مصر : مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں 3 افراد ہلاک

مصر : مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں 3 افراد ہلاک

مصر (جیوڈیسک) میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفوں میں جھڑپوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ منصورہ شہر میں نماز جمعہ کے بعد نکلنے والی ریلیوں کے شرکا آمنے سامنے آ کر الجھ پڑے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور تیرہ سالہ لڑکا شامل ہیں۔ معزول صدر کے […]

.....................................................

رینجرز پر فائرنگ کا الزام، گرفتار ملزم دوران حراست ہلاک

رینجرز پر فائرنگ کا الزام، گرفتار ملزم دوران حراست ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) میں رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم دوران حراست ہلاک ہو گیا۔ کراچی میں پولیس کی زیرحراست ملزمان کی تشدد سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم دوران حراست ہلاک ہو گیا۔ ایس ایچ او سچل کے مطابق رینجرز پر فائرنگ کے […]

.....................................................

چین، طوفانی بارشوں، سیلاب سے پانچ افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر ہو گئے

چین، طوفانی بارشوں، سیلاب سے پانچ افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر ہو گئے

زوٹونگ (جیوڈیسک) چینی صوبہ ینان میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے پانچ افراد ہلاک ،ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں ۔ صوبہ ینان کے شہر زوٹونگ میں طوفانی بارشوں کے بعد صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے جہاں لینڈ سلائڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔ حکام کے مطابق لینڈ سلائڈنگ کے باعث ترپن ہزار افراد […]

.....................................................

وسطی چین میں طوفانی بارش، 4 افراد ہلاک، ہزاروں متاثر

وسطی چین میں طوفانی بارش، 4 افراد ہلاک، ہزاروں متاثر

بیجنگ (جیوڈیسک) وسطی چین میں طوفانی بارش سے مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 20 ہزار افراد متاثر ہوئے۔ چین کے علاقے ین زیان میں گزشتہ رات ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے، بارشوں سے 4 افراد ہلاک اور 20 ہزار رہائشی متاثر ہوئے جبکہ ڈھائی ہزار افراد کو محفوظ […]

.....................................................

عراق: موصل میں بم دھماکہ،7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق: موصل میں بم دھماکہ،7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق کے شہر موصل میں بم حملے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراق کے شہر موصل میں قہوے خانے میں ہونے والے بم حملے میں ایک بچے سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ افطار کے بعد ہوا جب لوگ کی بڑی تعداد ایک قہوے خانے میں […]

.....................................................

چیچہ وطنی: ڈاکوں کی آئل ٹینکر پر فائرنگ، کنڈیکٹر ہلاک

چیچہ وطنی: ڈاکوں کی آئل ٹینکر پر فائرنگ، کنڈیکٹر ہلاک

چیچہ وطنی میں ڈاکوں نے آئل ٹینکر لوٹنے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے کنڈیکٹر کو قتل کر دیا۔ ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی علاقے تھانہ شاہ کوٹ کی حدود میں ڈاکوں نے آئل ٹینکر کو روک کر لوٹنے کی کوشش کی تو […]

.....................................................

کراچی : تاوان کیلئے اغوا کی گئی تین سالہ بچی بازیاب، 3 ملزم ہلاک

کراچی : تاوان کیلئے اغوا کی گئی تین سالہ بچی بازیاب، 3 ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حساس ادارے، سی پی ایل سی اور اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے اغوا کاروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کروڑوں روپے تاوان کے لئے اغوا کی گئی بچی کو بازیاب کروا لیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ اغوا کار ہلاک بھی ہو گئے۔ سی پی ایل سی چیف احمد چنائے […]

.....................................................

شام کا بحران بدترین ہوگیا، ماہانہ 5 ہزار افراد ہلاک ہو رہے ہیں : اقوام متحدہ

شام کا بحران بدترین ہوگیا، ماہانہ 5 ہزار افراد ہلاک ہو رہے ہیں : اقوام متحدہ

شام (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام میں جاری کشیدگی کے باعث یومیہ تقریبا چھ ہزار افراد نقل مکانی کرتے ہیں جو گزشتہ بیس برسوں میں مہاجرین کا بدترین بحران ہے۔ اقوام متحدہ میں مہاجرین کے سربراہ آنٹیونیوگیٹوس نے بتایا کہ سنہ 1994 میں روانڈہ میں نسل کشی کے بعد سے اب تک […]

.....................................................

آسٹریلیا : تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 4 ہلاک، 144 کو بچا لیا گیا

آسٹریلیا : تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 4 ہلاک، 144 کو بچا لیا گیا

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے کرسمس جزیرہ کے قریب غیر قانونی یارکیبنِ وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے جس پر ایک سو پچاس افراد سوار تھے۔ سمندر میں ڈوبنے والی کشتی پر سوار چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں ڈوبنے والی کشتی پر آسٹریلیا […]

.....................................................

چین: سولک طوفان کے باعث 3 افراد ہلاک، 20 ہزار افراد بے گھر

چین: سولک طوفان کے باعث 3 افراد ہلاک، 20 ہزار افراد بے گھر

چین (جیوڈیسک) چین میں آنے والے سولک طوفان کے باعث تین افراد ہلاک جبکہ بیس ہزار سے زائد افراد گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔چین کے صوبے گونگ ڈونگ میں آنے والے طوفان اور شدید بارشوں کے باعث تین لاکھ بتیس ہزار افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک ہزار افراد کے گھر تباہ ہوگئے۔ میکسیان کے دیہات […]

.....................................................

