سرمایہ دارانہ نظام، امریکا اور یورپ میں احتجاج جاری

سرمایہ دارانہ نظام، امریکا اور یورپ میں احتجاج جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور معاشی نا ہمواری کے خلاف احتجاج چوتھے ہفتے میں داخل ہو گیا، جبکہ یورپ میں سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف مظاہرے اور گھیرا تیسرے روز بھی جاری رہے۔ امریکی شہر نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر سیکڑوں مظاہرین چوتھے ہفتے بھی احتجاج کرتے رہے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ کارپوریٹ […]

.....................................................

امریکا ایران اور سعودی عرب میں تصادم چاہتا ہے، احمدی نژاد

امریکا ایران اور سعودی عرب میں تصادم چاہتا ہے، احمدی نژاد

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے سعودی سفارتکار قتل کے منصوبے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا ایران اور سعودی عرب میں تصادم چاہتاہے۔ تہران میں عرب ٹی وی کو دئیے گئے انٹریو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران امریکی الزامات کی تحقیقات نہیں کریگا۔ سعودی سفارتکار کے قتل کا […]

.....................................................

امریکا کا جنگی جنوں

امریکا کا جنگی جنوں

ایک انتہائی افسوسناک خبریہ ہے کہ امریکا نے انتہائی مہلک ترین ہیل فائر، میزائل تیارکر لیا ہے جو اِس کے جنگی جنون اور دنیا کو فتح کرنے کی علامت کو ظاہر کرتا ہے ایسے میں ہم اِس کے لئے یہ کہیں گے کہ دلوں کو فتح کرنے کے لئے تلواروں کی نہیں بلکہ نیک اعمال […]

.....................................................

امریکا نے جنگ کا چوتھا محاذ کھول دیا

امریکا نے جنگ کا چوتھا محاذ کھول دیا

امریکا نے عراق، افغانستان اور لیبیا کے بعد جنگ کا چوتھا محاذ کھول دیا۔ متعدد فوجی وسطی افریقہ میں تعینات کردئیے گئے، امریکی صدر براک اوباما نے ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو آگاہ کردیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کے صدر براک اوباما نے ایوان نمائندگان کے اسپیکر جان بوئینر کو لکھے گئے خط […]

.....................................................

جولیا رابرٹس اپنی نئی فلم کی پروموش کے لئے امریکا پہنچ گئیں

جولیا رابرٹس اپنی نئی فلم کی پروموش کے لئے امریکا پہنچ گئیں

جولیا رابرٹس اپنی نئی فلم فائرفلائیزان دا گارڈن کی پروموشن کے لئے امریکا پہنچ گئیں۔ طویل عرصے بعد منظرعام پرآنے والی جولیارابرٹس جب ریڈکارپٹ میں شرکت کرنے شاپنگ سینٹر پہنچیں تو ان کے مداحوں نے زبردست استقبال کیا۔ ریڈکارپٹ میں فلم کی کاسٹ نیشرکت کی۔ فلم میں جولیا نے ایک ماں کا کرداراداکیا ہے۔ انہیں […]

.....................................................

امریکا نے حقانی نیٹ ورک سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا

امریکا نے حقانی نیٹ ورک سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا

امریکا نے افغان جنگجو حقانی نیٹ ورک سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی سے بات چیت کرتیہوئے امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک امریکا، افغانستان اور نیٹو افواج کیلئے خطرہ ہے تاہم امریکا نے امن مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے۔ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا […]

.....................................................

ایران نے سعودی سفیر کے قتل کی سازش کا الزام مسترد کردیا

ایران نے سعودی سفیر کے قتل کی سازش کا الزام مسترد کردیا

ایران نے امریکی سرزمین پر سعودی سفیر کے قتل کی سازش کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ الزمات کے پس پردہ سیاسی عزائم ہیں۔ اقوام متحدہ میں اایرانی سفیرمحمد خزئی نے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو لکھے گئے ایک خط میں امریکی الزمات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

امریکا کی پاکستان کو انگوٹھا اور بھارت کو بوسہ

امریکا کی پاکستان کو انگوٹھا اور بھارت کو بوسہ

ہم متعدد بار اپنے اِن ہی کالموں میں لکھ چکے ہیں کہ امریکا پاکستان کو صرف اور صرف اپنے مقاصداور مفادات کے لئے ہی استعمال کررہاہے اور یہ اس وقت تک پاکستان کو لفظوں کی لولی پاپ کی آڑ میں بہلاتا اور چمکارتا رہے گا جب تک یہ اپنے مقاصدمیں سوسے دوسو فیصد تک کامیابی […]

.....................................................

