سپریم کورٹ : حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں نظر ثانی کی پیش کش کر دی

سپریم کورٹ : حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں نظر ثانی کی پیش کش کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں نظر ثانی کی پیش کر دی۔ سپریم کورٹ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران یہ پیش کش وفاقی وزیر برائے بجلی و پانی خواجہ آصف نے بیان دیتے ہوئے کی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت بجلی کی […]

.....................................................

حکومت پہل کرے تو ہم بھی جنگ بندی کر دیں گے، ترجمان طالبان

حکومت پہل کرے تو ہم بھی جنگ بندی کر دیں گے، ترجمان طالبان

پشاور (جیوڈیسک) ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ وہ علما کی جنگ بندی کی اپیل کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت جنگ بندی میں پہل کرے تو وہ بھی جنگ بندی کردیں گے۔ ترجمان تحریک طالبان نے کہا کہ طالبان شوری کا متفقہ فیصلہ ہے کہ اے پی سی […]

.....................................................

جوکچھ پیپلز پارٹی نے پانچ سال میں کیا وہ (ن) لیگ کی حکومت نے چار ماہ میں کر دکھایا ہے۔ سیف اللہ طاہر

مصطفی آباد/للیانی : جوکچھ پیپلز پارٹی نے پانچ سال میں کیا وہ (ن) لیگ کی حکومت نے چار ماہ میں کر دکھایا ہے۔ بجلی کی قیمت میں ہوش ربا ریکارڈ اضافے نے سب کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ ملک میں امیروں کی حکومت ہے جو صرف امیروں کا ہی سوچ رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس :حکومت اور اپوزیشن اراکین میں تلخ کلامی

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس :حکومت اور اپوزیشن اراکین میں تلخ کلامی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد اجلاس 15 منٹ کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے اراکین نے اے این پی پر کرپشن کے الزامات عائد کیے۔ رکن اسمبلی زمرک خان اچکزئی […]

.....................................................

ڈنمارک اور حکومت پاکستان نے آج دو جزوی فریم ورک پروگرام شروع کرنے کے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد : ترقیاتی تعاون کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل کے بعد ڈنمارک اور حکومت پاکستان نے آج دو جزوی فریم ورک پروگرام شروع کرنے کے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ یہ پروگرام 2013 سے 2016 کے عرصہ کے دوران ہوگا۔ حکومت ڈنمارک کی طرف سے اس معاہدے پر دستخط ڈنمارک کے پاکستان […]

.....................................................

امتیاز جان و مال کی حفاظت حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے

اسلام آباد : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری و سینٹر عبد الرئوف خان نے کہا ہے کہ عوام کی بلا امتیازجان و مال کی حفاظت حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے چوری ،ڈکیتی اور گاڑیوں کے چھیننے کے واقعات قابل مذمت اور قابل گرفت ہیں ان خیالات کا […]

.....................................................

سیکولر بھارت کا دوسرا چہرہ

سیکولر بھارت کا دوسرا چہرہ

ممبئی کے خود ساختہ دھماکوں کے بعد بھارت تسلسل کے ساتھ ہمیں دہشت گرد ریاست ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے ممبئی بم دھماکوں اور اب منموہن کی ہرزہ سرائی ”کہ پاکستان دہشت گردی کی نرسری ہے ” کیا اقوام عالم کے فورم پر انڈیا کے خود ساختہ اور کمزور موقف کی پذیرائی کو انڈیا […]

.....................................................

بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات مہنگی

بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات مہنگی

آج یکم اکتوبر ہے اور خود کو عوامی ہر دلعزیز کا نعرہ بلند کرنے والی ہماری نواز حکومت نے مُلک میں بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے،(جس کا اطلاق بھی فوری طور پر ہو گیا ہے )یوں مُلکی معیشت کو سہارا دینے کے لئے کئے گئے اقدامات کی […]

.....................................................

سعودی عرب کا اسلامی دنیا میں کردار۔۔۔!!

سعودی عرب کا اسلامی دنیا میں کردار۔۔۔!!

سعودی عرب وہ مقدس جگہ ہے جہاں عالم اسلام ہی نہیں بلکہ پوری کائنات کی سب سے عظیم مقدس جگہیں ہیں جنہیں اللہ تبارک وتعالیٰ نے خود اپنی مقدس کتاب قرآن الحکیم و الفرقان المجید میں جا بجا ذکر فرمایا ہے ان مقدس جگہوں کے بارے میں آنحضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نہ […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے با وجود حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں سنجیدہ نظر نہیں آرہی۔ ان خیالات کا ظہار سید بلال، انجم عقیل، الیاس مہربان، رضوان صادق، بابر منہاس، چوہدری شفیق، منور مغل، ملک اورنگزیب، اسلم ضیائی، خالد چوہدری، احسان اللہ ،انور سلطان اور عاشق حسین پر مشتمل اسلام آباد کے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت کا دہشت گردوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا دہشت گردوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ میں چیف سیکریٹری ارباب شہزاد کی سربراہی میں اعلی فوجی اور سول حکام کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد سیکرٹری داخلہ اختر علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آئی جی پولیس اور کمشنر پشاور کی سربراہی […]

.....................................................

حکومت نے پولیس میں سیاسی مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، ناصر درانی

حکومت نے پولیس میں سیاسی مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، ناصر درانی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں تعینات ہونے والے نئے آئی جی ناصر درانی کا کہنا تھا کہ پولیس اپنے دیگر فرائض کے علاوہ دہشتگردی پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔پولیس کا مورال ڈاون ہے جس کو بڑھانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسلہ دہشتگردی ہے۔ […]

.....................................................

