قوم کو ”عیدی ”مبارک

قوم کو ”عیدی ”مبارک

عید قربان سے قبل حکومت نے عوام کو بطور ”عیدی”نیپرا کے ذریعے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 50 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت 2 روپے فی یونٹ، جبکہ 51 سے 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 5 روپے 79 پیسے […]

.....................................................

حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا، میاں محمود الرشید

حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا، میاں محمود الرشید

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ عید الاضحی کے بعد احتجاج کی کال دیں گے۔ انہوں نے یہ بات فیصل آباد میں پریس کانفرنس میں کہی انہوں نے کہا مسلم لیگ […]

.....................................................

اے میرے دکھی ہم وطنو

دکھوں اور پریشانیوں سے نڈال میرے ہم وطنو یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ ہمارا پیارا پاکستان مسلمانان برصغیر کی اجتماعی قربانیوں کی بدولت اللہ نے مثلِ مدینہ عطا کیا تھا۔ ہمارے قائد نے اس کو پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ کے نعرے کے تحت حاصل کیا تھا۔ قائد نے لوگوں کے سامنے […]

.....................................................

مہنگائی عروج پرعوام سولی پر

مہنگائی عروج پرعوام سولی پر

جی ہاں قارئین میں انہی میں سے ہوں جو کہ میاں صاحب کی حکومت کی مداح سرائی کرتے تھے تاہم ابھی بھی ان کی ذات میری پسندیدہ ہے اور وہ میرے لئے وہ نہایت قابلِ احترام ہیں۔ ہوا یہ کہ عوام نے میاں صاحب کو بھاری مینڈیٹ دے کر تیسری باری اقتدار میں لا بیٹھا […]

.....................................................

ہمیں بندر کی طرح نکلیں نہیں اُتارنی چاھیں

ہمیں بندر کی طرح نکلیں نہیں اُتارنی چاھیں

گُزشتہ ہفتے میں اپنے ایک دوست کے عزیز کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے کراچی گیا ہوا تھا جِس کے سبب کالم نہ لکھ سکنے پر اپنے تمام تر معزز قارئین سے معذرت خوا ہوں اور جب واپس لاہور آیا تو ایک بہت ہی پُرانے قاری کے ذریعے ایک جہادی جریدہ پڑھنے کا اِتفاق ہوا […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 10.10.2013

وزیر اعلی پنجاب کا کم وسیلہ خاندانوں کیلئے پروگرام انتہائی خوش آئند ہے ‘ ‘خواجہ طارق جاوید نائیک گوجرانوالہ(جی پی آئی)راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)وسابقہ ڈپٹی میئر خواجہ طارق جاوید نائیک نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا غریب عوام کیلئے پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ انتہائی خوش آئند اور قابل […]

.....................................................

ڈنگہ: قوم کا مسلم لیگ ن کی حکومت پر سے اعتماد اور اعتبار اٹھ چکا ہے،رائو ساجد جہانگیر

ڈنگہ : پاکستان پیپلزپارٹی ڈنگہ کے صدر رائو ساجد جہانگیر نے اپنے بیان میں کہا کہ قوم کا مسلم لیگ ن کی حکومت پر سے اعتماد اور اعتبار اٹھ چکا ہے، حکمرانوں کی چار ماہ کی ناقص کارکردگی سے عوام بدظن ہو چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ دہشت گردی، غربت، بے روزگاری، لاقانونیت، مہنگائی […]

.....................................................

ڈنگہ: ابتدائی چار ماہ میں ہی حکومت نے عوام کو ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں،چوہدری ارشد منج

ڈنگہ : راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 113 چوہدری ارشد منج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت بجلی اور پٹرول کی قیمتیں کم کر کے عوام کو ریلیف دے بھاری مینڈٹ حاصل کرنے والی حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کے جو ڈرون حملے کئے ہیں اس ان کی زندگی […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 8.10.2013

انشاء اللہ بہت جلد پورے پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔ NA 256 نادرا کی رپورٹس سے ریکارڈ دھاندلی کے ثبوت منظر عام پر آچکے ہیں۔ لالہ موسی ٰ(جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ، سینئر کوآرڈینٹر حلقہ پی پی 112 […]

.....................................................

