چیک پوسٹ پر جان بوجھ کرحملہ نہیں کیا گیا،امریکا

چیک پوسٹ پر جان بوجھ کرحملہ نہیں کیا گیا،امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے جان بوجھ کرحملہ کرنے کا پاک آرمی کا موقف درست نہیں۔ کسی کو تحقیقات سے قبل کچھ نہیں کہنا چاہئے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ نیٹو حملے کے بعد کی صورت حال پرنظررکھے ہوئے۔ چیک پوسٹ پر جان بوجھ کرحملہ نہیں کیا گیا۔ جو کچھ ہوا […]

.....................................................

نیٹو کا دوبارہ حملہ اور امریکا کی پاکستان کو بھیک

نیٹو کا دوبارہ حملہ اور امریکا کی پاکستان کو بھیک

آج دنیا بھر میں اپنے مفادات کا تحفظ کرنے والے امریکا نے اپنی داداگیری اور بدمعاشی قائم کرنے کی غرض سے اپنی سفاکیت کی بناپرانسانیت کی پامالی کا جو سلسلہ شروع کررکھااِ س کی مثال کہیں نہیں ملتی ہے اب اِسی کو ہی دیکھ لیجئے کہ ہمارے ایک نجی ٹی وی چینل نے یہ خبر […]

.....................................................

روس نے بھی نیٹو کی سپلائی لائن بند کرنے کی دھمکی دے دی

روس نے بھی نیٹو کی سپلائی لائن بند کرنے کی دھمکی دے دی

روس نے امریکا کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے مشرقی یورپ میں اپنے میزائل دفاعی نظام سے متعلق ماسکو کی تشویش دور نہ کی تو ناٹو کی سپلائی لائن بند کردی جائے گی۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو کے لیے روسی سفیر دمتری روگوزن نے کہا کہ یورپ کے لیے امریکی […]

.....................................................

چیک پوسٹ پر جان بوجھ کر حملہ نہیں کیا گیا۔ امریکا

چیک پوسٹ پر جان بوجھ کر حملہ نہیں کیا گیا۔ امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے جان بوجھ کر حملہ کرنے کا پاک آرمی کا موقف درست نہیں۔ کسی کو تحقیقات سے قبل کچھ نہیں کہنا چاہئے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ نیٹو حملیکیبعد کی صورت حال پرنظررکھے ہوئے۔ چیک پوسٹ پر جان بوجھ کرحملہ نہیں کیا گیا۔ جو کچھ ہوا سانحہ […]

.....................................................

نیٹو حملوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں

نیٹو حملوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں

مہمند میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر نیٹو فورسز کے حملوں کے خلاف لاہور، فیصل آباد، پشاور اور ملتان سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں نیٹو حملے کے خلاف پنجاب یونیورسٹی کیمپس میں اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ جس میں پاکستان فوج کے […]

.....................................................

امریکا نے شمسی ایئربیس خالی کرنیکی تیاری شروع کردی

امریکا نے شمسی ایئربیس خالی کرنیکی تیاری شروع کردی

امریکا پاکستان کے مطالبے کے بعد شمسی ایئر بیس خالی کرنے کی تیاریاں کررہا ہے تاہم امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس سے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اور امید ہے پاکستان فضائی حدود استعمال کرنے سے نہیں روکے گا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے کہا […]

.....................................................

امریکا سے برابری کی سطح پرتعلقات چاہتے ہیں،گیلانی

امریکا سے برابری کی سطح پرتعلقات چاہتے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم امریکا سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں مگر یہ برابری کی سطح پر ہونے چاہئیں۔ وہ کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ گیارہ دسمبر تک امریکہ سے شمسی ائیربیس خالی کرالیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ایران میں برطانوی سفارتخانے پر حملہ، امریکا کا اظہار تشویش

ایران میں برطانوی سفارتخانے پر حملہ، امریکا کا اظہار تشویش

امریکی صدر براک اوباما نے تہران میں برطانوی سفارتخانے پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ براک اوباما نے کہاکہ ایران میں برطانوی سفارتخانے پر حملے پر عالمی برادری کو تشویش ہے۔ توقع ہے ایرانی حکومت حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ تہران میں […]

.....................................................

