قاہرہ میں عوام اور فورسز میں جھڑپیں، 1 طالب علم ہلاک

قاہرہ میں عوام اور فورسز میں جھڑپیں، 1 طالب علم ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا۔ قاہرہ یونیورسٹی کے باہر سینکڑوں طلبہ نے فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت کی نئی پالیسیوں اور عدالت کی جانب سے معزول صدر محمد مرسی کی اکیس حامی خواتین کو […]

.....................................................

افغانستان: مبینہ طالبان حملے میں فلاحی ادارے کے 6 ملازم ہلاک

افغانستان: مبینہ طالبان حملے میں فلاحی ادارے کے 6 ملازم ہلاک

مزار شریف (جیوڈیسک) افغانستان میں مبینہ طالبان حملے میں غیر ملکی این جی او کیلئے کام کرنے والے 6 کارکن ہلاک ہو گئے۔ فرانس کے ایک فلاحی ادارے ایکٹڈ کیلئے خدمات سر انجام دینے والے 6 مقامی کارکنان کو صوبہ فریاب کے ضلع پشتون کوٹ میں کار سے اتار کر گو لیاں ماری گئیں۔ ایکٹڈ […]

.....................................................

عراق : بم دھماکوں اور فائرنگ میں 20 افراد ہلاک ،35 زخمی

عراق : بم دھماکوں اور فائرنگ میں 20 افراد ہلاک ،35 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) دارالحکومت بغداد کے قریب رمادی شہر میں ایک پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق ایک کار بمبار اور 3 خودکش حملہ آوروں نے جوائبا پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے ناکام بنایا گیا، چیک […]

.....................................................

چین میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، 9 افراد ہلاک

چین میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، 9 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ اس دوران چھتیں گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوئے۔ صوبہ ہیلونگ جیانگ میں 30 ملی میٹر تک پڑنے والی برف سے دو فیکٹریوں کی چھتیں گر گئیں۔ ملبے سے اب تک 9 مزدوروں کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ شدید برفباری کے باعث کئی […]

.....................................................

نائجیریا : وسطی ریاست میں فائرنگ سے 37 افراد ہلاک

نائجیریا : وسطی ریاست میں فائرنگ سے 37 افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 37 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعات وسطی ریاست پلاٹیو میں پیش آئے۔ مسلح افراد نے چار دیہات میں مقامی افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ زخمیوں کو مقامی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ اب تک کسی گروپ نے حملوں کی ذمہ […]

.....................................................

لاہور: گلشن ریاض کالونی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

لاہور: گلشن ریاض کالونی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی آئی اے پولیس نے مبینہ مقابلے میں 3 ڈاکوں کو ہلاک کر دیا۔ تھانہ لوئرمال کے قریب گلشن ریاض کالونی میں پولیس اور ڈاکوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں تین ڈاکو کاشف بٹ، محبوب اور علی مارے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ڈاکو قتل، ڈکیتی اور […]

.....................................................

گوجرانوالہ: خاوند نے پہلی بیوی سے ملکر دوسری بیوی کو زہر دیکر ہلاک کر دیا

گوجرانوالہ: خاوند نے پہلی بیوی سے ملکر دوسری بیوی کو زہر دیکر ہلاک کر دیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں خاوند نے پہلی بیوی سے ملکر دوسری بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے کر ہلاک کر دیا، پولیس نے مقتولہ کے خاوند اور پہلی بیوی کو حراست میں لے لیا ہے۔ سبزی منڈی کے علاقے شہباز کالونی کا محب علی پانچ بچوں کا باپ ہے۔ اس نے ڈیڑھ سال قبل […]

.....................................................

بھارت میں ٹرین حادثہ، تین افراد ہلاک

بھارت میں ٹرین حادثہ، تین افراد ہلاک

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی شہر نئی دلی میں ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ نئی دلی کے ریلوے سٹیشن پر مال برادر ریل گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اتر کر دیوار سے جا ٹکرائیں۔ اعلی پولیس اہلکار اور ریلوے حکام فوری طور پر حادثے کی جگہ […]

.....................................................

