چمن کے بوغرہ چوک پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن کے بوغرہ چوک پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) چمن میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چمن کے علاقے بوغرہ چوک مرغی بازار کے قریب جے یو آئی نظریاتی گروپ کے نائب امیر مولانا عبدالقادر کی گاڑی قریب ہوا جس کے نتیجے میں مولانا عبدالقادر بھی شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری […]

.....................................................

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

پنوں عاقل میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی، 11 لاشیں روہڑی […]

.....................................................

پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا اہلکار چل بسا

پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا اہلکار چل بسا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار چل بسا۔ گزشتہ دنوں ایک کار سوار ملزم جنید نے چند روز قبل پشاور ٹول پلازہ پر رکنے کا اشارہ کرنے پر گاڑی پولیس اہلکار پر چڑھادی تھی جس کے نتیجے میں اہلکار شدید زخمی ہوگیا تھا۔ […]

.....................................................

بیت المقدس میں دوبارہ کشیدگی، جھڑپوں میں مزید 50 افراد زخمی

بیت المقدس میں دوبارہ کشیدگی، جھڑپوں میں مزید 50 افراد زخمی

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب دوبارہ جھڑپیں شروع ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں مزی 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بیت المقدس میں ایک مقامی طبی کارکن نے بتایا کہ القدس میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تازہ […]

.....................................................

کابل میں اسکول کے نزدیک دھماکا؛40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی

کابل میں اسکول کے نزدیک دھماکا؛40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روزایک اسکول کے نزدیک دھماکے میں 40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق ارائیں نے دھماکے میں 25 ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ مہلوکین اور زخمیوں میں زیادہ تر طالبات ہیں۔وہ […]

.....................................................

یروشلم: مسجد اقصٰی میں پرتشدد جھڑپیں، 180 افراد زخمی

یروشلم: مسجد اقصٰی میں پرتشدد جھڑپیں، 180 افراد زخمی

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم کے شیخ جراح علاقے سے فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر کے اسرائیلی آباد کاروں کے قبضے میں دینے کے معاملے نے اسرائیل میں کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ یروشلم میں بیت المقدس کے احاطے میں جمعے کے روز نمازیوں پر اسرائیلی پولیس کی فائرنگ […]

.....................................................

اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی

اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک 2 فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی […]

.....................................................

اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں تصادم میں متعدد افراد زخمی

اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں تصادم میں متعدد افراد زخمی

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہرنابلس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکا جاں بحق ہو گیا جس کے بعد فلسطینیوں کی بڑی تعداد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی۔ مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم […]

.....................................................

یروشلم: رمضان میں جھڑپیں، 100 سے زائد فلسطینی زخمی

یروشلم: رمضان میں جھڑپیں، 100 سے زائد فلسطینی زخمی

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ رات یروشلم میں ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں ایک سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے چوالیس افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ یروشلم میں رمضان کے آغاز سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن گزشتہ رات یہ ہنگامے سے سب سے […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق موبائل پر فائرنگ کا واقعہ بند دھپ والے کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی […]

.....................................................

کوئٹہ میں سیرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، پانچ افراد جاں بحق،12 زخمی

کوئٹہ میں سیرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، پانچ افراد جاں بحق،12 زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیرینا ہوٹل کے باہر دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبائی حکام کے مطابق بدھ کی شب قریباً سوا دس بجے کوئٹہ میں شاہراہ زرغون پر واقع چار ستارہ سیرینا […]

.....................................................

کراچی: گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 زخمی ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 6 میں مبینہ مقابلہ ہوا اور اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار […]

.....................................................

مصر میں ٹرین کا ایک اور خوف ناک حادثہ،16 افراد ہلاک،100 زخمی

مصر میں ٹرین کا ایک اور خوف ناک حادثہ،16 افراد ہلاک،100 زخمی

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کی گورنری القلیوبیہ میں ایک مسافر ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے اترکرالٹ گئی ہیں جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور کم سے کم 100 زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی مسافر ٹرین دارالحکومت قاہرہ سے ساحلی شہر المنصورہ جارہی تھی۔عینی شاہدین نے العربیہ کو بتایا […]

.....................................................

انڈونیشیا کے چرچ پر حملہ ایک نو بیاہتا جوڑے نے کیا کیا تھا

انڈونیشیا کے چرچ پر حملہ ایک نو بیاہتا جوڑے نے کیا کیا تھا

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ ویک اینڈ پر انڈونیشیا کے صوبے سلویسی کے چرچ پر حملہ ایک نو بیاہتا جوڑے نے کیا کیا تھا۔ اس بارے میں پیر کو انڈونیشی پولیس نے بتایا کہ اس دہشت گردانہ کارروائی میں 20 افراد زخمی ہوئے تھے۔ حملہ آوروں کی شناخت بھی ہو گئی ہے۔ انڈونیشی صوبے سلویسی […]

.....................................................

