کراچی، تیز رفتار منی بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر دیا

کراچی، تیز رفتار منی بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تیز رفتار منی بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ شاہراہ فصیل پر وائرلیس گیٹ کے قریب ایک تیز رفتار منی بس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر کچل دیا جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ کے بعد وہاں موجود […]

.....................................................

سرگودھا : نواحی گاوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

سرگودھا : نواحی گاوں میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا کے نواحی گاوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گاوں 80 جنوبی میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

.....................................................

وانا : ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، طالبان کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک

وانا : ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، طالبان کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں شدت پسند کمانڈر غلام جاں کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکا سے کمانڈر سیمت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق بدھ اور جمرات کی درمیانی رات شدت پسند کمانڈر غلام خان اپنے محفظ اور ساتھیوں سیمت ماڑا میں واقع اپنے گھر آ رہے تھے […]

.....................................................

برلن: ہائیڈلبرگ کے نواحی گاوں کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افرادہلاک

برلن: ہائیڈلبرگ کے نواحی گاوں کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 3 افرادہلاک

برلن (جیوڈیسک) برلن سے چار سو چالیس کلو میٹر دور واقع گاں کے ایک ریسٹورنٹ میں نامعلوم حملہ آور کی فانرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہوا اور وہاں موجود لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ جس سے تین افراد […]

.....................................................

منیلا : سیلاب، مون سون بارشں اور تودے گرنے سے7 افراد ہلاک

منیلا : سیلاب، مون سون بارشں اور تودے گرنے سے7 افراد ہلاک

فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں سیلاب، مون سون بارشوں اور تودے گرنے سے کم ازکم سات افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں افراد بے گھر نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوکر رہ گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے متاثر تقربیا چالیس ہزار لوگوں کو حکومت نے اسکولوں اور محفوظ مقام پر […]

.....................................................

شامی فوج نے 6 سو افراد کوہلاک کر دیا، انسانی حقوق کا دعوی

شامی فوج نے 6 سو افراد کوہلاک کر دیا، انسانی حقوق کا دعوی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے ایک انسانی حقوق گروپ نے دعوی کیا ہے کہ سرکاری فوج نے کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرکے چھ سو سے زائد لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بدھ کے صبح دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقہ الغوطہ پر شام کی فضائیہ نے زہریلی گیس سے عوام پر […]

.....................................................

گوجرانوالہ: پو لیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

گوجرانوالہ: پو لیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونیوالے تین ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے جبکہ انکے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ ایمن آباد کے علا قہ تاج چوک سے 5 ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے تعاقب کر کے ڈاکوں کو سینسرہ روڈ پر گھیرے […]

.....................................................

فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک

فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد ہلاک جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہو گئے ہیں فلپائن کے دارالحکومت منیلا اور اس کے ارد گرد کے صوبے طوفانی بارشوں کے بعد سڑکیں اور اہم شاہراہیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں۔ جس سے ہزاروں افراد گھروں میں محسور ہو کر رہ […]

.....................................................

چین : سمندری طوفان یوٹور نے تباہی مچا دی، 200 افراد ہلاک

چین : سمندری طوفان یوٹور نے تباہی مچا دی، 200 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی علاقوں میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں اب تک دو سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ چین ساحلی علاقوں سے رواں سال گیارہ سمندری طوفان ٹکرا چکے ہیں،نئے طوفان نے بھی جنوبی چین میں تباہی مچا دی ہے۔ بارشوں سے معمولات زندگی مفلوج ہو چکے ہیں۔ […]

.....................................................

سر جانی سے ملنے والی لاشیں لاپتہ افراد کی ہیں، پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا

سر جانی سے ملنے والی لاشیں لاپتہ افراد کی ہیں، پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سے بلوچستان کے دو لاپتہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون میں ناردرن بائی کے قریب جھاڑیوں سے آج صبح سویرے دو افراد کی لاشیں ملیں جنہیں نامعلوم ملزمان کسی گاڑی سے پھینک کر […]

.....................................................

کراچی : گرین ٹاون میں مبینہ دو ڈاکو اہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی : گرین ٹاون میں مبینہ دو ڈاکو اہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاون میں گرین ٹاون کے علاقے میں گھر میں داخل ہونے والے 2 ڈاکووں کو اہل علاقہ نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرین ٹاون کے علاقے میں 6 ڈاکو علی الصبح ایک گھر میں داخل ہوئے۔ گھر کے مکینوں نے فائرنگ […]

.....................................................

بھارت میں ٹرین حادثہ، 35 افراد ہلاک، 40 زخمی

بھارت میں ٹرین حادثہ، 35 افراد ہلاک، 40 زخمی

بھارتی (جیوڈیسک) ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرین نے ریلوے لائن عبور کرتے یاتریوں کو کچل دیا۔ 35 افراد ہلاک، 40 زخمی ہو گئے۔ مشتعل افراد نے ٹرین کو آگ لگانے کے بعد ڈرائیور کو بھی مار دیا۔ نئی دلی ذرائع کے مطابق بہار کے ایک ریلوے سٹیشن پر ہندو یاتری ریلوے لائن کراس کر […]

.....................................................

مصر میں کشیدگی: دو روز میں ایک سو ہچھتر سے زائد افراد ہلاک

مصر میں کشیدگی: دو روز میں ایک سو ہچھتر سے زائد افراد ہلاک

مصر میں مرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں۔ دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچہتر سے تجاوز کر گئی۔ اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع کا بیٹافوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ مصرمیں مرسی کی حامیوں کی جھڑپوں میں تیزی آگئی ہے۔ فوج کی چڑھائی سے دوروز میں […]

.....................................................