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر ہیکرز کا حملہ

نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر ہیکرز کا حملہ

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی نا ہمواری کی خلاف احتجاج کرنے والوں کی حمایت، کمپیوٹر ہیکرز نے نیویارک اسٹاک چینج کی ویب سائٹ ہیک کرکے ایک منٹ تک بند رکھا۔ جبکہ امیزون اور دیگر سائٹس کو سست کردیا۔ امریکی جریدے کے مطابق ہیکرز کے حملے کے بعد نیویارک اسٹاک ایکسچنیج کی طرف جانے […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج سینیٹر رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا پاک امریکا تعلقات پر مبنی ہے۔ اجلاس میں وزارت خارجہ ، داخلہ اور قومی سلامتی کے اداروں کے حکام کمیٹی کو تازہ صورت حال پر بریفنگ دیں گے۔

.....................................................

امریکا:مالی نا ہمواری کے خلاف ملک گیر مظاہرے

امریکا:مالی نا ہمواری کے خلاف ملک گیر مظاہرے

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی نا ہمواری کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری ہیں، ایران کا کہناہے کہ عرب کے بعد اب امریکا میں سیاسی و سماجی اصلاحات کی تحریک شروع ہوچکی ہے۔ امریکا کے شہر نیویارک میں مالی مرکز وال اسٹریٹ کا گھیرا تیسرے ہفتے بھی جاری ہے۔ دن میں سیکڑوں مظاہرین […]

.....................................................

امریکا کی تاریخ کا سب سے بڑا کریڈٹ کارڈ فراڈ،13بھارتی شامل

امریکا کی تاریخ کا سب سے بڑا کریڈٹ کارڈ فراڈ،13بھارتی شامل

امریکا کی تاریخ کے سب سے بڑے کریڈٹ کارڈ فراڈ میں تیرہ بھارتی باشندوں پرفردجرم عائد کردی گئی ۔ نیویارک کی عدالت میں تیرہ ملین ڈالرکے فراڈ کیعالمی سطح پر منظم گروہ کا انکشاف کیا گیا۔ایک سو گیارہ افراد پر مشتمل گروہ میں تیرہ بھارتی بھی شامل ہیں۔ عدالت کے جج نے کہا کہ منظم […]

.....................................................

یہ صدی امریکا کے غلبے کی صدی ہے۔ مٹ رامنی

یہ صدی امریکا کے غلبے کی صدی ہے۔ مٹ رامنی

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار مٹ رامنی نے کہا ہے کہ یہ صدی امریکا کے غلبے کی صدی ہے، فوج کو مضبوط کرکے ضرورت پڑنے پر اقوام متحدہ سمیت تمام کثیر قومی اداروں کو مسترد کر دیا جائے۔ مٹ رامنی نے اپنی پہلی خارجہ پالیسی تقریر میں کہاکہ چیلنجز کے سامنے امریکا کو سکڑنے […]

.....................................................

پاکستان نے امریکا کے سامنے اپنا موقف ڈٹ کر پیش کیا۔ حنا

پاکستان نے امریکا کے سامنے اپنا موقف ڈٹ کر پیش کیا۔ حنا

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے سامنے اپنا موقف ڈٹ کر پیش کیا ہے۔ بین الاقوامی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ انہوں نے امریکا […]

.....................................................

عرب تحریک کا اثر، امریکا میں احتجاج پورے ملک میں پھیل گیا

عرب تحریک کا اثر، امریکا میں احتجاج پورے ملک میں پھیل گیا

عرب سیاسی و سماجی اصلاحات تحریک کے اثرات، امریکا میں تجارتی مرکز وال اسٹریٹ پر ہونے والا احتجاج ملک بھر میں پھیلا گیا، لاس اینجلس میں سیکڑوں مظاہروں نے احتجاجی مارچ کے دوران سماجی ناہمواری اور مالی نا انصافی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور امریکی نشریاتی اداروں کے […]

.....................................................

