گرفتار ورکرز کو جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کیا جا سکتا ہے: متحدہ

گرفتار ورکرز کو جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کیا جا سکتا ہے: متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات کراچی میں گرفتار کیے گئے ایم کیو ایم کے تین کارکنان تاحال لاپتہ ہیں اور خدشہ ہے کہ سرکاری ایماپر گرفتار کارکنوں کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا جا سکتا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ارکین قومی اسمبلی […]

.....................................................

کراچی: گور ومندر میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی: گور ومندر میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گور ومندر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا، فائرنگ سے 3 ایدھی ایمبولینسوں کو نقصان پہنچا۔ کراچی جمشید کواٹر گرومندر کے قریب ڈاکوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 3 ایدھی ایمبولینس کو […]

.....................................................

جنوبی امریکہ میں شدید برفباری، نظام زندگی متاث، 2 ہلاک

جنوبی امریکہ میں شدید برفباری، نظام زندگی متاث، 2 ہلاک

امریکی (جیوڈیسک) جنوبی امریکی ممالک بولیویا اور پیرو میں شدید برفباری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ بولیویا میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پوٹوسی بولیویا کے علاقے پوٹوسی میں دو روز سے جاری۔ برفباری سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ دارالحکومت لاپاز […]

.....................................................

بغداد میں بم دھماکے، 51 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بغداد میں بم دھماکے، 51 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم 51 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بغداد غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 51 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس اور طبی […]

.....................................................

پشاور میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

پشاور میں مکان کے تنازعے پر فائرنگ ، 2 افراد ہلاک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ناصرپور میں مکان کے تنازعے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ناصر پور میں۔ مکان کی ملکیت کے تنازعے پر دو فریقوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو افراد زخمی […]

.....................................................

بھارت: گجرات میں 2 عمارتیں گرنے سے 5 افراد ہلاک

بھارت: گجرات میں 2 عمارتیں گرنے سے 5 افراد ہلاک

نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی بھارتی ریاست گجرات میں دو عمارتیں گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ملبے تلے دبے 35 افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ نئی دلی حادثہ صبح سویرے پیش آیا جب لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع […]

.....................................................

برازیل میں زیرِ تعمیر عمارت گرگئی،6 افراد ہلاک،24 زخمی

برازیل میں زیرِ تعمیر عمارت گرگئی،6 افراد ہلاک،24 زخمی

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ساو پالو میں ایک زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے وقت 35 مزدور تعمیراتی کام میں مصروف تھے۔ عمارت گرنے سے 24 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو اداروں نے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے […]

.....................................................

چین : بس اور ٹرک کی ٹکر10 افراد ہلاک، 5 زخمی

چین : بس اور ٹرک کی ٹکر10 افراد ہلاک، 5 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں بس اور ٹرک کی ٹکر سے دس افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ خوفناک حادثہ چین کے مشرقی صوبے انہوئی میں پیش آیا، بس میں سولہ مسافر سوار تھے، ہلاک ہونے والوں میں ایک سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو باہر […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان: خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان: خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

سراروغہ (جیوڈیسک) سراروغہ جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے، خودکش دھماکے میں دو اہلکار بھی شہید ہو گئے۔ سراروغہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، کارروائی کے دوران ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس […]

.....................................................

میکسیکو: بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ،13 افراد ہلاک

میکسیکو: بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ،13 افراد ہلاک

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں فرنینڈ نامی طوفان اور بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے متعدد واقعات میں تیرہ افراد جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ میکسیکو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔ حکام کے مطابق بارش نے ملک کے شمالی علاقے میں تباہی مچا رکھی ہے۔ بارش کے دوران ہونے والی […]

.....................................................

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مشتبہ ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مشتبہ ڈاکو ہلاک، 2 فرار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کار سوار پولیس چیک پوسٹ پر رکنے کی بجائے بھاگ گئے، پیچھا کرنے پر جھڑپ کے دوران ہلاکتیں ہوئیں، پولیس کا دعوی۔ پولیس کے مطابق ملتان کے تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں پولیس ناکے پر کار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا جس میں تین افراد سوار تھے لیکن کار سواروں […]

.....................................................

مصر: سات منزلہ عمارت گر جانے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر: سات منزلہ عمارت گر جانے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ میں سات منزلہ عمارت گرنے سے دو افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ملبے تلے دبے ہوئے لوگوں کا نکالنے کا کام شروع کر دیا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال بھیج دیا گیا۔ مرنے والوں میں […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی : گلشن اقبال میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں عزیز بھٹی پارک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے کار میں سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ جس کی لاش […]

.....................................................

