پاکستان کے غیور اور باشعور عوام اپنی تقدیر بدلنے کیلئے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر استعمال کریں

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان کے غیور اور باشعور عوام اپنی تقدیر بدلنے کیلئے ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر استعمال کریں ووٹ کی پرچی کے ذریعہ چوروں ،لٹیروں اور ظالموں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مسترد کیا جائے بلا کے نشان پر مہر لگا کر تحریک انصاف کو کامیاب بناکر نئے پاکستان کی بنیاد رکھی جائے ان […]

.....................................................

آج پیپلزپارٹی کی کامیابی وکامرانی کا دن ہو گا پاکستان کی جمہوریت پسند عوام تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلزپارٹی کو کامیاب بنائیں گے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آج پیپلزپارٹی کی کامیابی وکامرانی کا دن ہو گا پاکستان کی جمہوریت پسند عوام تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلزپارٹی کو کامیاب بنائیں گے پیپلزپارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر مسلہ کشمیر کو حل کروائے گی ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی کے راہنما و کوآرڈینیٹر وزیراعظم آزادکشمیر ڈاکٹر محمد امتیاز آف سوکاسن ،پیپلزپارٹی برٹن […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ریاض احمد ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہے عزت دے

سوات(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ریاض احمد ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہے عزت دے ،ہمار ا اپنے خدا پر پختہ یقین ہے کہ گیارہ مئی کے دن جیت ہماری ہوگی ،ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز عثمان اباد میںپیپلز یوتھ ارگنائزیشن […]

.....................................................

حلقہ NA239 سے پاکستان سنی لیگ کی حمایت یافتہ افشاں امان کامیابی سے ہمکنار ہو : مفتی مامون الرشید قادری

کراچی(جی پی آئی)پاکستان سنی لیگ کے سربراہ مفتی مامون الرشید قادری سے گزشتہ روز افشاں امان نے ملاقات کی ۔اور انہوں نے مفتی مامون الرشید قادری کو اپنی کمپین سے آ گاہ کیا۔ جسمیں انہوں نے بتایا کہ ہم عوام کو خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں ہم قیام امن کے لئے فرقہ واریت کے خاتمہ کے […]

.....................................................

سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین کی ملاقات

سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین کی ملاقات

پاکستان(جیوڈیسک)سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفا ع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2013 کے انتخابات کا ٹرن آوٹ پہلے کی نسبت اچھا رہے گا ، ان کا کہنا تھا کہ 1970 کے الیکشن کے بعد اب اس الیکشن میں لوگ دلچسپی دکھا رہے ہیں۔ بین الاقوامی الیکشن مبصرین […]

.....................................................

امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا شروع ,بارہ گاڑیاں پاکستان میں داخل

امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا شروع ,بارہ گاڑیاں پاکستان میں داخل

کابل(جیوڈیسک)امریکی فوج نے افغانستان سے انخلا شروع کر دیا ہے،پہلے مرحلے میں 12 امریکی فوجی گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان داخل ہو گئیں۔ طور خم میں کسٹم کلیرنس ملنے کے بعد امریکی ملٹری گاڑیاں کراچی بندرگاہ کیلئے روانہ ہو گئی ہیں۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران افغانستان سے 20امریکی فوجی گاڑیاں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔

.....................................................

NA129لاہور، میا ں شہباز شریف کامیاب ہوجائیں گے

NA129لاہور، میا ں شہباز شریف کامیاب ہوجائیں گے

پہلے تو میں اپنے ہم وطنوں سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ ووٹ ہر حال میں کاسٹ کریں اور کسی صورت ووٹ کو ضائع نہ ہونے دیں ۔ذات برادری اورچھوٹے موٹے ذاتی مفادات کی بجائے ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ووٹ کاسٹ کریں ،آپ کا ووٹ بہت اہم ہے لہٰذا ُسے صرف […]

.....................................................

ساری عمر پاکستان کی خدمت کی ملک کو ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی دے دی جسے پاکستان کبھی بھی حاصل نہیں کرسکتا تھا ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈ اکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ میں نے ساری عمر پاکستان کی خدمت کی ملک کو ایٹمی اور میزائل ٹیکنالوجی دیکر ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا جسے پاکستان کبھی بھی حاصل نہیں کرسکتا تھا میں نے جو اپنے حصے کا کام کرنا تھا […]

.....................................................

