واشنگٹن : کیپیٹل ہل کار چیزکے دوران ہلاک ہونے والی خاتون نفسیاتی مریضہ نکلی

واشنگٹن : کیپیٹل ہل کار چیزکے دوران ہلاک ہونے والی خاتون نفسیاتی مریضہ نکلی

واشنگٹن (جیوڈیسک) کیپیٹل ہل کار چیزکے دوران ہلاک ہونے والی خاتون وہم کی مریضہ تھی۔ ذرائع کے مطابق خاتون سمجھتی تھی کہ وہ ایسی حسینہ ہے جس کے پیچھے صدر بارک اوباما پڑے ہوئے ہیں، 34 برس کی میرئیم کیری کا تعلق کنیٹی کٹ سے تھا، بچی کی پیدائش کے بعد سے میرئیم کیری شدید […]

.....................................................

قلعہ عبداللہ: ڈاکٹرمناف کی بازیابی کیلیے سرچ آپریشن، 2 مبینہ اغوا کار ہلاک

قلعہ عبداللہ: ڈاکٹرمناف کی بازیابی کیلیے سرچ آپریشن، 2 مبینہ اغوا کار ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) تحصیل گلستان میں اے ٹی ایف، پولیس اورلیویز کا مشترکہ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن ڈاکٹر مناف اورمقامی این جی اوکے ڈائریکٹر کی بازیابی کیلیے کیا جا رہا ہے۔ ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 2 مبینہ اغوا کار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ […]

.....................................................

کوئٹہ : مغوی ڈاکٹرمناف ترین کی بازیابی کے لئے آپریشن جاری 2 مبینہ اغواکار ہلاک

کوئٹہ : مغوی ڈاکٹرمناف ترین کی بازیابی کے لئے آپریشن جاری 2 مبینہ اغواکار ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ڈاکٹر مناف ترین کی بازیابی کے لئے گلستان میں آپریشن جاری ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں دواغوا کار ہلاک ہو گئے جبکہ تین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مغوی ڈاکٹر مناف ترین کی بازیابی کے لئے۔ پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس نے گلستان کاریز میں کارروائی شروع […]

.....................................................

آسام : ٹرک اور وین میں تصادم 28 افراد ہلاک ، 20 زخمی

آسام : ٹرک اور وین میں تصادم 28 افراد ہلاک ، 20 زخمی

آسام (جیوڈیسک) آسام ٹرک اور مسافر وین کے حادثے میں اٹھائیس افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔ حادثہ دارالحکومت گوہاٹی میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ہیوی ٹرک مسافر وین سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں تیرہ بچوں سمیت اٹھائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والے تمام افراد مقامی فیکٹری کے ملازم […]

.....................................................

ہنگو: کالعدم تنظیم کے مرکز پر خودکش حملہ، 15 شدت پسند ہلاک

ہنگو: کالعدم تنظیم کے مرکز پر خودکش حملہ، 15 شدت پسند ہلاک

ہنگو (جیوڈیسک) خودکش کار بم حملے میں شدت پسندوں کے کمانڈر کا مرکز تباہ ہو گیا۔ حملے میں 15 شدت پسند ہلاک 5 زخمی ہو گئے۔ تحصیل ٹل میں کالعدم تنظیم کے ارکان نے شدت پسند گروپ کے کمانڈر نبی ملا کے مرکز پر بارود سے بھری کار ٹکرا دی۔ حملے میں شدت پسند کمانڈر […]

.....................................................

ہنگو : شدت پسند گروہوں کے درمیان لڑائی، 12 شدت پسند ہلاک، 5 زخمی

ہنگو : شدت پسند گروہوں کے درمیان لڑائی، 12 شدت پسند ہلاک، 5 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں شدت پسند گروپ کے مرکز پر خود کش کار بم دھماکہ ہوا جس میں شدت پسند کمانڈر کا مرکز مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد دونوں شدت پسند گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ لڑائی کے دوران 12 شدت پسند ہلاک جبکہ 5 […]

.....................................................

فیصل آباد : بنک گارڈ کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

فیصل آباد : بنک گارڈ کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد بینک ڈکیتی کے دوران گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا دعوی ہے کہ مرنے والا ڈاکوں کا ساتھی تھا۔ عبداللہ پور چوک میں نجی بینک میں ایک خاتون پیسے جمع کرانے آئی جہاں پر دو ملزموں نے اس سے پرس چھیننے کی کوشش کی۔ بنک […]

.....................................................

