حکومت کی کارکردگی سے غربت نہیں بلکہ غریبوں کا خاتمہ نظر آ رہا ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی سے غربت کا نہیں بلکہ غریبوں کا خاتمہ نظر آ رہا ہے، ضروری اشیاء کی قیمتوں میں دن بدن کمرتوڑ اضافہ کے ذمہ دار حکمران ہیں، ہمارے دور میں 20 کلو آٹا کا تھیلا […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات پر سوالیہ نشان

طالبان سے مذاکرات پر سوالیہ نشان

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا جو عمل شروع ہونے والاتھا، وہ اپنے آغاز سے پہلے ہی رُک گیا ہے۔ ان مذاکرات سے پہلے جو خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا وہ درست ثابت ہوا۔ جب بھی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات یا رابطوں کا کوئی سلسلہ شروع ہوتا ہے، ڈرون کسی اہم […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت صحت و تعلیم کے شعبوں میں بہتری کے حوالے سے انقلابی اقدامات اُٹھا رہی ہے: رائو ناصر

لاہور : چیف آرگنائزر:مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خاں میئو،میڈیا ایڈوائزر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور امتیاز علی شاکر،نائب صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ پی پی159ملک طارق ،محمد نذیر،رفیق احمد،بابر ،محمد شفیح ،محمدمشتاق، اشفاق احمد،وسیم ملک عرف بابا،شہباز،حافظ اقبال کی مسلم ن کے رہنماء رانا مبشر اقبال اور رانا راشد سے اُن […]

.....................................................

شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

اسلامی کلینڈر کے پہلے مہینے محرم کی دو تاریخ کو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کا دن ہے مدینہ منورہ میں فیروز نامی ایک پارسی غلام تھا جس کی کنیت ابو لولو تھی۔ اس نے ایک دن آپ سے اپنے آقا کی شکایت کی اور کہا کہ مجھ سے بھاری محصول لیا […]

.....................................................

معاشرے کا بدترین مرض رشوت

معاشرے کا بدترین مرض رشوت

معاشرے میں جہاں دیگر متعدد عیوب وقباحتیں صالح اقدار وروایات کو روند کر پروان چڑھ رہی ہیں وہیں رشوت جیسا مہلک اور بدترین کینسر بھی عام ہو گیا ہے، شرعی طور پر اس مرض کو جتنا بڑا گناہ کہا گیا ہے اس کی حیثیت کے علاوہ اس کے نتائج خود دنیا میں بھی نہایت خوف […]

.....................................................

جب حکومت چاہے گی امن بھی.. اور ڈرون..

جب حکومت چاہے گی امن بھی.. اور ڈرون..

29 اکتوبر 2013، اخبارات نے آئی ایس پی آر کے ذرائع سے خبر دی کہ شمالی وزیرستان میں میرن شاہ میں فوجی چوکی پر شدت پسندوں، یعنی طالبان کا حملہ، ہماری الرٹ فورسز نے ناکام بنا دیا اور ٩ دہشت گرد (طالبان) ہلاک کر دئے ہیں پاک فوج کی کامیابی کی بڑی خبر تھی ….روز […]

.....................................................

حکومت ڈرون حملے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔ ملک خرم

مصطفی آباد/للیانی : حکومت ڈرون حملے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔ ڈرون حملے حکومتی امن کوششوں کو نا کام بنانے کی سازش ہے۔ امریکہ پاکستان میں ڈرون حملے کرکے قبائلیوں کو پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے اکسا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن قصور کے نائب صدر […]

.....................................................