روہنگیا مہاجر کیمپ میں آگ: پندرہ افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

روہنگیا مہاجر کیمپ میں آگ: پندرہ افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے ایک کیمپ میں وسیع تر آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ جنوبی ضلع کوکس بازار میں لگنے والی اس آگ کے باعث کم از کم چار سو افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام نے بتایا […]

.....................................................

پشاور میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی سر میں لگنے سے بچی شدید زخمی

پشاور میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی سر میں لگنے سے بچی شدید زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں ہوائی فائرنگ ہوتی رہی لیکن پولیس حسب روایت نواحی علاقوں میں کاروائی سے گریز کرتی رہی، پشتخرہ میں نامعلوم سمیت سے آنے والی ہوائی گولی نے گھر میں کھیلنے والی ننھی بچی کو زخمی کر دیا، ہوائی گولی بچی کے سر میں پھنس گئی جسے فوری طور پر اسپتال […]

.....................................................

گھوٹکی: پہاڑ توڑنے کیلیے استعمال ہونیوالا ڈیٹونیٹر پھٹ گیا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

گھوٹکی: پہاڑ توڑنے کیلیے استعمال ہونیوالا ڈیٹونیٹر پھٹ گیا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اباڑو تحصیل آفس کے قریب نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر پھٹنے سے دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر ڈبےمیں رکھاہوا تھا کہ زوردار دھماکا ہو گیا۔ بی ڈی ایس حکام کا کہنا ہے کہ نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر […]

.....................................................

روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان کراچی ایکسپریس کو حادثہ، خاتون جاں بحق اور 40 زخمی

روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان کراچی ایکسپریس کو حادثہ، خاتون جاں بحق اور 40 زخمی

روہڑی (اصل میڈیا ڈیسک) روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں ٹرین […]

.....................................................

ڈپٹی کمشنر لینڈ ریوینیو نے گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک وارڈن کو زخمی کر دیا

ڈپٹی کمشنر لینڈ ریوینیو نے گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک وارڈن کو زخمی کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں اعلیٰ حکومتی عہدیداروں اور سرکاری آفیسرز کے رہائشی علاقے جی او آر ون میں ڈپٹی کمشنر اِن لینڈ ریونیو نے ٹریفک وارڈن کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔ لاہور کا پوش علاقہ جی او آر ون جہاں جیل روڈ کی جانب جانے والی ایک کار نے ٹریفک وارڈن […]

.....................................................

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی، ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سمن آباد میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 7 سالہ بچی زخمی ہو گئی جب کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بارات میں دولہے کے ایک ساتھی نے ہوائی فائرنگ کی جس سے 7 سالہ ایمان زخمی ہو گئی جسے فوری […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کی بھارتی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور بڈگام کے علاقے میں بھارتی پولیس پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، بھارتی پولیس پر پہلا حملہ […]

.....................................................

این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی

این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں شدید بے نظمی، 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ن لیگ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آمنے سامنے آگئے، پولنگ اسٹیشن 347 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا […]

.....................................................

عراق: کردستان میں راکٹ حملوں سے ایک غیر ملکی کانٹریکٹر ہلاک متعدد زخمی

عراق: کردستان میں راکٹ حملوں سے ایک غیر ملکی کانٹریکٹر ہلاک متعدد زخمی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی عراق کے کردستان علاقے میں راکٹوں سے ایک امریکی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایک غیر ملکی کانٹریکٹر ہلاک ہو گیا۔ گزشتہ ایک برس کے دوران امریکا کے زیر قیادت فورسز پر یہ مہلک ترین حملہ ہے۔ عراق میں امریکا کے زیر قیادت اتحادی افواج کا کہنا […]

.....................................................

اربیل میں راکٹ حملوں میں غیرملکی ٹھیکیدار ہلاک، امریکی فوجی سمیت چھ زخمی

اربیل میں راکٹ حملوں میں غیرملکی ٹھیکیدار ہلاک، امریکی فوجی سمیت چھ زخمی

اربیل (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں متعین اتحادی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ شب صوبہ کردستان کے دارالحکومت اربیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اس کے اطراف میں ہونے والے راکٹ حملوں میں ایک غیر ملکی ٹھیکیدار ہلاک اور ایک امریکی فوجی سمیت کم سے کم […]

.....................................................