کے پی بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

کے پی بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا ۔کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق، پشاور، نوشہرہ،خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک سمیت 13 اضلاع کے 568 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹ ڈالےجا رہے ہیں۔ پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی، بکاخیل کے پولنگ […]

.....................................................

بھارت: یوپی اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ

بھارت: یوپی اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ

اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت جن گیارہ اضلاع کی اٹھاون سیٹوں پر آج پولنگ ہو رہی ہے وہاں پچھلے الیکشن میں بی جے پی نے تریپن سیٹیں حاصل کی تھی۔ تاہم سابقہ الیکشن کے برخلاف نتائج کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔ بھارت میں سیاسی لحاظ سے […]

.....................................................

کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ: 12 اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان

کے پی بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ: 12 اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں رہ جانے والے اضلاع میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 12اضلاع کے 221 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ13 فروری کو ہوگی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ جن […]

.....................................................

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ حلقے میں پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم بعض پولنگ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

آزاد کشمیر کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

کوٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کے دو حلقوں ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میرپور پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہو گیا ہے جو بغیر وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ ایل اے 3 میر پور کی نشست صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

.....................................................

کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا

کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں قائم 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا پنجاب میں ن لیگ اور خیبر پختو خوا میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا بقیہ صوبوں میں تحریک انصاف اور ن لیگ میں مقابلہ جاری ہے جب کہ آزاد امیدواروں کی بھی بھاری […]

.....................................................

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ملک کے 41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 205 وارڈز میں 1569 امیدوار میدان میں ہیں، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے […]

.....................................................

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، امیدوار کے انتقال پر پولنگ معطل

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، امیدوار کے انتقال پر پولنگ معطل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں ووٹنگ کے عمل کے دوران ایک امیدوار کے انتقال کے باعث پولنگ کا عمل معطل کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق والٹن کنٹونمنٹ وارڈ نمبر7 کی جنرل نشست کے آزاد امیدوار شوکت محمود کے انتقال کے باعث پولنگ کا عمل ختم کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

آزاد کشمیر: علما، ٹیکنوکریٹ اور اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر پولنگ آج ہو گی

آزاد کشمیر: علما، ٹیکنوکریٹ اور اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر پولنگ آج ہو گی

آزادکشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوراوں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد علماء ومشائخ، ٹیکنوکریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی ایک ایک نشست پر پولنگ آج ہوگی۔ آج ہونے والےانتخابات میں علما و مشائخ، ٹیکنو کریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی ایک ایک نشست […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات؛ پولنگ کے دوران مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم

آزاد کشمیر انتخابات؛ پولنگ کے دوران مریم نواز سوشل میڈیا پر سرگرم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر انتخابات کے دوران مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سوشل میڈیا کے ذریعے پارٹی کارکنوں کے حوصلے بڑھاتی رہیں۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پولنگ کے دوران جہاں مختلف مقامات پر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی اور جھگڑے ہوئے وہیں […]

.....................................................

آزاد کشمیر الیکشن: مختلف مقامات پر فائرنگ اور تصادم، پولنگ کا عمل متاثر

آزاد کشمیر الیکشن: مختلف مقامات پر فائرنگ اور تصادم، پولنگ کا عمل متاثر

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ چیف الیکشن کمشنر عبد الرشید سلہریا نے […]

.....................................................

آزاد کشمیر الیکشن: اسکول پرنسپل سے جھگڑا، پشاور میں پولنگ عملے کا کام سے انکار

آزاد کشمیر الیکشن: اسکول پرنسپل سے جھگڑا، پشاور میں پولنگ عملے کا کام سے انکار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کی ووٹنگ کے دوران پشاور میں قائم پولنگ اسٹیشن کے عملے نے کام سے انکار کر دیا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی پولنگ کا عمل جاری […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات کے لئے متعین پولنگ عملہ روانہ

آزاد کشمیر انتخابات کے لئے متعین پولنگ عملہ روانہ

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کیلئے روانہ ہونا شروع ہو گیا۔ آزادکشمیر انتخابات کے لئے پولنگ عملہ اپنی جائے تعیناتی کے لئے روانہ ہونا شروع ہوگیا ہے، جب کہ پولنگ کے سامان کی تقسیم بھی شروع ہو گئی ہے۔ آزاد کشمیر کے مجموعی طورپر 45 حلقوں بشمول مہاجرین مقیم پاکستان […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں انتخابات کل ہوں گے، 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع

آزاد کشمیر میں انتخابات کل ہوں گے، 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا سامان آج تقسیم کیا جائے گا اور پولنگ کل ہوگی جس میں 32 لاکھ 20 سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جب کہ انتخابات میں 33 حلقوں میں 12 بڑے مقابلے متوقع ہیں جن میں سابق وزرائے […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات میں آر اوز غائب نہیں ہوں گے: چیف الیکشن کمشنر

آزاد کشمیر انتخابات میں آر اوز غائب نہیں ہوں گے: چیف الیکشن کمشنر

مظفرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہوں گے۔ آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں ریٹرننگ افسر غائب نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئے قانون کے تحت آر اوز […]

.....................................................

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کےلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کےلیے پولنگ کا پہلا مرحلہ جاری

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33 حلقوں میں پولنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس کے تحت 27 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 33 حلقوں میں پولنگ کا پہلے مرحلہ جاری […]

.....................................................

ایران میں صدارتی انتخابات ، پولنگ میں عوام کی عدم دل چسپی

ایران میں صدارتی انتخابات ، پولنگ میں عوام کی عدم دل چسپی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج ملک میں صدارتی انتخابات کے موقع پر دارالحکومت تہران میں کئی پولنگ مراکز پر ووٹ ڈالنے کے لیے عوام کی آمد کا تناسب کم نظر آ رہا ہے۔ ایران کے رہبر اعلی علی خامنہ ای نے صبح 7:03 پر تہران کے وسط میں خمینی امام […]

.....................................................

خوشاب ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

خوشاب ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

خوشاب (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ خوشاب میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین […]

.....................................................

این اے 249، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری

این اے 249، ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پولنگ اسٹیشنز کے باہر […]

.....................................................

میں بھی میدان میں ہوں، خواتین ووٹ ڈالنے نکلیں: نوشین افتخار

میں بھی میدان میں ہوں، خواتین ووٹ ڈالنے نکلیں: نوشین افتخار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے خواتین سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے پولنگ اسٹیشنوں کے دورے کیے اور انتظامات کا جائزہ لیا جب کہ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]

.....................................................

این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو پولنگ روکنے کا حکم

این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو پولنگ روکنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو دوبارہ الیکشن ملتوی کر دیا۔ سپریم کورٹ میں ڈسکہ الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دیتے ہوئے عدالت میں ضلع ڈسکہ کا […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن کیلیے قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ جاری

سینیٹ الیکشن کیلیے قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی 37 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا جو صبح 9 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات کے لیے قومی اور تین صوبائی اسمبلیاں پولنگ اسٹیشن میں تبدیل ہوچکی ہیں اور ووٹ ڈالنے کے لیے صوبائی اور قومی […]

.....................................................

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دےدیا۔ الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ حلقے میں الیکشن کے لیے سازگار ماحول نہیں تھا جس کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ پولنگ کا […]

.....................................................

این اے 75: (ن) لیگ نے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی استدعا کر دی

این اے 75: (ن) لیگ نے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی استدعا کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کی استدعا کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں نتائج غائب ہونے کے معاملے کی سماعت کی جس سلسلے میں […]

.....................................................
Page 1 of 14123Next ›Last »