امریکا کا منظورِ نظر حقانی نیٹ ورک آج بدنظر ہو گیا

امریکا کا منظورِ نظر حقانی نیٹ ورک آج بدنظر ہو گیا

اگر آپ برانہ مانے تو میری یہ بات ٹھنڈے دل سے تسلیم کرلیں کہ آج ہم مسلمانوں کی اصل کمزروی زر، زمین اور زن ہوکررہ گئی ہے جِسے موجودہ دور میں دہشت گردِ اعظم امریکا سمیت آج اِس جیسے اور بہت سے اسلام دشمن عناصر خوب سمجھتے ہیں اور انہوں نے ہر موقعہ پر مسلمانوں […]

.....................................................

امریکی فوجیوں کو سیکورٹی دینا پاکستان کی ذمہ داری نہیں

امریکی فوجیوں کو سیکورٹی دینا پاکستان کی ذمہ داری نہیں

وزیر اعظم گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پر دہشت گردوں کی مدد کرنے کے الزامات افسوسناک ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوجیوں کو سیکورٹی فراہم کرنا پاکستان کی ذمہ داری نہیں ہے۔کابل میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ برداشت نہیں کیاجائیگا۔ اسلام آباد میں ڈونرز کانفرنس سے […]

.....................................................

امریکا ہمیں برداشت سے زیادہ نہ آزمائے ، حنا ربانی

امریکا ہمیں برداشت سے زیادہ نہ آزمائے ، حنا ربانی

پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی رہنماوں کے بیانات سے بات چیت کا دروازہ بند بھی ہوسکتا ہے۔ ہمیں برداشت سے زیادہ نہ آزمایا جائے۔ ایک  انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک انٹیلیجنس ایجنسی کی حیثیت سے سی آئی اے کے بھی دنیا بھر میں دہشت گرد تنظیموں […]

.....................................................

حقانی گروپ سے متعلق الزامات حقائق کے منافی ہیں

حقانی گروپ سے متعلق الزامات حقائق کے منافی ہیں

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے امریکا کی جانب سے آئی ایس آئی اور حقانی گروپ کے درمیان تعلقات کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں حقائق کے منافی قرار دیا ، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ حقانی گروپ سے تعلقات صرف پاکستان ہی کہ نہیں بلکہ دیگر بہت سے ممالک کے بھی […]

.....................................................

کیا یہ امریکا کا اعلان ہے یا ہٹ دھرمی

کیا یہ امریکا کا اعلان ہے یا ہٹ دھرمی

واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے مطابق امریکا کا یہ اعلان اِس کی عالمی دہشت گردی یا کھلی ہٹ دھرمی کے مترادف ہے جس میںوہائٹ ہاوس میں صدراوباما کے داخلی سیکیورٹی اور انسدادہشت گردی کے سینئر مشیر جان بریئن نے ہاورڈلااسکول میں خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی قانون کے تحت امریکا اپنے خلاف دہشت گردوں […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک کیخلاف پاکستان کو کارروائیاں کرنی ہوں گی،ہیلری

حقانی نیٹ ورک کیخلاف پاکستان کو کارروائیاں کرنی ہوں گی،ہیلری

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف پاکستان کو کارروائیاں کرنی ہوں گی۔ پاکستانی ہم منصب حنا ربانی کھر سے ملا قات کے بعد بات چیت کے دوران امریکی رزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہمیت […]

.....................................................

روسی خلائی کیمپسول سوئیز کی زمین پر وآپسی

روسی خلائی کیمپسول سوئیز کی زمین پر وآپسی

امریکی اور روسی خلانوردوں کی خلائی مشن مکمل کرنے کے بعد زمین پر واپسی،واپس آنے والوں میں عالمی خلائی اسٹیشن کا روسی کمانڈر آندرے بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تینوں خلانورد روسی خلائی کیپسول سویوز کے ذریعے قازقستان میں بحفاظت اتر گئے۔ یہ خلانورد رواں سال اپریل سے عالمی خلائی […]

.....................................................

نیویارک: آئندہ سال کے موسم بہار کے لئے فیشن شو

نیویارک: آئندہ سال کے موسم بہار کے لئے فیشن شو

معروف امریکی فیشن ڈیزائنر ویرا وانگ نے امریکا میں آئندہ سال موسم بہار کے نئے ڈریسز متعارف کرادیئے. یہ فیشن ویک اس ہفتے نیویارک میں ان دنوں منایا جارہا اس موسم بہار کے لباس کی نمائش میں فیشن واک کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ماڈلز نے مختلف ڈزائن کے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ […]

.....................................................