حکومت کو بے نقاب کریں گے، بھاگنے نہیں دیں گے: اعتزاز احسن

حکومت کو بے نقاب کریں گے، بھاگنے نہیں دیں گے: اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیر داخلہ کی جانب سے معافی نہ مانگنے پر اپوزیشن کل سینیٹ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر کرے گی، ایجنڈہ بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں حکومت کو بے نقاب کریں گے بھاگنے نہیں دیں گے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

پاکستانی قوم کا المیہ

پاکستانی قوم کا المیہ

مسلم لیگ (ن ) کی حکومت جب بھی قائم ہوتی ہے یہ لوگوں سے ان کے بنیادی حقوق چھیننے کی کوشش میں لگ جاتی ہے کیونکہ یہ جس مخصوص طبقے کی نمائندہ جماعت ہے اس میں عوام کے بنیادی حقوق کا کوئی تصور نہیں ہوتا۔ مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ میاں محمد نواز […]

.....................................................

طالبان کا حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

طالبان کا حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان کے مطابق حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پاکستانی حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔ ترجمان نے الزام لگایا کہ ”حکیم اللہ محسود کے قتل کے ذمہ دار پاک فوج اور امریکا ہیں”۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان کے نئے […]

.....................................................

حکومت ڈرون حملوں پر مصنوعی غصہ دکھا رہی ہے، طاہر القادری

حکومت ڈرون حملوں پر مصنوعی غصہ دکھا رہی ہے، طاہر القادری

کینیڈا (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ حکومت ڈرون حملوں پر مصنوعی غصہ دکھا رہی ہے جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔ کینیڈا سے وڈیولنک کے ذریعے لاہور میں مصطفوی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ملک کو عالمی طاقتوں […]

.....................................................

ڈرون حملے ملکی سلامتی کی خلاف ورزی ہے اور اے پی سی میں حکومت کو طالبان کیساتھ مذاکرات کا مینڈیٹ دیا تھا۔ سیف اللہ

مصطفی آباد/للیانی: ڈرون حملے ملکی سلامتی کی خلاف ورزی ہے اور اے پی سی میں حکومت کو طالبان کیساتھ مذاکرات کا مینڈیٹ دیا تھا۔ پوری دنیا میں جھگڑے کا آخری حل مذاکرات ہوتے ہیں اور ہم بھی اسکے حامی ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں حکومت کو نیٹو سپلائی بند کرنے پر مجبور کریں گے۔ […]

.....................................................

انسداد ڈینگی کیلئے حکومت نے ٹھوس اقدامات کئے: ملک احسان گنجیال

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما چیئرمین امن کمیٹی پنجاب ملک احسان گنجیال متوقع امیدوار برائے چیئرمین مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر ندیم اشرف نے کہا ہے کہ انسدار ڈینگی مہم کی کامیابی میں اساتذہ،طلبا و طالبات، علماء کرام ، سیاسی و سماجی شخصیات، تاجر برادری اور شہری حلقے ڈینگی کے خاتمہ کیلئے بھرپور جدوجہد […]

.....................................................

اُفتادِ زمانہ اور پِستے ہوئے عوام

اُفتادِ زمانہ اور پِستے ہوئے عوام

دنیا بھی عجیب درسگاہ ہے کوئی چاہے یا نہ چاہے یہ اپنے سبق پڑھاتی رہتی ہے۔ ذی الحجہ کی ستائسویں تاریخ ہے اور ظاہر ہے کہ چاند نہ ہونے کی وجہ سے رات بھی تاریک ہے، دور دور تک خاموشی اور سنسناہٹ کا راج نظر آتا ہے۔ سونے کی کوشش کرتے ہوئے ٹی وی کا […]

.....................................................

حکومت کو نیٹو سپلائی بند کرنے پر مجبور کریں گے، جاوید ہاشمی

حکومت کو نیٹو سپلائی بند کرنے پر مجبور کریں گے، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں حکومت کو نیٹو سپلائی بند کرنے پر مجبور کریں گے۔ اگر متحد رہے تو امریکہ کو بھی جھکایا جاسکتا ہے۔ ملتان میں رکن صوبائی اسمبلی ظہیر الدین علیزئی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

حکومت جاتی ہے تو جائے، نیٹو سپلائی نہیں جانے دیں گے: عمران خان

حکومت جاتی ہے تو جائے، نیٹو سپلائی نہیں جانے دیں گے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نیٹو سپلائی کی بندش کیلئے قرارداد لانے کا اعلان۔ عمران خان کہتے ہیں امن مخالف مذاکرات شروع ہونے ہی نہیں دیتے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے کہا تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے ڈرون حملوں […]

.....................................................