کراچی: کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4 فرار

کراچی: کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، 4 فرار

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی کے علاقے بلال کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 4 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے ڈاکو کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ اس کے ساتھی 4 ڈاکو فرار ہوگئے ہیں۔مبینہ پولیس مقابلہ کورنگی کے […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی : چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار زخمی، شدت پسند ہلاک

باجوڑ ایجنسی : چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار زخمی، شدت پسند ہلاک

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں لیویز چیک پوسٹ پرشدت پسندوں نے حملہ کیا، دوطرفہ فائرنگ میں ایک اہلکار زخمی اور شدت پسند ہلاک ہو گیا۔ باجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار کے علاقے شیخ قلعے میں شدت پسندوں نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں ایک لیویز اہلکار عطا […]

.....................................................

کراچی : پولیس مقابلے میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

کراچی : پولیس مقابلے میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے مقابلے میں چار مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور بارود سے بھری کار پکڑ لی، مقابلے میں دو کانسٹیبل زخمی ہو گئے۔ حب ریور روڈ پر لکی پہاڑی کے قریب سی آئی ڈی پولیس نے ایک کار کو رکنے کا اشارہ کیا، کار […]

.....................................................

سنگاپور : زیر تعمیرعمارت پر کرین گرنے سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

سنگاپور : زیر تعمیرعمارت پر کرین گرنے سے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

سنگاپور (جیوڈیسک) سنگاپور میں زیر تعمیر عمارت پر کرین گرنے سے دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ سنگاپور میں سپریم کورٹ کی 80 سال پرانی عمارت کو نیشنل آرٹ گیلری میں تبدیل کرنے کا تعمیراتی کام جاری ہے۔ جس کے دوران ایک کرین اپنا توازن برقرار نہ رکھنے کی وجہ سے عمارت پر گر […]

.....................................................

کراچی: بینک ڈکیتی میں مزاحمت پر گارڈ جاں بحق،2 ڈاکو بھی ہلاک

کراچی: بینک ڈکیتی میں مزاحمت پر گارڈ جاں بحق،2 ڈاکو بھی ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بینک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گارڈ جاں بحق ہو گیا جبکہ فرار ہونے والے 2 ڈاکوں کو بھی پولیس نے ہلاک کر دیا جبکہ تیسرے ڈاکو کی تلاش جاری ہے۔ خالد بن ولید روڈ پرواقع نجی بینک میں ڈاکوں نے بینک لوٹا، مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے بینک کا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے تباہ کن زلزے کے نتیجے میں ہلاک، زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی بحالی کی مہم کی سربراہی کرنے کی بجائے پاکستان کے تحفظ کے خاتمے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف بلوچستان کے تباہ کن زلزے کے نتیجے میں ہلاک ،زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی بحالی کی مہم کی سربراہی کرنے کی بجائے پاکستان کے تحفظ کے خاتمے کے لیے سر توڑ کوشش کررہے ہیں۔ جمعہ 27 ستمبر 2013 کو نواز شریف نی مغربی استعماری طاقتوں کی لونڈی […]

.....................................................

پشاور دھماکا : شادی کے دعوت نامے دینے آنے والے 18 افراد بھی ہلاک

پشاور دھماکا : شادی کے دعوت نامے دینے آنے والے 18 افراد بھی ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور دھماکے نے ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو بھی نگل لیا۔ یہ بدقسمت خاندان شادی کے دعوت نامے تقسیم کرنے شب قدر سے پشاور آیا تھا۔ پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ہونے والے بم دھماکے سے جہاں کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں وہیں۔ ایک ہی خاندان کے 18 افراد […]

.....................................................

ساہیوال : کار درخت سے ٹکرا گئی، ایک شخص ہلاک، 3 افراد شدید زخمی

ساہیوال : کار درخت سے ٹکرا گئی، ایک شخص ہلاک، 3 افراد شدید زخمی

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال قسوال کے قریب ایک تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افردا کو ساہیوال اور چیچہ وطنی کے اسپتالوں میں داخل کر دیا گیا۔

.....................................................