شام: فضائی حملے میں 29 افراد ہلاک

شام: فضائی حملے میں 29 افراد ہلاک

شام (جیوڈیسک) بشار الاسد کے وزیر کی گاڑی حملہ، ڈرائیور ہلاک، وزیر برائے قومی مفاہمت علی حیدر گاڑی میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے۔ شام کے شمالی شہر حلب میں سرگرم کارکنوں کے ایک گروپ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ شامی حکومت کی جانب سے فضائی حملوں میں کم […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں گینگ وار کے 2 کارندے ہلاک

کراچی: لیاری میں گینگ وار کے 2 کارندے ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، رینجرز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کے 2 کارندے ہلاک ہو گئے۔ رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 44 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ لیاری میں رینجرز اور گینگ وار ملزمان کے درمیان […]

.....................................................

مشرقی چین، تیل پائپ لائن میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 47 ہو گئی

مشرقی چین، تیل پائپ لائن میں دھماکے سے ہلاک افراد کی تعداد 47 ہو گئی

بیجنگ (جیوڈیسک) مشرقی چین میں تیل کی پائپ لائن پھٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد سینتالیس ہو گئی۔ واقعہ چین کے مشرقی شہرکنگژائو میں پیش آیا،متاثرہ پائپ لائن سے تیل لیکج کی اطلاع پر کارکن مرمت کے لیے پہنچے ہی تھے کہ پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی۔ واقعے میں ایک سو چھتیس افراد زخمی […]

.....................................................

کراچی: حوالات سے فرار ہونے والے 2 ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: حوالات سے فرار ہونے والے 2 ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے موچکو تھانے کی حوالات سےفرارہونےوالے کالعدم تنظیم کے دو ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ پولیس کےمطابق کالعدم تنظیم کے دو ملزم عبداللہ عرف مختار اور حامد عرف پہلوان تھانے کا لاک اپ توڑ کر فرار ہو گئے۔ ملزموں کی گرفتاری کے لئے پولیس نے اطراف کے علاقوں […]

.....................................................

صوابی : شدت پسندوں کا پولیس چوکی پر حملہ،چار حملہ آور ہلاک

صوابی : شدت پسندوں کا پولیس چوکی پر حملہ،چار حملہ آور ہلاک

صوابی (جیوڈیسک) دہشت گردوں کا صوابی میں پولیس چوکی پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او کے مطابق بارہ کے قریب شدت پسندوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، دونوں طرف سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار […]

.....................................................

بیروت: ایرانی سفارتخانے کے قریب دھماکے، 7 ہلاک

بیروت: ایرانی سفارتخانے کے قریب دھماکے، 7 ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق دھماکے سے سفارتخانے کا مرکزی گیٹ تباہ ہو گیا اور تین منزلہ عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ منگل کی صبح ایرانی سفارتخانے کے قریب سے اچانک زور دار دھماکوں سے سفارتخانے سے متصل عمارتوں کے ساتھ ساتھ متعدد گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دھماکوں کے فوری بعد سکیورٹی […]

.....................................................

امریکی بائیک رائیڈر کرٹ کیسلی خطرناک حادثے میں ہلاک ہو گئے

امریکی بائیک رائیڈر کرٹ کیسلی خطرناک حادثے میں ہلاک ہو گئے

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) موٹر بائیک ریس میں جیت کی جگہ کبھی موت سے بھی سامنا ہو سکتا ہے،میکسیکو میں بائیک ریس کے دوران امریکہ کے رائیڈر کرٹ کیسلی خطرناک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ میکسیکو میں ہونیوالے موٹر بائیک ریس کے عالمی ایونٹ میں رائیڈرز کے درمیان دلچسپ مقابلے جاری تھے۔ ریس کے دوران امریکہ […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلہ، 6 دہشت گرد ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

کراچی: پولیس مقابلہ، 6 دہشت گرد ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے مقابلے میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، گولیاں لگنے سے تین پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے۔ ماڑی پورلکی پہاڑی کے قریب سی آئی ڈی پولیس نے ناکے پر مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی جس پر دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ […]

.....................................................

کراچی: دہشت گردوں سے مقابلے میں 1 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی: دہشت گردوں سے مقابلے میں 1 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) یوم عاشور پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ گلشن بونیر میں رینجرز سے مقابلے میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک اور ایک رینجرز اہلکار شہید ہو گیا۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں دستی بم اور اسلحہ بر آمد کر لیا گیا ہے۔ حساس اداروں کو […]

.....................................................

