جی ٹی روڈ نجوال چوک کے قریب حادثے کی تصویری جھلکیاں

جی ٹی روڈ نجوال چوک کے قریب حادثے کی تصویری جھلکیاں

اٹک:(جیو ڈیسک) جی ٹی روڈ نجوال چوک کے قریب حادثے میں زخمی ہونے والا پولیس کانسٹیبل شاکر شاہ، کنڈ نو شہرہ کے رہائشی نبیل شاہ، شاہ نواز اور رضا اللہ کوڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں اور ریسکیو1122کا عملہ صحا فیوں کو تفصیلات سے آگاہ کر رہا ہے۔ فوٹو: […]

.....................................................

پولیس تھا نہ بھمبر میری بیوی کے ساتھ ذیادتی کرنے والوں کو گرفتار کرے : شہزاد احمد

بھمبر:(جیو ڈیسک) پولیس تھا نہ بھمبر میری بیوی کیساتھ ذیادتی کرنے والوں کو گرفتار کرے خالد ولد محمد اسلم کو بھی گرفتار کیا جائے ہمیں ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے اور میری بیوی کو بھی رہا کیا جا ئے ایس پی بھمبر مداخلت کریں اور ہمیں انصاف دلوائیں ان خیالات کااظہار بھمبر کے شہری ،محنت […]

.....................................................

اٹک: پولیس نے گرفتار امریکیوں کو چھوڑ دیا

اٹک: پولیس نے گرفتار امریکیوں کو چھوڑ دیا

اٹک: (جیو ڈیسک) پولیس نے حراست میں لئے گئے تین غیر ملکیوں اور دو پاکستانی خواتین کوآٹھ گھنٹے تک تحویل میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا ہے۔ تینوں غیر ملکیوں اوردوپاکستانی خواتین کو اٹک پہنچنے پرحراست میں لے لیا گیا تھا۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے ضمن میں […]

.....................................................

بلوچستان: ایف سی اور پولیس کی کارکردگی مایوس کن قرار

بلوچستان: ایف سی اور پولیس کی کارکردگی مایوس کن قرار

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) محکمہ داخلہ بلوچستان نے ایف سی اور پولیس کی کارکردگی کو شرمناک حد تک مایوس کن قرار دے دیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے اٹھارہ فروری کو آئی جی بلوچستان اور ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کور کے نام خط لکھا۔ جس میں ایف سی اور پولیس اہلکاروں کی کارکردگی پر شدید تنقید کی گئی […]

.....................................................

کراچی: مشتبہ کیمیکل حب منتقل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: مشتبہ کیمیکل حب منتقل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: (جیو ڈیسک) پولیس نے ایمبولنس کے ذریعے کیمیکل کے آٹھ ڈرموں کو حب منتقل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا کر دو افراد گرفتار کر لیے۔ پولیس کے مطابق یوسف گوٹھ سے آٹھ کیمیکل کے ڈرم کو براستہ ٹاور۔ حب منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ پولیس نے ٹاور کے قریب ایمبولینس کو […]

.....................................................

جرمنی اور فرانس نے بھی اپنا عملہ واپس بلالیا

جرمنی اور فرانس نے بھی اپنا عملہ واپس بلالیا

افغانستان میں وزارتِ داخلہ کی عمارت میں دو سینئیر افسران کی ہلاکت کے بعد امریکہ اور برطانیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے فرانس اور جرمنی بھی افغانستان کی مختلف وزارتوں میں تعینات اپنے عملے کے اراکین کو واپس بلارہے ہیں۔افغان حکام پچیس سالہ اس پولیس اہلکار کو تلاش کررہے ہیں جس کے بارے میں […]

.....................................................

افغانستان: قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف مظاہرے، نو افراد ہلاک

افغانستان: قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف مظاہرے، نو افراد ہلاک

افغانستان کے مختلف شہروں میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نیٹو فورسز کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف جلال آباد، ہرات اور غزنی میں ہزاروں لوگوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے امریکی پرچم نذر آتش کییاور شدید […]

.....................................................

