تہران:امریکا ایران کی فوجی طاقت سے خائف ہے، احمدی نژاد

تہران:امریکا ایران کی فوجی طاقت سے خائف ہے، احمدی نژاد

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ امریکا تہران کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے خائف ہے۔ تہران میں مصری اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا کہنا تھاکہ امریکا کبھی اسرائیلی حملے کی دھمکی دیتاہے تو کبھی تہران کے خلاف جارحیت کی دھمکی دیتا ہے۔ واشنگٹن […]

.....................................................

مالی دشواریوں سے یورپ متاثر ہوتا ہے ، اوباما

مالی دشواریوں سے یورپ متاثر ہوتا ہے ، اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ یورپی مالی بحران کے اثر سے امریکا اور واشنگٹن کی مالی دشواریوں سے یورپ متاثر ہوتاہے، فرانسیسی صدر کا کہناہے کہ امریکا دوست ملک ہے اور افغانستان سمیت اسے ہر مشکل محاذ پر تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔ پیرس میں ایک ٹی وی کو مشترکہ انٹرویو میں امریکی صدر […]

.....................................................

پاکستان کی سویلین امداد جاری رکھی جائیگی۔ اوباما انتظامیہ

پاکستان کی سویلین امداد جاری رکھی جائیگی۔ اوباما انتظامیہ

امریکا نے تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی سویلین امداد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کیمتعلق رپورٹ کانگریس کو پیش کر دی ہے، جس کے مطابق اوباما انتظامیہ پاکستان کو سویلین امداد کی فراہمی کے وعدے پر قائم ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان […]

.....................................................

امریکا کا ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی تیاری مکمل

امریکا کا ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی تیاری مکمل

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اسرائیل نے ممکنہ حملے کیلئے تیاری مکمل کر لی ہے، برطانیہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکی مدد کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران […]

.....................................................

امریکا میں سرمایہ داری نظام کے خلاف تحریک

امریکا میں سرمایہ داری نظام کے خلاف تحریک

امریکا میں سرمایہ داری نظام کے خلاف جاری تحریک کے حامیوں نے ملک کے پانچویں بڑی بندرگاہ پر کام معطل کرکے نظام مفلوج کردیا، دوسری جانب امریکا میں غربت کی شرح بڑھنیکا انکشاف ہوا ہے۔ امریکا کے میں سماجی ناانصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف جاری تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔ آک لینڈ […]

.....................................................

امریکا بھارت کو جدید ایف 35جنگی طیارے فروخت کریگا

امریکا بھارت کو جدید ایف 35جنگی طیارے فروخت کریگا

امریکا بھارت کو جدید لڑاکا طیارے ایف پینتیس دینے کیلئے تیار، پینٹاگان نے کانگریس کو آگاہ کردیاہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگان نے کانگریس کو بھیجی گئی رپورٹ میں آگاہ کیا کہ بھارت کیساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ نئی دہلی واشنگٹن کا اہم پارٹنر ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت نے امریکا سے […]

.....................................................

ایران پر حملے کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا، برطانیہ

ایران پر حملے کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا، برطانیہ

برطانوی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ایران کے مسئلے کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں۔ تاہم فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ ایران کے جوہری تنازعے کو بات چیت کے ذریعے […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات، پڑوسی ممالک سے بات کی جائے،کیسنجر

طالبان سے مذاکرات، پڑوسی ممالک سے بات کی جائے،کیسنجر

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہینری کیسنجر نے کہاہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے طالبان سیمذاکرات پر اعتراض نہیں، لیکن پہلے پڑوسی ملکوں پاکستان، ایران اور بھارت سے بات چیت کی جائے۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک ووڈرو ولسن انٹرنیشنل سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی وزیر خارجہ ہینری کیسنجر کا کہنا […]

.....................................................

