اسپین : ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہو گئی

اسپین : ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہو گئی

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین میں ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔ شمال مغربی اسپین میں ٹرین میں زوردار دھماکا ہوا، ٹرین دیوار سے ٹکرائی اور بوگیاں الٹ گئیں، خوف ناک حادثے میں 178 مسافر زخمی ہوئے جن میں سے 95 افراد اب بھی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ حکام کے مطابق […]

.....................................................

گنی میں نسلی فسادات، 95 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

گنی میں نسلی فسادات، 95 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کنیکرے (جیوڈیسک) کنیکرے گنی میں گزشتہ ہفتے کے نسلی تشدد میں کم ازکم 95 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ یہ ہلاکتیں تشدد کے تین روز کے دوران ہوئی ہیں۔ یہ واقعات 15 جولائی کو اچانک پھوٹ پڑے تھے۔ تشدد اس وقت شروع ہوا جب گوئیزی قبیلے کے ارکان نے کولی کے نسلی شہر […]

.....................................................

عراق : مسلح افراد کی فائرنگ، 14 ٹرک ڈرائیور ہلاک

عراق : مسلح افراد کی فائرنگ، 14 ٹرک ڈرائیور ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں مسلح افراد نے حملہ کرتے ہوئے چودہ ٹرک ڈرائیوروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے شمال میں پیش آنے والے اس واقعے میں حملہ آور گاڑیاں بھی ساتھ لے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے ڈرائیوروں کا تعلق شعیہ فرقے سے بتایا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے […]

.....................................................

پنگ یانگ: تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے13 ہلاک، ہزاروں گھر زیرآب

پنگ یانگ: تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے13 ہلاک، ہزاروں گھر زیرآب

شمالی کوریا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ ایک ہفتے میں تیرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ سیلاب سے ہزاروں گھر بھی زیر آب آگئے۔ طوفانی بارشوں اور بد ترین سیلاب سے نظام زندگی درہم ہو کر رہ گیا جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔ سرکاری حکام کے مطابق انجو کے علاقے دریائے چانگ […]

.....................................................

اسپین میں ٹرین کا حادثہ، 35 افراد ہلاک، 200 زخمی

اسپین میں ٹرین کا حادثہ، 35 افراد ہلاک، 200 زخمی

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ اسپین کے شہر سانتیاگو کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حکومت کے ترجمان نے حادثے کی تصدیق کردی […]

.....................................................

سکھر: آئی ایس آئی دفتر پر خود کش حملہ، 3 شہید، 5 دہشت گرد ہلاک,1 گرفتار

سکھر: آئی ایس آئی دفتر پر خود کش حملہ، 3 شہید، 5 دہشت گرد ہلاک,1 گرفتار

سکھر (جیوڈیسک) سکھر دہشت گردوں نے سندھ میں بھی آئی ایس آئی کے کی عمارت کو نشانہ بنا دیا۔ سکھر کی بیراج کالونی میں آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملے میں دو سیکورٹی اہلکاروں سمیت تین افراد شہید جبکہ 40 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس اور […]

.....................................................

سکھر میں 4 دھماکے،فائرنگ, 4 دہشت گرد ہلاک, ایک شخص جاں بحق

سکھر میں 4 دھماکے،فائرنگ, 4 دہشت گرد ہلاک, ایک شخص جاں بحق

سکھر(جیوڈیسک) سکھر میں یکے بعد دیگرے ہونے والے چار دھماکے ہوئے جبکہ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے. 40 افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکے بدھ کی شام شہر کی بیراج کالونی میں ہوئے۔ جس جگہ دھماکے ہوئے […]

.....................................................

برلن: روایتی میلے میں ہلاک افراد کی یاد میں مشعلیں روشن

برلن: روایتی میلے میں ہلاک افراد کی یاد میں مشعلیں روشن

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں روایتی میلے کے دوران بھگڈر کے باعث ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک ہزار مشعلیں روشن کی گئیں۔جرمنی میں ہر سال رقص و موسیقی میلہ مختلف شہروں میں منعقد کیا جاتا ہے۔ جس میں دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں۔ دوہزار دس میں میلے کے دوران سرنگ میں […]

.....................................................

