یمن: فوجیوں کے درمیان تصادم، 2فوجی ہلاک اور5 زخمی

یمن: فوجیوں کے درمیان تصادم، 2فوجی ہلاک اور5 زخمی

یمن (جیوڈیسک) یمن میں فوجیوں کے درمیان تصادم میں دو فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ یمن میں معزول صدرعلی عبداللہ کے ایک حامی فوجی اور حریف فوجی کے درمیان چھڑپ میں دو فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یمن کی تحلیل ایلیٹ ریپبلکن گارڈ کے سینکڑوں افراد نئی قیادت کے خلاف […]

.....................................................

لاہور: ڈیفنس میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

لاہور: ڈیفنس میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چار ڈاکو ڈیفنس اے پولیس کو مطلوب گاڑی میں فرار ہو رہے تھے۔ ڈیفنس بی پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا۔ ڈاکوں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کر دی اور پولیس […]

.....................................................

رومانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

رومانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

رومانیہ میں ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا. جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک خاتون کو بچالیا گیا۔ شمال مغربی رومانیہ میں ہیلی کاپٹر جھیل میں گرکر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونیوالوں میں تین کا تعلق جرمنی جبکہ ایک رومانیہ […]

.....................................................

پشاور : بڈھ بیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری ملزم ہلاک

پشاور : بڈھ بیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، اشتہاری ملزم ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے نواحی علاقے بڈھ بیر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک اشتہاری ملزم ہلاک ہوگیا اور دو گرفتار کرلئے گئے۔ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ بڈھ بیر کے علاقے بن غازی میں اشتہاری ملزموں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپا مارا۔ ملزموں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ ، دھماکے، تین افراد ہلاک پانچ زخمی

کراچی : فائرنگ ، دھماکے، تین افراد ہلاک پانچ زخمی

کراچی(جیوڈیسک) میں فائرنگ اور دھماکوں کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے۔ ایس پی اورنگی ٹاون چوہدری اسد کے مطابق منگھو پیر روڈ پر رینجرز کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے رینجرز کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے، ٹوٹے ہوئے شیشے لگنے سے رینجرز کا […]

.....................................................

دمشق: سرکاری فورسز اور باغیوں میں جھڑپوں کے دوران 12 باغی ہلاک

دمشق: سرکاری فورسز اور باغیوں میں جھڑپوں کے دوران 12 باغی ہلاک

شام میں جاری خانہ جنگی میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے۔ گذشتہ روز فوج اور باغیوں کے درمیان مسلح تصادم میں بارہ باغی ہلاک ہوگئے۔ دارلحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے میں سرکاری فورسز کی جانب اور باغیوں کے درمیان دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد فورسز نے بارہ باغیوں کو ہلاک کرنے کا […]

.....................................................

درہ آدم خیل: چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 8 شدت پسند ہلاک

درہ آدم خیل: چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 8 شدت پسند ہلاک

کوہاٹ(جیوڈیسک)کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں سیکورٹی فورسز چیک پوسٹ پر حملہ ،دو اہلکار جاں بحق ہو گئے، جوابی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک ہوئے۔ سیکورٹی زرائع کے مطابق کوہاٹ کے نیم قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں دہشت گردوں نے سور قمر کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ […]

.....................................................

درہ آدم خیل : چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 7 شدت پسند ہلاک

درہ آدم خیل : چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 7 شدت پسند ہلاک

درہ آدم خیل(جیوڈیسک) درہ آدم خیل میں بھاری ہتھیاروں سے چیک پوسٹ پر حملہ میں دو اہلکار شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں سات شدت پسند ہلاک، تربت میں بھی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا گیا۔ بوستی خیل کے علاقے سورغر میں چالیس سے زیادہ شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ سیکورٹی […]

.....................................................

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس میں قانون نافد کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک، دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے اہم شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں مشتبہ گھر کا گھیراو کرلیا۔ جس کے […]

.....................................................

میڈرڈ: ٹرین حادثیمیں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا

میڈرڈ: ٹرین حادثیمیں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا

اسپین ٹرین حادثے میں ہلاک ہونیوالوں افراد کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرین حادثے میں مرنے والے افراد کی آخری رسومات کی تقریب اسپین کے شہر سین ڈیاگو میں ادا کی گئیں۔ تقریب میں اسپین کے شہزادہ فلپ ان کی اہلیہ انفانٹا ایلینا اور وزیراعظم ماریا نورا جوئے […]

.....................................................

کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک اور دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد مشرقی بائی پاس پر بھوسہ منڈی کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کا گھیرا کیا تو دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی اور دستی بم پھینکے۔ سکیورٹی فورسز […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ کے واقعات، پولیس اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے پولیس اور ریونیو پولیس اہلکار سمیت مزید نو افراد ہلاک ہو گئے۔ پٹیل پاڑہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز نے دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز سمیت نو ملزمان حراست میں لے لیے۔ کراچی میں صبح کا آغاز فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ سے ہوا۔ شیر شاہ پراچہ […]

.....................................................