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر پر پابندی عائد کردی

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر پر پابندی عائد کردی

امریکا نے حراست میں لئے گئے حقانی نیٹ ورک کے مبینہ کمانڈر مالی خان کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے اس کے تمام اثاثے منجمند کردئیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اعلان کے مطابق مالی خان افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کو دہشتگردی کیلئے سامان اور دیگر چیزوں فراہم کررہا تھا۔ اور اپنے […]

.....................................................

امریکا میں برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی

امریکا میں برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی

امریکا میں برف باری کی تباہ کاریاں دوسرے روز بھی جاری ہیں، بجلی کے تار گرنے اور ٹریفک حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد بارہ ہوگئی ہیجبکہ لاکھوں بجکی سے محروم ہیں۔  امریکا کی متعدد شمال مشرقی ریاستوں میں برف کے غیر معمولی طوفان کی وجہ سے ٹریفک حادثات اور بجلی کے تارگرنے سے ہلاکتوں کی تعداد […]

.....................................................

ایبٹ آباد جیسے واقعات دوبارہ برداشت نہیں ہونگے،گیلانی

ایبٹ آباد جیسے واقعات دوبارہ برداشت نہیں ہونگے،گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی  نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد جیسے واقعات دوبارہ برداشت نہیں کئے جائیں گے، امریکا کوڈون حملوں کی اجازت نہیں دی ان سے دونوں ملکوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں پاکستانی نژاد آسٹریلوی شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا […]

.....................................................

امریکا میں برفانی طوفان نے زندگی مفلوج کردی

امریکا میں برفانی طوفان نے زندگی مفلوج کردی

امریکا میں برفانی طوفان نے زندگی مفلوج کردی، چھ کروڑ افراد متاثر ہونے کا امکان ہیمیساچوسٹس میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ سخت سردی کے باجود وال اسٹریٹ کے باہر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق برف باری کے باعث سب سے زیادہ متاثر شمال مشرقی ریاستیں ہوئی ہیں۔ […]

.....................................................

امریکا میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری

امریکا میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری

امریکا میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری ہے، سیکڑوں مظاہرین نے بینک حکام کو اپنی تکالیف سے آگاہ کیا، جبکہ حکومت نے وال اسٹریٹ سے مظاہرین کو ہٹانے کیلئے ان کے جنریٹرز اٹھالئے ہیں۔ سیکڑوں مظاہرین نیویارک میں قائم مرکزی بینک کے دفتر گئے۔ اور بینک کے سربراہ کو اپنی تکالیف کے متعلق […]

.....................................................

پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

پاکستان، افغانستان اور امریکا ایک ہی جنگ لڑرہے ہیں۔ حکمت عملی بھی ایک ہی ہونی چاہیئے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوت استعمال کر رہا ہے۔ آئی ایس آئی پر شدت پسندوں کی مدد کا الزام غلط ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکمت عملی […]

.....................................................

ڈرون حملوں سے معصوم قبائلیوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ عمران خان

ڈرون حملوں سے معصوم قبائلیوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا ڈرون حملوں سے معصوم قبائلیوں کا قتل عام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج اسلام آباد میں چائنا چوک سے پارلیمنٹ ہاس تک مارچ میں امریکا نواز پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس واک کے لئے […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک نے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

حقانی نیٹ ورک نے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے انکار کردیا

حقانی نیٹ ورک نے طالبان کی شرکت کے بغیر افغانستان میں امن کیلیے مذاکرات سے انکار کردیا . افغان حقانی نیٹ ورک کے سینئر کمانڈر نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر حقانی نیٹ ورک طالبان کی شرکت کے بغیر امن مذاکرات نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا […]

.....................................................

وال اسٹریٹ:سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری

وال اسٹریٹ:سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج جاری ہے، جبکہ مظاہرین نے ہفتے کے روز دنیا بھر میں ریلیاں منعقد کرنے کا اعلان کیاہے۔ نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر سرمایہ دارانہ نظام کے مخالفین کے کیمپز قائم ہیں۔ سیکڑوں لوگ احتجاج کرتے ہیں۔ رات کو زکوٹی پارک میں سوجاتے ہیں۔ […]

.....................................................

