہی ہے تو دوسری طرف سٹریٹ کرائم جیسی وارداتوں نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ایک طرف حکومت عوام کو لوٹ رہی ہے تو دوسری طرف سٹریٹ کرائم جیسی وارداتوں نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی ہر طرف لٹیروں اور چورںکا راج ہے اپنے ایک […]

.....................................................

پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی اور ڈرون حملہ

پھر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی اور ڈرون حملہ

آج ایک مرتبہ پھر حکومت نے ایک طرف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے قوم کو مارنے کا بندوبست کر لیا ہے تو دوسری طرف امریکا کو خوش رکھنے کے لئے اِس کی جانب سے آزادی سے کئے جانے والے ڈرون حملوں پر اپنی آنکھیں بند رکھ کر اپنی حکومت چلانے کا بھی […]

.....................................................

کراچی میں فوج بلانے کے مطالبے پرغور کیا جانا چاہیے، رابطہ کمیٹی

کراچی میں فوج بلانے کے مطالبے پرغور کیا جانا چاہیے، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ الطاف حسین کے کراچی میں فوج بلانے کے مطالبہ کو مسترد کرنے کے بجائے اِس پر غور کیا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن نثار پنہور کا کہنا تھا کہ کراچی میں […]

.....................................................

حکومت پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے، پروفیسر ابراہیم

حکومت پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے امیر جماعت اسلامی پروفیسر ابراہیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ صوبائی امیر جماعت اسلامی پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی اور بے روزگاری مزید بڑھے گی۔ گزشتہ […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 01.09.2013

محکمہ زراعت کے پاس بلڈوزرز نہ ہونے کی وجہ سے دریائوں کے پشتے مضبوط نہ ہو سکے، رکن پنجاب اسمبلی لاہور (پی پی سی) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے […]

.....................................................