گوئٹے مالا : مسافر بس کھائی میں گرنے سے 43 افراد ہلاک

گوئٹے مالا : مسافر بس کھائی میں گرنے سے 43 افراد ہلاک

گوئٹے (جیوڈیسک) گوئٹے مالا میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 43 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ گوئٹے مالا سٹی سے ساٹھ کلومیٹرکے فاصلے پر پیش آیا۔ مسافر بس پچھتر میٹر گہری کھائی میں جا گری۔ بس میں 80 افراد سوار تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق بس گنجائش سے زیادہ بھری ہوئی تھی۔ ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................

فلپائن میں باغیوں نے 30 شہریوں کو یرغمال بنا لیا، فائرنگ سے 3 ہلاک

فلپائن میں باغیوں نے 30 شہریوں کو یرغمال بنا لیا، فائرنگ سے 3 ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں باغیوں نے 30 شہریوں کویر غمال بنا لیا، سیکورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق جنوبی شہر ذیمبونگا میں باغیوں نے شہریوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ پولیس کمانڈوز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران علاقے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر گل خان بیٹنی ہلاک

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر گل خان بیٹنی ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان ایف آر ٹانک کا کمانڈر گل خان بیٹنی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر خان گل بیٹنی میران شاہ شمالی وزیرستان میں ایک گھر میں موجود تھا، گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ […]

.....................................................

بنوں میں جرگہ کے دوران فائرنگ ، 5 افراد ہلاک

بنوں میں جرگہ کے دوران فائرنگ ، 5 افراد ہلاک

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے تاجی کلے میں دو فریقین میں تصفیے کیلئے جرگہ جا ری تھا۔ کہ فریقین میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر ایک فریق نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق […]

.....................................................

کوہاٹ : کچہری میں دھماکا اور فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک، ایک اہلکار شہید

کوہاٹ : کچہری میں دھماکا اور فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک، ایک اہلکار شہید

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ کی کچہری میں زوردار دھماکے اور فائرنگ سے 2 حملہ آور ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ ایک پولیس اہلکار سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس کوہاٹ پر شدت پسندوں نے دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ جس کے بعد پولیس اور شدت […]

.....................................................

کراچی، پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار، زیورات، قیمتی سامان برآمد

کراچی، پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار، زیورات، قیمتی سامان برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے مقابلوں میں دو ڈاکوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزاحمت کے دوران ایک شخص زخمی ہو گیا۔ گلستان جوہر میں ایک گھر میں داخل ہونے والے ڈاکوں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا، پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی […]

.....................................................

میران شاہ : تحصیل غلام خان میں ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک

میران شاہ : تحصیل غلام خان میں ڈرون حملہ، 6 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) کے علاقے میران شاہ میں ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈرون حملہ جمعہ کی صبح کو شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میران شاہ کے علاقے تحصیل غلام خان میں کیا گیا۔ جہاں پر امریکی جاسوس طیارے نے ایک گھر پر دو میزائل فائر کئے جس کے نتیجے میں ابتدائی […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات و حادثات میں 5 افراد ہلاک، دوزخمی

کراچی: مختلف واقعات و حادثات میں 5 افراد ہلاک، دوزخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ سی آئی ڈی پولیس مقابلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے رات گئے تین ہٹی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلیئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔ دوسری […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلہ ، 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی: پولیس مقابلہ ، 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سی آئی ڈی پولیس نے تین مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ملزموں کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے نو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد میں وزیر اعظم نواز شریف کے دور […]

.....................................................

بنوں : بم نصب کرنیوالوں پر عوام کی فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا گرفتار

بنوں : بم نصب کرنیوالوں پر عوام کی فائرنگ، ایک ہلاک، دوسرا گرفتار

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں شہریوں نے فائرنگ کرکے ایک مبینہ دہشت گرد کو ہلاک اور ایک کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے حاجی انور خیل میں رات گئے 6 مشکوک افراد کو دیکھ کر علاقے میں پہرہ دینے والے شہریوں نے رکنے کا کہا۔ تاہم مشکوک افراد […]

.....................................................

لاہور: شالامار لنک روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار

لاہور: شالامار لنک روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شالامار لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک اور ایک ڈاکو فرار ہو گیا۔ برف خانہ سٹاپ کے قریب پولیس ناکے پر ایک موٹرسائیکل پر سوار تین افراد کو روکنے کی کوشش کی گئی تو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جانب سے جوابی […]

.....................................................

سینائے: فورسز کے راکٹ حملہ، 15عسکریت پسند ہلاک، متعدد زخمی

سینائے: فورسز کے راکٹ حملہ، 15عسکریت پسند ہلاک، متعدد زخمی

مصر (جیوڈیسک) کے سرحدی علاقے سینائے میں سرکاری فوج کی جانب سے کئے گئے ایک راکٹ حملے میں پندرہ عسکریت پسند ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومتی ہیلی کاپٹروں کی جانب سے عسکریت پسندوں پر کئے گئے حملے میں پندرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے […]

.....................................................