پشاور: خود کش دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ

پشاور: خود کش دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ

پشاور میں آج صبح سی ڈویژن تھانے پر خود کش حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پولیس کے چار اہلکار فلک ناز، خان شاہ، دوائی خان اور منور خان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی، گورنر مسعود کوثر […]

.....................................................

پشاور میں تھانہ سی ڈویژن پر حملہ، تین حملہ آور ہلاک

پشاور میں تھانہ سی ڈویژن پر حملہ، تین حملہ آور ہلاک

پشاور کے تھانہ سی ڈویژن کوتوالی پر دہشت گردوں کے حملے اور خود کش دھماکے میں تین پولیس اہلکار شہید جبکہ سات اہلکار زخمی ہو گئے۔ سات بج کر بیس منٹ پر یہ واقعہ پیش آیا۔ پشاور سے ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے تھانے میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کر دی جس کے […]

.....................................................

کراچی : دس جعلی ڈاکٹرز کو گرفتارکر لیا گیا

کراچی : دس جعلی ڈاکٹرز کو گرفتارکر لیا گیا

کراچی میں پولیس نے کارروائی کرکے دس جعلی ڈاکٹر گرفتار کر لیا۔ پولیس نے یہ کارروائی کراچی کے علاقے ماڑی پور اور مچھر کالونی میں کی جہاں پر کارروائی کے دوران دس جعلی ڈاکٹروں کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

.....................................................

افغانستان میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ

افغانستان میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ

افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ملک بھر میں امریکا مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرے میں فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد […]

.....................................................

انڈونیشیا:پولیس نے جیل سے قبضہ چھڑانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

انڈونیشیا:پولیس نے جیل سے قبضہ چھڑانے کیلئے کوششیں تیز کردیں

انڈونیشیا کی پولیس نے جزیر ہ بالی میں قیدیوں کی جانب سے قبضہ کی گئی جیل کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔ جزیرہ بالی کی کیروبوکان جیل میں گزشتہ ہفتے قیدیوں کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جس کے بعد قیدیوں کے ایک گروپ نے جیل میں موجود سیکورٹی گارڈز پر حملہ کیا […]

.....................................................

ڈاکار:سینیگال میں پولیس، مظاہرین میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک

ڈاکار:سینیگال میں پولیس، مظاہرین میں جھڑپیں، 2 افراد ہلاک

سینیگال میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے دوران دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ہزاروں مظاہرین نے پانچویں روز بھی صدر عبدالحئی وحید کے انتخاب کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پتھراو کیا اور گاڑیاں نظر آتش کیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل […]

.....................................................

پشاور:باڑہ قدیم میں خودکش حملہ 4افراد زخمی

پشاور:باڑہ قدیم میں خودکش حملہ 4افراد زخمی

پشاور باڑہ قدیم میں پولیس بکتر بند پر خود کش حملہ جس کے باعث دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ خودکش دھماکا باڑہ قدیم میں واقع پولیس چوکی پر کھڑی ہوئی بکتر بند گاڑی پر کیا گیا جس سے قریب واقع دو دکانیں بھی تباہ ہو گئیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل […]

.....................................................

اسلام آباد: تیونس ایمبسی کی گاڑی کی ٹکر سے چار افراد زخمی

اسلام آباد: تیونس ایمبسی کی گاڑی کی ٹکر سے چار افراد زخمی

اسلام آباد میں تیونس کی سفارتخانے کی گاڑی نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ زخمی افراد سی ڈی اے کے ملازمین بتائے جاتے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

بحرین: شورش کی سالگرہ اور احتجاج

بحرین: شورش کی سالگرہ اور احتجاج

بحرینی دارالحکومت منامہ میں پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی بہت بڑی تعداد لوگوں کو جہوری تحریک کی پہلی سالگرہ میں شرکت سے روک رہی ہے۔ حزب اختلاف نے اپنے کارکنوں اور مظاہرین سے اس پرل سکوائر کی جانب مارچ کی اپیل کی تھی جو گزشتہ برس جمہوری آزادیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج اور […]

.....................................................