نیوٹن کا تیسرا قانون اور حکومت

نیوٹن کا تیسرا قانون اور حکومت

نیوٹن نے سولھویں صدی عیسوی میں ایک قانون دریافت کیا تھا جس کے مطابق ہر عمل کا ایک ردِ عمل ہوتا ہے عمل اور ردِ عمل magnitude کے اعتبار سے آپس میں برابر لیکن سمت میں مخالف ہوتے ہیں۔ میری ایک ذاتی رائے ہے کہ ملک کا بادشاہ جو بھی ہو اُسے نیوٹن کا یہ […]

.....................................................

غریب خور شیر

غریب خور شیر

انتخابات سے قبل مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی حکومت سے تنگ آئے عوام کو کیا کیا سہانے سپنے دکھائے تھے مگر اقتدار ملتے ہی سب وعدے “جوش خطابت میں کہی ہوئی اک بات” ہی ثابت ہوئے۔ روشن پاکستان کے سارے خواب چکنا چور ہو گئے۔ آہ کتنی بھولی عوام ہے، اک بار بے […]

.....................................................

قاہرہ : عبوری حکومت اور اخوان المسلمون کے درمیان کشیدگی جاری

قاہرہ : عبوری حکومت اور اخوان المسلمون کے درمیان کشیدگی جاری

مصر (جیوڈیسک) مصر میں عبوری حکومت اور اخوان المسلمون کے درمیان کشیدگی کسی طور پر کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے مصر میں قتل عام کی مذمت کی ہے۔ گذشتہ روز سابق صدر محمد مرسی کے حامیوں اور قانون نافد کرنے والے اہلکاروں کے […]

.....................................................

حکومت دہشتگردی کے خاتمے میں مخلص ہے،گورنر پنجاب

حکومت دہشتگردی کے خاتمے میں مخلص ہے،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان میں قیام امن اور دہشتگردی کے خاتمے میں مخلص ہے آل پارٹیز کانفرنس اس کا واضح ثبوت ہے۔ برمنگھم میں مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری راجہ جاوید کی جانب سے دئیے گئے عشائیے سے خطاب کے دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ […]

.....................................................

امریکی شٹ ڈائون جاری، حکومت کے ڈیفالٹ کرنیکا خطرہ

امریکی شٹ ڈائون جاری، حکومت کے ڈیفالٹ کرنیکا خطرہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی بلوں کی ادائیگی کے لئے امریکی حکومت کے پاس رقوم میسر نہیں جن میں سود کی اس رقم کی ادائیگی بھی شامل ہے جو چین، جاپان اور بیرون ملک سرمایہ کاروں نے قومی بانڈز خرید کر اپنی تحویل میں رکھے ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے متنبہ کیا ہے […]

.....................................................

زلزلہ اور خدمت انسانیت

زلزلہ اور خدمت انسانیت

چوبیس ستمبر کی شام بلوچستان و سندھ کے علاقے میں آنے والے ہولناک زلزلے سے بلوچستان کے ان علاقوں میں زیادہ نقصان ہوا جہاں آج بھی انسان پتھر اور مٹی سے بنائے گئے گھروں میں بستے ہیں اور پینے کے لئے دور دراز علاقوں سے پانی لانا پڑتا ہے۔ زلزلہ کے بعد بلوچستان کے علاقوں […]

.....................................................

حکومت شرح سود کے ساتھ بجلی نرخوں کو بھی نیچے لائے، گوہر اعجاز

حکومت شرح سود کے ساتھ بجلی نرخوں کو بھی نیچے لائے، گوہر اعجاز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت کو شرح سود میں کمی کے ساتھ بجلی کے نرخوں کو بھی نیچے لانا ہو گا۔ لاہور میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپٹما کے رہنما گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ اپٹما کی […]

.....................................................

