لاہور: تیزاب گردی کا واقعہ، دو خواتین سمیت چار افراد جھلس گئے

لاہور: تیزاب گردی کا واقعہ، دو خواتین سمیت چار افراد جھلس گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں تیزاب گردی کے واقعے میں دو خواتین سمیت چار افراد جھلس گئے۔ تیزاب پھینکے والے نے اپنے ایک سالہ بچے کی بھی پرواہ نہیں کی۔ پولیس نے تا حال مقدمہ درج نہیں کیا۔ لاہور میں گزشتہ 10 روز میں تیزاب گردی کا دوسرا افسوسناک واقعہ بادامی باغ […]

.....................................................

فرانس: مسافر ٹرین حادثے میں 2 افراد ہلاک

فرانس: مسافر ٹرین حادثے میں 2 افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے علاقے فرنچ ایلپس میں مسافر ٹرین پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو مسافر ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ حادثہ ایلپس کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، پہاڑی تودہ گرنے سے ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے کے بعد دشوار گزار راستے کے باعث کئی گھنٹوں تک امدادی کارروائیاں […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، بچی سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ، بچی سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں بچی سمیت 8 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ عرفان بلوچ کے مطابق بلدیہ ٹاؤن نمبر 12 میں پیر مہربان شاہ کے آستانے پر موٹر سائیکل سوار افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے بعد […]

.....................................................

ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم، 9 افراد ہلاک، واقعہ دہشتگردی ہے، سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم، 9 افراد ہلاک، واقعہ دہشتگردی ہے، سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے قریب مسلح تصادم میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ جاں بحق افرادمیں خواتین، بچوں امن فورس کے رضاکار بھی شامل ہیں صوبائی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعہ دہشت گردی ہے جس میں دو دہشتگردبھی مارے گئے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی گزشتہ رات ڈیرہ بگٹی میں […]

.....................................................

کشمور: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 افراد ہلاک

کشمور: زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 افراد ہلاک

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں بگٹی برادری کے 2 گروپوں میں پرانی دشمنی پر مسلح تصادم کے باعث خواتین سمیت 7 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تنگوانی کے قریب سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے باسکٹ میں بگٹی برادری کے 2 گروپوں کے مابین زرعی زمین کے تنازعے پر جاری دو […]

.....................................................

ارجنٹائن میں بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم سے 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

ارجنٹائن میں بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم سے 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے مشرقی صوبے منڈوزا میں ٹریلر اور بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹائن کے مشرقی صوبے منڈوزا میں چلی لنک روڈ پر غلط سمت سے آنے والا ٹریلر سامنے سے آنے والی تیز رفتار […]

.....................................................

روالپنڈی: سرچ آپریشن، 10 افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ افراد زیر حراست

روالپنڈی: سرچ آپریشن، 10 افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ افراد زیر حراست

روالپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ صادق آباد کی حدود شکریال اور ڈھوک کالا خان میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 10 افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ آپریشن شکریال اور ڈھوک کالا خان میں […]

.....................................................

بولیویا: بدترین سیلاب نے 38 افراد کی جان لے لی

بولیویا: بدترین سیلاب نے 38 افراد کی جان لے لی

لا پاز (جیوڈیسک) بولیویا میں آنے والے بدترین سیلاب نے 38 افراد کی جان لے لی، 44 ہزار سے زائد شہری بے گھر ہو گئے، بولیویا کے شمال مشرقی علاقوں میں مسلسل بارشوں نے سیلابی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ نشیبی علاقوں میں پانی کی سطح مسلسل بڑھتی جا رہی ہے، متاثرہ افراد اپنے گھر […]

.....................................................

کراچی: تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی: تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، جبکہ لی مارکیٹ سے بوری بند لاش ملی، جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، ملیر 15 کے […]

.....................................................

فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش باپ بیٹے کرنٹ کے جھٹکے دے کر قتل کردیا

فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش باپ بیٹے کرنٹ کے جھٹکے دے کر قتل کردیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) لیاقت آباد میں واقع ایک پاور لوم فیکٹری میں نامعلوم افراد نے محنت کش باپ بیٹے کو کرنٹ کے جھٹکے دے کر قتل کر دیا۔ فیصل آباد کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک لوم فیکٹری میں رات کے اوقات میں کام کرنے والے دو افراد مردہ حالت میں پائے گئے، جس […]

.....................................................

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں، بیوی اور بیٹی جاں بحق

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں، بیوی اور بیٹی جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں ،بیوی اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے الصبح شیرو بڈاخیل میں ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں گھر میں سوئے میاں بیوی اور انکی بیٹی جاں بحق ہو گئی۔ واقعے کے […]

.....................................................