شمسی ایئر بیس خالی کرانے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ امریکا

شمسی ایئر بیس خالی کرانے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ امریکا

پینٹا گون کا کہنا ہے کہ شمسی ایئربیس خالی کرانے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ امریکا نے کہاہے کہ نیٹو حملے کو سنجیدگی سے لیاگیا ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ نیٹو حملے کی تحقیقات کرے گی۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنے نے میڈیا بریفنگ میں بتایاکہ امریکی صدرنے حملے میں ہلاکتوں کو سانحہ قراردیا ہے […]

.....................................................

ہمارے مطالبے و سخاوت اور امریکا کی ہر غلطی کے بعد معافی

ہمارے مطالبے و سخاوت اور امریکا کی ہر غلطی کے بعد معافی

ہمارے مطابے اور سخاوت کے پیشِ نظر امریکا نے اپنی ہر غلطی کے بعد معافی مانگی اور پھر وہی غلطی پہلے سے کہیں زیادہ منظم اور بھر پور انداز سے کرڈالی جس پر یہ اکثر ہم سے معافی مانگتارہاہے ریکارڈ موجود ہے کہ نیٹو فورسز نے اپنی ہٹ دھری کے باعث پاکستانی فورسز کے اہلکاروں […]

.....................................................

پاکستان میں سرمایہ کاری نہ کرنا بیوقوفی ہوگی، میشل

پاکستان میں سرمایہ کاری نہ کرنا بیوقوفی ہوگی، میشل

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدواروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ناکام جوہری ریاست بننے کا امکان ہے، سرمایہ کاری نہ کرنا بیوقوفی ہوگی، جبکہ رک پیری کا کہناہے کہ امریکی مفادات کے تحفظ کی ضمانت تک پاکستان کو ایک پیسا بھی نہیں دونگا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں ملکی سلامتی، دہشتگردی […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے حسین حقانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے حسین حقانی کی ملاقات

مائیک مولن کو بھیجے گئے خفیہ میمو پر تنقید کا شکار امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی بالآخر پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد آمد کے فوری بعد انھوں نے صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، اور ابتدائی طور پر اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر حسین حقانی ایوان […]

.....................................................

ابھی استعفیٰ نہیں دیا، پیشکش کی ہے۔ حسین حقانی

ابھی استعفیٰ نہیں دیا، پیشکش کی ہے۔ حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہوں نے استعفی نہیں دیا، صرف پیشکش کی ہے۔ منصور اعجاز سے کوئی تعلق نہیں، مائیک مولن کو بھیجے گئے میمو سے متعلق تحقیقات ہونی چاہئے۔ میڈیا سے بات چیت میں امریکا میں پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا کہ انہوں نے کبھی امریکی […]

.....................................................

امریکا کا خفیہ ہائپرسانک ہتھیار کا تجربہ

امریکا کا خفیہ ہائپرسانک ہتھیار کا تجربہ

امریکی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کی فوج نے دنیا کے کسی بھی کونے میں حدف کو نشانے بنانے والے جدید ہائپرسانک ہتھیار کا تجربہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق ہائپر سانک جدید ہتھیار کا تجربہ امریکی فوج کے برالکاحل رینج سے کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ریاست ہوائی سے چلنے والے ہتھیار […]

.....................................................

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفیٰ

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفیٰ

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے اپنا استعفی ایوان صدر بھجوا دیا ہے، جس کی ایوان صدر کے ذرائع نے تصدیق بھی کر دی ہے۔  ذرائع کے مطابق منصور اعجاز کے خط کے حوالے سے فوجی قیادت ناراض تھی۔ ایوان صدر کے ذرائع نے تصدیق کردی ہے کہ حسین حقانی کا استعفی موصول ہو […]

.....................................................

ایران پر حملہ کرنا بے وقوفی ہوگا، سعودی شہزادہ ترک الفیصل

ایران پر حملہ کرنا بے وقوفی ہوگا، سعودی شہزادہ ترک الفیصل

امریکا میں سعودی عرب کے سابق سفیر اور سابق انٹیلی جنس چیف سعودی شہزادہ ترک الفیصل نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ بے وقوفی ہوگا۔ واشنگٹن پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے سعودی شہزادے ترک الفیصل کا کہنا تھا کہ ایران پر حملے کے تباہ کن نتائج مرتب ہوں گے۔ حملیکی صورت میں ایرانی […]

.....................................................

امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ، ایف بی آئی

امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اضافہ، ایف بی آئی

امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال امریکا میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں پچاس فیصد اضافہ ہوا،جبکہ یہودیوں کے خلاف نفرت میں کمی ہوئی۔ ایف بی آئی نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ گزشتہ سال مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف نفرت میں ایک سو ساٹھ […]

.....................................................

اسلام آباد: امریکی سفیر ثقافتی شو میں جھوم اٹھے

اسلام آباد: امریکی سفیر ثقافتی شو میں جھوم اٹھے

اسلام آباد میں ہوا پاک امریکا ثقافتی شو۔ شو میں شریک امریکی سفیرکیمرون منٹراور ان کی اہلیہ دھنوں پر جھوم اٹھے اور تالیاں بجاتے رہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے ثقافتی شو کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں امریکا کے شہر شکاگو سے آئے ہوئے فنکاروں نے شرکت کی۔ اس شو میں امریکی […]

.....................................................

امریکا پاکستان کو ڈبل گیم کا طعنہ دینا بند کر ے

امریکا پاکستان کو ڈبل گیم کا طعنہ دینا بند کر ے

مستقبل قریب میں امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے حسبِ معمول امریکی ری پبلکن پارٹی نے اپنے صدارتی امیدواروں کوسارے امریکا میں متعارف کرانے اور اِنہیں عوامی اجتماعات میں موجودہ امریکی انتظامیہ پر کھلی تنقیدو تفتیش کرنے اور اِن کی خارجہ پالیسی نکتہ چینی کرنے کی اجازت دے رکھی ہے اور اِس طرح […]

.....................................................

امریکا میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی

امریکا میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی

امریکا کے مختلف شہروں میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، جبکہ وال اسٹریٹ کے باہر احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے پرامن احتجاج پر کارروائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر آک لینڈ میں پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے […]

.....................................................

ایران کے معاملے پر روس اور چین سے مشاو رت کر رہے ہیں۔ اوباما

ایران کے معاملے پر روس اور چین سے مشاو رت کر رہے ہیں۔ اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایٹمی ایران نہ صرف خطے بلکہ امریکا کیلئے بھی خطرہ ہے۔ دباؤ بڑھانے کیلئے روس اور چین سے مشاورت کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ہونولولو میں اوپیک اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس میں کہی۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران جوہری پروگرام پر عالمی […]

.....................................................

پاکستان قابل اعتماد نہیں،امداد بند کی جائے،رک پیری

پاکستان قابل اعتماد نہیں،امداد بند کی جائے،رک پیری

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدواروں کا کہنا ہے کہ پاکستان قابل اعتماد اتحادی نہیں ۔ اس کی امداد بند کردینی چاہیے جبکہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی حمایت کی جائیگی۔ جنوبی کیرولینا میں خارجہ پالیسی پر بحث کے دوران ٹیکساس کے گورنر رک پیری نے کہا وہ پاکستان سمیت ایسے ممالک کی امداد بند […]

.....................................................

امریکا2014 سے پہلے افغانستان سے نہیں نکلے گا۔ رابرٹ بلیک

امریکا2014 سے پہلے افغانستان سے نہیں نکلے گا۔ رابرٹ بلیک

امریکی نمائندہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا رابرٹ بلیک کا کہنا ہے کہ امریکا سیکورٹی بہتر بنائے بغیر افغانستان سے نہیں جائے گا جس میں بھارت کا کردار اہم ہو گا۔ رابرٹ بلیک کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مسلح گروپ نہ صرف خطرہ ہیں بلکہ یہ گروپ اپنے آپ کو منعظم بھی کررہے ہیں، انہوں […]

.....................................................

ایران پر اسرائیلی حملے سے امریکی فوجی متاثر ہونگے۔ لیون پینٹا

ایران پر اسرائیلی حملے سے امریکی فوجی متاثر ہونگے۔ لیون پینٹا

امریکا نے ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے متعلق تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے سے خطے میں موجود امریکی فوجیوں کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا […]

.....................................................