بنوں : شیخ لنڈک چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ، جوابی فائرنگ میں ایک ہلاک

بنوں : شیخ لنڈک چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ، جوابی فائرنگ میں ایک ہلاک

بنوں (جیوڈیسک) بنوں کی شیخ لنڈک پولیس چوکی پرشدت پسندوں کا حملہ سیکورٹی اہلکاروں نے ناکام بنا دیا، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا، شدت پسند لاش چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ بنوں کی شیخ لنڈک پولیس چوکی پر رات گئے شدت پسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔پولیس چوکی پر […]

.....................................................

آزاد کشمیر: ضلع باغ، گھر میں دھماکے سے دو خودکش بمبار ہلاک

آزاد کشمیر: ضلع باغ، گھر میں دھماکے سے دو خودکش بمبار ہلاک

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں ایک گھر میں دھماکا ہونے سے دو مبینہ خود کش بمبار ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاؤں ڈوگہ راولی میں پولیس کی وردی پہنے پانچ مشتبہ افراد ایک شخص ارشد کے گھر میں گھس گئے۔ گھر والوں کے شور پر اہل علاقہ جمع ہو […]

.....................................................

فلپائن: سمندری طوفان سے تباہی، 1200 سے زائد افراد ہلاک

فلپائن: سمندری طوفان سے تباہی، 1200 سے زائد افراد ہلاک

منیل (جیوڈیسک) تاریخ کے سب سے بڑے سمندری طوفان ہیان نے تباہی مچا دی۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں اب تک بارہ سو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ سیکڑوں زخمی جبکہ ایک کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ طاقتور سمندری طوفان ہیان نے سب سے زیادہ تباہی فلپائن کے وسطی […]

.....................................................

چین: کمیونسٹ پارٹی کے صوبائی دفتر کے باہر دھماکے، ایک شخص ہلاک

چین: کمیونسٹ پارٹی کے صوبائی دفتر کے باہر دھماکے، ایک شخص ہلاک

بجینگ (جیوڈیسک) شمالی چین میں کمیونسٹ پارٹی کے صوبائی دفتر کے ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکوں سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ چین کے شمالی صوبے Shanxi کے شہر Taiyuan میں کمیونسٹ جماعت کے ہیڈ کواٹر کے باہر سلسلے وار دھماکے ہوئے جس سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ دھماکوں […]

.....................................................

فیصل آباد : 2 مبینہ ڈاکو فرار کےچند گھنٹے بعد ہی پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد : 2 مبینہ ڈاکو فرار کےچند گھنٹے بعد ہی پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پولیس کی حراست سے چھڑ ائے جانے والے دو مبینہ ڈاکو چند گھنٹے بعد ہی پولیس مقابلے میں ہلا ک ہو گئے۔ پولیس پارٹی نے مکوآنہ سے بائی پاس روڈ کی طرف لنک روڈ پر مشکوک افراد کو روکا تو انہوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جس سے […]

.....................................................

بھارت: دو ٹرینوں میں تصادم، 10 سے زائد افراد ہلاک

بھارت: دو ٹرینوں میں تصادم، 10 سے زائد افراد ہلاک

آندھرا پردیش (جیوڈیسک) 2 ٹرینوں کے تصادم میں 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آندھرا پردیش میں گوٹ لام ریلوے اسٹیشن پر آنے والی ٹرین اسٹیشن پہلے سے موجود ٹرین سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق حادثے کی اطلاع […]

.....................................................

امن مذاکرات کو ڈرون سے ہلاک نہیں ہونے دیں گے، پرویز رشید

امن مذاکرات کو ڈرون سے ہلاک نہیں ہونے دیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کہا ہے کہ امریکا نے امن مذاکرات پر ڈرون حملہ کیا لیکن مذاکرات کو ہلاک نہیں ہونے دیں گے، نیٹو سپلائی بند کرنے سے حملے نہیں رکیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے ملک میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں، اعلیٰ عسکری حکام اور شہریوں کی ہلاکت […]

.....................................................