کراچی: زہریلی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک

کراچی: زہریلی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زہریلی شراب نے کئی گھروں کے چراغ گل کر دیئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں زہریلی شراب پینے سے 16 افراد ہلاک اور متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔ کراچی کے علاقے محمود آباد میں زہریلی شراب پینے سے سولہ افراد ہلاک اور متعدد بے ہوش ہوگئے۔ جنہیں تشویشناک حالت میں جناح […]

.....................................................

افغانستان میں طوفانی بارش اور سیلاب،22 افراد ہلاک

افغانستان میں طوفانی بارش اور سیلاب،22 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 6 بچوں سمیت 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان دارالحکومت کابل کے قریب موسلا دھار بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ سیلاب کے باعث دس سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد بے گھر ہوگئے۔ حکام کے مطابق لوگوں […]

.....................................................

لاہور : باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک، 2 فرار

لاہور : باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک، 2 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ دو ملزم فرار ہو گئے۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق قتل اور اقدام قتل کے کئی مقدمات میں مطلوب ملزم حیدرشاہ کی گرفتاری کے لیے باٹا پور کے ایک گھرپر چھاپا مارا تو ملزم اور اس کے […]

.....................................................

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 نوجوان ہلاک، 3 زخمی

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 نوجوان ہلاک، 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گیارہ بجے کے قریب فیض باغ کے چار نوجوان دوست اویس، عاصم، سہیل اور فرزند موٹر سائیکلوں پر سیر کرکے گھر جارہے تھے کہ ڈیوس روڈ پر مسلم لیگ ہاوس چوک کے قریب پیچھے سے آنے […]

.....................................................

افغانستان : شدت پسندوں کا حملہ، 3 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان : شدت پسندوں کا حملہ، 3 امریکی فوجی ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) میں شدت پسندوں کے حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ افغانستان کے صوبہ پکتیا میں پیش آیا ہے۔ تینوں فوجی نیٹو کی سربراہی میں کام کرنے والی انٹرنیشل سیکورٹی اسسٹنس فورس، ایساف، کا حصہ تھے۔ افغانستان میں رواں سال اب تک سو سے زیادہ […]

.....................................................

یمن میں گیس تنصیبات پر حملے، 5 یمنی فوجی ہلاک

یمن میں گیس تنصیبات پر حملے، 5 یمنی فوجی ہلاک

یمن (جیوڈیسک) میں القاعدہ نے گیس تنصیبات پر حملے کے دوران پانچ یمنی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق القاعدہ کے ہاتھوں فوجیوں کی ہلاکت کا یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں اپنے سفارت خانے عارضی طور پر بند […]

.....................................................

افغانستان : مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک

افغانستان : مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں مسلح افراد کے حملے میں چار چینی شہری ہلاک ہو گئے، لاپتہ ہونے والے دو شہریوں میں سے ایک کو افغان حکام نے تلاش کر لیا ہے۔ کابل میں چینی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے۔ کہ مسلح افراد نے گزشتہ روز اپارٹمنٹ پر حملہ کر کے چار افراد کو ہلاک […]

.....................................................

کراچی : محمود آباد میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک

کراچی : محمود آباد میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک اور 15 سے زائد کی حالت غیر ہو گئی۔ محمود آباد میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک اور 15 سے زائد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، پولیس کے مطابق گزشتہ شب اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے […]

.....................................................

بلوچستان: مستونگ اور بولان میں ایف سی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان: مستونگ اور بولان میں ایف سی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ اور بولان میں ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی کارروائی میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بولان میں گزشتہ دنوں پنجاب جانے والی بسوں کے تیرہ مسافروں کے قتل کے بعد قانون […]

.....................................................

جعفرآباد : بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک،3 زخمی

جعفرآباد : بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک،3 زخمی

جعفرآباد (جیوڈیسک) جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جعفرآباد کا رہائشی خاندان جعفرآباد سے چھتر جا رہا تھا۔ ڈیرہ مراد جمالی میں ان کی پک اپ سڑک پر نصب بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔ […]

.....................................................

بغداد : 12 کار بم دھماکوں میں 80 افراد ہلاک،150 زخمی

بغداد : 12 کار بم دھماکوں میں 80 افراد ہلاک،150 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں 12 کار بم دھماکوں میں 80 افراد ہلاک اور 150 افراد زخمی ہوگئے۔ بغدادمیں ہونے والے کار بم دھماکوں میں مارکیٹوں اور پارکوں کو نشانہ بنایا گیا۔ عیدکی چھٹیوں پر تفریحی مقامات پررش کی وجہ سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔ جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد ہلاک، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج شب فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاون میں ہوٹل پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے، جنھیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کرگیا۔ تاہم ایک شخص زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا۔ لسبیلہ میں […]

.....................................................

فیصل آباد میں پابندی کے باوجود ون ویلنگ، نوجوان ہلاک

فیصل آباد میں پابندی کے باوجود ون ویلنگ، نوجوان ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں عید کے موقع پر ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث مختلف حادثات میں ایک نوجوان جان بحق جبکہ تیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ فیصل آباد میں پابندی کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں ون ویلنگ پر پابندی کے […]

.....................................................