چین : زہریلی بھڑوں کے کاٹنے سے 19 افراد ہلاک، 87 زخمی

چین : زہریلی بھڑوں کے کاٹنے سے 19 افراد ہلاک، 87 زخمی

چین (جیوڈیسک) زہریلی بھڑوں کے کاٹنے سے انیس افراد ہلاک اور ستاسی زخمی ہو گئے۔ شمال مغربی چین کے صوبہ شانزی(Shabnxi) میں۔ گزشتہ دو ماہ میں زہریلے بھڑوں نے اپنا راج قائم کر رکھا ہے جن کے کاٹنے سے اب تک انیس افراد ہلاک اور ستاسی زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی افراد مقامی ھسپتال میں […]

.....................................................

پنجگور : سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ 3 اہلکار جاں بحق، حملہ آور ہلاک

پنجگور : سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ 3 اہلکار جاں بحق، حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر فا ئرنگ کے نتیجہ میں3 اہلکار جاں بحق ہو گئے، جوابی کارروائی میں حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پنجگور کی تحصیل پروم میں فرنٹیئرکور کی پٹرولنگ ٹیم ایک چیک پوسٹ سے دوسری کی جانب روانہ ہو رہی تھی […]

.....................................................

زمبابوے: ہاتھیوں کے شکاریوں نے زہر دے کر 80 ہاتھیوں کو ہلاک کر دیا

زمبابوے: ہاتھیوں کے شکاریوں نے زہر دے کر 80 ہاتھیوں کو ہلاک کر دیا

زمبابوے (جیوڈیسک) زمبابوے کے وزیر ماحولیات سیوئر کسوکوویرا کے مطابق شکاریوں نے ہوانگے نیشنل پارک میں پانی کے ذخیرے میں زہرملا دیا جس سے اسی ہاتھی ہلاک ہو گئے۔ ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار ہاتھیوں کی لاشیں ملنے کے بعد تفتیش کے دوران اس بات کا علم ہوا۔ انہوں نے کہا قریبی گاں سے […]

.....................................................

کراچی : طالبان دھڑوں میں تصادم، حاتم محسود ہلاک، علاقے میں آپریشن

کراچی : طالبان دھڑوں میں تصادم، حاتم محسود ہلاک، علاقے میں آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں طالبان کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں طالبان رہ نما حاتم محسود مارا گیا۔ اس تصادم کے بعد پولیس اور رینجرز نے علاقے میں آپریشن جاری ہے۔ گلشن بونیر میں 2 طالبان گروپوں میں تصادم کے بعد ولیس رینجرز کا آپریشن جاری ہے، ترجمان […]

.....................................................

کراچی : دستی بم حملے اور فائرنگ میں ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

کراچی : دستی بم حملے اور فائرنگ میں ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے اے این پی کے جنرل سیکرٹری ویسٹ کے گھر کے گیٹ پر موجود بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ ادھر شہر میں فائرنگ اوردستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ اورنگی ٹان نمبر 4 میں اے این پی […]

.....................................................

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر میر خاتم ہلاک

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر میر خاتم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی گلشن بونیر میں دو گروہوں کے تصادم میں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی گلشن بونیر میں دو گرہوں میں تصادم فائرنگ کے باعث کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا […]

.....................................................

رحیم یار خان : مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، تین فرار

رحیم یار خان : مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، تین فرار

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور 3 فرار ہوگئے، مرنے والا ڈاکو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ نواحی علاقے موضع نور والا میں 4 ڈاکووں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مارا اس دوران ڈاکووں نے […]

.....................................................

بھارت میں بس کھائی میں گر گئی، 20 افراد ہلاک

بھارت میں بس کھائی میں گر گئی، 20 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے، ایک شخص معجزانہ طور پر بچ گیا۔ بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کے پہاڑی علاقے میں۔ بس 500 فٹ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے، تاہم ایک شخص معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔ پولیس نے واقعے […]

.....................................................

سانحہ پشاور میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن

سانحہ پشاور میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی کے صحافیوں نے سانحہ پشاور میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں شمعیں روشن کیں، تقریب میں سول سوسائٹی کے ارکان بھی شرکت کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ارکان نے سانحہ پشاور میں ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................