کینیڈا: 96 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 3 افراد زخمی

کینیڈا: 96 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 3 افراد زخمی

اوتاوا (جیوڈیسک) کینیڈا کی ایک مصروف شاہراہ پر حادثے کے نتیجے میں 96 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک شاہراہ پر خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 96 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے کی وجہ سے شاہراہ کئی […]

.....................................................

کشمور: مضر صحت کھانا کھانے سے 4 افراد جاں بحق

کشمور: مضر صحت کھانا کھانے سے 4 افراد جاں بحق

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں مضرصحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد بے ہوش ہوگئے۔ ان میں سے بچی سمیت 4 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ پولیس کے مطابق کشمور کے علاقے بھٹائی کالونی میں عالم مرہٹو نامی شخص کے ہاں رات کا کھانا کھاتے ہی گھرکے 10 افراد بے ہوش ہوگئے۔ جنھیں […]

.....................................................

بنوں، خیبرایجنسی اور شمالی وزیرستان میں دھماکے، 2 افراد زخمی

بنوں، خیبرایجنسی اور شمالی وزیرستان میں دھماکے، 2 افراد زخمی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی اہلکاروں کے گھروں کے باہر جبکہ شمالی وزیرستان میں اسکول کے باہر دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پر پولیس اہلکار رفیع اللہ کے گھر کے باہر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ دھماکے سے پولیس اہلکار کے […]

.....................................................

لاپتہ افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، سات افراد کو چیمبر میں پیش کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، سات افراد کو چیمبر میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملاکنڈ سے لاپتہ پینتیس افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی، عدالت نے حراستی مرکز میں موجود سات افراد کو چیمبر میں پیش کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں قانون سے کوئی بالاتر نہیں، مشکل حالات سے کسی کو انکار نہیں، مگر آئین میں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان سے 40 ہزار افراد نقل مکانی کرگئے

شمالی وزیرستان سے 40 ہزار افراد نقل مکانی کرگئے

بنوں (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے مابین مذاکراتی عمل میں آنے والے تعطل اور شمالی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر ہزاروں میرعلی، میرانشاہ اور شمالی وزیرستان کے دیگر علاقوں کے تقریباً چالیس ہزار افراد بنوں کے راستے ملک کے نسبتاً محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں۔ شمالی وزیرستان سے […]

.....................................................

کراچی: لیاقت آباد میں گھر میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کراچی: لیاقت آباد میں گھر میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک گھر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔ دھماکے کے باعث گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پپری کے علاقے شاہ ٹاون میں رینجرز نے آپریشن کر کے کئی افراد حراست میں لے لئے۔ پرانا گولیمار کے علاقے ریکسر پل کے نیچے سے دو تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو اغوا کے […]

.....................................................

امریکہ: پولیو سے ملتی بیماری نے بچوں سمیت 20 افراد معذور کر دیئے

امریکہ: پولیو سے ملتی بیماری نے بچوں سمیت 20 افراد معذور کر دیئے

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پولیو سے ملتی جلتی بیماری نے بچوں سمیت بیس افراد کو معذور کر دیا۔ امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی کے اجلاس میں ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے۔enterovirus-68 وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے بازو اور ٹانگیں مفلوج ہوئی ہیں جو علاج سے بھی بہترنہیں ہوئیں۔ امریکا پولیو سے […]

.....................................................

شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 21 افراد کے خلاف مقدمہ درج

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی) شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 21افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مہندی کی رسم میں ہوائی فائرنگ کرنے والے محمد یوسف، نوید الیاس، محمد فاروق، محمد منیر، علی حسن، فیاض وغیرہ 21افراد کے خلاف مقدمہ درج۔

.....................................................

کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا کوہاٹ میں پولیس لائن اور گرلز کالج کے قریب ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل […]

.....................................................

مردان میں کار پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

مردان میں کار پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

مردان (جیوڈیسک) چاٹو چوک پر کار پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مردان کے علاقے چاٹو چوک پر پیش آیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے کار کر اندھا دھند فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور 2 کو زخمی کر دیا۔ پولیس کا کہنا […]

.....................................................

لاہور: سمن آباد میں فائرنگ، 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

لاہور: سمن آباد میں فائرنگ، 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) سمن آباد میں فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے، فائرنگ کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سمن آباد میں پیش آیا جہاں فائرنگ کر کے 7 افراد کو زخمی کر دیا گیا، زخمیوں میں 3 اہلکار بھی شامل ہیں، […]

.....................................................

بورے والا: پولیس بس کی کارکو ٹکر، دلہن، دولھا سمیت 8 افراد جاں بحق

بورے والا: پولیس بس کی کارکو ٹکر، دلہن، دولھا سمیت 8 افراد جاں بحق

بورے والا (جیوڈیسک) بورے والا میں ٹریفک حادثہ دو خاندانوں کی خوشیاں نگل گیا۔ حادثے میں نئی نویلی دلہن، دولھا اور ان کے ساتھ آنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی زندگی کی بازی ہار گئے۔ مقدمہ پولیس اہل کاروں کے خلاف درج کرکے بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایک روز قبل […]

.....................................................

