لالہ موسی کی خبریں 5.05.2013

لالہ موسی : میاں افضل حیات،شیخ نوازش علی ایڈووکیٹ و دیگر راہنمائوں کا لالہ موسی کا دورہ لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 106اور سابق نگراں وزیراعلی میاں محمد افضل حیات اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر راہنمائوں جن میں نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ،چوہدری ساجد یوسف چھنی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 5.05.2013

ڈنگہ : اب ہمیں 11 مئی کو روایتی سیاست ، برادری ازم ، دھڑے کی سیاست کو ختم کرنا ہے،چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ ) موضع پنجن کسانہ جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ کے انتخابی جلسۂ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 106 چوہدری جعفر اقبال نے […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری لندن سے پاکستان روانہ

ڈاکٹر طاہر القادری لندن سے پاکستان روانہ

منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری الیکشن کے خلاف مہم کو تیز کرنے اور 11 مئی کو دھرنوں کی قیادت کے لئے لندن سے پاکستان روانہ ہو گئے۔لندن سے روانگی سے قبل ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرا لقادری کا کہنا تھا کہ 11 مئی کو ملین کی تعداد میں لوگ دھرنوںمیں […]

.....................................................

آج گیارہ مئی تھا

آج گیارہ مئی تھا

میں پاکستان کا اک عام شہری ہوںاور میرا تعلق ایک گائوں سے ہے۔ میں نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور اب میں کھیتی باڑی کرتا ہوں۔عام انتخابات میں بطور ووٹر میں نے پہلی بار حصہ لیا۔میرا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہ ہے اور نہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ حکومت کیسے بنتی ہے، […]

.....................................................

11 مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیر کا دن ہے،نواز شریف

11 مئی انتخابات کا نہیں پاکستان کی تقدیر کا دن ہے،نواز شریف

میانوالی(جیوڈیسک)میانوالی مسلم لیگ ن کے سر براہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مداریوں یا اناڑیوں کی ضرورت نہیں،لوگوں نے شیرپرمہرلگائی تو اللہ لوگوں کی تقدیربدلے گا،میاں والی میں انتخابی جلسے سے خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا۔ کہمیرے دورمیں پاکستان خطے کے دیگرممالک سے آگے تھا،بنگلہ دیش ہم […]

.....................................................

ظلم کی چکی

ظلم کی چکی

پاکستان میں اس وقت حکومتی اداروں کی نااہلی اور بے حسی کے باعث انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں رہی جبکہ بازار میں پرندے آزاد کرنے اور مرغیاں زبح کرنے والوں نے بھی انکی جانوں کی قیمت مقرر کررکھی ہے اور بطور قوم اب ہم غلامانہ زہن کے ساتھ ان سب برائیوں کو قبول کرچکے […]

.....................................................

وعدے وعدے اور صرف وعدے

وعدے وعدے اور صرف وعدے

2013 کے عام انتخابات میں جند دن ہی باقی رہ گئے ہیں ،اس لئے تمام سیاسی پارٹیاں اب زوروشور سے اپنی اپنی سیاسی مہم اور جلسے جلوسوں میں مصروف ہیں،پاکستان تحریکِ انصاف ہو یا مسلم لیگ تمام ہی پارٹیاں روزانہ کئی کئی شہروں میں جلسے منعقد کرکے لوگوں کواپنی جانب قائل کرنے کی کوشش کر […]

.....................................................

لیڈر آف پاکستان نوازشریف

لیڈر آف پاکستان نوازشریف

پاکستان کی تاریخ میں ہر دور میں کوئی نہ کوئی ایسی ہستی آئی جس نے اپنا نام روشن کیا ۔کھیل کا میدان ہو یا تعلیم کا، سائنس کا میدان ہو یا سیاست کا ۔ قیام پاکستا ن سے لیکر اگر اب تک کے سیاسی میدان پر نظر ڈالیں تو بہت سے نام آپ کو نظر […]

.....................................................

