مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل

مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مینگورہ میں خاتون پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ خیبرپختون خوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل ہوگئی، مقتولہ مینگورہ پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی پر تعینات تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتولہ خاتون اہلکار کا اپنے شوہر کے ساتھ […]

.....................................................

امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکار امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی اطلاع نے ممبئی پولیس کی دوڑیں لگوا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کو جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب نامعلوم شخص نے ٹیلی فون کال کے ذریعے اطلاع دی کہ اداکار امیتابھ بچن کے بنگلے اور ممبئی کے تین ریلوے […]

.....................................................

بیروت میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم،84 افراد زخمی

بیروت میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم،84 افراد زخمی

بیروت (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ بُدھ کے روز بیروت میں مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم سے کم84 افراد زخمی ہوئے۔ ریڈ کراس نے زخمیوں کی حتمی تعداد جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 زخمیوں کو لبنان کے دارالحکومت کے مرکز […]

.....................................................

نو سالہ بچی مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل اور جلا دی گئی

نو سالہ بچی مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل اور جلا دی گئی

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ایک نو سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل اور جلا دیا گیا۔ بچی پانی لینے کے لیے ایک شمشان گھاٹ گئی تھی۔ یہ ہولناک واقعہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں کینٹ علاقے کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ دہلی پولیس نے ایک پجاری سمیت چار […]

.....................................................

کراچی: پولیس نے لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریب پر ہلہ بول دیا

کراچی: پولیس نے لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریب پر ہلہ بول دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کا انعقاد کرنے پر 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ پولیس کا […]

.....................................................

لاہور: ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں

لاہور: ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ہنجروال سے تین روز قبل لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں۔ پولیس کے مطابق چاروں بچییاں ساہیوال سے ملی ہیں اور لاہور پولیس کے اہلکار انہیں لینے کے لیے ساہیوال روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بچیوں کا کہنا ہے کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں […]

.....................................................

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کے ناکے

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کے ناکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں جزوی لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگا دیے۔ کراچی میں شارع فیصل، ملیر ہالٹ، ایف ٹی سی، تین ہٹی، گلشن چورنگی، لیاقت آباد اور دیگر مقامات پر پولیس اور ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکے لگائے گئے ہیں۔ پولیس اہلکاروں کی جانب […]

.....................................................

بھارت: دو ریاستوں کے سرحدی تنازعے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک

بھارت: دو ریاستوں کے سرحدی تنازعے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک

آسام (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ تشدد کے بعد اب حالات قابو میں ہیں اور صورت حال پر اس کی نظر ہے۔ گزشتہ روز ریاست آسام اور میزورم کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا تھا جس میں دونوں جانب سے خوب گولیاں چلیں۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام اور میزورم کے […]

.....................................................

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے رکن نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے کمپلیکس سے نذیر چوہان کو گرفتار کیا۔ نذیر چوہان ایل ڈی اے کمپلیکس میں ڈی جی ایل ڈی اے سے ملاقات کے لیے آئے […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات: ڈل چٹیاں میں پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

آزاد کشمیر انتخابات: ڈل چٹیاں میں پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والے انتخابات کے سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس اہلکاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایل اے 32 ڈل چٹیاں آزاد کشمیر میں پولنگ اسٹیشن نمبر 54 میں سیاسی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے پولیس پارٹی پر حملہ […]

.....................................................

’لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں‘

’لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لادی گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔ اپنے ایک بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لادی گینگ کے سرغنہ کی ہلاکت سی ٹی ڈی اور پولیس کا قابل فخر کارنامہ ہے۔ […]

.....................................................

کراچی: دو مبینہ پولیس اہلکاروں نے مقامی صحافی کو لوٹ لیا

کراچی: دو مبینہ پولیس اہلکاروں نے مقامی صحافی کو لوٹ لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں نیشنل ہائی وے پر مبینہ طور پر 2 پولیس اہلکاروں نے مقامی صحافی کو لوٹ لیا۔ مقامی صحافی موسیٰ کاظم نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار 2 پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے لیے روکا، تلاشی کے دوران جیب سے تنخواہ کے 22 ہزار روپے نکال لیے اور دھمکیاں دیں۔ موسیٰ […]

.....................................................