پاکستانی روپیہ

پاکستانی روپیہ

نواز شریف حکومت کے خاتمہ سے لیکر نواز شریف کے دوبارہ برسراقتدار آنے تک جہاں ایک طرف ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آیا ہے اور ہر چیز کی قیمتیں اتنی زیادہ ہوگئی ہیں کہ ایک عام سفید پوش انسان کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں وہیں پر دوسری طرف […]

.....................................................

حکومت کی منظوری نہ بھی ملے، آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گا، فلاور ملز

حکومت کی منظوری نہ بھی ملے، آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گا، فلاور ملز

کراچی (جیوڈیسک) مہنگا پیٹرول، مہنگا ڈالر، مہنگی بجلی، تو پھر مہنگائی کی دوڑ میں آٹا کیوں پیچھے رہے۔ سندھ کے فلار ملرز کا کہنا ہے کہ حکومت منظوری دے یا نہ دے، دو دن بعد آٹے کی ایکس مل قیمتوں میں 1 روپے 25 پیسے فی کلو کا اضافہ کر دیا جائے گا۔ پاکستان فلاور […]

.....................................................

شامی حکومت سے کیمیائی ہتھیار حاصل نہیں کئے : حسن نصراللہ

شامی حکومت سے کیمیائی ہتھیار حاصل نہیں کئے : حسن نصراللہ

بیروت (جیوڈیسک) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر ممالک باغیوں کے بجائے شام میں سیاسی عمل کی حمایت کریں۔ شامی مسئلے کا حل سیاسی مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے اس امر کی تردید کی ہے […]

.....................................................

بلوچستان حکومت کی ہر ممکن معاونت کی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

بلوچستان حکومت کی ہر ممکن معاونت کی جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے صوبائی حکومتوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین این ڈی ایم کو زلزلہ متاثرہ علاقوں کی صورتحال سے آگاہ رکھنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے چیئرمین این ڈی […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ، کنول سکندر کی ضمانت کی درخواست پر حکومت کو نوٹس

اسلام آباد واقعہ، کنول سکندر کی ضمانت کی درخواست پر حکومت کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جناح ایونیو فائرنگ کیس کی ملزمہ کنول سکندر کی ضمانت کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جناح ایونیو فائرنگ واقعہ کیس کے مرکزی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات، حکومت کو کمزور پچ پر نہیں کھیلنا چاہیے، خورشید شاہ

طالبان سے مذاکرات، حکومت کو کمزور پچ پر نہیں کھیلنا چاہیے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں حکومت کو کمزور پچ پر نہیں کھیلنا چاہیے، پشاور میں چرچ حملوں کے بعد وزیر اعظم ، اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھائیں گے تو دوسری جانب سے کہا جائے گا کہ پہلے اپنے ملک […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 24.09.2013

چکوال کے گرجا گھر میں مسیحی برادری کے ساتھ ضلعی حکومت کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈی سی او چکوال یاور حسین نے کرسچین کالونی چکوال کے گرجا گھر میں مسیحی برادری کے ساتھ ضلعی حکومت کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا اور دعائیہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 24.09.2013

میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)کی حکومت دہشت گردی پرقابوپانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے گجرات (جمیل احمدطاہر) مسلم لیگ (ن)کے راہنماء ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112 چوہدری اشرف دیونہ نے کہاہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)کی حکومت دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے عملی […]

.....................................................

حکومت کا صحافیوں سمیت جرنلسٹ کالونی کا قیام نیک شگون ہے چوہدری

میرپور حکومت کا صحافیوں سمیت جرنلسٹ کالونی کا قیام اور پلاٹ الاٹ منٹ کرنے کا کام نیک شگون ہے اس کار خیر کو مزید آگے بڑھایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار، چوہدری عبدالرزاق نیازی ضلعی صدر سنٹرل یونین آف جرنلسٹ نے صحافیوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت […]

.....................................................

الجھ رہی ہے انسانیت کیوں

الجھ رہی ہے انسانیت کیوں

اب پشاور کے چرچ میں رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقع کے بعد قوم اور حکومت کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے کہ 22 ستمبر 2013 کو پشاور کوہاٹی گیٹ کے قریب آل سینٹس چرچ میں ہونے والی دہشت گردی کے واقع کے پسِ پردہ امریکا اور بھارت (یعنی امریکی بلیک واٹر […]

.....................................................

طارق شہید کی یاد میں

طارق شہید کی یاد میں

یہ بات سچ ہے کہ کچھ لوگ ہی زندگی کی رونق ہوتے ہیں اور جب یہ لوگ جدا ہو جائیں تو یہ جہاں بے رونق سا ہو جاتا ہے اور زندگی بوجھ سی محسوس ہوتی ہے اور کچھ غم ایسے ہوتے ہیں کہ بھولائے نہیں بھولتے کہ ان کی کسک اور خلش دم آخر تک […]

.....................................................

حکومت کو کچھ نہیں سمجھا جا رہا تو مذاکرات کی کیا حیثیت، کامران خان

حکومت کو کچھ نہیں سمجھا جا رہا تو مذاکرات کی کیا حیثیت، کامران خان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سیئر تجزیہ کار کامران خان کہتے ہیں کہ جب حکومت کو کچھ نہیں سمجھا جا رہا تو مذاکرات کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے، ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی کہتے ہیں بات چیت نہ کی تو ایسے واقعات روز ہوں گے، سینئر تجزیہ کار حامد میر کہتے ہیں کہ بات […]

.....................................................