امریکا: سماجی نا انصافی کے خلاف احتجاج 5ویں ہفتے بھی جاری

امریکا: سماجی نا انصافی کے خلاف احتجاج 5ویں ہفتے بھی جاری

امریکا میں سماجی نا انصافی اور مالی ناہمواری کے خلاف احتجاج پانچویں ہفتے بھی جاری ہے، مظاہرین نے وال اسٹریٹ کے باہر احتجاجی کیمپز قائم کرلئے ہیں۔  امریکی شہر نیویارک میں وال اسٹریٹ کے باہر قائم کیمپز میں مظاہرین احتجاج کے دوران کھانا پکاتے ہیں۔ صفائی کرتے ہیں۔ اور چائے پکاتے ہیں۔ جبکہ کھانا کھانے […]

.....................................................

رواں سال تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے، اوباما

رواں سال تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے، اوباما

امریکا کے صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ وعدے کے مطابق رواں سال کے آخر تک تمام امریکی فوجی عراق سے واپس آجائیں گے عراق میں امریکا کے چوالیس ہزار فوجی اب بھی موجود ہیں۔ وائٹ ہاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اوباما نے کہا کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی عراق […]

.....................................................

پاکستان میں پناہ لیے دہشتگردوں پر حملہ کرسکتے ہیں ، امریکہ

پاکستان میں پناہ لیے دہشتگردوں پر حملہ کرسکتے ہیں ، امریکہ

امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹ رکن کارل لیون نے کہا ہیکہ امریکا افغانستان میں موجود اپنی فوج کو بچانے کیلیے پاکستان میں پناہ لیے ہونے دہشت گردوں پر حملہ کرسکتا ہے۔ واشنگٹن میں خارجہ تعلقات کی کونسل کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے صدر اوباما کی پارٹی ڈیموکریٹ سے تعلق رکھنے والے کارل لیون نے کہاکہ حقانی […]

.....................................................

ہیلری کلنٹن کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

ہیلری کلنٹن کی صدر آصف زرداری سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، شدت پسندی کے خلاف جنگ اور خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے آل پارٹیز کانفرنس کی متفقہ قراداد کی تعریف […]

.....................................................

یمنی صدر انتقال اقتدار کے وعدے پر عمل کریں۔ امریکا

یمنی صدر انتقال اقتدار کے وعدے پر عمل کریں۔ امریکا

امریکا نے یمنی صدرعلی عبداللہ صالح کی جانب سے جی سی سی کے پیش کردہ فارمولے پر دستخط کے لئے کسی بھی قسم کی ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن، کسی اضافی ضمانت کو ضروری خیال نہیں کرتا۔ فرانسیسی […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات معمول پر لانا ہونگے۔ حسین حقانی

پاک امریکا تعلقات معمول پر لانا ہونگے۔ حسین حقانی

جمہوری نظام کا تسلسل پاکستان میں مسائل کا واحد حل ہے اسلام آباد اور امریکا کواپنے تعلقات معمول پر لانا ہونگے۔  حسین حقانی کا کہنا تھا پاکستان اور امریکا کے بہتر تعلقات نہ صرف دونوں مملکوں بلکہ خطے کے عوام کیلئے بھی بہتر ہیں۔ پاکستان اور امریکا کی جانب سے متوازی بیانات سب سے بڑا چیلنج […]

.....................................................

عراق یا افغانستان نہیں، امریکا کو دس بار سوچنا ہو گا

عراق یا افغانستان نہیں، امریکا کو دس بار سوچنا ہو گا

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان یا عراق نہیں ہے کسی زمینی حملے سے قبل امریکا کو دس بار سوچنا پڑے گا۔ پاک افغان سرحد پر ایساف اور افغان فورسزکی تعیناتی پر پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا کہ ممکن ہے کہ […]

.....................................................