توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا

کراچی(جیوڈیسک)توانائی بحران نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ، ملوں کی پیداواری صلاحیت صرف 30 فیصد تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں یومیہ 7 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ نے صنعتوں کی پیداوار کو شدید متاثر کیا ہے۔صنعتکاروں نے الزام لگایا ہے کہ […]

.....................................................

بلدیاتی ادارے ڈینگی وائرس کے تدارک کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں ۔نشاط ضیاء قادری

بلدیاتی ادارے ڈینگی وائرس کے تدارک کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی کی پھیلتی ہوئی وباء ست عوامی زندگی کو محفوظ بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں مکھی مچھروں کی افزائش کو روکنے کے لئے جراثیم کش ادویات کا اسپرے تسلسل کے ساتھ گلیوں اور […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ کراچی بار کے وکیل قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے گاڑی میں موجود بہنوئی زخمی ہوگئے ۔ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں ملزموں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے تین بھائی شعیب رضا، […]

.....................................................

کراچی کے کچھ علاقوں میں بوندا بادی موسم خوشگوار

کراچی کے کچھ علاقوں میں بوندا بادی موسم خوشگوار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں صبح کے وقت کالی گھٹائیں چھاگئیں۔ کئی علاقوں میں بوندا باندی ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ دوسری طرف ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز بھی موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں انتالیس ڈگری سینٹی گریڈ […]

.....................................................

مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاؤ میں استحکام

مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاؤ میں استحکام

کراچی(جیوڈیسک)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل اور اسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی محتاط خریداری اور پھٹی کی رسد کے باعث روئی کے بھائو میں نسبتا استحکام رہا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی سپاٹ ریٹ کمیٹی نے سپاٹ ریٹ میں فی من50 روپے کی کمی کرکے سپاٹ ریٹ فی من 5550 […]

.....................................................

آرڈیننس کو کالا قانون کہنے والے نقائص بتائیں، قائم علی شاہ

آرڈیننس کو کالا قانون کہنے والے نقائص بتائیں، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی آرڈیننس سے متعلق نوٹیفکیکشن جلد جاری ہو گا ۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ آرڈیننس کو کالا قانون کہنے والے اس کے نقائص بتائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یوم عشق رسول پر قانون […]

.....................................................

کراچی : غیر معیاری کھانا کھانے سے متاثرہ 150 اہلکار ہسپتال سے فارغ

کراچی : غیر معیاری کھانا کھانے سے متاثرہ 150 اہلکار ہسپتال سے فارغ

کراچی(جیوڈیسک)شہید بے نظیر بھٹو پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں غیر معیاری کھانا کھانے سے متاثرہ بیشتر اہلکاروں کوطبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا.زیر علاج اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ کراچی کے شہید بے نظیر بھٹو پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں رات گئے ناقص کھانا کھانے سے 250سے […]

.....................................................

کراچی : صفائی وستھرائی کی خصوصی مہم 3روز کے دوران سینکڑوں ٹن سے زائد کچرا ٹھکانے لگا دیا گیا

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کی خصوصی ہدایت پر ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل میں بارش کے بعد صحت مند ماحول کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے اور عوام کو صاف ستھرا صحت مند ماحول کی فراہمی […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا

اسٹاک مارکیٹ (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں صرف تین پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کاروبار 21 فیصد کم رہا۔مارکیٹ میں ہفتے کا آغاز تو مندی سے ہوا تاہم حکومت کی طرف سے خط لکھنے پر رضا مندی اور ملک میں گیس کے نئے ذخائر کی […]

.....................................................

کراچی : مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، 2 افراد زخمی

کراچی : مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو ئے، قائد آباد میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور کپڑے کا مغوی تاجر بازیاب ہو گیا۔ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں فراہمی و نکاسی آب کی لائنوں سے غیر قانونی کنکشن کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران و عملے کو ہدایت کی ہے کہ فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے بڑھتے ہوئے عوامی شکایات کا فوری سدباب کیا جائے ،فراہمی و نکاسی آب کی لائنوں سے غیر قانونی کنکشن کا خاتمہ کیا […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ

رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا دورہ

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ ،عوام سے ملاقات علاقائی مسائل خصوصاً واتر اینڈ سیوریج بورڈ کے حوالے سے عوامی شکایات سننے کے […]

.....................................................

کراچی ، گارڈن سے 2 لاشیں ملیں ، فائرنگ سے 1 شخص زخمی

کراچی ، گارڈن سے 2 لاشیں ملیں ، فائرنگ سے 1 شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ، پولیس نے حب ریور روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برامد کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق رات گئے گارڈ ن کے علاقے میں باغ حلال کے قریب سے […]

.....................................................

کراچی : ٹرانسپورٹروں کا آج بسیں نہ چلانے کا اعلان

کراچی : ٹرانسپورٹروں کا آج بسیں نہ چلانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹرانسپورٹروں نے ہنگامہ آرائی اورتشدد کے واقعات کے باعث آج مسا فر گا ڑیا ں نہ چلانے کا اعلان کیا ہے۔آل کراچی ٹرانسپورٹرز اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کے مطابق شہر میں ہنگامہ آرائی کے واقعات سے ٹرانسپورٹر عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے […]

.....................................................