پیرو: ٹریفک حادثہ، 12 افراد ہلاک متعدد زخمی

پیرو: ٹریفک حادثہ، 12 افراد ہلاک متعدد زخمی

لاطینی امریکہ کے ملک پیرو میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرو کے شمالی علاقے جائن میں مسافر بس اور پھلوں سے لدے ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ پینتیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ عینی […]

.....................................................

شام : دمشق کے نواحی علاقے میں کار بم دھماکا، 18 افراد ہلاک

شام : دمشق کے نواحی علاقے میں کار بم دھماکا، 18 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں کار بم دھماکے میں کم سے کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ دمشق کے نواحی علاقے جرامانا میں زوردار کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں قریبی عمارتیں اور کھڑی گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ ان میں آگ بھڑک اٹھی۔ شام کے سرکاری ٹیلیوڑن […]

.....................................................

شام : فورسز کے حملے، 62 باغی ہلاک

شام : فورسز کے حملے، 62 باغی ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 62 باغی ہلاک ہوگئے۔ میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 62 باغی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے حقوق انسانی نے ایک مبصر گروپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دمشق کے مشرقی قصبہ آدرا میں علی الصبح سکیورٹی فورسز […]

.....................................................

عراق : کار بم دھماکے،51 افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی

عراق : کار بم دھماکے،51 افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں کار بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں 51 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ روز دارالحکومت بغداد اور اس کے ادرگرد کے علاقوں میں کئی کار بم دھماکے کئے گئے جس کے نتیجے میں 51 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام کے کے […]

.....................................................

بیونس آئرس : عمارت میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیونس آئرس : عمارت میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کی رہائشی عمارت میں بوائلر پھٹنے سے چھ افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ارجنٹائن کے دارلحکومت بیونس آئرس کی رہائشی عمارت میں بوائلر پھٹنے سیعمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہونے اور آگ لگنے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی […]

.....................................................

کراچی : مختلف واقعات میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی : مختلف واقعات میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ شیر شاہ ندی سے ایک شخص کی لاش ملی پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون دس نمبر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا ۔ کھارادر میں بھی نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں پیتالیس سالہ طارق […]

.....................................................

جاپان : ہیروشیما میں ایٹم بم سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقاریب

جاپان : ہیروشیما میں ایٹم بم سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دعائیہ تقاریب

جاپان (جیوڈیسک) کے شہر ہیروشیما میں ایٹم بم گرائے جانے کو 68 برس بیت گئے، اس ہولناک تباہی میں مرنے والوں یاد میں کے لئے جاپان بھر میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ہیروشیما پر امریکی ایٹمی بمباری میں مرنے والوں کے لئے یاد میں پھول رکھے گئے سینکڑوں افراد ایٹم بم میں […]

.....................................................

امریکا : ایک شخص نے گاڑی سے خاتون کو کچل کر ہلاک کر دیا

امریکا : ایک شخص نے گاڑی سے خاتون کو کچل کر ہلاک کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں ایک شخص نے گاڑی سے خاتون کو کچل کر ہلاک اور 11 افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے قتل کے الزام میں مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے وینس بیچ پرپیش آیا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔ سیاہ رنگ کی […]

.....................................................

کیلیفورنیا: کار نے سیاحوں کو کچل دیا، خاتون ہلاک، متعدد زخمی

کیلیفورنیا: کار نے سیاحوں کو کچل دیا، خاتون ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سیاحوں پر چڑھ گئی۔ جس کے باعث ایک خاتون ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ لاس ایجنلس کی معروف تفریحی مقام وینس بیچ پر کار نے سیاحوں کو کچل دیا۔ جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک […]

.....................................................

ہونڈراس : پولیس اور ملزمان میں جھڑپ، 3 ہلاک، متعدد زخمی

ہونڈراس : پولیس اور ملزمان میں جھڑپ، 3 ہلاک، متعدد زخمی

وسطی امریکہ کے ملک ہونڈراس میں مرکزی جیل انتظامیہ اور ملزمان کے درمیان تصادم سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تصادم کے بعد جیل کا انتظام فوج کے حوالے کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق ملزمان کے ایک گروپ نے سیکیورٹی فورسز پر دھاوا بول دیا۔ جس کے بعد پولیس کی جوابی کارروائی […]

.....................................................

جلال آباد : بھارتی قونصلیٹ کے قریب خودکش دھماکہ، 12 افراد ہلاک

جلال آباد : بھارتی قونصلیٹ کے قریب خودکش دھماکہ، 12 افراد ہلاک

جلال آباد (جیوڈیسک) میں بھارتی قونصلیٹ کے قریب خودکش دھماکہ کے نتیجے میں12 افرادہلاک ہو گئے، تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں بھارتی قونصلیٹ کے باہر خود کش دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور اکیس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ افغان پولیس حکام کے مطابق حملہ آور نے […]

.....................................................