عراق: کیفے میں خودکش دھماکہ،47 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق: کیفے میں خودکش دھماکہ،47 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق میں خود کش دھماکے سے 47 افراد جانبحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق کے شہر کرک میں افطار کے بعد کیفے میں ہونے والے خودکش بم دھماکے سے سنتالیس افراد جانبحق جبکہ انتیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ سانحہ اس وقت پیش آیا جب لوگ افطار میں مشغول […]

.....................................................

امریکہ : فائرنگ سے دوافراد ہلاک، ایک زخمی

امریکہ : فائرنگ سے دوافراد ہلاک، ایک زخمی

امریکی شہر سان فرانسسکو میں مشتبہ فرد کی فائرنگ سے دو خواتین ہلاک ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سان فرانسسکو کی مقامی مارکیٹ میں زیورات کے اسٹور نزدیک مشتبہ فرد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں دو خواتین ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ واقعہ کی […]

.....................................................

تائیوان : سولک طوفان سے ایک شخص ہلاک،21 افراد زخمی

تائیوان : سولک طوفان سے ایک شخص ہلاک،21 افراد زخمی

تائے پی (جیوڈیسک) تائیوان میں آنے والے سولک طوفان سے 1 شخص ہلاک جبکہ 21 افراد زخمی ہیں۔ تیز ہواوں کے باعث درخت گرنے سے کئی سڑکیں بلاک ہو گئیں ہیں۔ تائیوان کے شہر تائے پی میں سولک طوفان سے نقل وحمل اور کاروباری سرگرمیاں متاثرہوئیں۔ جبکہ درخت گرنے سے مختلف گلیاں بھی بلاک ہوگئیں […]

.....................................................

سانگھڑ کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی پر اسرار طور پر ہلاک

سانگھڑ کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی پر اسرار طور پر ہلاک

سانگھڑ کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی پر اسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ قیدی کے لواحقین کا کہنا ہے کہ مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ چند روز پہلے سنجھورو تھانے سے معمولی کیس میں ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا جانے والا قیدی محمد یامین پر اسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ قیدی کی میت […]

.....................................................

کراچی : پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار

کراچی : پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا گرفتار ہو گیا جبکہ فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص بھی جاں بحق ہو گیا۔ دوسری جانب مشرف کالونی میں پولیس نے آپریشن کر کے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک […]

.....................................................

انڈونیشیا : جیل میں ہنگامہ آرائی، 5 افراد ہلاک، 200 قیدی فرار

انڈونیشیا : جیل میں ہنگامہ آرائی، 5 افراد ہلاک، 200 قیدی فرار

انڈونیشیا (جیوڈیسک) جکارتا انڈونیشیا کی ایک جیل میں پرتشدد ہنگامہ آرائی کے دوران پانچ افراد ہلاک اور 15 دہشت گردوں سمیت تقریبا 200 قیدی فرار ہوگئے۔ پرتشدد ہنگامہ آرائی انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے شہر میدان کی انتہائی سیکوریٹی والی جیل میں ہوئی جہاں قیدی پانی اور بجلی کی کمی کے خلاف احتجاج کر رہے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد ہلاک ، 4 افراد زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد ہلاک ، 4 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس ویوفیز 2 میں مکان سے ایک شخص کی لاش ملی، جسے ممکنہ طور پر ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران ملزمان نے قتل کیا۔ پرانا حاجی کیمپ کے قریب سے بھی ایک شخص کی لاش […]

کلس شریف میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا ہلاک

کلس شریف میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا ہلاک

کلس شریف (جیوڈیسک) بھیرہ کلس شریف میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ماں اور بیٹا بھی زخمی ہو گئے جنہیں ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.....................................................

چمن : پاک افغان سرحد پر خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

چمن : پاک افغان سرحد پر خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک، 10 زخمی

چمن (جیوڈیسک) چمن سے ملحقہ پاک افغان باڈر پر خود کش حملے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ خود کش حملہ باب دوستی کے قریب ہوا۔دو افراد کی میتیں اور 4زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال چمن منتقل کردیا گیا۔ بعض زخمیوں اور لاشوں کو افغانستان کے سرحدی شہر سپین بولدک ہسپتال منتقل […]

.....................................................

پیرو : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

پیرو : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں پولیس ہیلی کاپٹر کے حادثے میں تین اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹِنگو مریا نامی شہر کے قریب واقع جنگل میں پرواز کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہوا۔ ہیلی کاپٹر علاقے کی نگرانی کے لئے معمول کی پرواز پر تھا۔ […]

.....................................................

سانگھڑ : پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر اسرار طور پر ہلاک

سانگھڑ : پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر اسرار طور پر ہلاک

سانگھڑ (جیوڈیسک) سنجھورو کے گاوں ڈاڑھوں جمالی میں دو ما ہ قبل پسند کی شادی کرنے والی بیس سالہ شمشاد بی بی والدین کے گھر میں پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی پولیس کو اطلاع دئیے بغیر لڑکی کی تدفین کردی گئی ہے سنجھورو پولیس کا کہنا ہے کہ شمشاد بی بی نے زھریلی دوا پی […]

.....................................................

وادی کاغان میں سیاحوں کو لوٹنے والے 3 ڈاکو ہلاک ،3 گرفتار

وادی کاغان میں سیاحوں کو لوٹنے والے 3 ڈاکو ہلاک ،3 گرفتار

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) مانسہرہ میں پولیس نے وادی کاغان میں سیاحوں کو لوٹنے والے 3 ڈاکووں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کر لیاہے۔پولیس کے مطابق گذشتہ رات وادی کاغان میں جرید کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر سیاحوں کی گاڑیاں لوٹنے میں مصروف تھے کہ ڈیوٹی پر موجود پولیس موبائل موقع پر پہنچ گئی۔ […]

.....................................................