کراچی : شیر شاہ کی آئل فیکٹری میں آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

کراچی : شیر شاہ کی آئل فیکٹری میں آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شیر شاہ کی آئل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا، ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اطراف کی فیکٹریوں کو بھی خالی کر انے کا حکم دے دیا۔آئل فیکٹری میں لگی آگ کو بجھانے کے لئے شہر کے تمام فائر ٹینڈرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ کا […]

.....................................................

کل 7 بڑے شہریوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

کل 7 بڑے شہریوں میں موبائل سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

پاکستان (جیوڈیسک) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کل لاہور ، کراچی سمیت 7 بڑے شہروں موبائل سروس صبح 9 سیرات 11 بجے تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.وزارت داخلہ نے عید الفطر کے بعد دوسری مرتبہ کراچی اور لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع […]

.....................................................

ٹاؤنز کی بحالی کے بغیر ہی کراچی میں ایڈمنسٹریٹرز مقرر کر دیئے گئے

ٹاؤنز کی بحالی کے بغیر ہی کراچی میں ایڈمنسٹریٹرز مقرر کر دیئے گئے

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے میٹروپولیٹن کارپوریشنز اور ٹاؤنز کی بحالی کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی کراچی کے ٹاؤنز میں ایڈمنسٹریٹرز مقرر کرنا شروع کردیئے ہیں۔محکمہ بلدیات کے ذرائع کے مطابق سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے اجرا کے تیرہ روز بعد بھی کراچی حیدرآباد میرپور خاص سکھر اور لاڑکانہ کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کا درجہ […]

.....................................................

کراچی : فارم ہاؤس کے قریب سے 5 مردہ بھیڑیں برآمد

کراچی : فارم ہاؤس کے قریب سے 5 مردہ بھیڑیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بن قاسم ٹاؤن کے علاقے میں نجی فارم ہاس کے قریب سے پانچ مردہ بھیڑیں ملی ہیں۔ڈپٹی کمشنر ملیر جان محمد قاضی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ بن قاسم ٹاؤن میں نجی فارم ہاؤس کے قریب آسٹریلیا سے برآمد کی گئی بیمار بھیڑیں چھپائے جانے کی اطلاع پر […]

.....................................................

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکہتر پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکہتر پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی تاہم کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پندرہ ہزار چھ سو کی سطح سے اوپر بند نہ ہو سکا۔ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز ملے جلے انداز میں ہوا۔ تاہم ٹیلی کام سیکٹر میں خریداری کا سلسلہ جاری رہا۔ گیس کے نئے ذخائر کے دریافت کی خبر کے بعد بازار […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 13 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس اور رینجرز کا ہائی الرٹ ہونا بے سود ثابت ہوا، مختلف واقعات میں نہ صرف 13 شہری قتل ہوئے بلکہ ایک بینک بھی لوٹ لیا گیا جبکہ شہری بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف سراپا احتجاج رہے۔کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر قابو پانے کے لئے پولیس ہائی […]

.....................................................

کراچی : حیدری دھماکوں میں ملوث دہشتگرد کا خاکہ تیار

کراچی : حیدری دھماکوں میں ملوث دہشتگرد کا خاکہ تیار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے حیدری بم دھماکوں کے مبینہ دہشت گرد کا خاکہ تیار کر لیا۔ تحقیقاتی ٹیم نے شواہد فورینزک لیبارٹری بھیج دیئے۔ رپورٹ تین روز میں صدر کو پیش کردی جائے گی۔حیدری بم دھماکے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس نے حملے میں ملوث مبینہ دہشت گرد کا خاکہ تیار کر […]

.....................................................

کراچی :عازمین حج کی نجی ایئرلائنزسے حجاز مقدس روانگی شروع

کراچی :عازمین حج کی نجی ایئرلائنزسے حجاز مقدس روانگی شروع

کراچی سے عازمین حج کی نجی ایئرلائنز کے ذریعے حجاز مقدس روانگی شروع ہوگئی ہے۔پی آئی اے کی کراچی سے پہلی حج پرواز کل روانہ ہوگی۔آئندہ سال سے لاہور اور کراچی سے حج پروازیں حج ٹرمینل کی بجائے مرکزی ٹرمینل سے روانہ ہوں گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ائیرپورٹ سروسز آصف بشیر کے مطابق […]

.....................................................

کراچی: آج بھی 11 افراد موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے

کراچی: آج بھی 11 افراد موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے

کراچی میں امن وامان کی صورتحال پولیس کے قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔ شہر بھر میں پولیس کے ہائی الرٹ کے باوجود شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ روشنیوں کے شہر کراچی میں حالات سنبھلنے کا نام نہیں لے […]

.....................................................

وزیر داخلہ کا کراچی دھماکوں پر جوائنٹ انسویسٹی گیشن کا حکم

وزیر داخلہ کا کراچی دھماکوں پر جوائنٹ انسویسٹی گیشن کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں بم دھماکوں کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے جس کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی سندھ ہونگے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئٹہ اور کراچی میں دہشت گردی کا […]

.....................................................