مائیدوگوری: شدت پسندوں کا حملہ، 25 افراد ہلاک

مائیدوگوری: شدت پسندوں کا حملہ، 25 افراد ہلاک

نائجیریا (جیوڈیسک) نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں پچیس افراد ہلاک ہوگئے۔ علاقے میں اتنی بڑی ہلاکتوں کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ حکومت کے حامی رضا کار تنظیم کے مقامی رہنما کے مطابق ہلاک افراد میں پانچ رضا کار سمیت پچیس شہری ہلاک ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں اکثریت […]

.....................................................

میاں چنوں : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

میاں چنوں : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

میاں چنوں(جیوڈیسک) میاں چنوں میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈاکوں کا تیسرا ساتھی فرار ہو گیا۔ نواحی گاں کے قریب پولیس تھانہ صدر نے گشت کے دوران تین موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس گاڑی کو دیکھتے ہی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب پولیس نے کٹی پہاڑی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔ گلستان جوہر میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک […]

.....................................................

فیصل آباد : تیز رفتار بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار ہلاک

فیصل آباد : تیز رفتار بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) میں تیزرفتار بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے مشتعل مظاہرین کی طرف سے بس کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ منصور آباد کا رہائشی 22 سالہ حیدر علی آج جھمرہ روڈ پر جا رہا تھا کہ بھائی والا پھاٹک کے سامنے […]

.....................................................

پاکپتن : دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

پاکپتن : دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

پاکپتن (جیوڈیسک) پاکپتن میں دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور راہگیر عورت اور بچے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پاکپتن کے چک 6 کے ب میں چوہدراہٹ کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو افراد ہلاک جبکہ فائرنگ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جاسوس طیارے نے تحصیل شوال کے علاقے زوئے نرائے میں ایک کمپائونڈ کو نشانہ بنایا اور دو میزائل داغے جس کے نتیجے […]

.....................................................

لاہور : جنوبی چھاونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، چوتھا فرار

لاہور : جنوبی چھاونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، چوتھا فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے جنوبی چھاونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرارہو گیا ہے۔ جبکہ مقابلے میں شریک اہلکاروں کو خراش تک نہیں آئی۔ پولیس کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ڈاکو جنوبی چھاونی کے گاوں گوہاواکے قریب ایک موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو لوٹ کر […]

.....................................................

فلوریڈا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

فلوریڈا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

فلوریڈا (جیوڈیسک) ریاست فلوریڈا کی رہائشی عمارت میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ذارئع کے مطابق فلوریڈا کی رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں مسلح شخص نے گھس کر متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔ مسلح شخص ایک گھنٹے تک فلیٹ میں موجود رہا۔ اور مختلف […]

.....................................................

ہلمند : نیٹو طیاروں کی بمباری ، 45 طالبان ہلاک

ہلمند : نیٹو طیاروں کی بمباری ، 45 طالبان ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان صوبہ ہلمند میں نیٹو طیاروں کی بمباری سے پینتالیس طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق نیٹو طیاروں نے رات گئے دیشو اور خانشن میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ واقعے میں پینتالیس طالبان ہلاک ہو گئے اور درجنوں زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کارروائی میں مقامی سیکیورٹی فورسز نے […]

.....................................................

ہنگو : ایف سی قلعہ پر شدت پسندوں کا حملہ،6 شدت پسند ہلاک 4 اہلکارزخمی

ہنگو : ایف سی قلعہ پر شدت پسندوں کا حملہ،6 شدت پسند ہلاک 4 اہلکارزخمی

ہنگو (جیوڈیسک) کے علاقے سپین ٹل میں ایف سی قلعہ پر شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے سپین ٹل میں واقع ایف سی قلعہ کو نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے چھ شدت پسند کو ہلاک کردیا ہے جبکہ حملہ آواروں سے فائرنگ […]

.....................................................

ہنگو: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

ہنگو: چیک پوسٹ پر حملہ، 5 شدت پسند ہلاک، 4 اہلکار زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں پانچ شدت پسند ہلاک جبکہ 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ پشاور کے علاقے متنی میں بھی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے شدت پسند فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہو گئے۔ ہنگو میں سیکورٹی فورسز کی سپن ٹل […]

.....................................................

کراچی میں ڈینگی بخار سے ایک اور مریض ہلاک

کراچی میں ڈینگی بخار سے ایک اور مریض ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کراچی میں ڈینگی بخار سے ایک اور مریض ہلاک ہو گیا۔ کراچی میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ترجمان ڈاکٹر شکیل ملک کے مطابق ڈینگی سے ہلاک ہونے والا 68 سالہ شخص امین گلشن اقبال کا رہائشی تھا اور یہ رواں سال ڈینگی سے […]

.....................................................