ساوتھ ویلز: تیز رفتار بس دو منزلہ عمارت سے ٹکرا گئی، ڈرائیور ہلاک

ساوتھ ویلز: تیز رفتار بس دو منزلہ عمارت سے ٹکرا گئی، ڈرائیور ہلاک

آسٹریلوی ریاست ساوتھ ویل میں بس گھر میں گھس گئی، ڈرائیور موقع پر ہلاک جبکہ گھر کے مکین زخمی ہوگئے۔ آسٹریلوی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس دو منزلہ عمارت سے جا ٹکرائی جس سے گھر کے سامنے کا حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ حادثہ کے نتیجہ میں […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی : پرتشدد واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون سیکٹر 4 میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ میٹھادر کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی۔ پو لیس کے مطابق میٹھادرکے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی، مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ لاش کو سول ھسپتال منتقل کردیا گیا، مقتول کی […]

.....................................................

مظفر گڑھ: ڈاکوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ: ڈاکوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقے روہیلانوالی میں ڈاکووں اور پولیس کے درمیان مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ کچے کے علاقے میں مسلح ڈاکووں نے ایک بستی میں دھاوا بول دیا۔ لوٹ مار کے بعد خواتین کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈاکووں کو محاصرے میں […]

.....................................................

لبنان: بیروت میں کار بم دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک

لبنان: بیروت میں کار بم دھماکہ ، متعدد افراد ہلاک

لبنان (جیوڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ بیروت کے جنوبی حصے میں حزب اللہ کا گڑھ سمجھے جانے والے علاقے میں کار بم دھماکہ ہوا۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ متعدد گاڑیوں کو آگ […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : دو مسلح گروپوں میں تصادم، عبدالرحمان بگٹی ہلاک

ڈیرہ بگٹی : دو مسلح گروپوں میں تصادم، عبدالرحمان بگٹی ہلاک

ڈیرہ بگٹی(جیوڈیسک) میں دو مسلح گروپوں میں تصادم نواب اکبر خان بگٹی کے سابق سرینڈر شدہ کمانڈر عبدالرحمان عرف رحیمو بگٹی ہلاک ہو گئے۔ چیف مقدم بگٹی قبائل کے بیٹے ڈھلو خان بگٹی دو ساتھیوں سمیت شدید زخمی ہوگئے۔ گزشتہ رات بگٹی قبیلے کے چیف مقدم وڈیرہ مراد پیروزانی بگٹی کے بیٹے ڈھلو خان اپنے […]

.....................................................

مظفر گڑھ : پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک، سب انسپکٹراور کانسٹیبل زخمی

مظفر گڑھ : پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک، سب انسپکٹراور کانسٹیبل زخمی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) تھانہ روہیلانوالی کی حدود میں ڈاکوں اور پولیس کے مابین مقابلہ جاری۔ 2 ڈاکو ہلاک۔ تھانہ روہیلا نوالی کی حدود میں ڈاکوں اور پولیس کے مابین مقابلہ جاری۔ 2 ڈاکو ہلاک، ڈاکوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شفیق اور کانسٹیبل خالد محبوب شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ کچے کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد ہلاک، 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد ہلاک، 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک جبکہ اور 4 زخمی ہو گئے۔شہر کے مختلف مقامات سے 3 لاشیں بھی بر آمد ہوئی ہیں۔ میں پولیس کے مطابق نیو کراچی بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ […]

.....................................................

قاہرہ : اخوان المسلمین کی ریلی پر فائرنگ، 42 افراد ہلاک

قاہرہ : اخوان المسلمین کی ریلی پر فائرنگ، 42 افراد ہلاک

مصر (جیوڈیسک) میں سابق صدر مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ قاہرہ میں اخوان المسلمین کی ریلی پر فائرنگ سے 42افراد ہلاک ہوگئے۔ قاہرہ اخوان المسلمین کے ترجمان کے مطابق کارکنوں کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا گیاجب وہ ری پبلکن گارڈ کی عمارت کے باہر دھرنا دینے کیلئے […]

.....................................................

کینیڈا : ٹرین حادثے میں پانچ ہلاک، چالیس لاپتہ

کینیڈا : ٹرین حادثے میں پانچ ہلاک، چالیس لاپتہ

کینیڈا (جیوڈیسک) کوبیک کینیڈا میں مال بردار ٹرین کے حادثے میں 5 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ 40 ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق کینیڈا کی تاریخ میں پیش آنے والے اس بدترین ٹرین حادثے کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ جبکہ […]

.....................................................

بھارت، مندر کے باہر 9 بم دھماکے، ایک شخص ہلاک ، پانچ زخمی

بھارت، مندر کے باہر 9 بم دھماکے، ایک شخص ہلاک ، پانچ زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہارمیں مہابدھی مندر کے باہرمیں نوبم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق بہار کا مندر مہابدھی صبح چھ بجے کے قریب دھماکوں سے گونج اٹھا،پے در پے ہونے والے نو دھماکوں میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکوں کے […]

.....................................................

چین: طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

چین: طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

چین (جیوڈیسک) چین میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث نو افراد ہلاک اور دس لاپتہ ہوگئے۔ چین کے صوبے سی چوان میں شدید بارشوں کے باعث صورتحال کشیدہ ہوچکی ہے۔ اب تک نو افراد طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی نذر ہو چکے ہیں جبکہ دس افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے […]

.....................................................