پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھنی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے خاتون نرس جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق 28 سالہ شازیہ اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں نرس تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے تاہم […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) مدینہ منورہ میں رنگ روڈ پر تیز رفتار ٹرک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرک ٹریفک سگنل پر کھڑی متعدد کاروں سے ٹکرا گیا۔ مدینہ ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے بتایا یہ حادثہ علی بن […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈھل بہزادی میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ کوہاٹ کے علاقے ڈھل بہزادی میں نامعلوم افراد انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے مزید 2 ہزار 988 مریض رپورٹ، 67 جاں بحق ہو گئے۔ این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 988 مریض رپورٹ جب کہ 67 جاں بحق ہو گئے۔ ملک میں کورونا […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے دو مکانات تودے تلے دب کر تباہ ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق تورغر کے گاؤں جھٹکا کنڑا میں پیش آنے والے حادثے میں 8 خواتین اور بچیوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 61 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 908 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 747 […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے شیخ زاید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ نے دھماکے کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث جہاں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں وہیں شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ رات بھر وقفے قفے سے جاری رہنے والی بارش سے شہر […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مسجد کے اندر مخالفین کی فائرنگ سے پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہو گئے۔ صوابی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا، مقتول کے بھائی کے مطابق نماز جمعہ پڑھنے مسجد میں داخل ہو رہے تھے کہ اچانک مخالفین نے فائرنگ کردی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 53 ہزار 527 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3842 افراد […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 70 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 982 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3239 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ کے قریب منی ٹرک میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ رات 9 بج کر 45 منٹ پر افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 7 […]
دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں اتحادی افواج کے طیاروں نے رہائشی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے ایک گاؤں پر اتحادی افواج کی بمباری میں ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ حملے […]
گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کے قریب مسافر وین میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق جب کہ سات شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لیڈی ریڈنگ اسپتال کی ایمرجنسی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پشاور کے لیڈی رنڈنگ اسپتال کی ایمرجنسی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم کے مطابق قتل ہونے والا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 23 ہزار 422 ہوگئی ہے، […]
بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں جنازے کے ایک اجتماع پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی شہر یثرب میں جنازے کے ایک اجتماع پر جدید اور خودکار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 44 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 4119 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی […]
مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر عام انتخابات کے دوران مختلف حلقوں میں دنگا فساد اور ہنگامہ آرائی کے واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے حلقے ایل اے 25 نیلم ون کے حساس ترین پولنگ اسٹیشن نمبر 53 پر ہنگامہ آرائی کے دوران […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کشتی ڈوبنے سے 4 افراد جاں بحق اور 7 لاپتہ ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، آرمی کے غوطہ خوروں اور دیگر امدادی اداروں نے رات کے […]
غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ شہر کے مصروف کاروباری علاقے میں واقع ایک مکان میں جمعرات کو دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ عید کے تیسرے روز ہونے والے اس دھماکے سے الزاویہ میں واقع مکان کا بیشتر منہدم ہوگیا ہے اور اس سے ملحقہ […]
اپر کوہستان (اصل میڈیا ڈیسک) داسو جانے والی گاڑی میں دھماکے سے ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد عارف کے مطابق دھماکا برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑی میں کیمپ کے قریب ہوا، دھماکے میں 39 افراد زخمی بھی ہوئے۔ محمد عارف کا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ سے قبل ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1980 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی جب کہ تین گھروں كو نقصان پہنچا ہے۔ طوفانی بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ایبٹ آباد میں ہوا جہاں شہر تالاب كا منظر پیش كرنے لگا۔ خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں مون سون كی بارشوں كا […]