شانگلہ: برفانی تودہ گرنے سے گھر میں موجود 18 افراد دب گئے

شانگلہ: برفانی تودہ گرنے سے گھر میں موجود 18 افراد دب گئے

شانگلہ (جیوڈیسک) شانگلہ میں برفانی تودہ گرنے سے گھر میں موجود 18 افراد دب گئے۔ ادھر ہنزہ نگر میں پہاڑ سرکنے سے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برف باری کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ شانگلہ میں بالائی مقام سابنی میں گھر پر […]

.....................................................

عراق کے دارالحکومت بغداد میں تازہ دھماکوں میں 33 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں تازہ دھماکوں میں 33 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب اور گرین زون میں خودکش حملے اور بم دھماکے کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عراق میں حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز دارالحکومت بغداد میں متعدد بم حملوں میں 33 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شہر میں سخت […]

.....................................................

نیپال: بس حادثے میں 14 افراد ہلاک، 7 زخمی

نیپال: بس حادثے میں 14 افراد ہلاک، 7 زخمی

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں مسافر بس کے سڑک سے پھسل کر دریا میں گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ حادثہ صبح دارالحکومت سے تین سو بیس کلومیٹر دور شمال مشرق کی طرف ضلع پالپا میں چڑی پانی نامی گاؤں کے نواح میں پیش آیا۔ مرنے والوں میں سے 12 افراد موقع […]

.....................................................

شام: مسجد پر بیرل بموں سے حملہ، 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

شام: مسجد پر بیرل بموں سے حملہ، 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

حلب (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج کے بیرل بموں سے حملوں میں 5 بچوں سمیت 11افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ میں شامی آبزرویٹر فار ہیومن رائٹس کے مطابق حملے کے دوران ضلح مساکان ہنانو میں ایک مسجد پر بم پھینکے گئے۔ دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بشارالاسد کے حامی […]

.....................................................

اسلام آباد: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اسلام آباد: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے نواحی علاقے روات میں جرگے کے دوران دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سہالہ کے علاقے روات میں پانی کی موٹر کا تنازٕع حل کرنے کے لئے جرگہ بلایا گیا تھا۔ جرگے کے دوران دونوں گروپوں […]

.....................................................

کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں فلیٹ سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں فلیٹ سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) گلزار ہجری میں ایک فلیٹ سے ایک خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں ایک فلیٹ سے خاتون اور نوجوان لڑکے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فلیٹ سے برآمد ہونے والی لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی کہ تاہم ہوسکتا ہے کہ […]

.....................................................

کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

کراچی میں پولیس موبائل پر فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز ابراہیم حیدری میں پولیس موبائل پر فائرنگ کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں پولیس موبائل پر فائرنگ کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ اے ایس آئی غلام شبیر کی مدعیت میں انسداد دہشت […]

.....................................................

لاہور: رائیونڈ روڈ پر ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

لاہور: رائیونڈ روڈ پر ٹرک اور مسافر وین میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور رائیونڈ روڈ پر ٹرک اور مسافر ویگن کے تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رائیونڈ روڈ پر ہونے والا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ بارہ افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں […]

.....................................................

عراق: چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک

عراق: چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق دو کار بم دھماکے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں تیس کلو میٹر دور واقع قصبے محمودیہ میں ہوئے جن میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔ بغداد میں ہوئے دو دھماکوں میں چھ افراد کی ہلاکت ہوئی کسی گروپ […]

.....................................................

روس میں طالب علم نے اسکول میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

روس میں طالب علم نے اسکول میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک) روس میں ایک طالب علم نے اپنے ہی اسکول میں گھس کر فائرنگ کر دی، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے، حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا۔ دارالحکومت ماسکو کے شمالی علاقے کے ایک اسکول میں یہ واقعہ پیش آیا، جہاں طالبعلم رائفل لئے بیالوجی کی کلاس میں گھس گیا، اور […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، دو افراد کی پاکستان سے گرفتاری کا پتہ نہیں: شرجیل

عمران فاروق قتل کیس، دو افراد کی پاکستان سے گرفتاری کا پتہ نہیں: شرجیل

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو افراد کی پاکستان سے گرفتاری کے متعلق انہیں کوئی علم نہیں ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ عمران فاروق قتل […]

.....................................................

پشاور: سنیما میں دستی بم دھماکوں کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاور: سنیما میں دستی بم دھماکوں کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے سینما گھر میں ہونے والے 2 بم دھماکوں کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پشاور میں گزشتہ روز سینما کے اندر دو دستی بم دھماکوں کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ خان رازق کی مدعیت پر نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ میں دہشت گردی ایکٹ اور دفعہ […]

.....................................................

سبی میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

سبی میں ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق

سبی (جیوڈیسک) سبی میں قومی شاہراہ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے مسافر کوچ اور کار گہری کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ سے نواب شاہ جانے والی مسافر کوچ سبی کے قریب کمڑی پل پر سامنے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر دس فٹ گہری کھائی میں […]

.....................................................