کوئٹہ : موتی رام روڈ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ : موتی رام روڈ پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایک بار پھر دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے موتی رام روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک جنرل سٹور پر فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک۔ جبکہ ایک کو زخمی کر دیا اور فرار […]

.....................................................

میکسیکو: فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت7 افراد ہلاک،15 زخمی

میکسیکو: فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت7 افراد ہلاک،15 زخمی

امریکی ریاست میکسیکو میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت سات افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے پلازہ میں موجود شہری دفاع کے ارکان پر فائرنگ کی۔ جس سے وہاں موجود پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ قریب سے گزرنے والا راہگیر اور سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار […]

.....................................................

خیرپور : دشمنی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

خیرپور : دشمنی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ صوبھوڈیرو کے قریب گوٹھ مڈ میں مسلح ملزمان نے دشمنی میں فائرنگ کی جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک، 2 افراد زخمی

کراچی : فائرنگ اور تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں 4 افراد ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، لیاری کے علاقے آگرہ تاج کالونی سے ایک شخص کی تشدد ذدہ لاش ملی، سینئرایم ایل او سول اسپتال ڈاکٹر آفتاب چنٹر […]

.....................................................

چین میں زلزلے سے 75 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

چین میں زلزلے سے 75 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں زلزلے سے 75 افراد ہلاک، 21 ہزار سے زائد عمارات کو نقصان پہنچا جبکہ 1200 سے زائد تباہ ہوئی ہیں۔ چینی حکام کے مطابق ملک کے شمال مغربی صوبہ گانزو میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 75 تک پہنچ گئی ہے۔ […]

.....................................................

ایس ایچ او کاقانون ماورائے عدالت حساس ادارے کے ملازم کو اندھادھند فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے پانچ ملزمان میں تین ملزمان پولیس نے بغیر عدالتی ریمانڈ تفتیش کے چھوڑ دیے

ایس ایچ او کاقانون ماورائے عدالت حساس ادارے کے ملازم کو اندھادھند فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے پانچ ملزمان میں تین ملزمان پولیس نے بغیر عدالتی ریمانڈ تفتیش کے چھوڑ دیے

کمالیہ: ایس ایچ او کاقانون ماورائے عدالت حساس ادارے کے ملازم کو اندھا دھند فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے پانچ ملزمان میں تین ملزمان پولیس نے بغیر عدالتی ریمانڈ تفتیش کے چھوڑ دیے ورثاء کا شدید احتجاج میرے بیٹے کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ورثاء کی چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری […]

.....................................................

دمشق: باغیوں کے خلاف کارروائی میں 50 باغی ہلاک

دمشق: باغیوں کے خلاف کارروائی میں 50 باغی ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام میں فوج کی باغیوں کے خلاف کارروائی میں پچاس باغی ہلاک ہوگئے۔ سرکاری فوج نے دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے مضبوط ٹھکانے پر کارروائی کی جس میں پچاس باغی ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری حکام کا دعوی ہے کہ مذکورہ افراد اسلحہ کی اسمگلنگ سمیت فوج پر حملے میں بھی […]

.....................................................

چین میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، 47 افراد ہلاک، 300 زخمی

چین میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، 47 افراد ہلاک، 300 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مغربی صوبے گانسو میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس سے اب تک 47 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق زلزلہ سے زیادہ متاثر گانسو صوبے کے دار الحکومت لانزاو سے 170 کلومیٹر دور منکسین اور زانگسین نامی قصبے ہوئے ہیں۔ […]

.....................................................

پٹیل پاڑا دھماکا، ہلاک متین الدین کے گھر سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ برآمد

پٹیل پاڑا دھماکا، ہلاک متین الدین کے گھر سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) سی آئی ڈی پولیس نے کراچی کے علاقے پٹیل پاڑا میں گزشتہ روز دھماکے سے ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گرد متین الدین کے گھر چھاپا مار کر دھماکہ خیر مواد برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی راجاعمر خطاب کے مطابق سی آئی ڈی پولیس نے گزشتہ روز پٹیل پاڑا […]

.....................................................