پیڈا ایکٹ کو ناکام کرنے کے لئے محکمہ آبپاشی کے آفیسران متحرک ہوگئے

پاکستان (انجم بلو چستانی)لاہوربیورو اورپنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی(پیڈا) ایمپلائز ایسوسی ایشن کی پریس ریلیز کے مطابق میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر میںپنجاب کی زراعت کو ترقی دینے اور نظامِ آبپاشی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (پیڈا) کے نام سے ایک خود مختار ادارہ قائم کرکے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 4.05.2013

عوام کو چاہے کہ وہ گیارہ مئی کو درست نیک اور صالح قیادت کا انتخاب کریں تاکہ انہیں آئندہ آنے والے پانچ سالوں میں زیادہ سے زیادہ سہولتیں میسر ہو سکیں،راجہ فاروق حیدر ممبر اوورسیز ایڈوائزری کونسل ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت،ممبر اوورسیز ایڈوئزری کونسل،سیکرٹری جنرل پاکستان نیدر لینڈ فرینڈ شپ […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کا چکوال میں بہت بڑا جلسہ مرکزی رہنمائوں کا خطاب

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان ،بریگیڈئر عمر حیات،نیر مرزا اور امتیاز شاہ نے چکوال میں ایک بہت بڑے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات سابقہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں اور لوٹ مار کا نتیجہ ہیں۔ پیپلزپارٹی کی حکومت کی پانچ سالہ ناقص کارکردگی کے باعث ملک […]

.....................................................

باریوں کے انتظار میں رہنے والے زرداری اور مداری کا چکر اب ختم ہونے کو ہے ، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ باریوں کے انتظارمیں رہنے والے زرداری اور مداری کاچکر اب ختم ہونے کو ہے اور11 مئی کوعوام انہیں مسترد کرکے محفوظ پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے بے […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کل 6مئی کو اسلام آباد میں بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کل بروز پیر 6مئی کو اسلام آباد کے ہاکی گرائونڈ میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کے بعد ملک میں ایک بڑی سیاسی تبدیلی آئے گی۔عوام چوروں اور لٹیروں کو منتخب کرنے کی بجائے محب وطن لوگوں کو منتخب […]

.....................................................

چیمپیئنز ٹرافی کے لئے پاکستان ٹیم فیورٹ ہے، وسیم اکرم

چیمپیئنز ٹرافی کے لئے پاکستان ٹیم فیورٹ ہے، وسیم اکرم

ایبٹ آباد (جیو ڈیسک)ایبٹ آباد میں چمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلہ میں لگائے گے کیمپ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ چمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان کی مضبوط ترین ٹیم منتخب کی گئی ہے۔ اور اگر کھلاڑیوں نے محنت کی تو کامیابی ضرور ملے گی، ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

فاتحِ سندھ محمد بن قاسم کی داستان

فاتحِ سندھ محمد بن قاسم کی داستان

محمد بن قاسم کا پورا نام عماد الدین محمد بن قاسم تھا جو کہ بنو امیہ کا ایک مشہور سپہ سالار حجاج بن یوسف کا بھتیجا تھا ۔ محمد بن قاسم نے 29سال کی عمر میں سندھ فتح کر کے ہندوستان میں اسلام کو متعارف کرایا۔ اس کو اس عظیم فتح کے باعث ہندوستان و […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے راولپنڈی میں تبدیلی رضاکار کے بہیمانہ قتل کے خلاف شدید احتجاج کیا

چکوال : پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں نے راولپنڈی میں تبدیلی رضاکار کے بہیمانہ قتل کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے اور واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اس میں ملوث افراد کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم این اے کے امیدوار راجہ یاسر سرفراز ایم پی اے کے امیدوار پیر […]

.....................................................