بغداد: کار بم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک

بغداد: کار بم دھماکوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) بغداد عراق کے دارالحکومت بغداد میں سلسلہ وار کار بم دھماکوں میں چالیس سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دھماکے شیعہ اکثریت والے علاقوں میں کیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکوں میں مشرقی علاقے میں واقع ریستورانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ عراق میں حالیہ دنوں کے دوران ایسے حملوں کی تعداد […]

.....................................................

بھارت : بہار میں سیلاب سے 160 افراد ہلاک 54 لاکھ افراد بے گھر

بھارت : بہار میں سیلاب سے 160 افراد ہلاک 54 لاکھ افراد بے گھر

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں رواں سال بارشوں اور سیلاب سے 160 افراد ہلاک جبکہ 5.4 ملین افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے کے مطابق رواں سال بارشوں اور سیلاب سے ریاست بہار کے 20 اضلاع بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ ان اضلاع میں 160 افراد ہلاک اور 5.4 ملین […]

.....................................................

کراچی : پیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی : پیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پیر آباد کے قریب پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ایس پی اورنگی ٹاون چوہدری اسد کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کی جوابی کاروائی میں دونوں دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدہ دہشت […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پیر آباد میں پولیس مقابلے میں دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ جمشید ٹان میں مقابلے کے بعد ایک مطلوب ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے میں پانچ مسلح موٹرسائیکل سواروں نے پولیس موبائل پر حملہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی […]

.....................................................

تائیوان : بارشوں میں 3 افراد ہلاک،ریلوے اور ہوائی نظام معطل

تائیوان : بارشوں میں 3 افراد ہلاک،ریلوے اور ہوائی نظام معطل

تائیوان (جیوڈیسک) میں جاری طوفانی بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے گاڑی تباہ تاہم ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ تائیوان میں جاری بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ طوفانی بارش کے باعث ملک بھر میں لینڈ سلائڈنگ کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے گاڑی مکمل […]

.....................................................

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو اشتہاری ملزم ہلاک ہوگئے ڈی پی او مظفر گڑھ نے بتایا کہ ڈاکووں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے علاقہ شاہ والی میں چھاپا مارا۔ اس دوران ڈاکووں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو ڈاکو مارے گئے۔ ان […]

.....................................................

ایف سی کے ساتھ جھڑپ، 10 مسلح افراد ہلاک ،15 زخمی

ایف سی کے ساتھ جھڑپ، 10 مسلح افراد ہلاک ،15 زخمی

تربت (جیوڈیسک) مند میں ایف سی اور مسلح افراد میں جھڑپ کے دوران دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق تربت کے علاقے میں گزشتہ رات سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا۔ مسلح افراد نے ایف سی کے اہلکاروں پر سرچ آپریشن کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) میر علیش مالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تحصیل میر علی میں گاوں مسوکئی کے ایک گھر پر جاسوس طیارے کے حملے کے بعد آگ لگ گئی۔ جس سے امدادی کاروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کاروائی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان، گھر پر ڈرون حملہ، تین شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان، گھر پر ڈرون حملہ، تین شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ڈرون حملہ، تین شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق میر علی کے علاقے موسکی میں امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنایا جس میں تین شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ امریکی جاسوس طیاروں نے گھر پر دو میزائل فائر کیے۔ […]

.....................................................

چین میں زلزلہ، تین افراد ہلاک، درجنوں زخمی

چین میں زلزلہ، تین افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں 5.9 شدت کے زلزلے سے تین افراد ہلا ک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ زلزلہ جنوب مغربی چین کے صوبہ یوآن میں آیا۔ زلزلے کا مرکز جنوب مغربی چین کا علاقہ شنگریلا بتایا گیا ہے اور اس کی گہرائی دس کلو میٹر تھی، زلزلے سے بیشتر عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں، […]

.....................................................

تائیوان میں بارش اور سیلاب سے تباہی،3 ہلاک

تائیوان میں بارش اور سیلاب سے تباہی،3 ہلاک

تائی پے (جیوڈیسک) تائے وان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، مختلف واقعات میں 3 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ تائیوان کے جنوبی علاقے بارش اور سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ سڑکیں اور مکانات کئی فٹ پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ متعدد گاڑیاں بھی سیلابی ریلے […]

.....................................................

افغانستان میں خود کش حملے سے ضلعی گورنر اپنے محافظوں سمیت ہلاک

افغانستان میں خود کش حملے سے ضلعی گورنر اپنے محافظوں سمیت ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں خود کش حملے سے ضلعی گورنر اپنے محافظوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ پولیس ترجمان سید سرورکے مطابق صوبے قندوز میں خود کش حملہ آور مسجد کے باہر دھماکا کیا، حملے میں ضلعی گورنر، ان کے محافظ اور کئی شہری ہلاک ہوگئے، حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

.....................................................