نواب شاہ : مبینہ پولیس مقابلہ، تین ڈاکو ہلاک

نواب شاہ : مبینہ پولیس مقابلہ، تین ڈاکو ہلاک

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ کے قریب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک اور دو ڈاکووں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقابلہ پبجو تھانے کی حدود میں اس وقت ہوا جب گزشتہ شب ڈاکووں کا گروہ دولت پور کے قریب سڑک پر واردت کیلئے موجود تھا۔ ایک […]

.....................................................

شامی فوج کے فضائی حملے، 29 ہلاک، متعدد زخمی

شامی فوج کے فضائی حملے، 29 ہلاک، متعدد زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شامی فوج نے شمال مغربی صوبہ ادلب میں واقع بعض دیہات پر فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کی اطلاع کے مطابق شامی فوج نے پانچ مختلف فضائی حملے کئے ہیں۔ سب سے تباہ کن فضائی حملہ ایک گاں […]

.....................................................

چین : سیلاب سے مختلف صوبوں میں 30 افراد ہلاک

چین : سیلاب سے مختلف صوبوں میں 30 افراد ہلاک

چین (جیوڈیسک) چینی صوبے سی چوآن اور گوانگ ڈونگ میں بارش اورسیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں سیلابی پانی ہر چیز بہا لے گیا۔ ایک ہفتہ بعد بھی کئی علاقے دریاں کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ شان زی شہرمیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے۔ سی چوآن […]

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹاون نمبر 1 میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی : اورنگی ٹاون نمبر 1 میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاون نمبر 1 میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔

.....................................................

جکارتا: فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 18 ہلاک 47 زخمی

جکارتا: فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 18 ہلاک 47 زخمی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ سینتالیس زخمی ہوگئے۔ مشرقی انڈونیشیا کے سٹیمپیڈ اسٹیڈیم میں مقامی میچ کے دوران بھگدڑ اسوقت مچی جب ریفری نے باکسر کی شکست کا اعلان کیا۔ شکست کے بعد باکسر کے حامیوں نے اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی کی بھگدڑ اور ہنگامہ آرائی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری، چھ شدت پسند ہلاک اورپانچ زخمی

خیبر ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری، چھ شدت پسند ہلاک اورپانچ زخمی

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقہ آکاخیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے چھ شدت پسند ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے جبکہ بمباری سے دو ٹھکانے تباہ کردئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق باڑہ کے نواحی آکا خیل کے علاقے خرمتنگ میں جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی جس […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ ایک شخص ہلاک، 2 رینجرز اہلکار زخمی

کراچی میں فائرنگ ایک شخص ہلاک، 2 رینجرز اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اصفہانی روڈ پر فائرنگ سے دو رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے۔ کورنگی نمبر ایک میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ ادھر مشرف کالونی سے کالعدم تنظیم کے کارکن سمیت چار مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت حراست میں لے […]

.....................................................

کراچی : 2 گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی : 2 گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے کورنگی نمبر 1 میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، واقعے کے بعد علاقے میں تاحال کشیدگی برقرار ہے۔ کراچی کا علاقہ کورنگی نمبر ایک اچانک اس وقت میدان جنگ کے مناظر پیش کرنے لگا جب دو گروہوں کے درمیا […]

.....................................................

جکارتہ : باکسنگ میچ کے دوران بھگدڑ، 18 افراد ہلاک، 47 زخمی

جکارتہ : باکسنگ میچ کے دوران بھگدڑ، 18 افراد ہلاک، 47 زخمی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) میں باکسنگ میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے بارہ خواتین سمیت اٹھارہ افراد ہلاک اور سینتالیس زخمی ہو گئے ہیں۔ انڈونیشیا کے شہر رنبیر میں ایک اسٹیڈیم میں باکسنگ کا مقابلہ ہو رہا تھا۔ پولیس کے مطابق اسٹیڈیم میں پندرہ سو کے لگ بھگ لوگ میچ دیکھ رہے تھے۔ کھلاڑیوں کے حامیوں کے […]

.....................................................

عراق : مختلف شہروں میں دھماکے، 32 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

عراق : مختلف شہروں میں دھماکے، 32 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

عراق (جیوڈیسک) کے مختلف شہروں میں بم دھماکوں میں بتیس افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت بغداد کے مختلف حصوں میں بم دھماکوں میں چوبیس افراد ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب جنوبی شہر بصرہ کے مختلف حصوں میں تین بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

کوہاٹ میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ (جیوڈیسک) اور کزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقومیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کارروائی میں 6 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقوں خانگی اور خرمتنگ میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں […]

.....................................................

ماسکو : بس حادثہ میں اٹھارہ افراد ہلاک، متعدد زخمی

ماسکو : بس حادثہ میں اٹھارہ افراد ہلاک، متعدد زخمی

روس (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں بس حادثے میں اٹھارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی پو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ مال بردار ٹرک کی مسافر بس سے ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا جس سے اٹھارہ افراد ہلاک ہوئے اور درجنوں زخمی ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ اوزنو بی شینو شہر کے جنوب […]

.....................................................

لاہور : مشتبہ افراد کی فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکیورٹی گارڈ ہلاک

لاہور : مشتبہ افراد کی فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکیورٹی گارڈ ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے منٹگمری روڈ پر مشکوک افراد نے فائرنگ کر کے نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد رمضان قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں نجی کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ تھا۔ روزہ رکھنے کے بعد نماز ِفجر پڑھ کر وہ […]

.....................................................

کوہاٹ میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ میں فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقومیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔کارروائی میں 6 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقوں خانگی اور خرمتنگ میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے […]

.....................................................