پاکستان میں الیکشن مہم ختم ہوچکی اور چوبیس گھنٹوں میں پولنگ شروع ہوجائیگی

پاکستان میں الیکشن مہم ختم ہوچکی اور چوبیس گھنٹوں میں پولنگ شروع ہوجائیگی

پیرس (الیکشن اسپیشل رپورٹ)پاکستان میں الیکشن مہم ختم ہوچکی اور چوبیس گھنٹوں میں پولنگ شروع ہوجائیگی۔ الیکشن کمیشن ،عدلیہ ،فوج اور سیاسی جماعتیں انتخابات کیلئے مکمل طور پرتیار ہیں۔ایسے حالات میں انتخابات کے حوالے سے آسٹرالوجی ،پامسٹری اور ٹیوے لگانے والے ماہرین کیا کہتے ہیں۔ عوامی دلچسپی کیلئے چارٹیوے بازوں کی یہاں رائے پیش کررہے […]

.....................................................

مظفرگڑھ:پی پی254 پرامیدوارکا انتقال

مظفرگڑھ:پی پی254 پرامیدوارکا انتقال

مظفرگڑھ (جیو ڈیسک)مظفرگڑھ میں پی پی دوسوچون پرتحریک تحفظ پاکستان کے امیدوار مشتاق کھیڑا انتقال کر گئے۔ اس حلقہ میں الیکشن ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ اب تک قومی اسمبلی کے دو اورصوبائی کے چار حلقوں میں الیکشن ملتوی ہو چکے ہیں۔

.....................................................

سانحہ ایل ڈی اے پلازہ پر سیاست کون سچا اور کون جھوٹا ہے

سانحہ ایل ڈی اے پلازہ پر سیاست کون سچا اور کون جھوٹا ہے

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لا ہور کے ایجرٹن روڈ پر واقع ایل ڈی اے پلازہ میں دوپہر کے وقت ساتویں منزل پر جنریٹر میں شارٹ کرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اوپر کی منزلوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔آتشزدگی کی وجہ سے عمارت میں موجود لوگ […]

.....................................................

جیسا کرنا ویسا بھرنا

جیسا کرنا ویسا بھرنا

مشرف کے پاکستان آتے ہی اس کے ساتھ مختلف واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ ان واقعات سے ظلم کے شکار ہوئے بہت سے لوگوں کے دلوں کو ” اطمینان ” مل رہا ہے۔ کیونکہ سابقہ صدر جنرل پرویز مشرف کا احتساب شروع ہو چکا ہے۔ سُپریم کورٹ سے لیکر F.I.Aتک اس کے احتساب کرنے کے […]

.....................................................

پاکستان کی بقا وسلامتی جمہوریت میں ہی ہے،الطاف حسین

پاکستان کی بقا وسلامتی جمہوریت میں ہی ہے،الطاف حسین

(جیو ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی بقا وسلامتی جمہوریت میں ہی ہے لہذاعوام 11مئی کوگھروں سے نکلیں، جسے چاہیں ووٹ دیں مگرووٹ کاحق ضروراستعمال کریں۔ انہوں نے یہ بات آج قوم کے نام اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہی۔ اپنے پیغام میں الطاف حسین نے کہاکہ ایک مذہبی انتہاپسند […]

.....................................................

امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات کا خواہاں ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات کا خواہاں ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکا(جیوڈیسک)پاکستان میں شفاف انتخابات اوربر وقت انتقال اقتدار کا خواہاں ہے، کسی شخص یا جماعت کی حمائت نہیں کر رہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان پیٹرک وینٹرل نے ترجمان نے ایک پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان میں انتخابات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔ پاکستانی عوام کو اپنی مرضی کے امیدواروں کے انتخاب کا حق […]

.....................................................

ملکی فی کس آمدنی میں اضافہ

ملکی فی کس آمدنی میں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک)گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال پاکستان میں فی کس آمدنی میں چار اعشاریہ تین فیصد کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارئے شماریات کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان کی آبادی دو فیصد اضافے کے ساتھ اٹھارہ کروڑ تیس لاکھ ہوگئی ہے اور مجموعی قومی پیداوار کواس آبادی سے تقسیم کئے […]

.....................................................