امریکا کا سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کرنے کا اعلان

امریکا کا سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کرنے کا اعلان

امریکا نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کرنے کا اعلان کیا ہے افغانستان اور پاکستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور پاکستان میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی یقین […]

.....................................................

پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کی جائے گی،امریکا

پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کی جائے گی،امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کی جائے گی۔افغانستان اور پاکستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی سے ٹیلے فون پر رابطہ کیا اور پاکستان میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی یقین دہانی کرائی۔مارک […]

.....................................................

امریکا: فلوریڈا میں نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ ،دو ہلاک

امریکا: فلوریڈا میں نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ ،دو ہلاک

امریکا میں نائین الیون کے دس سال مکمل ہونے پر دہشتگرد حملوں کے خدشات کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتطامات کیے گئے ہیں تاہم اس کے باوجود امریکی ریاست فلوریڈا میں دو مسلح افراد نے نائٹ کلب کے باہر اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک اور بائیس کو زخمی کر […]

.....................................................

امریکا میں سمندری طوفان لی کی تباہ کاریاں، 10 افراد ہلاک

امریکا میں سمندری طوفان لی کی تباہ کاریاں، 10 افراد ہلاک

کیلیفورنیا : امریکا میں سمندری طوفان آئرین کے بعد لی نے تباہی مچا دی، مشرقی ساحل میں دس افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوگئے ہیں، جبکہ امریکی صدر براک اوباما نے متعدد ریاستوں کو آفت زدہ قرار دیا ہے۔ سمندری طوفان آئرین کے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری تھیں کہ اوپر سے نئے سمندری […]

.....................................................

پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں۔ امریکہ

پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں۔ امریکہ

واشنگٹن : امریکا نے کہاہے کہ یونس الموریطانی کا پکڑا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان کئی سال سے داخلی طور پر دہشت گردی کے خلاف […]

.....................................................

امریکا : ریسٹورنٹ میں فائرنگ ، 3فوجی ہلاک ،6 زخمی

امریکا : ریسٹورنٹ میں فائرنگ ، 3فوجی ہلاک ،6 زخمی

امریکا میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک ریسٹورنٹ میں ناشتے کے لئے آنے والے فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں تین فوجی موقع پر ہی ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے،حملہ آور نے خودکشی کرلی،امریکی ریاست نی واڈا کے شہر کارسن سٹی کے ایک ریسٹورنٹ میں نامعلوم مسلح شخص نے ناشتے کے لئے […]

.....................................................

القاعدہ رہنما موریطانی سے تفتیش کرنا چاہتے ہیں،لیون پینیٹا

القاعدہ رہنما موریطانی سے تفتیش کرنا چاہتے ہیں،لیون پینیٹا

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں گرفتار القاعدہ کے سینئر رکن یونس ال موریطانی سے تفتیشن کرنا چاہے گا ۔ نیویارک میں نائن الیون حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یادگار کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم دی ہیلپ نیدس کروڑڈالرکا بزنس کرلیا

ہالی ووڈ فلم دی ہیلپ نیدس کروڑڈالرکا بزنس کرلیا

ہالی ووڈ فلم دی ہیلپ نے سوملین کا بزنس کرکے باکس آفس پر ہارر اور تھرل فلمز کو پیچھے چھوڑدیا۔ انسانیت اور محبت کی کہانی دی ہیلپ شائقین فلم کو اتنی پسند آئی کہ تین ہفتے گزرنے کے بعد بھی فلم مسلسل بزنس کررہی ہے. اس کے مد مقابل باکس آفس پرسائنس فکشن فلم اپولو […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم واریئر نو ستمبر کو امریکا میں ریلیز کی جائے گی

ہالی ووڈ فلم واریئر نو ستمبر کو امریکا میں ریلیز کی جائے گی

لاس اینجلس: ہالی وڈ کی نئی فلم واریئر نو ستمبر کو امریکا میں ریلیز کی جا رہی ہے۔ واریئر کہانی ہے سابق باکسر کی جو فوج چھوڑنے والے اپنے بیٹے کو مارشل آرٹس کی ٹریننگ دیتا ہے اور اسے بھائی کے مد مقابل کھڑا کرتا ہے۔ اور یوں شروع ہوتی ہے بھائیوں میں کشمکش۔ فلم […]

.....................................................