قوم کو کسی کی غلامی نہیں کرنے دوں گا، عمران خان

قوم کو کسی کی غلامی نہیں کرنے دوں گا، عمران خان

پاکستان (جیوڈیسک)صوابی میں پی ٹی اے کے بانی عمران خان نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گیارہ مء کی شام کو ایک نیا پاکستان بنے گا۔اس دن پرانے سیاسی اداکاروں کو خدا حافظ کہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اپنی قوم کو کسی کی غلامی نہیں کرنے دوں گا۔ ملک میں ابھی تک […]

.....................................................

پاکستان اور افغانستان کیلئے جمیز ایف ڈوبنز نمائندہ خصوصی مقرر

پاکستان اور افغانستان کیلئے جمیز ایف ڈوبنز نمائندہ خصوصی مقرر

امریکا (جیوڈیسک)امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے جمیز ایف ڈوبنز کو نمائندہ خصوصی مقررکر دیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری نے اس موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری سے فون پر رابطہ کیا۔ امریکی سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تاریخی انتخابات ہورہے ہیں۔ جان کیری کا کہنا تھا کہ جیمز […]

.....................................................

تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیارمل گیا

تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیارمل گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیار دیدیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق پریزائیڈنگ افسر 10 سے 12 مئی میں تک اختیارات استعمال کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسران پولنگ میں خلل ڈالنے والے کو موقع پر سزا دے سکتے ہیں۔

.....................................................

سجاول : پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس کنویں سے پیداوار کا آغاز جولائی سے

سجاول : پاکستان کے پہلے ٹائٹ گیس کنویں سے پیداوار کا آغاز جولائی سے

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان میں پہلے ٹائٹ گیس ذخیرے سے تقریبا 28 ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار جولائی سے شروع ہو جائے گی۔پی پی ایل حکام کے مطابق ٹائٹ گیس پالیسی کے تحت پہلی مرتبہ ملک میں سجاول کے قریب ٹائٹ گیس کے دو کنویں کھودے گئے ہیں۔ جن میں 28 ملین مکعب فٹ گیس دریافت […]

.....................................................

بھارت میں پاکستانی قیدیوں کی سیکورٹی کویقینی بنایا جائے،پاکستان

بھارت میں پاکستانی قیدیوں کی سیکورٹی کویقینی بنایا جائے،پاکستان

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان نے بھارت پرزوردیا ہے کہ بھارت میں قید پاکستانیوں کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے تر جمان کی جانب سے ایک بیان کے مطابق بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ نے قانون توڑا اور بہت سے لوگوں کو شہید کیا، ایک دہشت گردکو بھارت کی جانب سے ہیروقرار دینا مناسب […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 03.05.2013

پولیس میں بھرتی کیلئے 714امیدواروں نے تحریری امتحان دیا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کی لسٹ آج SPآفس میں آویزاں کر دی جائے گی بھمبر(جی پی آئی)پولیس میں بھرتی کیلئے 714امیدواروں نے تحریری امتحان دیا تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کی لسٹ آج SPآفس میں آویزاں کر دی جائے گی تحریری ٹیسٹ پاس […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 03.05.2013

پاکستان مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ملکی سلامتی و ترقی کیلئے کام کیا ہے گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ملکی سلامتی و ترقی کیلئے کام کیا ہے ، ان خیالا ت کا اظہار چوہدری مونس الٰہی نے گزشتہ روز فضل کالونی میں سید شبیر حسین شاہ نمبردار کوٹلی شہانی کے زیر […]

.....................................................

تحریک انصاف کے حامیوں نے ساٹھ فٹ لمبا بلا تیار کرلیا

تحریک انصاف کے حامیوں نے ساٹھ فٹ لمبا بلا تیار کرلیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 125 میں پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں نے ساٹھ فٹ لمبا اور تین فٹ چوڑا بلا تیار کیا ہے۔ این اے 125 میں تحریک انصاف کے 25 سے 30 حامیوں نے ایک ہفتے کے عرصے میں یہ بلا تیار کیا ہے۔ ڈیفنس میں جب بلا نمائش کے لئے رکھا […]

.....................................................