یوکرین: پْر تشدد واقعات میں 70 افراد ہلاک، 500 سے زائد زخمی

یوکرین: پْر تشدد واقعات میں 70 افراد ہلاک، 500 سے زائد زخمی

کیو (جیوڈیسک) یوکرین کی سڑکوں پر ایک بار پھر خون کی ہولی شروع ہو گئی ہے۔ دارالحکومت کیو میں پْر تشدد واقعات میں 70 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یورپی یونین نے مظاہرین پرطاقت کے استعمال کے ذمہ دارحکام پر پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق کر لیا۔ صدر وکٹر یانکو وچ کی […]

.....................................................

جوہر ٹاون لاہور میں 8 افراد کا قتل، تفتیش جاری

جوہر ٹاون لاہور میں 8 افراد کا قتل، تفتیش جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں آٹھ افراد کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ تحقیقاتی ٹیمیں اس بات پر متفق ہیں کہ یہ واقعہ نا تو دہشت گردی ہے اور نا ہی ڈکیتی کی واردات۔ تفتیشی افسران کہتے ہیں کہ فورینزک رپورٹ ملنے کے بعد قاتل کا پتہ چلا لیں گے۔ جوہر ٹاؤن […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 63 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 63 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے آپریشن کر کے 63 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق شرافی گوٹھ تھانے کی حدود میں قائم فیوچر کالونی، مانسہرہ کالونی، لانڈھی 89، معین آباد نمبر 1 اور 2 میں چھاپے مارے گئے، […]

.....................................................

کراچی: ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

کراچی: ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر ہونے والے حادثے کا ایک اور زخمی جاں بحق ہو گیا، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ حادثہ بدھ کی شام ہوا جب ماڑی پور آنے والے ٹریک پر منی ٹرک تیز رفتاری کے باعث حفاظتی باڑ توڑ کر لیاری ندی میں جا […]

.....................................................

منشیات فروش 1100 گرام چرس پھینک کر فرار، دو افراد سے 100 لیٹر دیسی 2 لیٹر ولایتی شراب برآمد

مصطفی آباد/للیانی: منشیات فروش 1100 گرام چرس پھینک کر فرار، دو افراد سے 100 لیٹر دیسی 2 لیٹر ولایتی شراب برآمد، مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر جمیل کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جو 1100گرام چرس پھینک کر موقع […]

.....................................................

نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے 10افراد سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون موٹر سائیکل چھین کر فرار

مصطفی آباد/للیانی: تین نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے 10افراد سے ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون موٹر سائیکل چھین کر فرار۔دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں بھلو کے قریب اسد علی سے موٹر سائیکل نمبریLEM/3606 ہزاروں روپے نقدی و موبائل فون چھین کر فرار، وڈانہ کے رہائشی محمد لقمان سے پکی حویلی کے […]

.....................................................

عراق، 10 کار بم دھماکے، 19 افراد ہلاک، 84 زخمی

عراق، 10 کار بم دھماکے، 19 افراد ہلاک، 84 زخمی

غداد (جیوڈیسک) عراق میں 10 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت بغداد میں 4 مختلف مقامات پر بم دھماکے ہوئے جس میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ ہلہ شہر میں مزید 3 کار بم دھماکے ہوئے جس میں 5 شہری ہلاک […]

.....................................................

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دوسرے روز بھی خونریزی جاری ہے۔ گلشن اقبال کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب آئس کریم کی دکان پر فائرنگ سے 2 افراد جا ں بحق ہو گئے جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے، ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ کے مطا بق فائرنگ گلشن اقبال کے علاقے […]

.....................................................

لاہور: 8 افراد کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

لاہور: 8 افراد کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں 8 افراد کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 8 افراد کے قتل کا مقدمہ مقتولین کے بھائی واجد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ قبل […]

.....................................................

کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک

کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری سے 40 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ صرف جاپان میں 1650 افراد زخمی ہوگئے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ شمالی یورپ اورشمالی امریکا کے موسم کا تعین کرنے والا اہم سسٹم بدل رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برفانی طوفان سے کینیڈامیں تباہی جاری ہے۔ […]

.....................................................

کرک: نجی اسکول کے باہر دھماکا، 13 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

کرک: نجی اسکول کے باہر دھماکا، 13 بچوں سمیت 15 افراد زخمی

کرک (جیوڈیسک) کرک میں نجی اسکول کے باہر بارودی مواد کے دھماکے میں 13 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ علاقہ دہب میں ایک نجی اسکول کے باہرگیٹ کے پاس نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کر رکھا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے 13 بچے اور قریبی ہی موجود 2 […]

.....................................................