امریکی گلوکارہ میڈونا پر کامکس شائع، عوام میں بے حد مقبول

امریکی گلوکارہ میڈونا پر کامکس شائع، عوام میں بے حد مقبول

لاس اینجلس: اب آپ میڈونا کی رنگین زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ امریکا کی ایک کپمنی نے میڈونا پر کامک بک شائع کر دی ہے۔ میڈونا کی تریپن ویں سالگرہ کے موقع پر امریکا کی ایک کمپنی نے انھیں اپنی کامک سیریز فی میل فورس کا حصہ بنایا ہے۔ بتیس صفحے […]

.....................................................

عرب ریاستوں، امریکا اور یورپ میں آج عید منائی جا رہی ہے

عرب ریاستوں، امریکا اور یورپ میں آج عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا اور یورپ کے بیشتر مقامات پر بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ سرکاری طورپر چاند کی رویت کے اعلان کے بعد سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔ بازاروں میں گہماگہمی دیکھنے میں آئی یورپ ،کینیڈا اور امریکا میں مقیم بہت سے مسلمان سعودی عرب […]

.....................................................

امریکہ: سمندری طوفان میں ہلاکتیں 9ہوگئیں

امریکہ: سمندری طوفان میں ہلاکتیں 9ہوگئیں

سمندری طوفان آئرین کی امریکا میں تباہ کاریاں جاری، شمالی کیرولائنا کے بعد تیز ہوائیں نیویارک کے ساحل سے ٹکراگئیں، ٹریفک اور دیگر حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی، واشنگٹن سمیت درجن سے زائد ریاستوں میں ہنگامی حالات کا اعلان، پیوروٹو ریکو سمیت متعدد ریاستوں کو آفت زدہ قرار دے گیا گیا۔ غیر ملکی […]

.....................................................

امریکہ:سمندری طوفان سے5 ریاستوں میں تباہی کاخطرہ

امریکہ:سمندری طوفان سے5 ریاستوں میں تباہی کاخطرہ

سمندری طوفان آئرین کل امریکا کے مشرقی اور جنوبی ساحل سے ٹکرائے گا۔ تیز ہواں اور بارش کے باعث واشنگٹن سمیت امریکا کی پانچ ریاستوں میں تباہی کا خطرہ، نیویارک کے ساحلے علاقے خالی کرادی گئے، ہوائے اڈے آج بند کئے جائینگے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بہاماز سے شروع ہونے والے سمندری […]

.....................................................

موجودہ مالی بحران کے باوجود امریکا دیوالیہ نہیں ہوگا، جو بائیڈن

موجودہ مالی بحران کے باوجود امریکا دیوالیہ نہیں ہوگا، جو بائیڈن

امریکی نائب صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ موجودہ مالی بحران کے باوجود امریکا دیوالیہ نہیں ہوگا۔جبکہ چین اور امریکا کو ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے جسے مل کر حل کرنا ہوگا۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے چین میں پانچ روزہ دورے کے آخری روز چینگ ڈو میں شی شوان یونیورسٹی طلبا سے بات […]

.....................................................

واشنگٹن : امریکا کا بشارالاسد سے استعفےٰ کا مطالبہ

واشنگٹن : امریکا کا بشارالاسد سے استعفےٰ کا مطالبہ

واشنگٹن : امریکی صدربراک اوباما نے شامی حکومت کی جانب سے تشدد کے بڑھتے واقعات کے بعدشام پر مختلف پابندیاں عائد کردیں اورشامی صدربشارالاسد سے فوری استعفے کا مطالبہ کیاہے۔ امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے مطابق شام کی حکومت کے تمام اثاثے منجمد کرتیہوئے تیل کی تجارت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ […]

.....................................................

واشنگٹن : پاکستان دہشت گرد ملک نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن : پاکستان دہشت گرد ملک نہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ ہے،یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹو ریا نو لینڈ نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہی۔ان کاکہناتھا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کرنا پاکستان اورامریکا دونوں کے مفاد میں ہے،ترجمان […]

.....................................................