کینیڈا : تیل لے جانے والی ٹرین کو حادثہ، ایک شخص ہلاک، 80 لاپتہ

کینیڈا : تیل لے جانے والی ٹرین کو حادثہ، ایک شخص ہلاک، 80 لاپتہ

اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈا میں تیل لے جانے والی ٹرین کوحادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ دھماکوں اور آگ لگنے سے کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں اور 80 افراد لاپتہ ہیں۔امریکی ریاست شمالی ڈکوٹا سے آنے والی ٹرین کی 70 بوگیاں خام تیل سے بھری تھیں۔ خود کار نظام کے تحت چلنے والی ٹرین میں ڈرائیور […]

.....................................................

مصر : جھڑپوں کے دوران 42 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

مصر : جھڑپوں کے دوران 42 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کی جھڑپوں میں بیالیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اخوان المسلمین کے مرکزی رہنما خیرات الشاطر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سینائی میں فوج کی حمایت کرنے والے عیسائی پادری کو ہلاک کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ […]

.....................................................

سان فرانسسکو: ہوائی اڈے پر طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک، 100 زخمی

سان فرانسسکو: ہوائی اڈے پر طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک، 100 زخمی

جنوبی کوریا کی ایئر لائن کا طیارہ سان فرانسسکو کے ہوائی اڈے پر تباہ ہو گیا، حادثیمیں دو افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ طیارے میں عملے کے سولہ افراد سمیت تین سو سات مسافر سوار تھے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق جنوبی کوریا سے سان فرانسسکو پہنچنے والا طیارہ جب رن […]

.....................................................

نائیجیریا میں دہشتگردوں کا اسکول پر حملہ، 42 افراد ہلاک

نائیجیریا میں دہشتگردوں کا اسکول پر حملہ، 42 افراد ہلاک

نائیجریا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں بیالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ ملک کے شمالی حصے میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ایک اسکول میں بم دھماکے اور فائرنگ کر دی۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد طلبہ کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں […]

.....................................................

اوباڑو میں پولیس کا آپریشن ڈاکو ہلاک، 2 پولیس اہلکار زخمی

اوباڑو میں پولیس کا آپریشن ڈاکو ہلاک، 2 پولیس اہلکار زخمی

اوباڑو (جیوڈیسک) اوباڑو کے نواحی علاقے میں پولیس آپریشن کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ اوباڑو کے نواحی علاقے چانڈیا میں ڈاکووں کی موجودگی کی اطلاع پر رحیم یار خان کی پولیس نے آپریشن کیا۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو رب نواز ہلاک ہو گیا۔ اور 2 […]

.....................................................

پنجاب: خسرہ سے ایک اور بچہ ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 189 ہو گئی۔

پنجاب: خسرہ سے ایک اور بچہ ہلاک، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 189 ہو گئی۔

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا، صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 189 ہو گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق بہاولنگر میں ایک بچہ خسرہ سے جاں بحق ہوا ہے، جو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 189 ہو گئی […]

.....................................................

شکاگو : امریکی یوم آزادی کے موقع پر 4 افراد ہلاک 15 زخمی

شکاگو : امریکی یوم آزادی کے موقع پر 4 افراد ہلاک 15 زخمی

امریکی (جیوڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر ریاست شکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں چارافراد ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ چار جولائی کو یوم آزادی کے موقع پر امریکی ریاست شکاگو میں چار افراد فائرنگ کے مختلف واقعات میں ہلاک جبکہ پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو قریبی ھسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]

.....................................................

عراق : خودکش حملہ 2 پولیس اہلکار ہلاک, متعدد افراد ذخمی

عراق : خودکش حملہ 2 پولیس اہلکار ہلاک, متعدد افراد ذخمی

عراق (جیوڈیسک) میں بم دھماکے، پرتشدد کارروائیاں اور خودکش حملے جاری ہیں۔ تازہ خود کش بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور اننیس افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے دارالحکومت کے شمال شہر میں مواد سے بھری کار کو اس وقت تباہ کر دیا۔ جب پولس اہلکار […]

.....................................................

مصر : مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، 32 افراد ہلاک

مصر : مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں، 32 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں، شدید جھڑپوں کے بعد سابق صدر مرسی کے آبائی علاقے میں فوج تعینات کر دی گئی۔ مصر میں محمد مرسی کی حکومت […]

.....................................................

پنجاب: خسرہ سے ایک اور بچہ ہلاک، تعداد 187 ہوگئی

پنجاب: خسرہ سے ایک اور بچہ ہلاک، تعداد 187 ہوگئی

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے مزید ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 187 ہو گئی۔اٹھارہ اضلاع میں خسرہ مہم جاری، ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولنگر کا رہائشی ایک بچہ خسرہ سے جاں بحق […]

.....................................................

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 22 ہلاک، درجنوں زخمی

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 22 ہلاک، درجنوں زخمی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) کے صوبے آچے میں شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ انڈونیشیا امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4:37 منٹ پر آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز زمین کے […]

.....................................................

انڈونیشیا میں زلزلہ ، 22 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں زلزلہ ، 22 افراد ہلاک

انڈونیشیا (جیوڈیسک) گزشتہ روز انڈونیشیا میں آنے والے زلزلہ نے درجنوں خاندانوں کے چراغ گل کر دئیے۔ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی جبکہ دو سو سے زائد زخمی ہے۔ ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انڈونیشیا کے صوبہ ایکہ میں آنے والے زلزلہ نے تباہی مچا دی۔ جس سے […]

.....................................................

کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی

کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 خود کش حملہ آور مارے گئے۔ افغان دارالحکومت کابل میں نیٹو کو سامان سپلائی کرنے والی ایک کمپنی کے کمپاونڈ پر حملہ کیا گی۔ دھماکے سے سات افراد ہلاک اور 4 زخمی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں 3 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے، ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں 3 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے، ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر ضلع پلواما میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 مبینہ عسکریت پسند مارے گئے۔مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں 2نوجوانوں کے قتل کے خلاف مختلف جماعتوں نے شٹرڈاون کا اعلان کیا تھا جس پر کاروباری مراکز ،دفاتر، دکانیں اور اسکول بند رہے اور ٹریفک بھی معمول سے کم رہا۔ […]

.....................................................

عراق : 2 بم دھماکوں میں 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق : 2 بم دھماکوں میں 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق (جیوڈیسک) عراق میں پولیس کے مطابق دو بم دھماکوں میں کے نتیجے میں اکتالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق خودکش حملے میں صوبہ دیالہ کے قصبے مقتدیہ کی ایک مسجد کو نشانہ بنایا گیا جبکہ دوسرا حملہ بعقوبہ کے ایک ہوٹل میں ہوا۔ دھماکے ایک ایسے وقت میں […]

.....................................................

کراچی میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد ہلاک

کراچی میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد ہلاک

کراچی جیوڈیسک) کراچی میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس کی کارروائیوں کے دوران مبینہ پولیس مقابلوں میں دو افراد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹان کے علاقے قصبہ کالونی میں پہاڑی سے ایک شخص کی تشدد لاش ملی جسے اغوا کے بعد قتل کیا گیا۔ بلدیہ ٹان […]

.....................................................

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرا گئی، ایک ہلاک، 3 زخمی

کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرا گئی، ایک ہلاک، 3 زخمی

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے مالی خیل میں گاڑی سڑک کنارے بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو […]

.....................................................

امریکی ریاست ایریزونا میں آگ بجھاتے 19 فائر فائٹر ہلاک

امریکی ریاست ایریزونا میں آگ بجھاتے 19 فائر فائٹر ہلاک

امریکی ریاست ایریزونا کے جنگل میں لگی آگ بجھاتے فائر بریگیڈ کے 19 اہلکار شعلوں کی لپیٹ میں آکر ہلاک ہو گئے۔ ایریزونا ہلاکتوں کا واقعہ ایریزونا کے پہاڑی جنگل میں پیش آیا۔ دو سو فائر فائٹر آگ بجھانے میں مصروف تھے جنہیں شعلوں نے لپیٹ میں لے لیا۔ آگ سے 25 اہلکار بری طرح […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک، چار زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک، چار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جان کی بازی ہارگئے۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی میں فائیو ایف میں عبدالستار نامی شخص کی لاش ملی، مقتول کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے تھا،دوسری جانب ریکسر پل کے قریب لیای ندی سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش […]

.....................................................

خضدار: فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی

خضدار: فائرنگ سے تین افراد ہلاک، دو زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں حالات تیسرے روز بھی کشیدہ ہیں۔ کاکا ہیراور کاہالہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کاکا ہیر اور کاہالہ کے مقامات پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی دو مسافر کوچوں […]

.....................................................

خیرپور میں گھر پر راکٹ حملہ، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

خیرپور میں گھر پر راکٹ حملہ، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

خیرپور (جیوڈیسک) خیر پور میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر راکٹ حملہ کردیا۔ جس میں ایک شخص ہلاک اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کو ٹ ڈیجی کے قریب شنبانی گا وں پر مسلح افراد نے راکٹوں سے ایک گھر پر حملہ کر دیا۔ جس سے گا وں کا زمیندار عبدالستار […]

.....................................................

عراق : خودکش حملوں میں 16 افراد ہلاک معتدد ذخمی

عراق : خودکش حملوں میں 16 افراد ہلاک معتدد ذخمی

عراق (جیوڈیسک) میں بم دھماکوں، پر تشدد کارروائیاں اور خودکش حملوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ واقعات میں سولہ افرادہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے عراقی حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے کیفوں میں ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں میں کم سے کم 16 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عراقی حکام کے […]

.....................................................

دمشق میں خودکش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی

دمشق میں خودکش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں خودکش بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شام کے سرکاری ٹیلی ویڑن چینل نے اطلاع دی ہے کہ ایک دہشت گرد بمبار نے دمشق کے وسط میں واقع عیسائی آبادی کے علاقے میں خود کو دھماکے سے اڑایا ہے۔ لندن میں قائم شامی آبزرویٹری […]

.....................................................

لاہور : پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فرار

لاہور : پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فرار

لاہور (جیوڈیسک) میں پولیس مقابلوں کی ہیٹرک، تیسرے روزبھی کاہنہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ کاہنہ کے قریب پولیس اور دوموٹر سائیکل سواروں کے درمیان مبینہ طور پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور گولی لگنے سے ایک سوار مارا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں […]

.....................................................