ایمسٹرڈم ایئرپورٹ پربم کی اطلاع،عمارت خالی کرالی گئی

ایمسٹرڈم ایئرپورٹ پربم کی اطلاع،عمارت خالی کرالی گئی

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم کے ایئر پورٹ کو بم کی اطلاع کے بعد خالی کرالیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق ایمسٹرڈم ایئرپورٹ پولیس نے بم کی اطلاع ملنے کے بعد اندرون ملک اور بیرون ملک دو ویٹنگ لائونجز کو مسافروں سے خالی کرالیا ہے۔ ایئرپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار اور […]

.....................................................

لاور: خاتون سے مبینہ زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

لاور: خاتون سے مبینہ زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں مزار پر حاضری کے لیے گجرات سے آنے والی خاتون سے دو پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر زیادتی کی ہے جبکہ پولیس اہکاروں کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گجرات کی رہائشی خاتون لاہور میں بی بی پاک دامن مزار پر حاضری کے لیے آئی […]

.....................................................

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں بکرا منڈی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علاقے میں گشت کرنے والی پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا جس سے دو بچے جاں […]

.....................................................

امریکا کی معروف گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن پراسرار طور پر ہلاک

امریکا کی معروف گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن پراسرار طور پر ہلاک

امریکا کی معروف گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن پر اسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق وٹنی ہیوسٹن کیلی فورنیا کے بیورلی ہلز ہوٹل میں مقیم تھیں جہاں انہیں گریمی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کرنا تھی۔ پولیس کے مطابق ہوٹل کے ملازمین نے انہیں فرش پر بے […]

.....................................................

فیصل آباد: نوجوان نے دو بہنوں اور ان کے دوست کو قتل کر دیا

فیصل آباد: نوجوان نے دو بہنوں اور ان کے دوست کو قتل کر دیا

فیصل آباد میں نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی دو بہنوں اور ان کے دوست کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کی والدہ کو حراست میں لے لیا۔ سرگودھا روڈ کے علاقے نصیر آباد کی گلی نمبر 9 میں مقیم مبشر کو شک تھا کہ اس کی بہنوں ام کلثوم […]

.....................................................

پولیس چوکی شاہین کے علاقہ رحمان پورہ سے فحاشی کے اڈے بند

گجرات: پولیس چوکی شاہین کے علاقہ رحمان پورہ سے فحاشی کے اڈے بند کروانے اور علاقے میں امن و امان قائم رکھنے پر DPOرانا شاہد ، DSPسٹی ، SHOتھانہ سول لائن اور انچارج چوکی شاہین رانا شاہد کے مشکور ہیں اور رانا امتیاز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدری صغیراحمد […]

.....................................................

کو جشن میلادکے اعلیٰ انتظامات پر مبارک باددیتے ہیں :شیخ عرفان DCO

گجرات(جی پی آئی)سٹیزن فرنٹ شہر گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز ، جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ گولڑوی نے DCOنوازش علی ، سید شہباز حسین نقوی ADC، سید غلام مصطفی گیلانی DSPسٹی ، محمد افضل ملہی TMOکو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گجرات کی ان محکموں اور سربراہان نے جشن میلاد […]

.....................................................

بیسویں آئینی ترمیم منظور ہوجائے گی،رحمان ملک

بیسویں آئینی ترمیم منظور ہوجائے گی،رحمان ملک

وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بیسویں آئینی ترمیم منظور کروالی جائے گی اور تمام گلے شکوے دور ہو جائیں گے۔ اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کا فیصہ پارلیمنٹ کرے گی اور امریکا سے معافی […]

.....................................................