چین : دو زلزلوں سے 22 افراد ہلاک، دو سو سے زائد زخمی

چین : دو زلزلوں سے 22 افراد ہلاک، دو سو سے زائد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مغربی علاقے میں دو زلزلوں سے 22 افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق صوبہ گوانسو میں 5.9 اور 5.6 شدت کے دو زلزلے آئے، جن کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو گئے […]

.....................................................

شام : فوج کے حملوں میں 70 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام : فوج کے حملوں میں 70 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام (جیوڈیسک) میں فوج کے حملوں میں ستر افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ انسانی حقوق کی برطانوی تنظیم کے مطابق شام کے جنوبی قصبے اریحا میں صدر بشار الاسد کی فوج کی جانب سے داغا گیا مارٹر گولہ مارکیٹ میں گرنے سے بیس شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اریحا کے […]

.....................................................

امریکا میں رولر کوسٹر سے گر کر عورت ہلاک

امریکا میں رولر کوسٹر سے گر کر عورت ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) میں رولر کوسٹر سے گر کر ایک عورت ہلاک ہوگئی۔ آرلنگٹن حادثہ ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں واقع بڑے تفریحی پارک میں پیش آیا۔ اپنے بچوں کے ساتھ تفریح کے لئے پارک آنے والی خاتون رولر کوسٹر کی سواری کے دوران نیچے جا گری۔ رولر کوسٹر زمین سے ایک سو تریپن فٹ کی […]

.....................................................

کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کی شناخت، مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج

کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کی شناخت، مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ رو ز کراچی میں ہونے والے دونوں دھماکے کے مقدمات متعلقہ تھانوں میں درج کرلئے گئے ہیں ، جبکہ پٹیل پاڑہ میں دھماکے میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی راجا عمر خطاب نے بتایا کہ پٹیل پارہ میں ہونے والے دھماکے […]

.....................................................

میلسی : زہریلا کھانا کھانے سے 22 افراد ہلاک، باورچی کا اعتراف جرم

میلسی : زہریلا کھانا کھانے سے 22 افراد ہلاک، باورچی کا اعتراف جرم

میلسی (جیوڈیسک) میں تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی جہانزیب خان کچھی کے ڈیرے پر زہر آلود کھانے سے بائیس افراد جاں بحق ہوگئے، باورچی رفیق نے اعترافِ جرم کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میلسی میں تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی جہانزیب خان کچھی کے ڈیرے پر زہر خورانی سے بائیس افراد موت کے منہ […]

.....................................................

پٹیل پاڑہ بم دھماکہ، ہلاک دہشتگرد ماضی میں ضمانت پر رہا ہوئے

پٹیل پاڑہ بم دھماکہ، ہلاک دہشتگرد ماضی میں ضمانت پر رہا ہوئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ بم دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، زخمی حالت میں گرفتار مبینہ دہشت گرد نے ہلاک دہشت گردوں کی ماضی میں ضمانت پر رہائی سمیت دیگر اہم انکشافات کیے ہیں۔ دوسری جانب دھماکے کا مقدمہ زخمی عمران سمیت چار ملزموں کے خلاف درج کر لیا […]

.....................................................

بغداد میں 12 کار بم دھماکوں میں 65 افراد ہلاک، 190 زخمی

بغداد میں 12 کار بم دھماکوں میں 65 افراد ہلاک، 190 زخمی

بغدادعراق کے دارالحکومت بغدادمیں 12کار بم دھماکوں اور ایک سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 65 افراد ہلاک اور190 سے زائد زخمی ہوگئے۔عراقی حکام کے مطابق سڑک کنارے نصب بم اور 12 کار بم دھماکے بغداد کے کمرشل علاقوں میں افطار کے بعد ہوئے۔ جب لوگ عید کی خریداری میں مصروف تھے۔ بارود سے بھری […]

.....................................................