شامی حکومت تعریف کی مستحق : جان کیری

شامی حکومت تعریف کی مستحق : جان کیری

جکارتہ (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کے معاہدے پر عمل کرنے پر شامی صدر بشار الاسد کی حکومت تعریف کی مستحق ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شامی کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کا عمل ریکارڈ وقت میں شروع کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

رباط : ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کا حکومت کے خلاف مظاہرہ

رباط : ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کا حکومت کے خلاف مظاہرہ

مراکش (جیوڈیسک) مراکش میں حکومتی پالیسیوں سے اکتائے ہزاروں کی تعداد میں بے روزگار نوجوانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مراکش کے دارالحکومت رباط میں یونیورسیٹیز کے فارغ التحصیل طلبہ نے حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں نوجوان شریک ہوئے اور حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ ریلی […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 6.10.2013

عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت نے جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرکے عوام پر نیا منی بجٹ نافذ کر دیا ہے لاہور (جی پی آئی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت […]

.....................................................

پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ نے حکومت کی طرف سے سزائے موت پر پابندی برقراررکھنے کے اعلان کو مستردکر دیا ہے

لاہور : پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ نے حکومت کی طرف سے سزائے موت پر پابندی برقرار رکھنے کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔ 100 سے زائد جید علماء و مشائخ اورمفتیان کرام نے حکومتی اقدام کو شریعت کے منافی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فی الفورسزائے موت کے قانون پر عملدرآمد […]

.....................................................

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات وقومی ورثہ سینیٹرپرویز رشیدنے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت حکمت عملی کے تحت کام کررہی ہے

لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات وقومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت حکمت عملی کے تحت کام کررہی ہے عوام کو سستی بجلی، بہترین انفراسٹرکچر معاشی طور پر مضبوط اور پر امن ملک دینا چاہتے ہیں۔ ن لیگ کی حکومت نے اخراجات میں 30 فیصد کمی کر […]

.....................................................

نسلوں کا پاکستان

نسلوں کا پاکستان

آئے روز نئے ٹیکسوں کے نفاذ سے آج ہر طرف عوام کی چیخ و پکار ہے اور کوئی سننے والا نہیں نہ اپوزیشن بولتی ہے نہ کوئی اور سیاسی جماعت احتجاج کر رہی ہے اور اور سب سے بڑھ کر عوام بھی خاموشی سے سب کچھ برداشت کر رہی ہے جس کے پاس اپنا پورا […]

.....................................................

حکومت حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے عوام کو سستی بجلی، بہترین انفراسٹرکچر معاشی طور پر مضبوط اور پر امن ملک دینا چاہتے ہیں

اسلام آباد : حکومت حکمت عملی کے تحت کام کررہی ہے عوام کو سستی بجلی، بہترین انفراسٹرکچر معاشی طور پر مضبوط اور پر امن ملک دینا چاہتے ہیں۔ ن لیگ کی حکومت نے اخراجات میں30فیصد کمی کر کے کڑوی گولی پہلے خود کھائی ہے اور اب یہ گولی صاحب حیثیت لوگوں کو دی ہے۔ دوسو […]

.....................................................

تیونس: النہضہ کی حکومت چھوڑنے پر رضا مندی

تیونس: النہضہ کی حکومت چھوڑنے پر رضا مندی

تیونسیا (جیوڈیسک) تیونس میں حکمران اتحاد اور حزب اختلاف کے درمیان عبوری حکومت کے قیام پر اتفاق ہو گیا ہے۔ اسلام پسند جماعت النہضہ کے زیر قیادت حکمران اتحاد اور حزب اختلاف نے اس سلسلے میں طے پانے والے سمجھوتے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس کے تحت تین ہفتوں کے اندر غیر جانبدار ٹیکنو […]

.....................................................