ایس ای سی پی : شریعہ ایڈوائزری بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی : شریعہ ایڈوائزری بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی

پاکستان (جیوڈیسک) ایس ای سی پی نے شریعہ ایڈوائزری بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی ) نے اسلامی فنانشل اداروں کی ضروریات اور لین دین سے متعلق شرعی اصولوں کی واضح تشریح کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے۔ شریعہ ایڈوائزری بورڈ کے قیام کی منظوری […]

.....................................................

پاکستان میں کوئلے کے ذخائر کو استعمال میں نہیں لایا گیا،اجمل فاروق

پاکستان میں کوئلے کے ذخائر کو استعمال میں نہیں لایا گیا،اجمل فاروق

پاکستان (جیوڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین میاں اجمل فاروق اور ریجنل چیئرمین رضوان اشرف نے کہا ہے کہ افریقہ ، پولینڈ، چائنا، آسٹریلیا، قزاقستان، بھارت ، چیکو سلواکیہ جیسے ممالک میں 60 سے 93 فیصد بجلی کی پیداوار کوئلے سے حاصل کی جارہی ہے ، پاکستان میں بھی کوئلہ سے […]

.....................................................

حق کے دعویدار

حق کے دعویدار

اس وقت پاکستان کی سیاست میں ایک لفظ ” حق ” ہے جو چاروں طرف موضوع بحث بنا ہوا ہے اور کیوں نہ ہو؟ کیونکہ عام انتخابات پانچ سالوں بعد آ یا ہے اور گیارہ مئی 2013ء کو لائونج ہونے جا رہا ہے۔ اس لئے ” حق ” پر بحث اور دعویٰ ہونا فطری عمل […]

.....................................................

چکوال حلقہ NA60 اور اس کے ساتھ حلقے ایک نظر میں

چکوال حلقہ NA60 اور اس کے ساتھ حلقے ایک نظر میں

الیکشن 2013آخری مراحل میں ہے میں نے گذشتہ دنوں ایک کالم لکھا تو میرے کئی بھائیوں نے غصہ کا اظہار کیا کئی ایک نے تو شرطیں بھی لگا رکھی ہیں اس کالم میں میں نے کوشش کی کہ سچ ہی لکھا جائے چونکہ ابھی دن کافی تھے میں نے حقیقت پر مبنی جائزہ پیش کیا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 09.05.2013

پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہاکہ بھٹو شہید اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید پر قوم کو نازو فخر ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی راہنما ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہاکہ بھٹو شہید […]

.....................................................

ثنا اللہ کی میت خصوصی طیارے سے پاکستان لائی جائیگی،دفتر خارجہ

ثنا اللہ کی میت خصوصی طیارے سے پاکستان لائی جائیگی،دفتر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)دفتر خارجہ کے مطابق ثنا اللہ کی میت وطن واپس لانے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں،میت لانے کے لیے خصوصی طیارہ بھارت بھیجا جائے گا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ میت پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد پاکستان لائی جائے گی۔ پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 8.05.2013

پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہے گجرات (جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی ہے ، اور انشاء اللہ آئندہ حکومت بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی پی 111زاہد […]

.....................................................

11مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے الیکشن کمیشن

11مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے الیکشن کمیشن

فیصلہ ہو گیا اِس بار ووٹ کِس پارٹی کود ینا ہے۔ملک پاکستان صرف سیاستدانوں کانہیں عوام کا بھی ہے۔عوام کو اِن بڑے بڑے دعوے کرنے والوں سے اپنے قیمتی ووٹ کے عوض اِ س بار کچھ سکیورٹی چاہیے۔صحت مند منشور پیش کرنے والے دعویدار سچے اور پکے محب الوطن انسان دوست وعدے نبھانے کیلئے تیارہیں۔انہیں […]

.....................................................

پاکستان وسائل سے مالا مال لیکن عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں،محمد رئیس

پاکستان وسائل سے مالا مال لیکن عوام بنیادی حقوق سے محروم ہیں،محمد رئیس

کراچی(جیوڈیسک)حلقہ پی ایس 128سے امیدوار محمد رئیس نے کہا ہے کہ کامیاب ہو کر حلقے کے مسائل کے حل کے لئے تمام تر توانائیاں صرف کردیں گے۔ انہوں نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں حلقے کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان وسائل سے مالا مال ہے اس کے باوجود […]

.....................................................