چمن: فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

چمن: فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

چمن (جیوڈیسک) چمن میں فائرنگ کے واقعات میں مقامی تاجر سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی تاجر کی ہلاکت پر تاجروں نے احتجاج کیا اور کوئٹہ چمن شاہراہ کو کچھ دیر کے لئے بلاک کر دیا۔ چمن کے علاقے مشرقی بائی پاس سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس فائرنگ کر کے […]

.....................................................

ٹھل ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا، 7 افراد جاں بحق

ٹھل ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا، 7 افراد جاں بحق

ٹھل (جیوڈیسک) ٹھل ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکے سے کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ واقعے میں دو بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ بچوں اور خواتین سمیت درجنوں افراد زخمی بھی ہو گئے۔ اونڑ واہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک […]

.....................................................

شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے، 90 افراد ہلاک

شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے، 90 افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے میں 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شدت پسندوں نے ایک گاوں کا محاصرہ کر کے شدید فائرنگ اور دھماکے کیے اور متعدد گھروں کو آگ لگا دی، حملے میں 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ حملے کے بعد سیکڑوں مقامی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: میران شاہ میں گاڑی پر فائرنگ اور راکٹ حملہ میں 5 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان: میران شاہ میں گاڑی پر فائرنگ اور راکٹ حملہ میں 5 افراد جاں بحق

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ اور راکٹ حملہ کر کے 5 افراد کو قتل کردیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے علاقے دتہ خیل میں 2 گاڑیوں میں سوار مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر پہلے اندھا دھند فائرنگ کی اور پھر راکٹ […]

.....................................................

کشمور: ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹرین کی تین بوگیاں الٹ گئیں، 3 افراد جاں بحق

کشمور: ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹرین کی تین بوگیاں الٹ گئیں، 3 افراد جاں بحق

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں تنگوانی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے خوشحال خان ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خوشحال خان ایکسپریس کراچی سے پشاور جارہی تھی۔دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے […]

.....................................................

انڈونیشیا :مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، 4 افراد ہلاک

انڈونیشیا :مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، 4 افراد ہلاک

جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، لاوے، دھویں اور راکھ کے اخراج سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ انڈونیشیا میں مشرقی جاوا کے پہاڑ کیلوڈ سے نکلنے والا دھواں اور راکھ فضا میں 17 کلو میٹر تک پھیل رہا ہے۔ […]

.....................................................

لاہور: بوندا باندی سے سردی میں اضافہ، ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق

لاہور: بوندا باندی سے سردی میں اضافہ، ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے سردی بڑھ گئی۔ کراچی سمیت سندھ میں درجہ حرارت بتدریج بڑھنے لگا۔ دوسری طرف پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات نے آٹھ افراد کی جان لے لی۔ چھتیس افراد زخمی بھی ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے، متحدہ نے کارکن کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے حکومت کو 3 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔ ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود جرائم پیشہ عناصر سرگرم ہیں۔ سولجر بازار میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کا کارکن […]

.....................................................

زبیر سیہڑ اور ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کر کے دو افراد ناظر اور راشد کو شدید زخمی کر دیا

کروڑ لعل عیسن : واڑہ روڈ کے قریب اشفاق عرف شاکا، زبیر سیہڑ اور ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کر کے دو افراد ناظر اور راشد کو شدید زخمی کر دیا۔ ناظر کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق زبیر سیہڑ، اشفاق عرف شاکا، ناظر ولد مدح حسین، راشد […]

.....................................................

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے مشرقی جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی جزیرے جاوا کے ضلع مالنگ میں آتش فشاں کیلوڈ پھٹنے سے نظام زندگی مکمل طور پر […]

.....................................................

عراق: شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک

عراق: شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک مقبول ترین شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شہر کے وسطی حصے الشورجا میں واقع شاپنگ سنٹرمیں بم پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔ آگ کے باعث متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

یمن کی جیل پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 افراد ہلاک، سینکڑوں قیدی فرار

یمن کی جیل پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 افراد ہلاک، سینکڑوں قیدی فرار

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں دہشت گردوں نے جیل پر حملہ کر کے 11 افراد کو ہلاک کر دیا، درجنوں قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ یمنی حکام کے مطابق بموں اور خودکار اسلحے سے لیس دہشت گردوں نے اپنے قیدیوں کو چھڑا نے کے لیے مرکزی جیل پر حملہ کیا جس کے […]

.....................................................