پاکستان اتحادی نہ بنا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ مٹ رومنے

پاکستان اتحادی نہ بنا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ مٹ رومنے

امریکی ری پبلکن امیدوار مٹ رومنے نے کہاہے کہ پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے۔ اگر پاکستان امریکا کا سچا اتحادی ثابت نہ ہوا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ہپمشائر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو واضح کرنا ہو گا کہ وہ کس کی طرف ہے۔ […]

.....................................................

القاعدہ دو برس تک امریکا پر بڑا حملہ نہیں کر سکتی۔ اوباما

القاعدہ دو برس تک امریکا پر بڑا حملہ نہیں کر سکتی۔ اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ القاعدہ کیا ہم رہنماں کے مارے جانے کے باعث وہ آئندہ دو برس تک امریکا پر بڑا حملہ نہیں کر سکتی۔ امریکی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے صدروباما نیکہاکہ مئی میں القاعدہ کیسربراہ اوراہم رہنما اسامہ بن لادن کوامریکی اسپیشل فورس نیہلاک کردیاتھا جبکہ اس کے کئی اہم […]

.....................................................

امریکا نے جارحیت کی تو دنیا کا نقشہ بدل جائے گا۔ افتخار حسین

امریکا نے جارحیت کی تو دنیا کا نقشہ بدل جائے گا۔ افتخار حسین

ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امریکا نے جارحیت کی تو دنیا کا نقشہ بدل جائے گا۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا کہ امریکا الزامات لگانے کے بجائے پاکستان کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کا خاتمہ کرے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

شکریہ مائیک مولن اور ڈینگی مچھر

شکریہ مائیک مولن اور ڈینگی مچھر

اہل ِ دانش کا یہ خیال ہے کہ دنیا میں ہر انسان کو اپنی ایک چیز سب سے زیادہ عزیر ہوتی ہے اور وہ ہے اُس کی جان مگر بہت کم ہی یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ مٹھی بھر ہی دنیامیں ایسے جنونی قسم کے لوگ گزرے ہیں جن کے نزدیک اپنی جانوں سے […]

.....................................................

واشنگٹن:حقانی نیٹ ورک کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،وائٹ ہاوس

واشنگٹن:حقانی نیٹ ورک کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،وائٹ ہاوس

وائٹ ہاوس کے ترجمان رابرٹ گبز نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، پاکستان اور امریکا کو دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وائٹ ہاس کے ترجمان رابرٹ گبز کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے متعلق صدارتی ایلچی مارک گراسمین خطے […]

.....................................................

امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئے۔ زرداری

امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئے۔ زرداری

صدر مملکت آصف علی زداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے قربانیاں دی ہیں، امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئیاور دہشتگردوں کو فائدہ ہوا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شایع ہونے والے مضمون میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاکہ امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ […]

.....................................................

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کمانڈر عبد العزیز اباسین پر پابندی

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کمانڈر عبد العزیز اباسین پر پابندی

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کمانڈر عبد العزیز اباسین پر پابندی عائد کر دی۔ عبدالعزیز اباسین پکتیا کے ضلع اورگن کا شیڈوگورنر ہے ۔ پابندی کا اعلان واشنگٹن میں امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے کی گئی۔ امریکی محکمہ خزانہ نے مزید بتایا کہ عبدالعزیز اباسین افغانستان میں دہشت گردی کی تربیت گاہ چلا رہا […]

.....................................................

امریکا نے پاکستان کیخلاف کیس تیار کر لیا۔ مشاہد

امریکا نے پاکستان کیخلاف کیس تیار کر لیا۔ مشاہد

اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا کہ افغانستان میں سہ فریقی میکینزم میں پاکستان کا کردار واضح ہے۔ مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ امریکا نے پاکستان کے خلاف کیس تیار کرلیا، اب رائے عامہ ہموار کی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں چائنا انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام کتاب کی تقریب رونمائی اور […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

اسلام آباد : امریکی الزامات کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر ملک بھر کی سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہورہی ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گی اور امریکا کے دورے کے حوالے سے بریفنگ دیں گی۔ وزیراعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق کانفرنس […]

.....................................................