قاہرہ : جیل سے فرار کی کوشش، اخوان المسلمون کے 36 کارکن ہلاک

قاہرہ : جیل سے فرار کی کوشش، اخوان المسلمون کے 36 کارکن ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی وزارت داخلہ نے الزام لگایا ہے کہ قاہرہ کی جیل میں قید اخوان المسلمون کے کئی کارکنوں نے بھاگنے کی کوشش کی، اس دوران سیکیورٹی فورسز کی شیلنگ سے 36 قیدی مارے گئے جبکہ ملک بھر سے تنظیم کے 42 رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ مصری حکومت نے دعوی کیا […]

.....................................................

قاہرہ : اخوان المسلمون کیخلاف کریک ڈان، 24 گھنٹے میں 173 ہلاک

قاہرہ : اخوان المسلمون کیخلاف کریک ڈان، 24 گھنٹے میں 173 ہلاک

مصر (جیوڈیسک) مصر میں معزول صدرمرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں، جمعہ سے جاری کشیدگی میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سوتہترہو گئی ہے۔ حکومت نے اخوان المسلمون کے خلاف پابندی پر غور شروع کر دیا ہے۔ فوج نے القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کے بھائی کو حراست میں لے لیا ہے۔ مصرمیں […]

.....................................................

بولان: سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 مسلح افراد ہلاک

بولان: سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 8 مسلح افراد ہلاک

بولان(جیوڈیسک) بولان میں جعفر ایکسپریس پر حملے میں ملوث مسلح افراد کے خلاف آپریشن جاری ہے اس دوران، 8 مسلح افرد ہلاک ہو گئے۔ کوئٹہ سے راولپنڈی جانیوالی جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد نے راکٹوں اور فائرنگ سے حملہ کیا تھا جس کے بعد ایف سی نے علاقے میں آپریشن شروع کیا۔ سیکورٹی فورسز اور […]

.....................................................

حیدرآباد : پانچ کریکر حملوں میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد : پانچ کریکر حملوں میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد (جیوڈیسک) میں پانچ کریکر حملوں میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لاڑکانہ، محراب پور، اور دادو میں بھی کریکر حملے کئے گئے۔ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔ وزیر صحت نے ھسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ حیدر آباد میں پہلا کریکر حملہ لطیف آباد نمبر […]

.....................................................

کراچی اور حیدر آباد میں کریکر حملے، 3 افراد ہلاک

کراچی اور حیدر آباد میں کریکر حملے، 3 افراد ہلاک

کراچی: عائشہ منزل اور میٹروول سائٹ میں جماعت خانوں کے قریب کریکر حملے میں دو افراد جاں بحق جبکہ متعد زخمی ہو گئے۔ حیدر آباد میں حیدر چوک میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ عائشہ منزل کے قریب جماعت خانے کے باہر موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے کریکر حملہ […]

.....................................................

فلپائن: سمندری طوفان سے ایک شخص ہلاک اور 13 لاپتہ ہو گئے

فلپائن: سمندری طوفان سے ایک شخص ہلاک اور 13 لاپتہ ہو گئے

منیلا (جیوڈیسک) منیلا فلپائن کے شمالی حصوں میں سمندری طوفان کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 13 لاپتہ ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یوتور اس برس آنے والا سب سے خطرناک طوفان ہے۔ ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواں نے صوبہ […]

.....................................................

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا

ابوجا (جیوڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔سیکورٹی حکام کے مطابق مبینہ حملہ آوروں نے فوجیوں کی وردی پہن رکھی تھی، حملہ آوروں نے اتوار کو صبح نماز کے وقت مسجد پر حملہ کر کے 44 نمازیوں کوشہید اور مختلف واقعات میں 12 شہریوں کو ہلاک کر […]

.....................................................

کوئٹہ : سریاب روڈ پر دھماکا دو افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ : سریاب روڈ پر دھماکا دو افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکے کے باعث دو افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق سریاب روڈ کلی کریم آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے دیسی ساختہ بم نصب کر رکھا تھا۔ جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا اور اس کے نتیجے میں موقع پر موجود دو […]

.....................................................

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے سے مزید چھ افراد ہلاک

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے سے مزید چھ افراد ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے مزید چھ افراد زخمی ہو گئے، قریبی آبادی سے تین ہزار افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔ جزیرہ پالوئی میں واقع روکوٹنڈا ہفتے کی صبح سے پھٹا تھا۔ آتش فشاں پہاڑ کے پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک جبکہ دولاپتہ ہوگئے، دونوں لاپتہ افراد کی بھی […]

.....................................................

پیرس: بس حادثہ،2 افراد ہلاک، 30 زخمی، بعض کی حالت تشویشناک

پیرس: بس حادثہ،2 افراد ہلاک، 30 زخمی، بعض کی حالت تشویشناک

فرانس (جیوڈیسک) فرانس کے جنوبی حصے میں بس حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ تیس افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ مقامی خبررساں ایجنسی کے مطابق ٹورسٹ بس حادثہ ہسپانوی سرحد کے قریب پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دنوں خواتین ہیں۔ جن کا تقلق فرانسیسی اور ہسپانوی سے […]

.....................................................

مچھ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک،10 مشتبہ افراد گرفتار

مچھ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک،10 مشتبہ افراد گرفتار

مچھ (جیوڈیسک) مچھ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا جبکہ دس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مچھ کے علاقہ پیر غیب میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا تو اس دوران دہشت گردو ں کی جانب سے […]

.....................................................