ملتان : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران3 ڈاکو ہلاک

ملتان : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران3 ڈاکو ہلاک

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملتان کے تھانہ مخدوم رشید کی حدود میں پولیس ناکے پر کار کو رکنے کا اشارہ کیا گیا جس میں تین افراد سوار تھے، لیکن کارسواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے […]

.....................................................

اپردیر : زمین کا تنازع، دو بھائیوں میں فائرنگ، دو بیٹوں سمیت دونوں ہلاک

اپردیر : زمین کا تنازع، دو بھائیوں میں فائرنگ، دو بیٹوں سمیت دونوں ہلاک

اپردیر (جیوڈیسک) اپر دیر میں زمین کے تنازعے پر دوب ھائیوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی، فائرنگ سے دونوں بھائی اور ان کے دو بیٹے ہلاک ہوگئے۔ اپر دیر میں نواحی علاقے خا گرام میں دو بھائیوں میں زمین کے تنازعے پر تلخ کلامی ہوگئی۔ نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، اور پھر […]

.....................................................

دمشق: راکٹ شیل حملے سے 5 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی

دمشق: راکٹ شیل حملے سے 5 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی

دمشق (جیوڈیسک) دمشق میں باب اسٹریٹ کاسا میں واقع مارا پر راکٹ شیل حملے سے پانچ افراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے. سرکاری ذرائع کے مطابق راکٹ شیل حملے سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا کئی گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئیں۔ جبکہ کئی تجارتی شاپ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ راکٹ حملے کے […]

.....................................................

مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر گئی، 2 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر اسکندریہ میں 7 منزلہ عمارت گر نے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق گرنے والی رہائشی عمارت پرانی اور خستہ حال تھی۔ اسی عمارت کے ساتھ ایک اور بلڈنگ بنائی جا رہی ہے۔ اسی وجہ سے یہ عمارت اچانک دھماکے سے گر گئی۔ حادثے میں مرنے والے […]

.....................................................

برطانیہ : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

برطانیہ : ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

برطانیہ (جیوڈیسک) میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں آئل انڈسٹری کے ورکروں اور عملے کے دو ارکان سمیت 18 افراد سوار تھے۔ ہیلی کاپٹر سکاٹ لینڈ کے سیٹلینڈ جزیرے کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو […]

.....................................................

سرگودھا میں مسلح افرادکی فائرنگ سے زرگر ہلاک

سرگودھا میں مسلح افرادکی فائرنگ سے زرگر ہلاک

سرگودھا (جیوڈیسک) نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے زرگر کو قتل کر دیا۔ مقتول محمد حسنین ساہیوال کا رہائشی تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ملزمان کے خلاف کاروائی کیلئے مختلف پہلوں پر تفتیش کر رہی ہے۔

.....................................................

لاہو، کچہری سے فرار ہونے والا اشتہاری ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور (پی پی سی) لاہور میں پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا، عتیق کے سر کی قیمت 7 لاکھ مقرر تھی۔ پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم عتیق کوجمعے کی صبح کینٹ کچہری لے جانے والی پولیس وین پراس کے ساتھیوں نے سرور روڈ پر فائرنگ کی اورملزم […]

.....................................................

چین : طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 76 افراد ہلاک

چین : طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 76 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مشرقی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے چھہتر افراد ہلاک اور اٹھاسی لاپتہ ہو گئے ہیں۔ چینی ذرائع کے مطابق فوشون میں طوفانی بارشوں کے بعد دریاں میں طغیانی آ گئی، سیلابی پانی کئی گھروں کو بہا لے گیا۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں چھہتر افراد ہلاک ہو چکے […]

.....................................................

لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوعتیق ہلاک

لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوعتیق ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کینٹ میں پولیس حراست سے بھاگنے والا ڈاکو رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ اشتہاری ملزم عتیق کیسرکی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر تھی۔ پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم عتیق کو جمعے کی صبح کینٹ کچہری لے جانے والی پولیس وین پراس کے ساتھیوں نے سرور روڈ […]

.....................................................

بولان : زمین کے تنازع پر مسلح تصادم ، 4 افراد ہلاک 2 زخمی

بولان : زمین کے تنازع پر مسلح تصادم ، 4 افراد ہلاک 2 زخمی

بولان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے بھاگ میں دو گروہوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق تحصیل بھاگ میں زمین کے تنازع پر دو گروہوں میں مسلح تصادم ہوگیا۔ جس کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ میں […]

.....................................................

لاہور: کچہری سے فرار ہونیوالا ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور: کچہری سے فرار ہونیوالا ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا، عتیق کے سر کی قیمت سات لاکھ مقرر تھی۔ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں گرڈ اسٹیشن کے قریب جمعہ کی شب مبینہ پولیس مقابلے میں عتیق نامی ڈاکو مارا گیا۔ ملزم گذشتہ روز کینٹ کچہری سے […]

.....................................................