امریکا میں برفباری سے ساڑھے 3 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم

امریکا میں برفباری سے ساڑھے 3 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی جنوب مشرقی ریاستوں میں ایک بار پھر شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ہے، لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئیں اور سیکڑوں تاخیر کا شکار ہیں۔ شدید برف باری نے کولمبیا، شمالی اور جنوبی کیرولائنا کو ایک بار پھر جما دیا ہے […]

.....................................................

کراچی: رزاق آباد میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کراچی: رزاق آباد میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے رزاق آباد میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے، حملے میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

.....................................................

پشاور: پولیس اہلکار کے ہجرے پر دہشت گردوں کا حملہ 9 افراد جاں بحق

پشاور: پولیس اہلکار کے ہجرے پر دہشت گردوں کا حملہ 9 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر ماشوخیل میں دہشت گردوں کے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے ایک درجن سے زائد نامعلوم افراد نے ماشوخیل میں ایک حجرے پر حملہ کیا، حملہ آور بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے، جنہوں نے پہلے حجرے پر دستی بم […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، ڈاکٹر سمیت 5 افراد زخمی

کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، ڈاکٹر سمیت 5 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی ناصر لودھی کے مطابق نا معلوم مسلح ملزمان نے اسٹیڈیم روڈ پر واقع میڈیکل اسٹور پر فائرنگ کی جس سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں طبی امداد کے لئے نجی اسپتال […]

.....................................................

حیدرآباد: پیر جھنڈو کے مقام پر بس الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

حیدرآباد: پیر جھنڈو کے مقام پر بس الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

حیدرآباد (جیوڈیسک) نیو سعید آباد کے قریب پیر جھنڈو کے مقام پر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نیو سعید آباد کے قریب شکارپور سے کراچی جانے والی بس الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 9 افراد […]

.....................................................

پشاو: نواحی علاقے بڈہ بیرماشو خیل میں دہشتگردوں کا حملہ، 9 افراد جاں بحق

پشاو: نواحی علاقے بڈہ بیرماشو خیل میں دہشتگردوں کا حملہ، 9 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈہ بیرما شوخیل میں دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، حملے کے نتیجے میں کم ازکم 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے بڈہ بیرماشو خیل میں فائرنگ اور دستی بم حملہ کیا ہے جس […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس، اٹارنی جنرل نے 8 افراد کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی

لاپتہ افراد کیس، اٹارنی جنرل نے 8 افراد کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل نے آٹھ لاپتہ افراد کی فہرست عدالت میں پیش کر دی۔ پشاور میں 101 لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس فصیح الملک اور جسٹس اکرام اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔اس موقع پر […]

.....................................................

رحیم یار خان: کار اور ٹرالی میں تصادم، تین افراد جاں بحق

رحیم یار خان: کار اور ٹرالی میں تصادم، تین افراد جاں بحق

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یارخان میں کار اور ٹرالی میں ٹکر سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ اقبال آباد کا رہائشی مقصود احمد اپنی فیملی کے ساتھ خانپور میں اپنی ماں کی عیادت کے لیے جا رہا تھا کہ کوٹ سمابہ کے قریب کار گنے کی […]

.....................................................

بھارتی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے سے 11 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے سے 11 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوبھانیشور سے 350 کلو میٹر دور ہیرا کڈ ڈیم پر تفریح کے لئے جانے والے افراد کی کشتی اس وقت ڈوب گئی جب وہ لوگ واپس […]

.....................................................

بھارت: کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک، سات لاپتہ ہو گئے

بھارت: کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک، سات لاپتہ ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں دریا کی سیر کے لئے آنے والوں کی کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک اور سات لاپتہ ہو گئے۔ واقعہ ریاست اڑیسہ میں پیش آیا جب ایک سو بیس افراد کشتی پر سوار دریا کی سیر کر رہے تھے کہ گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کے باعث کشتی اپنا توازن […]

.....................................................

یورپ اور جاپان میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم، 11 افراد ہلاک

یورپ اور جاپان میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم، 11 افراد ہلاک

ٹوکیو/ لندن (جیوڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور نواحی علاقوں میں شدید برف باری کے باعث حادثات میں 11 افراد ہلاک اور 1200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہفتے کی رات سے اتوار کے دن تک مختلف علاقوں میں 10.6 انچ برف باری ریکارڈ کی جا چکی تھی جو کہ ملک کی 45 سالہ تاریخ […]

.....................................................

شکارپور: مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

شکارپور: مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

شکارپور (جیوڈیسک) شکارپور میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہر چک میں مکان کی بوسیدہ چھت صبح سویرے گر گئی، جس کے نتیجے میں گھر کا سربراہ ملبے تلے دب کر جاں بحق اور اسکی بیوی اور دو بچے زخمی […]

.....................................................