امید ہے طالبان، حکومت مذاکراتی عمل کو آگے بڑھائیں گے، گورنر پنجاب

امید ہے طالبان، حکومت مذاکراتی عمل کو آگے بڑھائیں گے، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ حادثات ہوتے رہتے ہیں، امید ہے طالبان اور پاکستان کی حکومت مذاکراتی عمل کو آگے بڑھائیں گے۔ ایوان کارکنان لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کے خلاف ہیں، پاکستان اس […]

.....................................................

حکومت فی الفور حکومت ایران سے رابطہ کرے۔ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر سست روی اور حکومت کی طرف اقدامات نہ کیے جانے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ حکومت فی الفور حکومت ِایران سے رابطہ کرے اور اس منصوبے سے متعلق پھیلائی جانیوالی بدگمانیوں کا خاتمہ […]

.....................................................

بات چیت کیلئے ابھی تک رابطہ نہیں کیا گیا: ترجمان طالبان

بات چیت کیلئے ابھی تک رابطہ نہیں کیا گیا: ترجمان طالبان

میران شاہ (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ باقاعدہ مذاکرات شروع نہیں ہوئے۔ بات چیت کیلئے ابھی تک رابطہ بھی نہیں کیا گیا۔ کالعدم تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کے لئے حکومت صرف میڈیا کے ذریعے اعلانات کرا […]

.....................................................

حکومت اپنا مؤقف بھرپور انداز میں پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔ حسن ظفرنقوی

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفرنقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکہ کے باوجود امریکی ڈرون حملوں کا جاری رہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت اپنا مؤقف بھرپور انداز میں پیش کرنے میں ناکام رہی ہے اور وہ عناصر جو اس دورے کو کامیاب قرار دے دہے […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 31/10/2013

ھنیل پھاٹک پنڈی بائی پاس چکوال کے سامنے ریلوے اراضی پر قبضہ گروپوں نے قبضہ دوبارہ تعمیرات شروع کر دیں چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھنیل پھاٹک پنڈی بائی پاس چکوال کے سامنے ریلوے اراضی پر قبضہ گروپوں نے قبضہ دوبارہ تعمیرات شروع کر دیں،ریلوے افسران ساز باز ہونے کے بعد خاموش تماشائی ،سیاسی وسماجی حلقوں کا احتجاج کرتے […]

.....................................................

جمہوری نظام حکومت میں بلدیاتی نظام کو بنیادی اہمیت حاصل ہے

چکوال : جمہوری نظام حکومت میں بلدیاتی نظام کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اس نظام کو جمہوریت کی روح بھی کہا جاتا ہے اور یہ نظام قوم اور ملک کو اعلیٰ قیادت فراہم کرنے کی ایک نرسری بھی تصور ہوتا ہے اسی اہمیت کے پیش نظر اس نظام کو اٹھارویں ترمیم میں آئین کا حصہ […]

.....................................................

حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کر ہی نہیں سکتی، خورشید شاہ

حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کر ہی نہیں سکتی، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کر ہی نہیں سکتی، آئین کو نہ ماننے والوں کے ساتھ حکومت کن شرائط پر بات کرے گی۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ انہیں طالبان کے ساتھ مذاکرات ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے۔ […]

.....................................................

حکومت قومی اداروں کی نجکاری کے بجائے ان کی بہتری کے لئے اقدامات کرے، بشارت مرزا

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزانے کہاہے کہ حکومت قومی اداروں کی نجکاری کے بجائے ان کی بہتری کے لئے اقدامات کرے، کیونکہ نجکاری ان اداروں کو درپیش مسائل کاحل باالکل نہیں ہے، حکومت جوعوام کامینڈیٹ لے کر آئی ہے اس کی ذمہ داری ہے کہ قومی اثاثوں کی حفاظت کرے […]

.....................................................