نازیبا ویڈیو کا معاملہ: متاثرہ لڑکا لڑکی نے شادی کرلی، پولیس

نازیبا ویڈیو کا معاملہ: متاثرہ لڑکا لڑکی نے شادی کرلی، پولیس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں تشدد کیس میں پولیس نے متاثرہ نوجوان لڑکی اور لڑکے کے بیانات ریکارڈ کرلیے جب کہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی اور لڑکا آپس میں شادی کر چکے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق متاثرہ لڑکا اور لڑکی نے پولیس کو بیانات ریکارڈ کرادیے ہیں […]

.....................................................

پولیس نے اپوزیشن کو بجلی گھر تھانے میں پریس کانفرنس سے روک دیا

پولیس نے اپوزیشن کو بجلی گھر تھانے میں پریس کانفرنس سے روک دیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں پولیس نے اپوزیشن اراکین کو بجلی گھر تھانے میں پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا جب کہ میڈیا کو پولیس چیک پوسٹ سے تھانے تک لانے کی کوشش کے دوران پولیس اہلکاروں کی قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اراکین اسمبلی اور میڈیا سے دھکم پیل ہوئی۔ کوئٹہ کے بجلی […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی ہنگامہ: پولیس نے اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا

بلوچستان اسمبلی ہنگامہ: پولیس نے اپوزیشن اراکین کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ایس ایس پی انویسٹی گیشن کوئٹہ نے بلوچستان اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں تمام اپوزیشن ارکین کے نام عدم ثبوت کی بنا پر خارج کرنے کے لیے مراسلہ لکھ دیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کوئٹہ اسد ناصر کی جانب سے ڈی آئی جی کوئٹہ اطہر اکرم کو لکھے گئے مراسلے […]

.....................................................

عثمان بزدار کا پولیس میں 13 ہزار بھرتیوں کا اعلان

عثمان بزدار کا پولیس میں 13 ہزار بھرتیوں کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس میں 13 ہزار نئی بھرتیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کے لیے 189 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے […]

.....................................................

جارج فلوئیڈ کیس، پولیس اہلکار کو بائیس برس سے زیادہ کی سزا

جارج فلوئیڈ کیس، پولیس اہلکار کو بائیس برس سے زیادہ کی سزا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے سیاہ فام جارج فلوئیڈ کے قتل کے جرم میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو ساڑھے بائیس برس کی سزائے قید سنائی ہے۔ فلوئیڈ کی موت کے سبب زبردست غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ امریکی شہر منی ایپلس […]

.....................................................

’لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں‘

’لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پولیس نےجوہر ٹاؤن دھماکےکی تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور پنجاب پولیس ملزمان کی گرفتاری کے قریب […]

.....................................................

کراچی: شہری کو اغوا کر کے لوٹنے کا معاملہ، پولیس اہلکار ملوث نکلے

کراچی: شہری کو اغوا کر کے لوٹنے کا معاملہ، پولیس اہلکار ملوث نکلے

لیاری (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سے شہری کو اغوا کر کے لوٹنے کے معاملے میں پولیس اہلکار ملوث نکلے۔ پولیس نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شہری کے اغوا میں دو اہلکار ملوث ہیں، سب انسپکٹر عبدالرحمان سی ٹی ڈی اور کانسٹیبل امجد ایس آئی یو میں تعینات ہیں۔ […]

.....................................................

ارطغرل کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالا کاشف ضمیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ارطغرل کے ہیرو سے فراڈ کرنیوالا کاشف ضمیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کے کیس میں گرفتار ملزم کاشف ضمیر کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو جعل سازی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم […]

.....................................................

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن نے صوبائی اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے۔ بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے۔ پولیس حکام نے ایم پی اے ہاسٹل کےقریب اسمبلی گیٹ […]

.....................................................

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین اور پولیس کی جھڑپیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر شہر کے مختلف مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ عدالتی حکم پر الہ دین پارک اور پویلین اینڈ کلب میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران ریسٹورینٹ کو خالی کردیاگیا اور ریسٹورینٹ کا […]

.....................................................

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جا سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سندھ پولیس کے جاں بحق افسران اور جوانوں کو اب تک ’’ شہید ‘‘ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس سندھ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا سے وفات پانے والوں کو شہید قرار دیا جائے گا جس کے بعد ان تمام افراد […]

.....................................................

کراچی: پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں انتہائی مطلوب ڈکیت گرفتار

کراچی: پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں انتہائی مطلوب ڈکیت گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انتہائی مطلوب ڈکیت کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پٹیل پاڑہ سے گرفتار کیا جانے والا ملزم عقیل احمد عرف کسوڑا کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو لوٹنے، اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث […]

.....................................................